اس میں شک نہیں کہ 1971ء کی جنگ کے نتیجے میں مشرقی پاکستان کی علیحدگی ہماری تاریخ کی سب سے بڑی شکست اورتذلیل تھی جس کا سامنا پاک فوج اور عوام کو کرنا پڑا۔ پاکستان کی مسلح افواج اور عوام جنہوں نے محض چھ برس پہلے بھارت کے خلاف جنگ میں عزم و ہمت کا شاندارمظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی کے ساتھ اپنی آزادی اور خودمختاری کا دفاع کیا تھا، مایوسی کی اتھاہ گہرائی میں جاگرے ۔ 1970ء کے عام انتخابات پر پوری عالمی برادری نے پاک فوج کی شاندار کارکردگی…
Read MoreCategory: مضامین
النور ہسپتال پدھری جہلم، عوامی خدمت کی انمول مثال
(تحریر، محمد طارق ) دنیا میں بڑے بڑے سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتال ملیں گے ، سرکاری ہسپتال حکومتیں سرکاری بجٹ سے تعمیر کرتے ہیں، اسی طرح پرائیویٹ خیراتی ، فری ہسپتال پرائیویٹ این جی اوز تعمیر کرتے ہیں ، پاکستان میں اکثر یہی خیراتی ہسپتال، خیراتی سکول و مدارس جو لوگوں کے دیے ہوئے فنڈز سے تعمیر ہوتے، چند عرصے کے بعد خیراتی سے بزنس میں شامل ہو جاتے ہیں، کیونکہ لانگ ٹرم میں بڑے فری ہسپتال خیراتی فنڈز سے اپنے اخراجات نہیں پورے کر سکتے، اس لیے فری پرائیویٹ…
Read Moreدور حاضر میں پاکستانی سیاست اور وقت کا تقاضا
تحریر: جاوید صدیقی، کراچی میرے اکثر دوست مجھ سے کہتے ہیں کہ کیوں سچ اور حقیقت لکھتے ہو، کیوں اپنےذہن اور قلم کو تکلیف دیتے ہو، کیوں اپنے لیئے دشمن پالتے ہو، کیوں مشکلات کو دعوت دیتے ہو، تم دس سالوں سے لکھ رہے ہو، تمہیں کیا ملا؟ کتنی عزت، کتنا وقار، کتنی دولت، کتنا مقام؟ کیا رکھا ہے، آج کے دور میں سچ لکھنا، بھائی یہ دور سچ کا نہیں ہے، یہاں سچ برداشت نہیں ہوتا، بلا وجہ تم سچ کہنے، سچ لکھنے سے مسلسل مشکلات و…
Read Moreراولپنڈی دھرنے سے ملکی انتشار تک
(تحریر، محمد طارق ) پاکستان میں نیم اقلیت یہ دلیل دے رہی ہے کہ پنڈی دھرنے کو حکومت پہلے ہی سختی سے نمٹ لیتی تو حالات یہاں تک نہ پہنچ پاتے۔افسوس صد افسوس، اقلیت اس معاملے کی حساسیت کو سمجھنے سے قاصر ہے کہ یہ مسلہ کیوں کر شروع ہو ا ہے ، پھر اس مسلے کو حکومت وقت نے خود ہی غلطی تسلیم کرکے واپس لے لیا۔ اس ایشو نے پاکستان کے اقتدارتی طبقے کی منفاقت کو واضح کر دیاکہ یہ لوگ کس طرح عوام کے اصل مسائل پر…
Read Moreپنڈی دھرنا اور تحریک لبیک یا رسول اللہ
(تحریر، محمد طارق ) اسلام آباد اور روالپنڈی کے بارڈر پر جاری تحریک لبیک یا رسول اللہ کا دھرنا ثابت کر رہا ہے ، کہ جب حکومت اور حکومتی اداروں کی بھاگ ڈور ذاتی مفادات کے حصول کے لیے اقتدار میں آنے والوں لوگوں کے ہاتھ میں ہوگی ، تو پھر ملک و معاشرے بے مقصد راہوں کے مسافر ہونگے – پچلھے 15 دن سے جاری پنڈی دھرنے نے پاکستانی جعلی جمہوریت کے چمپیئن سیاستدانوں کا سارا پول کھول دیا، کہ سیاست دان جو عوام کے مسائل کو حل کرنے…
Read Moreمراکش کا سفر چار نومبر سے گیارہ نومبر تک
تحریر: محمد طارق سنسن کرکٹ کلب ناروے کا دوسرا پرانا کلب یے ، جس کی بنیاد 1986 میں چند نوجوانوں نے رکھی تھی ، 1986 سے لیکر 2017 تک سنسن( Sinsen ) کرکٹ کلب مقامی نارویجین کرکٹ لیگ کھیلنے کے ساتھ ہر سال بیرون ملک ٹور کرتا ہے ، امسال کرکٹ کلب نے 2 ٹور آرگنائزر کیے ، پہلا ٹور ہالینڈ کا کیا گیا ، جہاں پر سنسن کے نوجوان کھلاڑیوں نے حصہ لیا اور میچز کھیلے، دوسرا ٹور پرانے کھلاڑیوں کے لیے مراکش کے شہر آگادیر میں آرگنائزر…
Read Moreصحت کی دشمن 10 بُری عادات
کراچی ایکسپریس: انسان اشرف المخلوقات کہلاتا ہے اور اچھی صحبت اورعادات ہی انسان کو ایک اچھا انسانبناتی ہیں تاہم 10عادات ایسی بھی ہیں جو نہ چاہتے ہوئے بھی انسان کی زندگی کا حصہ بن چکی ہیں۔ انسان بہتر صحت کے لئے اچھی عادات کو زندگی کا حصہ بنانے کی ہرممکن کوشش کرتا ہے کیوں کہ اچھی عادات ہی انسان کی زندگی کو پرکشش بناتی ہیں لیکن 10 ایسی عادات بھی ہیں جو انسان کی زندگی کو متاثر کرنے کے ساتھ ساتھ جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی ہیں۔ جنک فود کا زیادہ…
Read Moreخیراتی سکول و مدارس
(تحریر، محمد طارق ) ترقی پذیر ممالک میں خیراتی سکولوں کی بھر مار، نتیجہ سکول چلانے والے امیر ہوگئے ، مگر خیراتی سکولوں میں پڑھنے والوں کی زندگی نہ بدلی – پاکستان میں تو خیر خیراتی سکول ، این جی او سکول ہر شہر ، ہر گاوں میں بے فائدہ گھاس کی طرح قوم کے معماروں کو نام علم کی روشنی دینے کی کوشش کررہیں ہیں لیکن دراصل وہ قوم کو تقسیم کرنے کا بیج بو رہے ہوتے ہیں – گوروں کا این جی او بنانے کا مقصد تھا کہ…
Read Moreترقی اور انصاف، صرف جمہوریت سے
(تحریر، محمد طارق ) ”و امرھم شوریٰ بینہم ” اپنے اجتماعی معاملات اجتماعی مشاورت سے حل کرو – اسلام میں انسانی رائے کی سب سے بڑی اہمیت ہے – جو لوگ یہ موقف رکھتے ہیں کہ جمہوریت کا عمل اور جمہوری راستہ انسانوں کا بنایا ہوا ہے، وہ غور سے قرآن پاک کی یہ آیت پڑھے ”و امرھم شوریٰ بینہم ” ہمارے ہاں کسی بھی سبجیکٹ، موضوع کو سنجیدگی ، غور سے نہ پڑھا جاتاہے ، نہ ہی اسے سمجھنے کی کوشش کی جاتی ہے – ان غیرسنجیدہ رویوں کا…
Read Moreاُس نے بیٹھے بیٹھے اچانک کہا’ اصل میں معراج دو تھیں
،میں چونکا ! اور اسکی طرف گھُور کر دیکھا ،وہ مُسکرایا اور کہا، پہلے میری بات پوری سُن لو میں نے کہا، تم نے پھر کوئی نئی تھیوری پیش کرنی ہوگی۔ وہ ہنسنے لگا کہا، تم لوگ بس میری مخالفت ہی کرتے رہتے ہو۔ کم از کم سوچا تو کرو میری بات میں کچھ نہ کچھ تو سچائی ہو سکتی ہے ۔ میں نے کہا، اچھا اب کہو بھی کیا کہنا چاہتے ہو۔ وہ تھوڑا سا آگے ہوا اور فلسفیانہ انداز میں بولا۔ ہم لوگ واقعہ معراج کا صرف ایک…
Read Moreآپ نے شال اوڑھ رکھی ہو، دوپٹے میں لپٹی ہوں یا برقع پہن رکھا ہو، ثمینہ کے خیال میں خواتین کو ہر حال میں ہراساں کیا جاتا ہے
ثمینہ پیارا راولپنڈی کی رہائشی ہیں اور ہر روز نوکری کے سلسلے میں اسلام آباد تک سفر کرتی ہیں۔ وہ کئی برس تک بسوں اور ویگنوں میں دھکے کھاتی رہی ہیں اور آخرکار دیگر ہزاروں خواتین کی طرح روز ہراساں کیے جانے سے تنگ آکر انھوں نے فیصلہ کیا کہ وہ موٹرسائیکل چلائیں گی۔ ثمینہ کہتی ہیں کہ ہراساں کیے جانے کا سفر، بس سٹاپ سے ہی شروع ہو جاتا ہے۔ ’جب آپ سٹاپ پر کھڑی ہوں تو کار یا بائیک والا آتا ہے، ہارن بجاتا ہے اور کہتا ہے…
Read Moreفردجرم عائد
(تحریر،محمد طارق ) سابق وزیراعظم نوازشریف ، غیر منتخب شیڈو وزیر مریم نوازشریف اور ایم این اے کیپٹن صفدر پر عدالت نے اپنے اثاثے غلط ظاہر کرنے پر فرد جرم عائد کر دی گئ ، قطعی نظر یہ فیصلہ غلط ہے صیح اس پر بحث کی جاسکتی ہے ، لیکن حکومتی پارٹی کے چند وزیروں کی طرف سے میڈیا میں یہ بیان دینا اس عدالتی فیصلے سے جمہوریت کو نقصان پہنچا ہے، جمہوریت خطرے میں ہے ، سمجھ سے بالاتر ہے ۔ اب حکومتی ممبران اور وزرا سے یہ…
Read Moreکیا دوہری شہریت نارویجن پاکستانیوں کے لیے مفید ہوگی؟ ناروے میں مجوزہ قانون پر بحث
تحریر: سید سبطین شاہ جمہوری حکومتوں میں قوانین تو انسانوں کی بہتری کےلیےبنائے جاتے ہیں لیکن بعض ملکوں میں بعض اوقات قوانین کو اپنے مخالفین کے خلاف بھی استعمال کیا جاسکتاہے۔ بعض ملکوں میں تو قوانین اس لیے بنائے جاتے ہیں تاکہ اپنے سیاسی مخالفین کو زیر کیا جاسکے۔ ناروے کی حکومت ملک میں ایسا قانون متعارف کروانے جارہی ہے جس کے تحت تمام نارویجن باشندوں کو دوہری شہریت رکھنے کا حق حاصل ہوگا۔ حکومتی اعلان کے مطابق، اپنے ملک کے شہریوں کو دوہری شہریت دینے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے…
Read Moreنارویجن فلم: لوگ کیا کہیں گے؟ تحریر: محمد طارق
فلاحی مملکت میں جب انسان کی ہر بنیادی ضرورت ریاست پوری کرنا شروع کر دیتی ہے ، تو اس وقت ہر بالغ انسان اپنی زندگی آزادانہ طور پر گذرانے کا خواہشمند ہوتا ہے – فلاحی ممالک انسان کی ان آزادانہ خواہشات کو پورا کرنے کے لیے اپنے شہریوں کو مکمل سپورٹ کرتی ہیں ، ان کو ہر قسم کا تحفظ دیتی ہیں ، شرط صرف یہ ہے کہ انسان کی اس آزادی سے کوئی دوسرا انسان ڈسٹرب نہ ہو – اسی لیے مغربی معاشروں کے مقامی لوگ مشرقی ممالک کے…
Read Moreڈیڈلاک، اسلامک کونسل ناروے
(تحریر،محمد طارق ) اسلامک کونسل ناروے کا جاری انتظامی بحران نے یہ بات ثابت کر دی ہے ، کہ مسلمان دنیا میں کیونکر اجتماعی معاملات پر اکٹھے نہیں ہوتے ، اسی ساری صورتحال نے یہ بات واضح کردی ہے کہ مذہب کا علم اٹھا نے والے خود کتنے غیر مہذب ہیں، جب آپ اس اسلامک کونسل کے انتظامی بحران کو باریک بینی سے سمجھنے کی کوشش کریں تو معمولی علم رکھنے والا انسان بھی سمجھنا شروع ہو جائے گا کہ بالآخر مذہبی دنیا بھی اقتدار ، دولت ، جاہ و جلال…
Read More