کیا پاکستان میں موجودہ سیاسی بساط لپیٹ دی جائے گی؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تحریر: سید سبطین شاہ

پاکستان ایسا ملک ہے جس کے قائم ہونے کی تاریخ سے ابتک کے عرصے کے دوران کئی مرتبہ فوج براہ راست برسراقتدار رہی ہے۔ اس کے برسر اقتدار آنے کی مختلف وجوعات ہوتی رہی ہیں، کچھ بیان کی جاتی ہیں اور کچھ بیان نہیں کی جاتیں رہیں۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ فوج کے اب تک برسر اقتدار میں آنے میں اندرونی کے ساتھ ساتھ بیرونی وجوعات بھی شامل تھیں۔   مثلاً جب جنرل ضیاءالحق نے مارشل لاء لگایا تو اس کے پیچھے بعض بیرونی طاقتیں بھی تھیں جو افغانستان…

Read More

آزاد قوم کی غلامانہ سوچ

independent nation

تحریر:حافظ خرم رشید بنیادی طور پر غلامی کی دو اقسام ہیں۔ ایک جسمانی غلامی اور دوسری فکری غلامی۔ ان دونوں غلامیوں کی بنیادی طور پر تین وجوہ ہوتی ہیں: غربت، جنگ، اور جہالت۔ آٓزادی انسان کا بنیادی حق ہے اور انسان کی سب سے بڑی قوت اس کی ذہنی و فکری آزادی ہے ۔ جب انسان ذہنی طور پر آزاد ہو تو وہ ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرسکتا ہے اور جسمانی طور پر غلام لیکن ذہنی طور پر آزاد قوم بہت جلد جسمانی آزادی حاصل کرلیتی ہے۔ لیکن ذہنی…

Read More

صحافتی اقدار اور سانحہ برما کوریج

Burma

تحریر مہتاب عزیز ہماری صحافت مسلسل رُو بہ زوال ہے۔ کبھی وہ بلندی تھی کہ صحافت کے افق پر سرسید احمدخان، مولانا محمد علی جوہر، غلام رسول مہر، عبدالمجید سالک اور ظفر علی خان جیسی عظیم ہستیاں دکھائی دیتی تھیں۔ بلکہ مولانا ابوالکلام آزادؒ اور مولانا مودودیؒ جیسے عبقری فخریہ صحافت کو اپنا پیشہ بتایا کرتے تھے۔ قائداعظم محمد علی جناحؒ جیسے رہنماوں نے اخبار نکالے۔ اور اب یہ پستی ہے کہ یار لوگ اپنے کالے کرتوت چھپانے کےلیے چینل اور اخبارات شروع کرتے ہیں۔  الیکٹرونک میڈیا میں ریٹنگ کی دوڑ…

Read More

ناروے، نئے مہاجرین: کیا اوسلو ای یو کے کہنے پر مزید پناگزین قبول کرلے گا؟

تحریر: سید سبطین شاہ سکینڈے نویا کا ملک ناروے جو آبادی کے لحاظ سے پانچ ملین افراد کی ایک چھوٹی سی ریاست ہے، سے یورپی یونین نے حالیہ دنوں مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے ملک میں مزید پناہگزینوں کو قبول کرے۔ یہ مطالبہ ایسے وقت سامنے آیا ہےجب اقوام متحدہ کا ادارہ برائے مہاجرین پہلے ہی یورپ سے مزید ہزاروں تارکین وطن کو قبول کرنے کا کہہ چکاہے۔ پچھلے دنوں نارویجن اخبارات میں ایک خبرشائع ہوئی جس میں کہاگیاتھا کہ یورپی یونین کے کمشنر برائے مہاجرت ڈیمٹریس آوراموپولوس نے…

Read More

این اے 120: ایک فیصلہ کن معرکہ

لاہورکا حلقہ این اے 120: ملکی سیاست کا ایک فیصلہ کن معرکہ تحریر: سید سبطین شاہ ظاہراً تو این اے 120 لاھور قومی اسمبلی کا صرف ایک حلقہ ہے لیکن اس نشست کے لیے مقابلہ اپنی اہمیت کی اعتبار سے ملکی سیاست کا فیصلہ کن معرکہ ہے۔ یہ وہ حلقہ ہے جس سے عدالتی فیصلے کے تحت نااہل ہونے والے وزیراعظم میاں نوازشریف یا ان کی جماعت ن لیگ کے امیدوار ایک لمبے عرصے سے مسلسل  جیتتے چلے آرہے ہیں۔ میاں نوازشریف نے جو کنٹینرکی یلغارسے بچتے بچاتے، بلاخر اس…

Read More

حکمران اتحاد کی کامیابی: اپوزیشن لیبرپارٹی شکست سے دوچار

تحریر: محمد طارق نارویجین قومی اسمبلی انتخابات میں ناروے کی لبیر پارٹی بری طرح شکست سے دوچار ہوئی ہے- لیبر پارٹی کی شکست کی وجہ سے بائیں بازو کے بلاک سبز سرخ کو نئی حکومت بنانے میں مشکلات کا سامنا ہے- حالانکہ دائیں بازو کا نیلا کنزرویٹو بلاک صرف 10 سیٹوں سے سادہ اکثریت لے سکا – اس وجہ سے سے موجودہ خاتون وزیراعظم ایرنا سولبرگ اگلے مزید 4 سال کنزرویٹو بلاک کے ساتھ ناروے میں حکومت کرسکتی ہیں- دوسری طرف عیسائی نظریات کی پارٹی کے آر ایف جس نے…

Read More

اسلامک کونسل ناروے ، نظریاتی ، انتظامی ، معاشی بحران کا شکار

Tariq Mehmood Oslo Norway

(تحریر، محمد طارق ) اسلامک کونسل ناروے جو ساری نارویجین مسلمان تنظیموں اور مساجد کی نمائندہ تنظیم ہے- مسلمانوں کے اندر اپنے روایتی عدم برداشت ، غیر جمہوری رویوں اور واضح مذہبی نظریاتی اختلافات کی وجہ سے اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے۔ اب اسلامک کونسل ناروے کے پاس آخری موقع ہے کہ کس طرح وہ وزارت ثقافت کے سامنے 14 ستمبر 2017 کی میٹنگ میں اپنا موقف پیش کرتے ہیں – وزرات ثقافت سماجی و مذہبی تنظیموں کو سالانہ ملینز کراون کی امدد دیتی ہے – تاکہ یہ تنظیمیں…

Read More

الیکشن2017 : ناروے کی قومی اسمبلی

(تحریر محمد طارق) گیارہ ستمبر 2017 کے نارویجین قومی اسمبلی الیکشن کمپین آخری مراحل میں داخل ، کارنر ، جنرل مینٹگز کے ساتھ مساجد ، چرچ، میڈیا پر مباحثے ، سیاسی پارٹیاں ہر فورم پر جاکر اپنا سیاسی ، معاشی، انتظامی ایجنڈا عوام کے سامنے پیش کر رہی ہیں- ان انتخابات میں ہر پارٹی نے تارکین وطن امیدواروں کو بھی ٹکٹ دیے ہیں- پاکستانی تارکین وطن جن کی اب تیسری نسل ناروے میں پروان چڑھ رہی ہے ، ان کو نارویجین سیاسی پارٹیاں خصوصی اہمیت دے رہی ہیں- پاکستانیوں کی…

Read More

!ناروے میں انتخابات کی تیاریاں زورپر, تارکین وطن سخت گیر جماعتوں کے نشانے پر

Syed Sibtain Shah

تحریر: سید سبطین شاہ  ناروے کے انتخابات جوں جوں قریب آرہے ہیں۔ انتخابی مہم تیزتر ہورہی ہے۔ ناروے میں موجودہ حکومت جو دائیں بازو کی جماعتوں کے اتحاد پر مشتمل ہے، اس کوشش میں ہے کہ دوسری بار بھی اس کااقتداربرقرار رہے۔ستمبر2013ء کے انتخابات کے نتیجے میں دائیں بازو کی جماعتوں ہورے پارٹی اور انتہائی دائیں بازو کی پراگرس (ترقی پسند) نے ملکر حکومت بنائی ۔ ہورے پارٹی کی سربراہ ارنا سولبرگ وزیراعظم بنیں اور پراگرس پارٹی کی رہنماء سیو جانسن کو وزیر خزانہ اور اس پارٹی ایک اور رہنماء…

Read More

ناروے میں آزادی پاکستان نئی اصطلاح ’’ہم سب کا پاکستان‘‘کے ساتھ …  تحریر: سید سبطین شاہ

ناروے میں تعینات پاکستان کی سفیر محترمہ رفعت مسعودایک خاتون سفارتکار ضرور ہیں لیکن ان کے کاموں سے ہرگز یہ تاثر نہیں ملتاہے کہ وہ کسی مردسفارتکار سے کم ہیں۔ وہ بعض اوقات سفارتی کے ساتھ سماجی امور میں بھی آگے نکلنے کے لیے کوشاں رہتی ہیں۔ناروے میں وہ جب سے آئی ہیں، نارویجن پاکستانی کمیونٹی کی سطح پرسماجی کاموں میں پیش پیش رہتی ہیں۔محترمہ کا اس بار ایک اہم کارنامہ یہ ہے کہ ان کی بدولت چودہ اگست والے دن یوم آزادی پاکستان کی ایک مشترکہ تقریب منعقد ہورہی…

Read More

پہاڑ گاوستاتھپن کی داستان اپنی زبان سے

  (تحریر محمد طارق) گاوستاتھپن  ناروے کے ضلع تھیلے مارک کے پہاڑوں کے درمیان ایک اونچی چوٹی ہے جو سطح سمندر سے1883کی اونچائی پر واقع ہے – اس پہاڑ کے ٹاپ پر گرمیوں میں بھی ٹمپریچر نقطہ انجماد سے گر جاتاہے ، سردیوں میں ٹمپریچر منفی 25 تک ہوتا ہے ، گرمیوں میں مثبت 3 سے 12 مثبت تک رہتا ہے – یہ ایک ایسی چوٹی ہے اگر موسم صاف ہے تو آپ اس چوٹی پر کھڑے ہوکر ناروے کا 1/6  یعنی 15 % زمینی حصہ دیکھ سکتے ہیں – یہ پہاڑ…

Read More

ترکی میں چند روز تحریر: محمد طارق

ترکی اسلامی دنیا کا وہ ملک ہے جہاں پر بیک وقت 2 ثقافتیں ساتھ ساتھ چل رہی ہیں – ترکی کے کسی بھی ایئرپورٹ میں داخل ہوتے وقت آپ کو اندازہ کرنا مشکل ہوجاتا ہے کہ یہ اسلامی ملک ہے ؟ترکی کے عام باشندے مغربی طرز زندگی، لباس اپنائے ہوئے ہیں – ترکی کے بازاروں ، کیفیز میں ممنوعہ مشروبات کی فروخت عام ہے ،  غیرملکی سیاحوں کے ساتھ ساتھ مقامی ترک باشندے بھی ممنوعہ مشروبات کا استعمال کرتے ہیں – لیکن اسلامی ملک ہونے کے ناطے یہاں  پر مساجد سے 5…

Read More

نوازشریف کی نااہلی کے بعد وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فاروق حیدر خبروں میں

Syed Sibtain Shah

تحریر: سید سبطین شاہ گذشتہ جمعہ کے روز وزیراعظم پاکستان محمد نوازشریف کی نااہلی اور سبکدوشی کے بعد جہاں پورا ملک ہی افراتفری اور سیاسی کشمکش کا شکارہوگیاہے ، وہاں وزیراعظم آزاد کشمیرکے پریس کانفرنس نے بھی ہلچل مچادی ہے۔ یہ پریس کانفرنس انھوں نے اس عدالتی فیصلے کے ایک دن بعد گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن کے ہمراہ کی۔ راجہ فاروق حیدر خان کے ساتھ ان کے وزیراطلاعات اور سابق صحافی مشتاق منہاس بھی تشریف فرماتھے۔اگرچہ وزیراعظم آزادکشمیرنے اپنی پریس کانفرنس میں الحاق کالفظ استعمال نہیں کیالیکن…

Read More