برسلز(پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسید نے کہاہے کہ نواسہ رسولؐ امام حسین ؑ نے عظیم قربانی دے کرانسانی اقدارکی حفاظت کی۔ یوم عاشورا پر اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہاکہ واقعہ کربلاہمیں انسانی اقدارکے تحفظ اور انسانی حقوق کا خیال رکھنے کا درس دیتاہے۔ کربلاظلم کے خلاف جدوجہدکانام ہے اوردرس حریت ہے۔آج جموں وکشمیرکے عوام کربلاکے عظیم پیغام سے متاثرہوکراپنے اس وطن کی آزادی کے لیے جدوجہد کررہے ہیں جس پر بھارتی فوج قابض ہے۔ کربلا ظلم و ستم کے خلاف ایک پائیدارجدوجہد کاپیغام ہے…
Read MoreDay: September 30, 2017
نارویجن پاکستانی شخصیت اصغرشاہد کے کزن ماسٹریعقوب پاکستان میں انتقال کرگئے، اسلام آباد۔راولپنڈی سوسائٹی نے مرحوم کی مغفرت کیلیے دعا کی درخواست کی ہے
(اوسلو(پ۔ر ناروے کی ممتازسماجی شخصیت علی اصغرشاہد کے چچازاد بھائی ماسٹر محمد یعقوب جو رفاقت اعوان کے ماموں بھی تھے، مختصر عرصہ علالت (سرطان) کے بعد چوآ خالصہ تحصیل کلرسیداں ضلع راولپنڈی میں وفات پا گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ چوآ خالصہ میں ادا کی گئی جس میں مذہبی سماجی اور سیاسی شخصیات کے علاوہ علاقے کے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ یاد رہے کہ ماسٹر محمد یعقوب مرحوم 80 کی دھائی میں اوسلو یونیورسٹی کے طالبعلم بھی رھے اور ان کے اعلیٰ اخلاق اور ملنساری کی وجہ…
Read MorePakistanis feel the pinch of Trump’s travel ban
Pakistan is among a handful of Muslim countries that are feeling the pinch of United States (US) President Donald Trump’s visa ban about six months in, with 26 per cent fewer non-immigrant visas issued to Pakistanis in 2017 as compared to previous year’s average, according to a Politico analysis. Trump passed an executive order at the beginning of the year which initially barred travellers from Iran, Iraq, Libya, Somalia, Syria, Yemen and Sudan. In successive iterations of the ban, Iraq and Sudan were dropped from the list and Chad, North Korea and Venezuela were…
Read Moreکراچی میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات
نواسہ رسول ﷺ کی میدان کربلا میں قربانی کی یاد میں آج کراچی اور لاہور سمیت ملک بھر میں مرکزی جلوس برآمد ہوں گے۔ کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگا، جلوس کے لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔ 9 محرم الحرام کی مرکزی مجلس صبح گیارہ بجے نشتر پارک میں ہوگی جس سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی خطاب کریں گے ۔ مجلس کے بعد تقریبا ایک بجے جلوس برآمد ہوگا جبکہ نماز ظہرین 2 بجے امام بارگاہ علی رضا ایم…
Read More