پرتگال لزبن (نمائندہ خصوصی ) دنیا بھر کی طرح پراتگال میں مقیم کشمیری اور پاکسانی عوام نے بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا اس سلسلہ میں تحریک آزادی کشمیر یورپ کے زیر اہتمام ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت عدیل احسان نے کی جبکہ مہمان خصوصی تنظیم کے صدر راجہ حسنین نواز تھے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راجہ حسنین نواز، سید طارق سعید ایڈووکیٹ اور عدیل احسان نے کہا کہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوری اور لبرل طاقت کہلوانے والے…
Read MoreCategory: انٹرنیشنل
کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف یورپی ہیڈکوارٹر برسلزمیں مظاہرہ کیا گیا
برسلز(پ۔ر) کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام آج 15اگست بروزبدھ یوم سیاہ کے موقع پربلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بھرپوراحتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر ایک احتجاجی یاداشت بھی بھارتی سفارتخانے کے حکام کو پیش کی گئی جس میں مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرنے اور کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دینے پر زور دیا گیاہے۔ یادرہے کہ کشمیرکے دونوں حصوں میں موجود باشندے اور دنیاکے دوسرے خطوں میں رہنے والے ان کے کشمیری ہم وطن ہرسال 15اگست بھارت کے یوم آزادی کو احتجاجاً یوم…
Read Moreبھارتی انجینئر کی والدہ نے عمران خان سے اُمیدیں باندھ لیں
پاکستانی جیل میں 6 سال سے قید بھارتی انجینئر قید کی مدت جلد پوری ہونے پر وطن لوٹ جائے گا۔پاکستانی عدالت نے اس کی رہائی کی جلد رہائی کی تصدیق کر دی۔ پاکستانی جیل میں 6 سال سے قید 31 سالہ سافٹ ویئر انجینئر حامد انصاری کی والدہ فوزیہ نے امید ظاہر کی ہے کہ دسمبر میں اس کی قید کی مدّت پوری ہونے کے بعد اسے جلد رہا کر دیا جائے گا، انہوں نے بیٹے کی جلد رہائی کے لئے عمران خان کو بھی خط لکھ کر درخواست کی…
Read Moreساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاکستان پرتگال بزنس کونسل کے سابق صدر سہیل انجم انصاری نے آزادی کشمیر تحریک یورپ کے صدر راجہ حسنین کے ہمراہ پاکستان پریس کلب پرتگال میں پریس بریفنگ
لزبن (نمائندہ خصوصی ) ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پاکستان پرتگال بزنس کونسل کے سابق صدر سہیل انجم انصاری نے آزادی کشمیر تحریک یورپ کے صدر راجہ حسنین کے ہمراہ پاکستان پریس کلب پرتگال میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں اضافہ سے پاکستانی بزنس کمیونٹی میں سخت تشویش پائی جاتی ہے دن بدن ایکسپورٹ میں کمی آ رہی ہے اور یورپ میں قائم سفارتخانے بھی پاکستانی تاجروں سے تعاون نہیں کرتے ، سفارتخانوں کو ملکی مصنوعات کی تشہیر اور ٹریڈ…
Read Moreڈنمارک میں نقاب پہننے پر پہلا جرمانہ
یورپی ملک ڈنمارک میں مسلم خاتون کے چہرے پر نقاب پہننے پر پہلا جرمانہ کر دیا گیا، 28سالہ خاتون کو نقاب کر کے شاپنگ مال جانے پر ساڑھے 19ہزار روپے کا جرمانہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے ماہِ مئی میں عوامی مقامات پر مسلمان خواتین کے پورے چہرے کے نقاب پر پابندی کا قانون منظور کیا تھا جس پر یکم اگست سے اطلاق ہو گیا ہے، نقاب پر پابندی کے خلاف مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرےبھی کیے گئے ہیں۔ مسلمان خواتین کا کہنا ہے کہ…
Read Moreتنازعہ کشمیر پر یورپی پارلیمنٹ کی نئی دستاویز قابل ستائش ہے، علی رضا سید
برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے تنازعہ کشمیر پر یورپی پارلیمنٹ کی تازہ دستاویز کو سراہا ہے اور اسے ان لوگوں کی کامیابی قرار دیا ہے جو ایک عرصے مسئلہ کشمیر کو اجاگر کررہے تھے۔ یورپی پارلیمنٹ نے بدھ کے روز ایک دستاویز کے ذریعے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالی کی نشاندہی کی ہے۔ یہ دستاویز یورپی پارلیمنٹ کی ریسرچ سروس نے پارلیمنٹ کے اراکین اور پارلیمنٹ کے حکام کے لیے جاری کی ہے۔ دستاویز میں انسانی حقوق کی پامالی کے بارے میں اقوام متحدہ…
Read Moreپورتو سٹی کے قریب تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجہ میں پاکستانی پائلٹ ہلاک
(لزبن ضیاءسید سے) پورتو سٹی کے قریب تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجہ میں پاکستانی پائلٹ ہلاک تفصیلات کے مطابق خیبر پختون خواہ کے علاقہ لکی مروت سے تعلق رکھنے والا اپنے خاندان کا واحد کفیل احمدعبدالقیوم شاہ ایمرٹس ائیر یونیورسٹی کی جانب سے پرتگال کی مقامی جی ائیریونیورسٹی میں زیر تربیت تھا دوران تربیتی پرواز طیارہ کنٹرول نہ ہونے سے گر کر تباہ ہو گیا جس سے پاکستانی احمد عبدالقیوم موقع پر ہلاک ہو گیا احمد کی میت پاکستانی سفارتخانہ لزبن نے پاکستان روانہ کر دی ہے،
Read Moreفرانس : جیت کا جشن تشدد میں تبدیل، 2 افراد ہلاک
فٹ بال ورلڈ کپ 2018ء کا تاج اپنے سر پہننے والے فرانس میں جیت کا جشن پرتشدد کارروائی میں بدل گیا،اب تک 2افراد ہلاک ،کئی سو زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے ان واقعات میں ملوث 500سے زائدافراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔ روس میں فرانس کے ہاتھوں کروشیا کی شکست پرفتح کا جشن منانے والے فٹ بال پرستارسڑکوں پر نکل آئےجس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شرپسندوں نے عوام کو لوٹنا شروع کر دیا ہے ۔ Pause Unmute Current Time0:12 / Duration Time0:33 Loaded: 0% Progress: 0% Full screen Settings Share…
Read Moreپرتگال کے دارلحکومت لزبن میں جاری اسماعیلی فرقہ کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات اختتام پذیر ہو گئ
لزبن (ضیاءسید سے) پرتگال کے دارلحکومت لزبن میں جاری اسماعیلی فرقہ کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات ایک ہفتہ تک جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہو گئ ہیں،تقریبات میں اسماعیلی فرقہ کے روخانی پیشوا آغا کریم خان نے خصوصی شرکت کی تقریبات کے دوران آغا کریم خان نے پرتگال کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے بھی خطاب کیا، جبکہ پرتگال کے صدر اور وزیر اعظم نے الگ الگ آغا خان کے اعزاز میں سرکاری تقریبات کا انتظام بھی کیا، اس موقع پر پرتگال کی جانب سے آغا خان کی تصویر والے…
Read More’سکوں کا سلطان‘ پکڑا گیا
ایران میں ایک ایسا شخص پکڑا گیا ہے جس کے پاس دو ٹن سونے کے سکے تھے۔ پولیس نے اٹھاون سالہ شخص کو گرفتار کر کے سونے کے تمام سکے برآمد کر لیے ہیں۔پولیس کے مطابق خود کو ’سکوں کا سلطان‘ کہلوانے والا یہ شخص کرنسی مارکیٹ پر اثر انداز ہونا چاہتا تھا۔ پولیس نے گرفتار ہونے والے شخص کا نام ظاہر نہیں کیا۔تاہم اس کے حوالے سے یہ اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ اس نے گذشتہ دس ماہ کے دوران ڈھائی لاکھ سے زیادہ سکے جمع کرنے کے لیے…
Read Moreچیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے نامورکشمیری صحافی شجاعت بخاری کے قتل کی شدید مذمت کی ہے
چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیرکے دارالحکومت سری نگر میں جمعرات کی شام نامورکشمیری صحافی شجاعت بخاری کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ شجاعت بخاری جمعرات کی شام افطار سے کچھ وقت پہلے سری نگر میں پریس ایونیو میں واقع اپنے دفتر کے باہر نامعلوم مسلح افراد نے گولیوں کا نشانہ بنے۔ اس حملے میں ان کے علاوہ، ان کے دو محافظ بھی گولیوں کا نشانہ بنے جن میں سے ایک زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان…
Read Moreمشہوریورپی فوٹوگرافر کی تصاویر کی اشاعت سے دنیا میں مقبوضہ کشمیرکے مصائب کو سمجھنےمیں مدد ملے گی، علی رضا سید
برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر کے مصائب کے حوالے سے مشہور یورپی فوٹوگرافر کی شائع ہونے والی تصاویر کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ان تصاویر کے سامنے آنے سے دنیا کو مقبوضہ کشمیرکے مصائب کو سمجھنےمیں مدد ملے گی۔ واضح رہے کہ دنیا کے مشہور چینل نیشنل جیو گرافیک کی ویب سائیٹ نے فرنچ بلج فوٹو گرافر ’’سدریک گربے ہائے‘‘ کی مقبوضہ کشمیر سے لی گئی تصاویر کو شائع کیا ہے جن کے ذریعے فوٹو گرافر نے بندوق کے سایے میں بسنے والے کشمیریوں…
Read Moreآغاخان گولڈن جوبلی تقریبات کا آغاز پانچ جولائی سے لزبن میں ہو گا
(لزبن ضیاءسید سے) آغاخان گولڈن جوبلی تقریبات کا آغاز پانچ جولائی سے لزبن میں ہو گا، تفصیلات کے مطابق اسماعیلی فرقے کے روخانی پیشوا آغا خان کی گولڈن جوبلی تقریبات پانچ جولائی سے گیارہ جولائی تک پرتگال کے دارلحکومت لزبن میں منعقد ہونگی جس میں دنیا بھر سے آغاخان کے ماننے والے شرکت کریں گئے، روخانی محفل دربار میں ہزاروں عقیدت مند آغا خان کا دیدار بھی کریں گئے جبکہ کلچرل پروگرام میں راخت فتح علی خان اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے پروگرامز کی تمام ٹکٹیں فروخت ہو چکی…
Read Moreمقبوضہ کشمیرکی گھمبیرصورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلایاجائے، علی رضا سید کا مطالبہ
چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی گھمبیر صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرے۔ اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہاکہ بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں اپنے مظالم کا ایک نیا ہتھکنڈہ استعمال کرنا شروع کردیا یعنی اب بھارتی سیکورٹی فورسز نہتے کشمیریوں کو اپنی فوجی گاڑیوں کے نیچے کچل رہی ہیں۔ اس طرح کے واقعات کی ایک تازہ مثال یہ ہے کہ جمعہ کے روز دو نوجوانوں کو سری نگر کے…
Read Moreپاکستان اور پولینڈ کے مابین مالیاتی تعاون کے لیے مفاہمت کی یاداشت: پاکستان کی طرف سے سفیرشفقت علی خان نے دستخط کئے
پاکستان اور پولینڈ کے مابین مفاہمت کی ایک یاداشت پر دستخط کئے گئے ہیں جس کے تحت دونوں ممالک مالیاتی امور میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں گے۔ یہ مفاہمت اسٹیٹ بنک آف پاکستان اور پولش فائنینشل سپرویژن اتھارٹی (پی ایف ایس اے) جو اپنے اپنے ملکوں میں تمام بنکوں اور مالیاتی اداروں کی نگرانی کرتے ہیں، کے درمیان طے پائی ہے۔ اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی طرف سے پولینڈ میں پاکستان کے سفیر شفقت علی خان نے اس یاداشت پر دستخط کئے جبکہ پولینڈ کی طرف سے پی…
Read More