The Federal Investigation Agency (FIA) on Friday challenged the verdict of an anti-terrorism court in the Benazir Bhutto murder case, arguing that the two guilty policemen as well as the five men acquitted of all charges deserve capital punishment. Last month, ATC had announced the verdict in the murder case, acquitting five Tehreek-i-Taliban Pakistan suspects — Rafaqat Hussain, Husnain Gul, Sher Zaman, Rashid Ahmed and Aitzaz Shah — and announcing 17-year imprisonment for two former police officials. The court had also declared retired Gen Pervez Musharraf an absconder in the case. The…
Read MoreDay: September 29, 2017
اپوزیشن لیڈر تبدیلی کا معاملہ،پی پی کا پی ٹی آئی کو چیلنج
پیپلز پارٹی نےقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے معاملے پر پی ٹی آئی کو کھلا چیلنج دیا اور کہا کہ ہمیں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ پر اعتماد ہے ،کسی کو قائد حزب اختلاف کی تبدیلی کا شوقت ہے تو پورا کرلیں۔ سابق صدر آصف زرداری کی زیر صدارت ہونے والے پارٹی اجلاس کے بعد قمر زمان کائرہ ،نیر بخاری اور چوہدری منظور نے میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ اپوزیشن لیڈ ر کے معاملے پر ہم پراعتماد ہیں،کسی مک مکا کا پہلے حصہ تھے نہ اب ہیں۔…
Read Moreناروے میں مجالس عزاء کا سلسلہ جاری، عاشورا اتوارکے روز ہوگی
(اوسلو (بیورو رپورٹ پاکستان کی طرح یورپ میں مسلمانوں کی مساجد اور مراکز میں محرم الحرام شہادت نواسہ رسول امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے مجالس عزاء اور محافل سوگ کا سلسلہ جاری ہے۔ شمالی یورپ کے ملک ناروے میں جہاں دیگرخطوں سے آنے والے مسلمانوں میں چالیس ہزار کے قریب پاکستانی بھی شامل ہیں، مساجد اور دیگر اسلامی مراکز میں یکم محرم سے ہی مجالس اور محافل ذکر امام حسین علیہ السلام برپا کی جارہی ہیں۔ ناروے میں اہل تشیع کی جن مساجد اور مراکز میں مجالس برپا…
Read Moreآٹھ محرم الحرام کے جلوسوں کے لیے سیکورٹی سخت
آٹھ محرم الحرام کے جلوسوں کے لیے سیکورٹی سخت ملک بھر میں آٹھویں محرم الحرام کے سلسلے میں برآمد ہونے والے جلوسوں کی سیکورٹی کے لیے انتہائی سخت اقدامات کیے گئے ہیں جب کہ کئی شہروں میں موبائل فون سروس بھی بند ہے۔ کراچی میں 8ویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر حسینیہ ایرانیاں پرختم ہوگا جب کہ نشتر پارک اور جلوس کی گزرگاہوں کو 9 سیکٹر اور 23 سب سیکٹر میں تقسیم کیا گیا۔ جلوس کی گزر گاہوں سے ملحقہ علاقوں میں موبائل فون…
Read Moreجمائما کو ہراساں کرنیوالے ٹیکسی ڈارئیور کا اعتراف جرم
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کو ہراساں کرنے والے ٹیکسی ڈارئیور نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جمائما ایک بار ٹیکسی میں بیٹھیں تھیں،جس کے بعد وہ ان کا گرویدہ ہوگیا تھا۔ ڈرائیور کو سزا کچھ دن بعد سنائی جائے گی۔ ستائیس سالہ ٹیکسی ڈرائیور حسن محمود نے آئزل ورتھ کراؤن کورٹ میں جمائما خان کو ہراساں کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے بیان دیا ہے کہ اس نے جمائما خان کو ایک ہزار 182 بار ٹیلی فون کالز اور 203میسیجز کیے۔ اس کے بعد جب حسن جائما…
Read Moreکراچی:ایم اے جناح پر دکانیں سیل، سڑکیں کنٹینرر لگا کر بند
کراچی کی ایم اے جناح روڈ اورصدر میں جلوس کی گزر گاہوں سے ملحق سڑکوں کو کنٹینر رکھ کر بند کر دیا گیا۔ دونوں جانب دکانوں کے تالوں پر بھی سیل لگادی گئی۔ دس محرم کی رات تک دکانیں اور سڑک بند رہے گی ۔ کراچی میں محرم الحرام کے سلسلے میں نکلنے والے آٹھویں محرم کا جلوس آج برآمد ہوگا۔ جلوس کی گزرگاہ کو رات سے ہی بند کرکے دکانیں سیل کردی گئی ہیں۔ سیکریٹری داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ پی ٹی اے نے موبائل فونز بند کرنے…
Read More