اتوار 19 نومبر کو دنیا کے ختم ہونے کی پیش گوئی

prediction 19 november end of the world

ویب ڈیسک (جیو):کیا اتوار کو دنیا ختم ہونے والی ہے اور کوئی پراسرار سیارہ نظام شمسی کے توازن کو درہم برہم کر دے گا جو زمین پر زلزلوں کی صورت میں تباہی لے کر آئے گا؟ سوشل میڈیا پر اس قسم کی خبریں زیر گردش ہیں کہ نظام شمسی میٕں مداخلت کرنے والا ایک پرسرار سیارہ زمین پر تباہی مچا دے گا۔ عیسائی ماہر علم الاعداد ڈیوڈ میڈ نے پیش گوئی کی ہے کہ Nibiru یاPlanet X نامی سیارہ 19 نومبر کو نظام شمسی کے توازن کو درہم برہم کر…

Read More

ناروے میں سوشل مدد حاصل کرنے والوں میں پچاس فیصد غیرملکی پس منظر رکھنے والے لوگ ہیں

Half of the beneficiaries of social help in Norway are immigrants, Says NAV

اوسلو (بیورو رپورٹ) ناروے کا ادارہ برائے محنت و سماجی بہبود نے ایک رپورٹ میں بتایا کیا ہے کہ ملک میں سوشل مالی معاونت حاصل کرنے والے لوگوں میں سے آدھے غیرملکی پس منظر رکھنے والے افراد ہیں۔ پچاس لاکھ آبادی والے ملک ناروے میں اس وقت ایک لاکھ چونتیس ہزار لوگ سوشل امداد وصول کررہے ہیں جن میں سے آدھے افراد کا تعلق غیرملکی پس منظر سے ہے۔ ناروے میں ایشیا، آفریقا، مشرقی یورپ اور لاطینی امریکہ کے لوگ بڑی تعداد میں مقیم ہیں جن کی تعداد  کل آبادی…

Read More

میلہ حضرت سید زکریا شاہ قادری قلندری

Hazrat Syed Zakaraiya Shah Qadri Mela in Sweden

سید تنویر نقوی سویڈن کے شہر مالمو میں صوفی شاعر اظہر حمید قادری کے گھر حضرت سید زکریا شاہ قادری قلندری کے چودہویں عرس مبارک کے موقعہ پر روحانی محفل کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی خلیفہ محمد توقیر طاہری صاحب خصوصی طور پر ناروے کے شہر اوسلو سے تشریف لائے۔ اس موقع پر مالمو کی معروف سماجی شخصیات بھر پور تعداد میں تشریف لائیں۔ نقابت کے فرائض جناب شاہد سرور صاحب نے انجام دیے۔ محفل کا آغاز درود قادری کے روح پرور ورد کے ساتھ کیا گیا۔…

Read More

کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے نومبر 1947 کے شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا

Chairman Kashmir Council Eu Ali Raza Syed

:برسلز کشمیرکونسل ای یوکے چیئرمین علی رضا سید نے نومبر 1947کے شہداء کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیاہے ۔ناروے کے شہر برگن سے واپسی پر برسلز میں یوم شہدائے جموں کے حوالے سے چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضاسید نے اپنا بیان جاری کیا۔ وہ عالمی شہرت یافتہ’’ رفتو ایوارڈ‘‘ کی تقریب میں شرکت کے لیے ناروے گئے تھے۔ ناروے میں انسانی حقوق کا دوسرا بڑا ’’رفتو ایوارڈ‘‘ مقبوضہ کشمیرکی دوبڑی شخصیات پروینا آھنگر اور پرویز امروز کو برگن میں ایک تقریب کے دوران دیاگیا۔ علی رضاسید نے…

Read More

پاک پرتگال ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد نے ہائی کمیشن برائے مہاجرین کے دفاتر کا دورہ

Pak Portugal Association visited Refugees Office

لزبن (نامہ نگار) پرتگال میں مقیم تارکین وطن کی تنظیم پاک پرتگال ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد نے ہائی کمیشن برائے مہاجرین ( اے سی ایم ) کے دفاتر کا دورہ کیا ، تنظیم کو دورے کی دعوت پیدرو کلا دو نے دی تھی، وفد میں محبوب احمد، سید خالد عباس،ضیاءسید، قاری امجد محمود نقشبندی، عرفان بٹ اور دیگر شامل تھے۔ ملاقات تقریبا دو گھنٹے تک جاری رہی جس میں پاک پرتگال ایسوسی ایشن کی کارکردگی اور پرتگال میں مقیم پاکستانی تارکین وطن کو امیگریشن اور دیگر سرکاری محکمہ جات…

Read More

مقبوضہ کشمیر کی دواہم شخصیات پروینا آھنگر اور پرویز امروز کو ناروے کا دوسرا بڑا انسانی حقوق کا ایوارڈ ایوارڈ دے دیا گیا

Rafto Prize 2017 awarded to Parvez Imroz and Parveena Ahanger

برگن، ناروے (نمائندہ خصوصی) ناروے کے شہر برگن میں آج مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی دو عالمی شہرت یافتہ انسانی حقوق کی علمبردار شخصیات پروینا آھنگر اور پرویز امروز ایڈوکیٹ ان کی گرانقدر خدمات پر ایک تقریب میں ناروے کا دوسرا بڑا انسانی حقوق کا ایوارڈ دیا گیاہے۔ اس پروقار تقریب میں انسانی حقوق کے کارکن، سفاتکار اور دانشور اور دیگر متعدد افراد شریک تھے۔ ایوارڈ کی تقریب کے بعد کشمیرمیں انسانی حقوق کی حمایت اور مظلوموں کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے مشعل بردار ایک ریلی بھی نکالی…

Read More

ناروے: مہذب دنیا ہم مظلوم کشمیریوں کی مدد کرے، پروینا آھنگر اور پرویز امروز کا مطالبہ

Pervez Imroz and Parveena Ahanger in Conference of Rafto Foundation Norway

برگن، ناروے: مقبوضہ کشمیرسے تعلق رکھنے والی دو عالمی شہرت یافتہ انسانی حقوق کی علمبردار شخصیات پروینا آھنگر اور پرویز امروز ایڈوکیٹ نے مہذب دنیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مظلوم کشمیریوں پر مظالم بند کروانے کے لیے اپنا اثرورسوخ استعمال کرے۔ وہ ناروے کے شہر برگن میں کشمیر پر ایک عالمی کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے جس کا اہتمام انسانی حقوق کی معروف بین الاقوامی تنظیم ’’رفتو فاونڈیشن‘‘ نے کیاتھا۔ یادرہے کہ اس تنظیم نے ان شخصیات کو اپنے سالانہ ایوارڈ کے لیے نامزد کیا ہے جو…

Read More

ناروے نے پرویز امروز اور پروینا آھنگر کیلیے ایوارڈ کا اعلان کرکے مظلوم کشمیریوں کا حوصلہ بڑھا دیاہے، علی رضا سید

Chairman Kashmir Council Eu Ali Raza Syed Brussels Belgium

برگن، ناروے چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے کہاہے کہ ناروے کی انسانی حقوق کی عالمی شہرت یافتہ تنظیم ’’رفتو فاونڈیشن‘‘ نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی دو متعبر شخصیات کے لیے  ایوارڈ کا اعلان کرکے مظلوم کشمیریوں کے حوصلے بڑھا دیئے ہیں۔ واضح رہے کہ ناروے کی رفتو فاونڈیشن یہ ایوارڈ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے نامور وکیل پرویز امروز ایڈوکیٹ اور خاتون کارکن پروینا آھنگر کے لیے اپنے سالانہ ایوارڈ کا اعلان کیاہے جو انہیں پانچ نومبر بروز…

Read More

امریکا میں سیکڑوں آئی فون ایکس چوری

iphone x

مشہور امریکی کمپنی ایپل کے سیکڑوں نئے آئی فون ایکس چوری ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل نے اپنی 10ویں سالگرہ کے موقع پر جدید فیچرز کا حامل آئی فون ایکس متعارف کرایا ہے جس کی خریداری کے لیے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے اپیل اسٹورز کا رخ کرلیا۔ یک طرف  لوگ جوش وخروش کے ساتھ آئی فون ایکس کی خریداری میں مصروف ہیں تو دوسری جانب چور بھی جدید فیچر سے بھرپور اس موبائل کو پانے کے لیے متحرک ہوگئے ہیں۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں ایپل اسٹور…

Read More

نیویارک: فوڈ کین سے بنے دیوہیکل فن پاروں کی نمائش

sculptures made of cans offer creative solutions for hungry new yorkers

نیویارک میں فوڈ کین سے بنے مجسموں کی سالانہ نمائش کا آغاز ہو گیا۔نمائش میں ماہر فنکاروں کے فوڈ کین سے تیار کردہ دیوہیکل فن پارے لوگوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔ امریکی شہر نیویارک کے بروک فیلڈ سینٹر میں منعقد کی گئی اس 25ویں سالانہ نمائش میں27فنکاروں نے تقریباً 80ہزار فوڈ کین کا استعمال کرتے ہوئے انناس، پیک مین، کشتی، ڈائس ، کنول کا پھول سمیت دیدہ زیب فن پارے تیار کر کے نمائش کے لئے پیش کئے گئے۔ منفردنوعیت کی یہ نمائش 15نومبر تک جاری رہے گی جس…

Read More

واٹس ایپ سروس کچھ دیر ڈاؤن رہنے کے بعد بحال

WhatsApp Downtime ended

پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروس کچھ دیرڈاؤن رہنے کے بعد بحال ہوگئی، اس دوران واٹس ایپ صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا. برطانوی میڈیا کے مطابق سرورمیں خرابی کی وجہ سے دنیا بھرمیں واٹس ایپ سروس متاثرہوئی۔ واضح رہے کہ دنیا بھر میں واٹس ایپ صارفین کی تعداد سوا ارب سے زیادہ ہے۔ رواں سال یہ تیسرا موقع ہے جب واٹس ایپ سروس متاثر ہوئی ہے، مئی اور ستمبر میں بھی واٹس ایپ سروس متاثر ہوچکی ہے۔

Read More

سفر کے دوران نشست کا انتخاب، بتائے آپ کی شخصیت کے راز

your seat while travelling

سفر کے دوران اپنی پسندیدہ سیٹ کا ملنا بہت مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔ کچھ لوگ سفر پر جانے سے بہت پہلے ایئرپورٹ، ریلوے اسٹیشن اور بس اسٹینڈ پہنچ جاتے ہیں تاکہ اپنی پسندیدہ سیٹ کا انتخاب کرسکیں اور ان کا سفر آرام سے گزرے۔ یہ حقیقت ہے کہ زیادہ تر لوگ سفر کے دوران کھڑکی والی سیٹ لینا پسند کرتے ہیں اوروہ لوگ جو کھڑکی والی سیٹ نہیں لے پاتے وہ کونے والی سیٹ پر بیٹھ جاتے ہیں، تاہم درمیان والی سیٹ کوئی بھی لینا نہیں چاہتا لیکن دیر سے…

Read More

روس کاحیرت انگیز خصوصیات کا بم پروف لباس

Russian Bomb Proof Dress

ماسکو روسی ماہرین نے حیرت انگیز خصوصیات کا حامل، ایسا بم پروف لباس تیار کرلیا ہے جو نہ صرف گولیوں کا بہ آسانی مقابلہ کرسکتا ہے بلکہ اپنے پہننے والے کو بم کے شدید دھماکے سے بھی محفوظ رکھ سکتا ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ’’روسٹیک اسٹیٹ سپورٹ سسٹم‘‘ نامی ادارے کے چیف ڈیزائنر اولیگ فوسٹو کا کہنا ہے کہ سوٹ میں موجود پانچ اقسام کے نظاموں کو آپس میں مربوط کیا گیا ہے جو مختلف امور کی انجام دہی کےلیے 59 آلات پر مشتمل ہیں۔…

Read More

پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ سے سینئرپاکستانی صحافی و اوورسیزمیڈیا فورم کے کنوینئر سید سبطین شاہ کی ملاقات، پاکستان میں صحافیوں کے عدم تحفظ پر اظہار تشویش

Senior Pakistani Journalist and Convener of Overseas Media Forum Syed Sibtain Shah meets PFUJ President Afzal Butt

وارسا (بیورو رپورٹ) سینئر پاکستانی صحافی  و پاکستان اوورسیزمیڈیا فورم کے کنوینئر سید سبطین شاہ نے پاکستان فیڈرال یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یوجے) کے صدر افضل بٹ سے ملاقات کرکے پاکستان میں صحافیوں کے عدم تحفظ پر تشویش ظاہر کی۔  ملاقات کے دوران سید سبطین شاہ نے افضل بٹ سے آزادی صحافت اور صحافیوں کے تحفظ پر بات کی۔ افضل بٹ نے کہا کہ آزادی صحافت اور صحافیوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ سید سبطین شاہ اپنے ڈاکٹریٹ تحقیقی مقالے کے سلسلے میں  ان دنوں یورپ میں ہیں اور افضل…

Read More

کا تالا ن صدر کارلس پوجدےمونت پر اسرار طور پر  برسلز پہنچ گئے

Ex catalan leader Carles Puigdemont reaches in Brussels Belgium

سویڈن: سید تنویر نقوی کا تالا ن صدر کارلس پوجدےمونت پر اسرار طور پر  برسلز پہنچ گئے۔انھوں نے بائے روڈ سپین کا بارڈر کراس کیااور پھر فرانس کے شہر مارسیا سے بائے ایئر برسلز پہنچنے ۔  ان کے ہمراہ کتلان حکومت کے پانچ اہم عہدیدار بھی ہیں۔آج صبح پوجدےمونت نے انسٹا گرام پر “صبح بخیر “کے میسج کیساتھ تصویر اپ لوڈ کی۔تاکہ سیکیورٹی ادارے یہ سمجھیں کہ وہ بارسلونا میں ہی ہیں۔دنیا بھر کا میڈیا دن بھر منتظر رہا کہ پوجدےمونت صدارتی ہاوس آئیں گے ۔مگر ایسا نہیں ہوا اور سابقہ…

Read More