آئرلینڈ کی یونیورسٹی آف لمیرک کے سائنسدانوں نے بجلی بنانے کےلیے ایک ایسا مفید پروٹین دریافت کرلیا ہے جو ہمارے آنسوؤں، پسینے اور تھوک کے علاوہ دودھ اور انڈے کی سفیدی میں بھی شامل ہوتا ہے جبکہ اس پروٹین کو ’’لائسوزائیم‘‘ (lysozyme) کہا جاتا ہے۔ اپنے قدرتی ماحول میں یہ پروٹین جرثوموں کی خلوی دیواریں پھاڑ کر انہیں ناکارہ بنانے اور ہماری حفاظت کرنے کا کام کرتا ہے۔ البتہ آئرلینڈ کے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ یہی پروٹین اپنی خالص اور قلمی (کرسٹلائن) حالت میں ’’پیزو الیکٹرک ایفیکٹ‘‘ نامی اصول…
Read MoreDay: October 3, 2017
انگلیوں کے درمیان فاصلہ کس چیزکی علامت ہے؟
انسانی جسم کی ساخت بہت سی وجوہ کی بنا پر ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہوتی ہے۔ اکثر اوقات ہمیں معلوم ہی نہیں ہو پاتا کہ قدرت نے ہمیں شکل و صورت کے علاوہ اور بھی بہت سی چیزوں میں ایک دوسرے سے بالکل مختلف بنایا ہے اور یہی انفرادیت ہر انسان کو ایک دوسرے سے ممتاز بناتی ہے۔ مثلاً انسانی ہاتھ کو ہی لے لیجئے؛ ایک ہتھیلی اور پانچ انگلیوں پر مشتمل ہاتھ ظاہری طور پر دِکھنے میں ایک جیسے ہی لگتے ہیں لیکن غور کیا جائے تو ہمارے…
Read MoreNorway’s meat producer looks for alternative Halal certificate as it mistrusts in IRN
Nortura, the Norwegian largest meat producer has announced to end its agreement of halal meat certification with Islamic Council Norway (IRN) and now it is looking forward to engage alternative organization for halal certification. The Oslo based Nortura which produces and sells meat and egg products in Norway, has been engages in slaughtering, cutting, processing, and egg packing activities, as well as the provision of advisory services since 1896. Since 2006, Nortura had an agreement on halal certification of certain products with IRN. The agreement implies reading a gratitude for…
Read Moreناروے کی اسلامی کونسل کے اختلافات: کونسل حلال فوڈ کی مد میں لمبی رقم سے محروم ہوجائے گی
تحریر: سید سبطین شاہ ناروے میں مسلمانوں کی مشترکہ تنظیم اسلامک کونسل ناروے اس دنوں نارویجن میڈیا کی خبروں میں پیش پیش ہے۔ آئے دن اس کے اندرونی اختلافات اوران موضوعات پر نارویجن حکومت سے مذاکرات سے متعلق خبریں اخبارات کی زینت بنتی جارہی ہیں۔ ناروے کا میڈیا متواتر اس کونسل کے بارے میں خبریں شائع کررہاہے۔ کبھی سیکرٹری جنرل کے بارے میں خبر ہوتی ہے اور کبھی کسی مسجد کے کونسل سے اختلاف کی خبر ہوتی ہے اور یہ بھی باربار شائع ہوچکاہے کہ کونسل نے نقاب پہننے والی…
Read Moreانتخابی اصلاحات بل کی منظوری جمہوریت کی تاریخ کا سیاہ دن ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انتخابی اصلاحات بل 2017 کیمنظوری کو پاکستان میں جمہوریت کی تاریخ کا سیاہ دن قرار دیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ آج پاکستان میں جمہوریت کی تاریخ کا سیاہ دن ہے کیوں کہ پارلیمنٹ سے انتخابی اصلاحات بل منظور ہوگیا ہے جو ایک نااہل شخص کو سیاسی جماعت کا سربراہ بننے کی اجازت دیتا ہے۔ عمران خان نے اپنی ٹوئیٹ میں مزید کہا کہ آج نواز شریف کو سیاسی طور پر…
Read More