امریکا نے اپنے سفارتکاروں کو پراسرار صوتی حملے سے بچانے میں ناکامی پر کیوبا کے 15سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی جانب سے کیوبا کے 15 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کے لیے 7 دن کی مہلت دی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکا نے گزشتہ ہفتے کیوبا سے اپنے سفارتی مشن کے نصف زائد سفارتکاروں کو وطن واپس بلا لیا تھا۔ کیوبا میں موجود امریکی سفارتکاروں نے ایک پراسرار حملے کی شکایت کی تھی جس کے بعد ان کی…
Read MoreDay: October 4, 2017
انضمام نے ٹی 10 لیگ کی ٹیم خرید لی، بورڈ حکام ناخوش
قومی کرکٹ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے یو اے ای میں شیڈول ٹی 10 لیگ کی ایک ٹیمخرید لی جس پر بورڈ حکام ناخوش نظر آتے ہیں قومی کرکٹ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے یو اے ای میں شیڈول ٹی 10 لیگ کی ایک ٹیم خرید لی جس پر بورڈ حکام ناخوش نظر آتے ہیں. اس حوالے سے چئیرمین نجم سیٹھی روس میں چھٹیاں گزار کر واپس آنے کے بعد ان سے بات کریں گے، 10 اوورز فی اننگز پر مشتمل میچز کا حامل ایونٹ 21 سے 24 دسمبر تک شارجہ میں…
Read Moreکراچی: ڈیڑھ گھنٹے کے دوران 4 خواتین پر چاقو سے حملہ
کراچی کی سڑکوں پر چاقو بردارحملہ آور نے پھر ایک کے بعد ایک وارکیے، ڈیڑھ گھنٹے کے دوران 4خواتین پر چاقو سے حملے ہوئے ہیں،جس کے بعد گلستان جوہر اور اطراف میں نامعلوم جنونی شخص کے تیز دھار آلے سے حملے کے واقعات میں زخمی خواتین کی تعداد 13 ہوگئی۔ حملہ آور نے پولیس کو کھلا چیلنج دے دیا کہ پکڑ سکتے ہو تو پکڑ کر دکھاؤاس نے 4خواتین کو نشانہ بنایا اور قانون کا آہنی ہاتھ پھر دیکھتا رہ گیا۔ سر پر ہیلمٹ، ہاتھ میں چاقو، دن کی روشنی…
Read More72.4 % higher education among second generation of immigrants in Norway
Oslo (Bureau Report) A survey conducted by the ministry of education of Norway revealed that many of the new generation of people from foreign background specially Norwegian Pakistanis have increased their educational status at higher secondary school (college) level as compare their parents. The report which was published on an online Norwegian newspaper further revealed that some of the children achieved to maintain educational status of their parents who brought it from their motherland. The report said, the second generation of immigrants’ women will also soon get…
Read Moreناروے میں پاکستانیوں کی نئی نسل میں کالج کی سطح تک تعلیم 72 فیصد سے زائد ہوگئی ہے
اوسلو (بیورو رپورٹ) ناروے کی وزارت تعلیم کے ایک سروے میں کہاگیاہے کہ پاکستانیوں سمیت غیرملکی پس منظر رکھنے والے لوگوں کی دوسری نسل میں کالج کی سطح تعلیم کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہواہے۔ رپورٹ میں کہاگیاہے کہ غیرملکی پس منظررکھنے والے لوگوں خصوصاً نارویجن پاکستانیوں کے کچھ بچوں نے اپنے والدین کا تعلیمی مقام برقرار رکھا ہے اور بہت سے بچے اپنے والدین سے بھی آگے نکل گئے ہیں۔ اس سروے کے نتیجے میں مرتب ہونے والی رپورٹ میں کہاگیاہےکہ اس وقت غیرملکی پس منظر رکھنے…
Read MoreActors behind Iran’s nuclear agreement on top of the list for Nobel Prize
Report by Syed Sibtain Shah The characters behind the Iran’s nuclear agreement are at the top of the list of the candidates who are being considered to get this year’s peace prize. Quoting Asle Sveen, a historian of the Nobel Peace Prize, the Norwegian News Agency NTB reported that “The Iran Agreement covers everything contained in Alfred Nobel’s will, such as peace, disarmament and association among the people. This year, a total of 318 people and organizations have been proposed as candidates for the Nobel Peace Prize. The speculation about which…
Read Moreایران کے ایٹمی معاہدہ کے کردار نوبل انعام کی نامزدوں میں سرفہرست ہیں
رپورٹ: سید سبطین شاہ ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے اہم کردار نوبل امن انعام کی زیرغور فہرست میں سب سے اوپر ہیں۔ یہ بات نوبل امن انعام کے مورخ اصلے سوین نے نارویجن نیوزایجنسی این ٹی بی کو بتائی۔ انھوں نے کہاکہ ایران کا ایٹمی معاہدہ امن، اسلحے کے عدم پھیلاو کی جدوجہد اور لوگوں کے مابین قربت کی کوشش پرمشتمل ہے جو نوبل انعام کی شرائط پر پورا اترتا ہے۔ اس سال تین سو اٹھارہ افراد و تنظیموں کے نام نوبل انعام کے لیے زیرغور ہیں جن میں…
Read Moreاسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت
احتساب عدالت میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت جاری ہے تاہم اسحاق ڈار اور ان کے وکیل کی عدالت میں تاخیر سے آمد کے باعث سماعت میں کچھ دیر کا وقفہ کرنا پڑا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف فائل کئے گئے ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں۔ سماعت کے دوران جج محمد بشیر نے ملزم اسحاق ڈار کی موجودگی سے متعلق استفسار کیا تو…
Read Moreافغانستان سے پھر فائرنگ، نائب صوبیدار شہید
افغان سرحد کے پار سے ایک بار پھر دہشت گردوں نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں نائب صوبے دارشہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیے کے مطابق دہشت گردوں نے افغان سرحد کے پار سے راجگال میں مستل درے پر فائرنگ کی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ افغان فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے نائب صوبے دار اظہر علی کی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کردی گئی۔ آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ…
Read Moreکیا پاکستان میں موجودہ سیاسی بساط لپیٹ دی جائے گی؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر: سید سبطین شاہ
پاکستان ایسا ملک ہے جس کے قائم ہونے کی تاریخ سے ابتک کے عرصے کے دوران کئی مرتبہ فوج براہ راست برسراقتدار رہی ہے۔ اس کے برسر اقتدار آنے کی مختلف وجوعات ہوتی رہی ہیں، کچھ بیان کی جاتی ہیں اور کچھ بیان نہیں کی جاتیں رہیں۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ فوج کے اب تک برسر اقتدار میں آنے میں اندرونی کے ساتھ ساتھ بیرونی وجوعات بھی شامل تھیں۔ مثلاً جب جنرل ضیاءالحق نے مارشل لاء لگایا تو اس کے پیچھے بعض بیرونی طاقتیں بھی تھیں جو افغانستان…
Read More