علی بابا کی بنیاد 1999میں B2B ای کامرس ویب سائٹ کے طور پر رکھی گئی۔ مقصد چینی مینوفیکچررز کوغیرملکی خریداروں کے ساتھ جوڑنا تھا، تاہم آج علی بابا ڈاٹ کام کا شمار ای کامرس کی سب سے بڑی ویب سائٹس میں ہوتا ہے۔ 31مارچ 2017کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران علی بابا کی مجموعی آمدنی 158اعشاریہ 3ارب یوآن رہی، جو تقریباً23ارب ڈالر بنتی ہے۔ فوربز میگزین نے علی بابا ڈاٹ کام کے بانی اور چیئرمین جیک ما کو 2017کا چین کا امیر ترین شخص قرار دیا ہے۔ 2017میں جیک ما…
Read More