(تحریر، محمد طارق ) مارکیٹ میں کس طرح بڑی بڑی کمپنیاں نت نئے طریقے اور جدید علوم کو استعمال کرکے اپنی پروڈکٹ فروخت کرتی ہیں – دنیا میں کسی بھی کام کی کامیابی ایک پختہ حکمت عملی کے بغیر ممکن نہیں۔ اس اصطلاح کا استعمال عموماً دنیا کے انتہائی نازک معاملات میں ہوا کرتا ہے مثلاً جنگ، کھیل،سیاست،مہم جوئی وغیرہ ۔ دنیا میں تمام معاملات پر فتح پانے اور کامرانی سے ہمکنار ہونے کے پیچھے حکمت عملی ہی کار فرما ہوتی ہے ۔ معاشیات کے طالب علم اور ماہرین GAME…
Read MoreCategory: مضامین
گیارہویں قسط- جمہوریت کیوں ؟ اختلافات کے باوجود تعاون اور اتفاق رائے ،
( تحریر ،محمد طارق ) دنیا کے ہر ملک ، معاشرے میں انسان ، رنگ و نسل ، زبان و بیان ، نظریات و روایات میں ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں ، بنی نوع انسان کا کسی ایشو پر ایک دوسرے سے مختلف رائے رکھنا ایک فطری عمل ہے ، مختلف طریقے سے سوچنا ، مختلف طریقے سے کسی مسلئے کا حل ڈھونڈنا انسانی سماج کا اہم پہلو ہے ، انسانی معاشرے کے کسی بھی اجتماعی اختلافی ایشو کو سلجھانا اور آپس کے اختلافات کو ختم کروا کر ،…
Read Moreدسویں قسط- جمہوریت کیوں ؟ امن کے لیے،
(تحریر ،محمد طارق ) جمہوری نظام حکومت کے تحت چلنے والے ممالک کے درمیان جنگ نہیں ہوتی ، دوسری جنگ عظیم کے بعد جمہوری ممالک نے آپس میں کوئی جنگ نہیں کی ، نہ ہی جمہوری ممالک کے شہریوں نے اپنے ممالک میں ایسے حکمرانوں کو منتخب کیا ، جو دوسرے جمہوری ممالک سے خارجی تعلقات خراب کرنے کا باعث بنے – عالمی جنگوں کی تاریخ بتاتی ہے جن علاقوں میں جمہوری روایات ، اقدار ہونگی وہ علاقے عمومی طور پر پرامن ہونگے – عالمی تاریخ کے مشاہدات ظاہر کرتے…
Read Moreکرپشن ، سیاستدان اور اسٹیبلشمنٹ
( تحریر ،محمد طارق ) جب سے میاں نواز شریف کو العزیزہ منی لانڈرنگ کیس میں سزا ہوئی ہے ، جب سے اومنی گروپ کمپنی کا تعلق آصف علی زرداری سے نکلا ہے ، اس وقت سے دونوں سیاسی پارٹیوں کے سپورٹرز ، سیاست دان عام پبلک میں یہ بیانیہ مارکیٹ کرنے میں لگے ہوئے ہیں کہ مسلم لیگ ن ، پیپلزپارٹی کو اقتدارتی، انتظامی راستے سے ہٹانے کے لیے اسٹیبلشمنٹ اپنا کھیل کھیل رہی ہے ، تاکہ دونوں پارٹیوں کی ان کے بقول مقبول لیڈرشپ کو جیل کی سلاخوں…
Read Moreنویں قسط – جمہوریت کیوں ؟ غربت کا خاتمہ ،
( تحریر ، محمد طارق ) جمہوری نظام حکومت میں شرح غربت میں بتدریج کمی آنا شروع ہو جاتی ہے ، جس سے شہریوں کی معاشی مشکلات بھی کم ہونا شروع ہو جاتیں ہیں – دنیا میں مختلف نظام حکومت کے تجربات سے واضع نتائج سامنے آئے ہیں، کہ جمہوری طرز حکومت معاشروں میں خوشحالی لے کر آتا ہے ، جب کسی معاشرے میں خوشحالی ہوگی تو اس معاشرے میں واضح طور پر غربت کم ہوگی – جمہوری معاشروں میں غربت کو کم کرنے کے لیے حکومتیں کسی نہ کسی…
Read Moreآٹھویں قسط- جمہوریت کیوں ؟ خوشحال معاشرے کا قیام ،
( تحریر ،محمد طارق ) آج کی دنیا میں جمہوری ممالک خوشحال اور خوشحال ممالک میں جمہوریت ہے – شمالی امریکہ ، مغربی یورپ اور آسٹریلیا میں جمہوری روایات کی جڑیں اور جمہوری طرز حکومت انتہائی مضبوط ، جمہوری روایات کے ساتھ ان ممالک میں معاشی خوشحالی بھی ہے ، جمہوری طرز حکومت کو اپنانے والے نئے ممالک بھی خوشحال ہونا شروع ہوگئے، جیسے لاطینی امریکہ میں کوسٹا ریکا، یوروگوائے ، افریقہ میں بوٹسوانا، مشرقی ایشیا میں تائیوان، جنوبی کوریا اور جاپان شامل ہیں ، یہ ممالک نہ صرف اجتماعی…
Read Moreافراط زر کیا ہے ؟؟
( تحریر، محمد طارق ) عام زبان میں افراط زر کو مہنگائی کہا جاتا ہے ، یعنی ملک ، مارکیٹ میں چھاپے ہوئے نوٹ زیادہ دستیاب ہیں – کسی بھی ملک کی حکومت اور حکمرانوں کو سب سے زیادہ پریشانی ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے ہوتی ہے ، دنیا میں مہنگائی کی وجہ سے بڑے بڑے طاقت ور ، عوام میں مقبول حکمرانوں کو اقتدار سے ہاتھ دھونا پڑ جاتا ہے ، بڑھتا ہوا افراط زر نہ صرف عوام کی تنخواہ پر اثرڈالتا ہے ، بلکہ عوام کا بینکوں…
Read Moreپاکستانی وزارت خارجہ کی سوشل میڈیا پر لائیو پریس بریفنگ: بہتری کی ضرورت ۔۔۔ تحریر: سید سبطین شاہ
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کی ہفتہ وار پریس بریفنگ جمعرات کے روز فیس بک کے ذریعے لائیو دکھائی گئی۔ یہ ایک اچھا اقدام ہے اور اس سے لگتا ہے کہ شاید کچھ سرکاری لوگوں کو سوشل میڈیا کی اہمیت کا اندازہ ہوگیا ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ سوشل میڈیا آج کے دور کا ایک کارآمد ہتھیار ہے۔ روایتی جنگ یا میڈیا وار ہو یا ہائبرد وارفیئر یا پھر سائبر وارفیئر یہ ایک انتہائی موثر ابزار بن گیا ہے۔ اس کے علاوہ پبلک ڈیپلومیسی کے لیے…
Read Moreساتویں قسط – جمہوریت کیوں؟ فی کس آمدنی، فی کس پیداواری کارکردگی میں افزائش
(تحریر، محمد طارق ) جمہوری نظام کے خلاف سب سے بڑی یہ دلیل دی جاتی ہے کہ یہ نظام اپنی مقررہ مدت میں مطلوبہ نتائج نہیں دیتا ، نہ ہی دوران ٹرم موثر کارکردگی دکھاتا ہے ، جبکہ آٹوکریسی ، شخصی آمرانہ نظام دوران حکومت بہتر کارکردگی دکھاتا ہے ، آمرانہ نظام میں بڑے مسائل حل کرنے کے فیصلے جلد کئے جاتے ہیں ، ان فیصلوں پر عمل اسی وقت شروع ہو جاتا ہے ،اس لیے ترقی پذیر ممالک کے لیے یہ بہتر نظام ہے – آمرانہ نظام شہریوں کو…
Read Moreسی پی او, 24 CPO نیا ماحولیاتی معاہدہ طہ پا گیا-
(رپورٹ، محمد طارق ) پولینڈ کے شہر کاٹو وائس میں 2 ہفتے سے جاری ماحولیاتی کانفرنس میں نیا عالمی ماحولیاتی معاہدہ 15 دسمبر 2018 کو طہ پا گیا ، اس عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں 200 ممالک کے مختلف شعبہ جات رکھنے والے مندوبین نے شرکت کی ، پاکستان اور ناروے سے بھی وزارت ماحولیات ، ماحولیات پر کام کرنے والے سرکاری وغیر سرکاری اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی – اس ماحولیاتی کانفرنس کا مین ایجنڈا یہ تھا کہ دنیا کے مختلف ممالک کو کس طرح ایک متفقہ عالمی ماحولیاتی…
Read Moreچھٹی قسط – جمہوریت کیوں ؟ شہری کا سرگرم کردار ،
( تحریر ،محمد طارق ) کسی ملک میں جب اجتماعی نظام جمہوری روایات ، اقدار کے تحت چل رہا ہوگا ، وہاں شہری اجتماعی معاملات میں ذمہ داری سے اپنے فرائض ادا کر رہے ہونگے ، ملکی نظام شہری کو ہر قسم کے حقوق کی فراہمی کرے گا –شہری کو معاشرے میں باوقار زندگی گذرانے کے تمام مواقع فراہم ہونگے ، شہری اجتماعی نظام ، حکومتی پالیسیاں بنانے میں اپنا کردار کسی خوف ، کسی دباؤ کے بغیر کرے گا ، شہری ہر وقت اپنے آپ کو معاشرے کا اہم…
Read Moreپانچویں قسط- جمہوریت کیوں ؟ مساوات اور برابری کیلئے
( تحریر ،محمد طارق ) ووٹ کا ڈبہ [بیلٹ بکس] سب کے لیے برابر ، عورت ہو یا مرد ، غریب ہو یا امیر ، مزدور ہو یا آجر ، انتخابات کے دن ہر شہری کو ووٹ دینے کا حق حاصل ہے ،کسی ایک کا ووٹ کسی دوسرے کے ووٹ سے برتر یا کم تر نہیں ، سب ووٹرز کے ووٹ کی اہمیت ایک جیسی ، ووٹ گنتے وقت سب کی طاقت برابر ، یہی مساواتی عمل شہریوں کو احساس دلاتا ہے کہ جمہوری نظام میں ہر شہری کو آزادنہ…
Read Moreچوتھی قسط- جمہوریت کیوں ؟ آئین ، قانون کی حکمرانی
( تحریر، محمد طارق ) جمہوریت ، جمہوری نظام حکومت میں قانون کی حکمرانی شرط اول ہے ، جمہوری نظام حکومت میں حکومتیں ریاستی آئین کے تابع ہوتی ہیں، کسی شہری کی کسی غیر آئینی ، غیر قانونی حرکت پر شہری کو مجوزہ قانون کے مطابق سزا دی جاتی ہے ، بنیادی انسانی حقوق کو مکمل تحفظ فراہم کیا جاتا ہے ، ملکی املاک قانون کے دائرہ کار کے اندر نجی ملکیت میں سپرد کی جاتی ہیں ، دو فریقین کے مابین معاہدے آئین کے تحت تہ پاتے ہیں ،…
Read Moreتیسری قسط- جمہوریت کیوں ؟ خودمختاری کی ضمانت-
( تحریر ،محمد طارق ) جمہوری حقوق سے انسان کو آزادی ملتی ہے ، لوگوں کو اپنی منشا ، خواہش کے مطابق زندگی گزارنے کا حق ملتا ہے ، دوسرے لوگوں کی خواہشات ، آزادی کا احترام کرنا لازم ہوتا ہے ، جو آزادی انسان کو آئینی حقوق کے تابع تشکیل دیئے ہوئے اجتماعی نظام سے حاصل ہوتی ہے ، وہ انسانی حقوق کے تحفظ کی بنیاد ہے – دوسری طرف غیر جمہوری نظام یعنی آٹوکریسی ہے ، جہاں حکومت نے اپنے شہریوں کو کچھ حد تک خود مختاری دی…
Read Moreناروے میں ایک بین الاقوامی ایوارڈ کی شاندار تقریب میں ایک چیز کی کمی کا احساس
تحریر: سید سبطین شاہ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں گذشتہ روز ایک بین الاقوامی ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں نارویجن پاکستانی شخصیت چوہدری قمراقبال جو پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین ہیں، کو ہائی شیرف گریٹر مانچسٹر کی طرف سے اس اعزاز سے نوازا گیا۔ ہائی شیرف گریٹر مانچسٹر ڈاکٹر روبینہ شاہ چوہدری قمراقبال کی خدمات کے بین الاقوامی اعتراف کے طور یہ اعلیٰ ایوارڈ دینے کے لیے برطانیہ سے اپنے پولیس اسکواڈ کے ساتھ تشریف لائیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر روبینہ شاہ نے چوہدری قمراقبال اور ان کی…
Read More