A gunman on the 32nd floor of a Las Vegas Strip casino unleashed a shower of bullets on an outdoor country music festival below, killing at least 58 people and wounding more than 515, officials said on Monday. It was the worst mass shooting in the modern United States (US) history. Police officers stop a man who drove down Tropicana Ave. near Las Vegas Boulevard and Tropicana Ave, which had been closed after the mass shooting at a country music festival. ─ AFP Country music star Jason Aldean was performing…
Read MoreDay: October 2, 2017
محرم الحرام کے دوران پاکستان میں سیکورٹی انتظامات قابل تحسین تھے، چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال
اوسلو (پ۔ر) چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال نے محرم الحرام خصوصاً یوم عاشور کے دوران پاکستان میں اچھے سیکورٹی انتظامات کرنے پر ملک کے سیکورٹی اداروں کو زبردست خراج تحسین پیش کیاہے۔ اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہاہےکہ ملک کے مختلف حصوں میں یوم عاشور پر بہترین سیکورٹی انتظامات دیکھنے میں آئے جس پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران اور جوانوں قابل تعریف ہیں۔ چوہدری قمراقبال نے امیدظاہر کی کہ اگر خلوص اور عزم کے ساتھ آئندہ بھی بھی ملک و قوم کی سلامتی کے لیے…
Read Moreیورپ میں امام حسین (ع) و دیگر شہیدان کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں یوم عاشورا منایاگیا
خصوصی رپورٹ مشرق وسطیٰ، آفریقا اور جنوبی مشرقی ایشیا، جنوبی ایشیا بشمول پاکستان و دنیا کے دیگر خطوں کی طرح، یورپ میں بھی یوم عاشورا کے موقع پر امام حسین اور دیگر شہیدان کربلا پر ڈھائے جانے والے مصائب کی یاد میں سوگ منایاگیا۔ برطانیہ، فرانس، ہالینڈ، جرمنی، سویڈن، ڈنمارک، ناروے، پولینڈ اور حتیٰ ایک چھوٹی سی بالٹیک ریاست ایسٹونیا میں بھی امام عالی مقام اور ان کے ساتھیوں کی عظیم قربانی اور شہادت پر انہیں زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیاگیا۔ عشرہ اول محرم کی مجالس اور محافل…
Read MoreRemembrance of the sacrifices of Imam Hossein (A.S) in Europe
Overseas Tribune’s Exclusive Report On Sunday, like Muslims in eastern countries, the Islamic centres in Europe were also witness of commemoration of 10th day of lunar month of Moharram, the day of Ashura. Various gatherings of the Muslims and followers of path of Imam Hossein (A.S) were held in different European countries including UK, Germany, France, Belgium, Holland, Denmark, Sweden, Norway, Poland and Baltic states specially Estonia in connection with the day of his martyrdom. By speeches and reciting poetry, the participants of the programs paid great tribute to Imam…
Read Moreاسلامک کونسل ناروے کا انتظامی بحران جاری
تحریر: طارق محمد آجکل ناروے کی ہر مسجد ، مذہبی ادارے میں محرم الحرم کی مجالس و محافل بڑے جوش و عقیدت سے منائی جا رہی ہیں۔ مسجد کے ممبر پر ہر عالم جوش خطابت میں مسلمانوں کی تاریخ کے سنہری ادوار گردانتا ہے – یہ الفاظ سن کر ان اجتماعات میں بیٹھا ہر شخص گردن ہلا ہلا کر ، ہاتھ اونچے کر کے اپنے شاندار ماضی کو اور عالم کی صلاحیتوں کو داد دے رہاہوتاہے۔ لیکن بدقسمتی سے دین کا جو سب سے بڑا پیغام ہے کہ ایک ہی…
Read MoreUprising in Kashmir
The approaches of Indian policies appears to have shaken up the Kashmiris to their centre as they now riot to confront the monstrous military forced on them by the biggest majority rule government in the World India without dreading the results. Presently for India that is the critical step to swallow. The current uprising in Kashmir activated in the midst of the murder of Burhan Muzaffar Wani a dissident renegade because of Indian armed force back in summer 2016. The dissents that took after were subjected to merciless viciousness by…
Read Moreپرتگال کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران سوشلسٹ پارٹی نے کامیابی حاصل کرلی
لزبن(رپورٹ ضیاءسید سے)گزشتہ روز پرتگال میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت سوشلسٹ پارٹی نے کامیابی حاصل کر لی ہے گزشتہ بلدیاتی انتخابات جو کہ 2013میں منعقد ہوے تھے اس کی نسبت اس بار عوام کی کثیر تعداد نے ووٹ کا حق استعمال کیا پرتگال میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 9412461 ہے جن میں پاکستانیوں کے 37079 رجسٹرڈ ووٹ بھی شامل ہیں جبکہ انتخابات میں 12 ہزار امیدواروں نے مختلف عہدوں کے انتحاب کے لیے حصہ لیا جن میں 90 آزاد امیدوار بھی شامل تھے انتخابات میں پاکستانی…
Read Moreن لیگ کے نام سے فوج مخالف جعلی پوسٹیں کی جارہی ہیں، وزیر داخلہ
وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بعض عناصرمسلم لیگ ن کے نام سے فوج مخالف جعلی پوسٹیں کر رہے ہیں، سیاسی مقاصد کے لیے یہ اقدام انتہائی قابل مذمت ہے۔ اس سے متعلق وزیر خارجہ خواجہ آصف کہتے ہیں کہ مذموم سیاسی عزائم کے لیے گھٹیا عناصر جعلی اکاؤنٹس سے سوشل میڈیا پر ایسے وقت میں غلط فہمی پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جب فوج بقائے وطن کی جنگ میں مصروف ہے۔ خبر:جنگ
Read More