پرتگال پولیس نے منشیات فروشی میں پانچ افراد کو گرفتار کر لیا

Portugal Police arrested five pakistani drug sellers

  لزبن( نامہ نگار) پرتگال پولیس نے منشیات فروشی میں پانچ افراد کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق پرتگال پولیس نے لزبن اور مدیرا میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کے دوران پانچ پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گرفتار افراد کا تعلق کراچی سے بتایا جاتا ہے، سفارتخانہ پاکستان اس سلسلہ میں تحقیقات کر رہا ہے۔

Read More

کشمیریوں پر انڈین فورسز کی جانب سے پیلٹ گنز کا بےدریغ استعمال عالمی ضمیر کیلئے سوالیہ نشان ہے۔ قاضی محمد خلیل اللہ

Pakistan's Ambassador to Russia Qazi Muhammad Khalil Ullah on Kashmir Black Day Protest in Pakistan Embassy Russia

ماسکو(سید اشتیاق ہمدانی سے) روس میں پاکستانی سفارت خانے   نے 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کی مناسبت سے احتجاجی ریفرنس کا انعقاد کیا ۔ریفرنس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ھوا۔ شہنشاہ فہد مشتاق  نے تلاوت کلام پاک کا شرف حاصل کیا۔ اس موقع پر پاکستانی سفارت خانے کے سکینڈ سیکرٹری  مبشر خان اور تھرڈ سیکرٹری  سید انصار حسین شاہ نے – صدر پاکستان ممنون حسین اور وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کے پیغامات پڑھکر کر سنائے۔ یوم سیاہ کشمیر پر اپنے پیغام میں صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا…

Read More

ناروے میں ’’بیوٹی آف پاکستان‘‘: نارویجن آرٹسٹ کے فن پاروں کی نمائش

Impressionism by Tore Hogstvedt

اوسلو (بیورو رپورٹ) نارویجن مصور ’’تھور ھوگستودت‘‘ کے فن پاروں کی نمائش اتوار کے روز اوسلو میں اختتام پذیر ہوئی۔ اس تین روزہ نمائش کا اہتمام دی سٹیزن فاونڈیش (ٹی سی ایف) نے اوسلو میں سفارتخانہ پاکستان کے تعاون سے کیا۔ نمائش میں رکھنے گئے فن پارے، پاکستان کی خوبصورتی کی تصویر پیش کرتے ہیں۔  خاص طورپر ان فن پاروں میں پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے سرسبز اور برف پوش پہاڑوں اور دلکش نظاروں کی عکاسی کی گئی ہے۔ نمائش تین دن تک جاری رہی اور اس دوران لوگوں…

Read More

ناروے میں صفائی کرنے والا پناہگزین کیسے ارب پتی بنا: اس کامیاب کہانی کے پیچھے وجوعات کیا تھیں؟

How Rasiah Ranjith Leon becomes billionare

اوسلو (بیورو رپورٹ) ’’راسیا رانجیتھ لیون‘‘ جن کی عمر اس وقت ایک کم پچاس سال ہے، انیس سال قبل ایک پناہگزین کی حیثیت سے ناروے آئے لیکن اب وہ اپنی موبائل کمپنی فروخت کرکے ارب پتی بن گئے ہیں۔ ناروے کے اخبار فنانس اویوسن کے مطابق، رانجیتھ لیون پیشے کے اعتبار سے ایک کیمسٹ ہیں لیکن جب وہ ناروے آئے تو انہیں صفائی کے کام کے سوا کوئی نوکری نہ ملی۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کے پاس کوئی چارہ نہیں تھا، مجبوراً صفائی کا کام شروع کردیا لیکن تین…

Read More

نافرمان بیٹی سے دلبرداشتہ باپ کی فیس بک پر لائیو خودکشی

ترکی میں ایک شخص نے مرضی کے خلاف بیٹی کے شادی کرنے پر خودکشی کرلی اور اس منظر کو فیس بک پر لائیو بھی نشر کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے رہائشی ایان اوزو نے فیس بک پر لائیو کہا کہ میری بیٹی نے نہ مجھ سے کوئی مشورہ کیا اور نا ہی اجازت لی، بس ایک فون کرکے اپنی شادی کی خبر سنادی، میری بیٹی کا سسر میری جگہ اس کا وکیل بنا جبکہ یہ میرا حق تھا۔ اس بات نے میرا دل توڑ دیا ہے ۔…

Read More

برسلز: کشمیرکونسل یورپ نے 27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا، بڑی تعدادمیں لوگ شریک ہوئے

Kashmir Black day 27 October 2017 |Kashmir Council EU Protest in Front of Indian Embassy Bruseels Belgium on 27 October 2017

برسلز(پ۔ر)کشمیرکونسل یورپ (ای یو) کے زیراہتمام 27 اکتوبر بروزجمعہ کشمیرپر بھارتی قبضے کے دن کے (یوم سیاہ)کے موقع پر برسلزمیں بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرے کی قیادت کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسیدنے کی۔اس دوران ایک احتجاجی یاداشت بھی بھارتی سفارت خانے  کو پیش کی گئی جس میں کہاگیاہے کہ بھارت کشمیریوں پر مظالم بندکرے اورکشمیرپر اپنا غیرقانونی قبضہ ختم کرے اور کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لئے اپنے وعددوں پر عمل کرے۔ مظاہرے میں بڑی تعدادمیں لوگوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے کتبے…

Read More

سعودی عرب روبوٹ کو شہریت دینے والا پہلا ملک بن گیا

Sophia Robot gets Saudi Arabia Citizenship | Saudia grants citizenship to a robot

ریاض: سعودی عرب میں پہلے انسان نما ذہین روبوٹ کو شہریت  دے دی گئی۔ عموماً سائنس فکشن فلموں میں امریکی روبورٹس کو شہریت  دینے کے مناظر دیکھائے جاتے ہیں لیکن سعودی عرب میں حقیقت میں ایک روبوٹ کو ملک کی شہریت مل گئی ہے۔ صوفیہ نامی روبوٹ نے دنیا بھر میں پہلی سعودی شہریت کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئرکی گئی ویڈیو میں صوفیہ روبوٹ نے سعودی شہریت پانے پرخوشی کا اظہار کرتےہوئے اسے  اپنے لیےقابل فخر لمحہ قرار دیا ۔تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی  روبوٹ…

Read More

پیرس: پاکستان میں خواتین کی تعلیم کے فروغ کے لئےسیمینار

Seminar in Paris on Women Education in Pakistan

پیرس ر رضا چوہدری پاکستان میں خواتین کی تعلیم کے فروغ اور انہیں مختصر عرصے میں ہنرسکھانے کے لئے اوورسیز پاکستانیوں کے تعاون سے پیرس میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار سےخطاب کرتے ہوئے ناصر عباس تارڑ نے بتایا کہ یہ اسکول ان خواتین اور بچیوں کےلئے ہیں جو اپنی تعلیم مکمل نہیں کر سکیں۔ سیمینار سے راجہ علی اصغر چوہدری نعیم، راجہ ظہیر، صاحبزادہ عتیق الرحمن، چوہدری شہباز اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے اس کام کو وقت کی اہم ضرورت قر ار دیا۔ جنگ سے بات چیت کرتے…

Read More

ڈنمارک میں ایک انٹر نیشل کشمیرکانفرنس کا انعقاد، صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان اور وفاقی وزیر سردار یوسف کی شرکت

Sardar Masood and Sardar Yousaf in a seminar organized by Danish Pakistani Affairs Council and Tehreek e Kashmir Denmark

کوپن ہیگن: سید تنویر نقوی تحریک کشمیر ڈنمارک اور ڈی پیک  کے زیر اہتمام کوپن ہیگن ڈنمارک میں ایک انٹر نیشل کشمیرکانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کے مہمان خصوصی صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے تحریک کشمیر ڈنمارک اور ڈی پیک کے کام کو سراہا اور کہا کہ ڈینش پاڑلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اجلاس رکھنا ایک اہم سنگ میل ہے۔ انہوں مزید کہا کہ آزادی کشمیروں کے لہو میں ہے اب اس کوئی روک نہیں سکتا۔پاکستان کے سفیر جناب سید زوالفقار گردیزی نے…

Read More

نارویجن ٹی وی چندہ مہم: پچیس ملین ڈالرپاکستان اور چاردیگرممالک میں تعلیم کے لیے جمع ہوگئے

Nrk Tv Norway Fund Raising For Pakistan, Colombia , Syria, Sudan

اوسلو : بیورو رپوٹ ناروے کے سرکاری ٹی وی ’’ این آر کو‘‘ نے جنگ زدہ بچوں کی تعلیم کے لیے ایک روزہ ملک گیر چندہ مہم کے دوران دوسو بیس ملین کراون یا تقریبا پچیس ملین ڈالر کی خطیر رقم جمع کی ہے۔ یہ ایک روزہ مہم اتوار کے روز ناروے کے طول و عرض میں سات ہزار رضاکاروں کے ذریعے چلائی گئی اور اس میں نارویجن پاکستانیوں نے بھی بھرپور حصہ لیا۔ اس چندہ مہم سے حاصل ہونے والی تمام رقم  پاکستان، کولمبیا، مالی، جنوبی سوڈان اور شام…

Read More

کشمیرسوسائٹی ڈنمارک نے صدرسردارمسعود خان کے اعزاز میں استقبالیہ دیا

Kashmir Society Denmark gives reception in honor of AJK President Sardar Masood Khan

(کوپن ھیگن (سید تنویرنقوی صدرآزاد کشمیر سردار مسعود خان نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر قابض افواج کشمیریوں پر ہرطرح کا ظلم ڈھا رہی ہیں، بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کو بری طرح پامال کررہاہے لیکن کشمیری اپنے ارادے میں مصمم ہیں۔ وہ اپنے حق خودارادیت سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ان خیالات کا اظہارانھوں نے کشمیرسوسائٹی ڈنمارک کی طرف سے یہاں کوپن ہیگن میں اپنے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سردار مسعود خان نے کہاکہ کشمیری اپنے حق کے جدوجہد کررہے ہیں۔ اگرچہ بھارت نے…

Read More

ڈنمارک میں سفیرپاکستان کا وفاقی وزیرسرداریوسف، صدرآزادکشمیر مسعودخان اور کمیونٹی رہنماووں کے اعزاز میں عشائیہ

Pakistan Embassy Denmark Dinner | Sardar Yousaf in Copenhagen Denmark | Sardar Masood Khan in Copenhagen Denmark

کوپن ہیگن سید تنویرنقوی ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں پاکستان کے نئے سفیر سید ذوالفقار گردیزی  نے وفاقی وزیرمذہبی امور سردارمحمد یوسف، صدرآزادکشمیر سردار مسعودخان، حریت رہنما غلام محمد صفی اور پاکستانی کمیونٹی رہنماووں کے اعزاز میں یہاں پاکستان ہاؤس میں عشائیہ دیا۔ اس موقع پر ڈینش پاکستانی کمیونٹی کی چیدہ چیدہ شخصیات اور یورپ سے جو کشمیری رہنما موجود تھے، ان میں تحریک کشمیر ڈنمارک اور تحریک کشمیر  برطانیہ کے عدیل آسی، انصرمنظور حسین، محمد غالب، فھیم کیانی، ڈینش کشمیری کمیونٹی کے رانا ساجد، لبنیٰ الہیٰ اور ڈنمارک کی علاقائی اسمبلی کے…

Read More

اب ‘تاج محل‘ اور ’ٹیپو سلطان ‘ بی جے پی کے نشانے پر

BJP targets Taj Mahal and Tipu Sultan

بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی تاج محل جیسی یادگاروں، مسلم حکمرانوں اور انگریز کے خلاف لڑ کر جان دینے والے مجاہدین آزادی کو بھی بدنام کرکے تاریخ کو مسخ کرنےکے راستے پر چل پڑی ہے۔ کچھ دن پہلے تک تاج محل کو غلامی کی یاد گار قرار دے کر سیاحتی کتابچے سے نکال باہر کرنے والی بی جے پی کے ایک مرکزی وزیر نے اٹھارہویں صدی کے ریاست میسور کے بادشاہ اور انگریز سے 4 جنگیں لڑنے والے آزادی کے مجاہد’ ٹیپو سلطان‘ کو ظالم، وحشی اور قاتل حکمران…

Read More

ڈینش پارلیمنٹ میں کشمیرکانفرنس: بھارت پر بامعنی مذاکرات کے لیے دباو ڈٓالا جائے، صدر مسعودخان

Sardar Masood Khan in Kashmir Conference at Danish Parliament 6

کوپن ھیگن (سید تنویر نقوی) اگراقوام متحدہ نے کشمیریوں کے ساتھ انصاف کیا ہوتا تو لاکھوں کشمیری بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا نشانہ نہ بنتے. کشمیریوں کا مطالبہ یہی ہے کہ عالمی برادری نے ان کے ساتھ جو وعدہ کیا تھا، اس پر عمل درآمد کیا جائے. مسئلہ کشمیر بھارت اور پاکستان کا دو طرفہ مسئلہ نہیں۔ کشمیری اپنے حق خودارادیت کے لئے قربانیاں دے رہے۔ مسئلہ کشمیر اتنا اجاگر ہوچکا ہے کہ اب اس مسئلے کے پرامن اور دیرپا حل پر توجہ دی جائے۔ اقوام متحدہ اور یورپی…

Read More

نارویجن ٹی وی ’’این آرکو‘‘ کی چندہ مہم کی رقم پاکستان اور چاردیگرممالک میں تعلیم پرخرچ ہوگی: لوگ دل کھول کرحصہ لیں، منتظمین کی اپیل

Nrk Tv Norway Fund Raising For Pakistan, Colombia , Syria, Sudan

بیورو رپورٹ ناروے کے سرکاری ٹی وی ’’ این آر کو‘‘ نے جنگ زدہ بچوں کی تعلیم کے لیے ایک روزہ چندہ مہم کا آغاز کردیا۔ یہ مہم ملک کے طول و عرض میں سات ہزار رضاکاروں کے ذریعے چلائی جاری ہے اور اس سے حاصل ہونے والی تمام رقم کو پاکستان، کولمبیا، مالی، جنوبی سوڈان اور شام میں جنگ سے متاثر ہونے والے علاقوں میں بچوں کی تعلم پر خرچ کی جائے گی۔ یہ مہم آج رات تک جاری رہے گی اور لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ…

Read More