(اوسلو(نیوز ڈیسک ایک نارویجن وزیرنے بعض مسلمان شخصیات کو بھیڑ کے لباس میں بھیڑیئے کی تشبیہ دی ہے اور اس طرح کے رویئے کو مغربی اقدار کے خلاف قرار دیاہے۔ نارویجن وزیر برائے امیگریشن ’’سلوی لیستھاگ‘‘ جن کا تعلق انتہائی دائیں بازو کی جماعت ترقی پسند پارٹی سے ہے، نے یہ بات ادارہ منھاج القران ناروے کے زیراہتمام اوسلوکے مضافاتی شہر ساسبرگ میں ایک کانفنرنس کے دوران کہی۔ نارویجن اخبارات کے مطابق، وزیرنے کسی کا نام لیے بغیر کہا، ’’ہمیں مکمل پتہ ہے کہ بھیڑ کے لباس میں کچھ بھیڑیے…
Read MoreCategory: انٹرنیشنل
ناروے میں پناہگزیوں پر سختی: وطن نہ جائیں، اگرکوئی جائے تو کاروائی ہوگی، نارویجن حکومت کا اعلان
(اوسلو(نیوزڈیسک ناروے کی وزیربرائے امیگریشن و انٹگریشن مس سلوی لیستھاگ نے نارویجن باشندوں سے کہاہے کہ وہ ان افراد کے بارے میں اطلاع دیں جو اپنے ملک میں جان کے خطرے کی وجہ سے ناروے میں پناہگزین بن کرآتے تھے لیکن اب بلاخوف و خطر اپنے ملک جاتے ہیں۔ واضح رہے کہ کچھ ماہرین کا کہناہے کہ ان دنوں ناروے میں انتخابی مہم زور پر ہے اور نارویجن وزیر جن کا تعلق انتہائی دائیں بازو کی جماعت ترقی پسند پارٹی سے ہے، اس طرح کا بیان دے کر اپنے ووٹرز…
Read Moreباکسر عامر خان نے اہلیہ فریال سے علیحدگی اختیار کر لی
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے اہلیہ فریال مخدوم سے علیحدگی اختیار کر لی، عامر کی فریال سے علیحدگی کا سبب 28سالہ برطانوی باکسر انتھونی جوشوا بنے ہیں جو اس وقت ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن ہیں۔ باکسر عامر خان دبئی میں ہیں انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں اپنی اہلیہ فریال مخدوم کو طلاق دینے کا بھی اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فریال سےعلیحدگی پر کوئی دکھ نہیں۔ So me and the wife Faryal have agreed to split. I’m currently in Dubai.…
Read Moreسعودی فورسز کا آپریشن جاری، ’قطیف میدان جنگ ہے‘
سعودی عرب کے مشرقی قصبے قطیف میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے اور اطلاعات کے مطابق فورسز نے ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا جو لوگوں کو محفوظ مقام تک منتقل کر رہا تھا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق قطیف کے علاقے عوامیہ میں جمعرات کو سکیورٹی فورسز نے ایک ایسے شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا جو عوامیہ میں مسلح افراد اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں مقامی رہائشیوں کو بس محفوظ مقام پر منتقل کر رہا تھا۔ اطلاعات کے…
Read Moreحسن روحانی دوسری مدت کے لیے صدر منتخب
ایرانی صدر حسن روحانی اپنے منصب کا حلف اٹھا کر دوسری مدت کے لیے صدر منتخب ہوگئے۔ سپریم کمانڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ان سے حلف لیا۔ اس موقع پر حسن روحانی نے دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر ایران کو عالمی تنہائی سے نکالنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ تہران میں عوام اور عسکری حکام سے گفتگو کرتے ہوئے حسن روحانی نے کہا کہ ہم کسی صورت عالمی تنہائی کو قبول نہیں کریں گے۔ حسن روحانی نے امریکا کے ساتھ جوہری…
Read Moreمقبوضہ کشمیر میں حملہ، بھارتی میجر اور ایک سپاہی ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے میں میجر اور ایک سپاہی ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں بھارتی فوج پر حملے ہوا ہے، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک بھارتی میجر اور سپاہی ہلاک جبکہ ایک فوجی زخمی ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حملےحریت پسندوں کے چھپنے کی اطلاع پرشوپیاں پر سرچ آپریشن جاری تھا کہ اس دوران مسلح افراد نے حملہ کردیا ۔ حملے کے بعد زخمیوں کو سری نگر کے آرمی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر میجر اور سپاہی ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق…
Read Moreبھارتی وزیرٹیکس چوری کے الزام میں گرفتار، کروڑوں روپے برآمد
بھارتی ریاست کرناٹکا میں انکم ٹیکس حکام نے وزیر توانائی کو ٹیکس چوری کے الزام میں گرفتار کرکے گھر سے ساڑھے 7 کروڑ روپے نقد برآمد کرلئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹکا کے دارالحکومت بنگلورو میں انکم ٹیکس حکام اور پولیس نے کانگریس سے تعلق رکھنے والے ڈی کے شیوکمار کے فارم ہاس پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کرلیا۔ انکم ٹیکس حکام نے ریاستی وزیر کی دیگر 39 املاک پر بھی چھاپے مارے جب کہ نئی دہلی میں ان کے گھر سے ساڑھے 7 کروڑ روپے نقد ضبط…
Read Moreچین کی جانب سے بھارت کےساتھ سرحدی تنازع پر دستاویز جاری
چین نے بھارت کےساتھ سکم سرحدی تنازع پر حقائق پرمبنی دستاویزجاری کردی ہے۔جس میں صورتحال کی مکمل عکاسی کی گئی ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق 18جون کو 270بھارتی فوج چینی حدود کی خلاف ورزی کرتےہوئے چین میں گھس آئی،اوراب بھی بھارتی فوجی چینی حدود میں غیرقانونی طورپر موجود ہیں۔ چین نے بھارت کے ساتھ تنازع کےحل کیلئےسفارتی سطح پر بھی سنجیدہ کوششیں کیں۔اوربہت تحمل کا مظاہرہ کیاہے،بھارت کی چینی حدود کی خلاف ورزی خطےکےامن وسلامتی کیلئےچیلنج ہے،بھارت نےعالمی قانون کوچیلنج کیا،جوکوئی آزادریاست برداشت نہیں کرےگی۔ خبر:جنگ
Read Moreوینزویلا میں اپوزیشن کاملک گیر احتجاج و مظاہرے کا اعلان
جنوبی امریکی ملک وینزویلا کی اپوزیشن نے جمعرات 3اگست کو ملک گیر سطح پر احتجاج اور مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ احتجاج اتوار30 اگست کو پارلیمانی انتخابات کے تحت قائم ہونے والی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے موقع پر کیا جائے گا۔ اس احتجاج سے قبل کاراکس حکومت کی حامی سپریم کورٹ نے اپوزیشن کے 2 مرکزی رہنماؤں کی گھروں میں نظر بندی ختم کرتے ہوئے انہیں جیل بھیجنے کا حکم جاری کیا تھا۔ سپریم کورٹ کے مطابق ان سیاستدانوں نے نظربندی کے منافی کارروائیاں کی ہیں۔ وینزویلا…
Read Moreانڈیا میں وزارتِ گائے قائم کرنے پر غور
انڈیا کے شہر لکھنؤ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بے جے پی کے رہنما امت شاہ نے کہا کہ گائیوں کے لیے ایک الگ وزارت قائم کرنے کے بارے میں سوچا جا رہا ہے۔ انھوں نے کہا: ‘اس بارے میں بہت سی سفارشات آ رہی ہیں،اور اس پر غور و خوض جاری ہے۔’ اس موقعے پر ریاست اترپردیش کے وزیرِ اعلیٰ جوگی ادتیاناتھ بھی ان کے ساتھ موجود تھے۔ فی الحال یہ واضح نہیں ہے کہ یہ وزارت کیا کام کرے گی۔ انڈیا میں حالیہ دنوں میں گائے کے…
Read Moreبھارت کی موجودہ صورتحال خوفزدہ کرنیوالی، نفرت انگیز اور مشکوک ہے، ریٹائرڈ فوجیوں کا مودی کو کھلا خط
بھارت میں مسلمانوں اور دلتوں پر ہونے والے حملوں کے خلاف تینوں افواج سے ریٹائرڈ فوجیوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو کھلا خط لکھ کر ان حملوں کی مذمت کرتے ہوئے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ہندوتوا کی حفاظت کے لئے خود ساختہ محافظوں اور ان کی جانب سے وحشیانہ واقعات کی شدید تنقید کی ہے۔ کھلے خط میں ان فوجیوں نے کہا ہے کہ وہ اس بربریت کے خلاف ’’ناٹ ان مائی نیم‘‘ مہم کے ساتھ کھڑے ہیں۔ خط میں لکھا ہے کہ ملک کی مسلح…
Read More