اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے ارکان قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ عمران خان آصف زرداری صاحب کا ناملینے سے پہلے وضو کرکے آئیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر پیپلز پارٹی کے دیگر ارکان اسمبلی کے ہمراہ رمیش لعل نے کہاکہ گزشتہ روز عمران خان نے اخلاق سے گری ہوئی باتیں کیں، بلاول بھٹو، ذوالفقارعلی بھٹو کے نواسے اور بے نظیر بھٹو کے بیٹے ہیں انہوں نے سیاست گھرسے سیکھی ہے، عمران نیازی بتائیں کہ انہوں نے کہاں سے سیاست سیکھی ہے۔ وہ ایک ہفتے کے نوٹس پر سیاسی جلسہ کیسے کرتے ہیں، این اے 120…
Read MoreDay: September 20, 2017
میری جنگ نواز اور زرداری سے ہے، عمران خان
میری جنگ نواز اور زرداری سے ہے، عمران خان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی جنگ پیپلزپارٹی یا ن لیگ سے نہیں بلکہ نوازشریف اور آصف زرداری سے ہے، اداروں میں چوروں کو پکڑنے کی قابلیت نہیں، محرم کے بعد مزار قائد پر اگلا جلسہ کریں گے۔ اسلام آباد روانگی سے قبل کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سندھ میں ترقیاتی فنڈز چوری ہورہے ہیں، آصف زرداری اور فریال تالپور کمیشن بنارہے ہیں، یہ لوگ اقامہ…
Read Moreاسحاق ڈار کا ضمانت نہ ملنے پر وزارت سے مستعفی ہونیکا فیصلہ
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ضمانت قبل از گرفتاری مسترد ہونے کی صورت میں مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ قریبی ذرائع کے مطابق انھوں نے یہ فیصلہ اسلام آباد کی احتساب عدالت سے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے کے بعد کیا ہے۔ احتساب عدالت نے اسحاق ڈارکو پچیس ستمبر کو عدالت طلب کرتے ہوئے ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں اور دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ اسحاق ڈار نے نیب ریفرنس پر ضمانت قبل ازوقت گرفتاری لینے کا فیصلہ…
Read Moreپانی کے راکٹ سے دوڑنے والی موٹرسائیکل
پیرس: فرانسیسی انجینیئر نے بارش کے پانی اور دباؤ سے بھینچی گئی ہوا کے ذریعے راکٹ موٹرسائیکلبنائی ہے ۔ اگرچہ یہ کسی یونیورسٹی طالب علم کا سائنسی پروجیکٹ دکھائی دیتا ہے لیکن معمولیغلطی سے بھی اس کے سنگین نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔ فرانسیئس گائیسی نے اس آبی راکٹ والی موٹرسائیکل کو ’راکٹ ٹرائک‘ کا نام دیا ہے جس کی تفصیلی ویڈیو نیچے ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔ جب اس راکٹ بائیک کی آزمائش کی گئی تو آدھے سیکنڈ میں یہ صفر سے 100 کلومیٹر تک پہنچ گئی اور صرف ایک ملی سیکنڈ کے بھی…
Read MoreAt UNGA, Trump threatens ‘total destruction’ of North Korea
United States (US) President Donald Trump, in a combative debut speech to the United Nations General Assembly (UNGA), threatened the ‘total destruction’ of North Korea if it does not abandon its drive toward nuclear weapons. Trump, who has ramped up his rhetoric throughout the escalating crisis with North Korea, told the murmuring crowd at the UN on Tuesday that “it is far past time for the nations of the world to confront” Kim Jong Un and said that Kim’s “reckless pursuit of nuclear weapons” poses a threat to “the entire…
Read MorePML-N leaders’ row reveals internal split
ISLAMABAD: The prime minister’s endorsement of Defence Minister Khawaja Asif’s contention that Pakistan needs to “put its house in order” has exposed cracks in the ranks of the ruling Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) and provided an opportunity to opposition parties to criticise the government’s foreign and security policies. In his latest assault on his own party’s government, former interior minister Chaudhry Nisar Ali Khan on Tuesday advised Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi not to embarrass the country at the international level. On the other hand, the Pakistan Peoples Party (PPP) and Pakistan…
Read More