برسلز:کشمیرکونسل یورپ (ای یو) کے زیراہتمام 26جنوری بروزجمعہ بھارت کے یوم جمہوریہ (یوم سیاہ)کے موقع پر برسلزمیں بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرے میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی جن کی قیادت کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید اور دیگر رہنما کررہے تھے۔ مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینزراٹھا رکھے تھے جن پر بھارتی مظالم کے خلاف اور کشمیریوں کے حق میں نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے پر زور نعرے لگا کر کشمیریوں پر آئے دن ظلم و ستم بلخصوص نوجوانوں کی…
Read MoreCategory: خبریں
چیف جسٹس نے عاصمہ قتل کیس کا از خود نوٹس لے لیا
چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے مردان میں عاصمہ قتل کیس کا از خود نوٹس لیتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا سے 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی۔ عاصمہ کی ہلاکت کے بعد مردان کے ضلعی ناظم نے 17 جنوری کو دعویٰ کیا تھا کہ زیادتی کے بعد کھیتوں میں پھینکی گئی 4 سالہ بچی عاصمہ سے پوسٹ مارٹم رپورٹ میں زیادتی ثابت ہوئی ہے۔ دوسری جانب ڈی پی او مردان میاں سعید کا مؤقف تھا کہ بچی کی موت گلا گھونٹنے سے ہوئی ہے اور پوسٹ مارٹم رپورٹ…
Read Moreملزم عمران کا پاکستان کے کسی بینک میں اکاؤنٹ نہیں، بینکنگ ذرائع
قصور میں کم سن زینب کےقتل کیس میں گرفتار ملزم عمران کا پاکستان کے کسی بینک میں کوئی فعال اکاؤنٹ نہیں ملا، نہ ہی ملزم نے اپنا پاسپورٹ بنوایا ہے اور نہ ہی کبھی اس نےپاسپورٹ بنوانے کے لیے کوئی درخواست دی ۔ بینکنگ ذرائع کا کہنا ہے کہ زینب قتل کیس میں ملوث ملزم عمران علی کے جس شناختی کارڈکا عکس میڈیا پر بار بار دکھایا جا رہا ہے، اس شناختی کارڈ پر موجود نمبر کے مطابق اس کا پاکستان کے کسی بینک میں کوئی فعال اکاؤنٹ نہیں۔ ذرائع…
Read Moreنقیب جعلی مقابلےمیں مارا گیا، پولیس رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
سندھ پولیس نے نقیب محسود پولیس مقابلہ قتل کیس کی تحقیقاتی کمیٹی کی تفصیلی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی جس میں بتایا گیا ہے کہ نقیب اللہ کو جعلی مقابلے میں مارا گیا۔ پولیس ذرائع کےمطابق رپورٹ 15 صفحات پر مشتمل ہے اور اس کے ساتھ دستاویزات بھی منسلک ہیں ۔تحقیقاتی رپورٹ میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار احمد کے خلاف سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق راؤ انوار کی ٹیم نے 2 افراد کو مبینہ رشوت لے کر چھوڑ دیا، جبکہ نقیب…
Read Moreسوات: سی ٹی ڈی کا اہم دہشت گرد کمانڈر کرفتار کرنے کا دعویٰ
سوات میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کے دوران اہم دہشت گرد کمانڈر محمد علی شاہ کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ددہشت گرد محمد علی شاہ نے سال 2009 میں سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا تھا جس میں ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ 52 اہلکار زخمی ہوئے تھے۔ ذرائع کے مطابق دہشت گرد محمد علی گزشتہ 8 سال سے روپوش تھا، جسے خفیہ اطلاع پر کو شور کے علاقے میں ایک گھر سے گرفتا ر کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ ذرائع کے مطابق دہشت گرد…
Read Moreانتظار قتل کیس: فائرنگ اہلکار بلال اور دانیال نے کی، سی ٹی ڈی
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ سے قتل نوجوان انتظار کے کیس میں پیشرفت ہوئی ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ اہلکار بلال اور دانیال نے کی، ایک اہلکار ایس ایس پی کا پرسنل اسٹاف افسر اور دوسرا گن مین تھا، موقع پر دونوں کی موجودگی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ سی ٹی ڈی حکام نے مزید کہا کہ انتظار کے ساتھ موجود لڑکی کا بیان قلم بند کرلیا گیا ہے، تحقیقات میں ابھی تک کسی نئے کردار کا نام سامنے نہیں آیا، قتل کا مقصد…
Read Moreاورکزئی ایجنسی، کرم ایجنسی میں ڈرون حملے، 2 افراد ہلاک
اورکزئی ایجنسی اور کرم ایجنسی کے سرحدی علاقے میں جاسوس طیارے کے حملے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق اورکزئی ایجنسی اور کرم ایجنسی کے سرحدی علاقے اسپن ٹل ڈپہ ماموزئی میں ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔حملے میں ایک گھر پر 2 میزائل داغے گئے ہیں۔ جس سے حقانی گروپ کے کمانڈر احسان عرف نورے سمیت 2افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ رواں ماہ 17 جنوری کو بھی پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں ڈرون حملوں کے میں 2 مبینہ شدت پسند ہلاک ہوگئے…
Read Moreزینب قتل کیس، ملزم عمران کا 14 دن کا ریمانڈ منظور
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے زینب کیس کے ملزم عمران کا 14 دن کا ریمانڈ منظور کرلیا۔ ملزم عمران نے پولیس کے سامنے زینب کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے ، ملزم کوپاک پتن کے قریب سے گرفتارکیا گیا تھا۔ ملزم کے گھناؤنے جرم کی تفصیلی ڈی این اے رپورٹ آنے کے بعد تصدیق ہوئی ،ملزم عمران کا پولی گرافک ٹیسٹ بھی مثبت آیا،عمران نامی ملزم قصور میں زینب کے گھر واقع کورٹ روڈ کا ہی رہائشی ہے۔ معصوم زینب 4 جنوری2018 کو لاپتہ ہوئی، چھ روزبعد اس…
Read Moreانتظار احمد قتل، والد تحقیقات سے زیر و فیصد بھی مطمئن نہیں
مقتول انتظار احمد کے والد اشتیاق احمد کا صبر جواب دے گیا ،انہوں نے بیٹے کے قتل کی تحقیقات پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا ۔ جیو نیوز سے گفتگو میں اشتیاق احمد نے بیٹے کے قتل کو ذمہ دار ایس ایس پی مقدس حیدر کو قرار دیا اور کہا کہ اس معاملے میں مدیحہ کیانی اور سلمان بھی ملوث ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ بیٹے قتل کی تحقیقات کی سے زیرو فیصد بھی مطمئن نہیں ،مدیحہ کیانی کو بالکل علیحدہ کردیا گیا ہے ، سی سی ٹی…
Read Moreملک سے باہر بیٹھے بلوچوں سے مذاکرات کیلئے ٹیم تشکیل دوں گا، بزنجو
وزیر اعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے کہ وہ ملک سے باہر بیٹھے بلوچوں سے مذاکرات کے لیے ایک ٹیم تشکیل دیں گے۔وہ آئیں صوبے کی ترقی میں ہمارا ساتھ دیں ۔ کوئٹہ میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ ملک سے باہر بیٹھے لوگ بلوچستان کے فرزند ہیں ،ہم چاہتے ہیں کہ وہ آئیں اور صوبے کی ترقی میں ہمارا ساتھ دیں۔ عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ ہمارا پروگرام ہے کہ ہم باہر بیٹھے لوگوں سے مذاکرات کے لئے سینئرز پر مشتمل ایک ٹیم…
Read Moreآشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں مبینہ کرپشن، شہباز شریف آج طلب
نیب لاہور نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں مبینہ کرپشن کی انکوائری کےلیے وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو آج طلب کر رکھا ہے۔ نیب ترجمان کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو آج صبح 10بجے نیب آفس طلب کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سے لاہورکی آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم میں مبینہ کرپشن کے حوالےسے انکوائری کی جائےگی ۔ نیب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو باقاعدہ نوٹس بھی بھجوادیا ، جس میں وزیر اعلیٰ سے کہا گیا ہے کہ وہ 22 جنوری کو کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم کےسامنے پیش ہوں۔ خبر: جنگ
Read Moreراؤ انوار رات تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش نہ ہوئے،آج طلبی کانوٹس
انکاؤنٹر اسپیشلسٹ راؤ انوار غائب تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے بلانے کے باوجود راؤ انوار اتوار کو پیش نہیں ہوئے، آج دوپہر ایک بجے دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ عدم پیشی پر راؤ انوار کی گرفتاری کا حکم دے دیا گیا۔ راؤ انوار کا کہنا ہے کہ آج دوپہر 1 بجے بھی پیش ہونے کا فیصلہ نہیں کیا۔ کمیٹی سر براہ سلطان خواجہ کہتے ہیں راؤ انوار سے مسلسل رابطہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں مگر ان کا فون بند ہے۔ انہوں نے کہا کہ مبینہ مقابلے…
Read Moreنقیب قتل کیس میں راؤ انوار کی گرفتاری کا فیصلہ
نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار کو پولیس پارٹی سمیت گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی ایسٹ کے دفتر میں تحقیقاتی کمیٹی سمیت اعلیٰ حکام کے اجلاس میں ضلع ملیر کے تمام ایس ایچ اوز کی بھی تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ثناء اللہ عباسی نےاجلاس کی صدارت کیجس میں انتہائی اہم اور سخت فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں اسپیشل برانچ، تحقیقاتی ٹیم اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ دوسری جانب نقیب اللہ کےاہل خانہ کو…
Read Moreشہباز حکومت 2 ماہ سے پہلے انجام کو پہنچ جائیگی، طاہرالقادری
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ یقین سے کہتا ہوں شہباز حکومت 2 ماہ سے پہلے انجام کو پہنچ جائے گی۔ لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہاکہ مال روڈ کا جلسہ کامیاب جلسہ تھا ، مختلف نظریات والی جماعتوں کو ایک ساتھ لیکر چلنا آسان نہیں ، سانحہ ماڈل ٹاؤن پر انصاف کیلئے سب جماعتیں ایک ہیں ۔ ڈاکٹر طاہر القادر ی کاکہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن کے حوالے سے اجلاسوں میں کبھی کوئی بات نہیں ہوئی ۔ ان کا کہناتھاکہ…
Read Moreن لیگ کی حکومت نے سی پیک پر قبضہ کرلیا ہے ،بلاول
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت نے سی پیک پر قبضہ کرلیا ہے ،عوام جانتے ہیں سی پیک کا اصل مالک کون ہے۔ حب میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آصف زرداری نے چین سے تعاون کا ہاتھ بڑھایا، 2013میں سی پیک معاہدہ کیا ، یہ سی پیک پر جھوٹا کریڈٹ لینے کی کوشش کررہے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ میاں صاحب نے بلوچستان کو کالونی سے زیادہ اہمت نہیں دی،سی پیک کا…
Read More