The Supreme Court on Thursday questioned Advocate Sikander Mohammad, the counsel representing Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI) Secretary General Jahangir Tareen, regarding discrepancies in his client’s income records. A three-member bench of the apex court ─ headed by Chief Justice Saqib Nisar and comprising Justice Umar Atta Bandial and Justice Faisal Arab ─ was hearing a petition filed by PML-N leader Hanif Abbasi which seeks the disqualification of Tareen and PTI Chief Imran Khan over the alleged non-disclosure of assets, existence of offshore companies, as well as receiving foreign funding for PTI. During the…
Read MoreDay: October 5, 2017
افغانستان سے ابھی بھی خطرہ موجود ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ افغانستان سے ابھی بھی خطرہ موجود ہے اس لیے مغربی سرحد پر فوج رکھ رہے ہیں، ہم اپنی افواج کو ابھی بھی مغربی سرحد پر رکھنے پر مجبورہیں۔ راولپنڈی میں نیوز بریفنگ کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ہمیں پُرامن پاکستان دکھائی دےرہا ہے،مغربی سرحد پر جو فوج ہے اس کا کچھ حصہ چھاؤنی میں واپس لےآئےہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران کےساتھ مغربی سرحدپرسیکورٹی کےاضافی اقدامات کیےجارہےہیں، پاکستان میں کسی دہشت گرد تنظیم کے…
Read Moreجھل مگسی: درگاہ فتح پور پر خودکش دھماکا، 13افراد جاں بحق
جھل مگسی میں واقع درگاہ فتح پور کے قریب خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 13افراد جاں بحق اور معتدد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اور امدادی اہلکاروں نے دھماکے کی جگہ بروقت پہنچ کر امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے ہلاک ہونے والوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کرنا شروع کردیا ہے۔ بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ دھماکا خود کش تھا اور اس کی مزید تحقیقات جاری ہیں جبکہ دھماکے کا ہدف سیکیورٹی اہلکار تھے۔ دوسری جانب ڈپٹی کمشنر اسد اللہ کاکڑ کا…
Read Moreلندن ٹیوب اسٹیشن ،برآمد مشتبہ پیکٹ دھماکے سے تباہ کردیا
لندن کے اینجل ٹیوب اسٹیشن سے برآمد مشتبہ پیکیٹ دھماکے سے تباہ کردیا گیا۔ اسٹیشن کومسافروں سے خالی کرالیاگیا۔ یہ واقعہ شمالی لندن کےعلاقےاسلنگٹن میں شام ساڑھے چھ بجے پیش آیا۔ جہاں اینجل اسٹیشن پر مشتبہ پیکٹ کی موجودگی کے سبب افراتفری مچ گئی۔ تاہم بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ایک ہی گھنٹے میں مشتبہ پیکٹ کودھماکے سے تباہ کردیا جس کے بعد صورتحال معمول پر آگئی۔ خبر: جنگ
Read More