پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری نثار نے قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی 2 نشستوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اپنے انتخابی حلقے کے یوسی چیئرمینز سے ملاقات کی جس میں انہوں نے 2018 کے انتخابات میں قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی اسمبلیوں کی 2 نشستوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا۔ چوہدری نثار علی خان قومی اسمبلی کے حلقہ 59 جبکہ پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 10 اور پی پی 14 سے انتخابات میں حصہ لیں…
Read MoreCategory: خبریں
وفاقی کابینہ نے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں مالی سال 2018-19 کے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی کابینہ نےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصداضافے جبکہ سرکاری ملازمین کی پنشن کم از کم 10 ہزار روپےکرنے کی منظوری دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اراکین کو سالانہ بجٹ پر بریفنگ دی۔ وزیر خزانہ نے گزشتہ مالی سال میں معاشی سطح پر حاصل کی جانے والی کامیابیوں پر…
Read Moreاعتزاز احسن پی ٹی آئی میں جانے والے ہیں؟
آسماں بھی کیسے کیسے رنگ بدلتا ہے کوئی سوچ سکتا تھا کہ اعتزاز احسن جیسی شخصیت مجبور ہوجائے گی کہ وہ تحریک انصاف میں شامل ہو جائے ۔اگرچہ وہ ابھی پی ٹی آئی میں شامل نہیں ہوئے مگر ان پر فیملی اوراحباب کا جتنا دبائو ہے ۔اسے دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ انہیں یہی فیصلہ کرنا ہوگا ۔میں اُس وقت حیران و ششدررہ گیا جب نون لیگ کی ایک اہم شخصیت کہیں کہہ رہی تھی کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال بھی تحریک انصاف میں شامل ہونے والےہیں…
Read More’بیوی اور میں جب تک زندہ ہیں ساتھ رہیں گے‘
کراچی(جنگ نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ نیشنل سیکورٹی کا مسئلہ ہے ۔ملک کا وزیرخارجہ ایک باہر کی کمپنی کا ملازم ہو اور اس کے کنٹریکٹ میں لکھا ہو کہ اس نے ہفتے میں چھ دن کام کرنا ہے اور 16لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ ملے گی ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ دنیا میں کوئی بھی یہ تصور نہیں کرسکتا کہ جمہوریت میں ایک ملک کا وزیر کسی اور ملک کی کمپنی میں کام کررہا ہو وہ کون حاتم طائی ہے جو…
Read Moreندیم افضل چن کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا، عمران خان سے ملاقات کرکے انہیں منڈی بہاؤالدین میں واقع اپنے گھر آنے کی دعوت دیدی ۔ تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے عمران خان سے پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کی ملاقات کے بارے میں ٹویٹر پر بیان جاری کیا تو جیو نیوز نے ندیم افضل چن سے رابطہ کرکے پوچھا کیا آپ تحریک انصاف میں شامل ہورہے ہیں ؟ ندیم افضل چن نے اپنے تحریک…
Read Moreنواز شریف اور جہانگیر ترین تاحیات نااہل
سپریم کورٹ کی جانب سے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف، تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین اور دیگر نااہل افراد کو تاحیات نااہل قرار دے دیا گیا۔ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا کہ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت یہ نااہلی تاحیات رہے گی۔ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 5رکنی بنچ نے جس میں جسٹس عظمت سعید شیخ، جسٹس عمر عطاء بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس سجاد علی شاہ شامل ہیں ،کیس کا فیصلہ 14 فروری 2018ء کو محفوظ کیا…
Read Moreاسلام آباد کا نیا مسافر ہوائی اڈہ جو جدید فن تعمیر کا ایک عمدہ شاہکارہے، پروازوں کے لیے بہت جلد کھل جائے گا
پاکستان کے دارالحکومت کو ساٹھ کی دہائی میں جب کراچی سے اسلام آباد منتقل کیا گیا تو اس وقت سے اب تک راولپنڈی کا چکلالہ کا ہوائی اڈہ جسے بعد میں بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام دے دیا گیا نہ صرف اسلام آباد بلکہ پورے پوٹھوہار، آزاد کشمیر، ہزارہ اور گرد و نواح کے علاقوں کو فضائی سفر کی سہولت فراہم کرنے کے لیے واحد ایئرپورٹ تھا۔ بی بی سی اردو کے مطابق، راولپنڈی کی گریسی لین سے ملحقہ چکلالہ ایئر بیس کے ایک حصے کو اسلام آباد کے…
Read Moreمقبوضہ کشمیر دنیا کا سب سے بڑا فوجی زون ہے، علی رضا سید کا کراچی میں میٹ دی پریس پروگرام میں خطاب
چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر دنیا کا سب سے بڑا فوجی زون ہے جہاں قابض بھارتی فوجیوں کی ایک بہت بڑی نفری تعینات ہے۔ وہ کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس پروگرام سے خطاب کررہے تھے جہاں پہنچنے پر کلب کے جنرل سیکرٹری مقصود احمد یوسفی اور کلب کے دیگر عہدیداروں نے ان بھرپور خیرمقدم کیا۔ علی رضا سید نے اپنے خطاب میں حالیہ دنوں انسانی حقوق کے نامور وکیل پرویز امروز کی تنظیم جموں و کشمیر اتحاد برائے سول سوسائٹی کی…
Read Moreمشرف نے قدیر خان کو قوم سے معافی کا پیغام بھجوایا،شجاعت
سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی خود نوشت”سچ تو ہے ” منظر عام پر آگئی ہے ،کتاب کی باقاعدہ تقریب رونمائی 10اپریل کو ہوگی ۔ چوہدری شجاعت حسین نے اپنی کتاب میںبہت سے ایسے واقعات بھی تحریر کئے ہیں جن کے بعدقومی تاریخ کےمنظرنامے کا دھارا ہی بدل گیا،ان میں سے ایک واقعہ وہ تحریر کرتے ہیں کی ڈاکٹر عبدالقدیرخان پر جب جوہری مواد چوری کرنےکا الزام لگاتو بہت کشیدگی پیدا ہوگئی تھی ، جس میں کئی ممالک کی طرف سے دبائو…
Read Moreطویل کشیدگی کے باوجود 22 بھارتی فنکاروں کی پاکستان آمد
طویل عرصے کی کشیدگی کےباوجود بھارتی اور پاکستانی فنکارپاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ایک چھت کے نیچے جمع ہوئے ہیں۔ پہلی مرتبہ پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بالی ووڈ سے آنے والے 22 فنکاروں نے سب کے دل جیت لیے۔ پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا تیسرہ روز پینل ڈسکشن پر مشتمل تھا جس کے پہلے پینل ڈسکشن میں معروف بالی ووڈ ڈائریکٹر وشال بھردواج، جامی، حریم فاروق اور دیگر پینلسٹ نے socially motivated content in south asian film پرزوردار بحث کی۔ دوسرے پینل ڈسکشن میں معروف بالی ووڈ پلے بیک…
Read Moreٹی 20سیریز :ویسٹ انڈیز کے 11 کھلاڑی کراچی پہنچ گئے
پاکستان کے خلاف 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلنے کے لئے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے 11کھلاڑی کراچی پہنچ گئے ہیں،باقی کھلاڑیوں کا گروپ کل کراچی پہنچے گا۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ویسٹ انڈیز ٹیم کی کراچی آمد کے حوالے سے بتایا کہ 11کھلاڑی پہنچ گئے ہیں جبکہ باقی کھلاڑی کل صبح تک کراچی پہنچ جائیں گے ۔ کراچی ائر پورٹ پر ویسٹ انڈیز ٹیم کا استقبال وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر نے کیا ،انہوں نے انہیں خوش آمدید کہا اور کھلاڑیوں کو سندھی…
Read Moreوزیراعظم اور چیف جسٹس کی دو گھنٹے طویل ملاقات
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے درمیان سپریم کورٹ میں تقریباً 2 گھنٹے طویل ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں آئینی اداروں کے درمیان بہتر رابطوں پر تبادلہ خیال اور آئندہ عام انتخابات، حلقہ بندیوں اور نگران سیٹ اپ سمیت دیگر آئینی و قانونی امور پر بھی بات چیت کی گئی۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور چیف جسٹس ثاقب نثار کی ملاقات سپریم کورٹ بلڈنگ میں چیف جسٹس کے چیمبر میں ہوئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم…
Read Moreیورپ میں مسئلہ کشمیر پر انتہائی موثر حکمت عملی کی ضرورت ہے، علی رضا سید کی پریس کلب میرپورآزادکشمیرمیں گفتگو
میرپور (پ۔ر) چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ یورپ میں مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے بہت ہی دشوار چیلنج درپیش ہیں جن سے نمٹنے کے لیے انتہائی مدبرانہ جدوجہد و حکمت عملی اور موثر سفارتکاری کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گذشتہ روز پریس کلب میرپور آزاد کشمیرکے دورے کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ وہ میرپور پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد دینے پریس کلب گئے تھے جہاں پریس کے نئے صدر سید عابد شاہ،…
Read Moreپرویز مشرف بھی نواز شریف کی طرح انتخاب لڑنے سے معذور
اسلام آباد (طارق بٹ) جنرل (ر) پرویز مشرف کسی بھی انتخاب میں شرکت سے نا اہل قرار دیئے جانے کے باوجود آل پاکستان مسلم لیگ کی قیادت کررہے ہیں۔ نواز شریف جنہیں مسلم لیگ (ن) کی صدارت سے بھی معزول کیا گیا، انہیں بھی ایسی ہی قانونی معذوری کا سامنا ہے۔ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر پرویز مشرف کو آل پاکستان مسلم لیگ کا صدر ظاہر کیا گیا ہے۔ گزشتہ ماہ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کی بنچ نے نااہل قرار دیئے جانے کے…
Read Moreدس ہزار روپے کا نوٹ اصلی یا نقلی؟
ڈالرکی اونچی اڑان اور پاکستانی روپے کی بے توقیری کا سلسلہ تھما نہیں ہے اوریہ کس سطح پر جا کر ٹھہرے گا یہ بڑے بڑے معاشی ماہرین کیلئے معمہ بنا ہوا ہے۔ وفاقی حکومت اپنے دور کے پانچ بجٹ پیش کر چکی ہے اور اپنی کامیابیوں کی دعوے دار بھی ہے لیکن تشویش کا باعث امر یہ ہے کہ رواں سال ملک کے محاصل کے ساتھ ساتھ مجموعی پیداوار کی شرح نمو میں اعشاریہ پانچ فیصد کمی کا سامنا ہے جب کہ گزشتہ بجٹ میں یہ شرح 6فیصد مقرر کی…
Read More