پاکستان یونین ناروے کے تعاون سے اوورسیزپاکستانیوں کو مفت قانونی مشاورت کے لیے گجرات میں دفترکا افتتاح، تقریب سے قمراقبال اور عظمت فاروق ایڈوکیٹ کا خطاب

Loading

گجرات (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے تعاون سے گجرات میں اوورسیزپاکستانیوں کو مفت قانونی مشاورت دینے و نیز مناسب قانونی معاونت کے لیے گجرات کے ڈسٹرکٹ کورٹس کی حدود میں ساہی لا ایسوسی ایٹس کے زیراہتمام دفتر قائم کردیا گیا ہے۔ دفترکے باقاعدہ افتتاح کے لیے گذشتہ روز پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے بطور مہمان خصوصی دفتر کے آغاز کے لیے فیتا کاٹا۔ تقریب میں قانونی ماہرین، سماجی شخصیات اور شعبہ صحافت سے تعلق رکھنے والے نامور افراد نے شرکت کی۔…

Read More

پاکستان میں معیار تعلیم کو بہتر کرنے کے لیے ھمہ گیر جدوجہد کی ضرورت ہے، برگیڈیئر (ر) ڈاکٹر محمد خان سے ریسرچ سکالر سید سبطین شاہ کی گفتگو

Loading

اسلام آباد (پ۔ر) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے پروفیسر برگیڈیئر (ر) ڈاکٹر محمد خان نے بتایاکہ پاکستان میں معیار تعلیم بہتر بنانے کے لیے ایک ھمہ گیر جدوجہد کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر محمد خان نے سینئرپاکستانی صحافی اور ریسرچ سکالر سید سبطین شاہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے ان سے اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ یادرہے کہ برگیڈیئر (ر) پروفیسر ڈاکٹر محمد خان جو اس سے قبل نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام…

Read More

کیا بداخلاقی کے ذریعے ہم پاکستان میں بے حیائی ختم کرسکتے ہیں؟

Loading

تحریر: سید سبطین شاہ کچھ دنوں سے پاکستان کے ایک مشہور ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کا ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ وہ اس وقت ایک نئے محاذ پر ہیں۔ ویڈیو میں بات کرتے ہوئے انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے لئے دعا کریں اور ان کا ساتھ بھی دیں تا کہ وہ اس مشن میں کامیاب ہوسکیں۔ اس ویڈیو میں موصوف کے الفاظ یہ تھے، ’’میں ایک نئے محاذ پر لڑنے کے لیے…

Read More

بیرون ممالک مسئلہ کشمیر پر سفارتی مشنز کو تیز تر کرنے کی ضرورت ہے، حسین شہید سرورایڈوکیٹ کی ریسرچ سکالر سبطین شاہ سے گفتگو

Loading

اسلام آباد (پ۔ر) لوٹن، برطانیہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور حلقہ ارباب ذوق لوٹن کے سیکرٹری سید حسین شہید سرور ایڈوکیٹ نے کہاہے کہ بیرون ممالک مسئلہ کشمیر کو مزید اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔ خاص طور پر پچھلے سال اگست سے ابتک بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کو دنیا کے سامنے لایاجائے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گذشتہ روز پاکستانی ریسرچ سکالر اور سینئر صحافی سید سبطین شاہ سے کشمیرہاؤس اسلام آباد میں ایک ملاقات میں کہی۔…

Read More

چوہدری قمراقبال کی خطہ پٹھوہار کے نامور ادیب و شاعر سید آل عمران سے ملاقات، ناروے میں پاکستانی ثقافت اور دیگر امور موضوع گفتگو رہے

Loading

اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے گذشتہ روز خطہ پٹھوہار کے نامور شاعر، ادیب اور اینکرپرسن سید آل عمران سے اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستانی ریسرچ سکالر اور سیئنرصحافی سید سبطین شاہ اور پاکستان یونین ناروے کے سینئر عہدیدار میر ناصر بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران پاکستان کی ثقافت اور نارویجن پاکستانیوں کی ملی اقدار و رسم رواج پر گفتگو ہوئی۔ سید آل عمران نے ناروے میں پاکستانی ثقافت کے فروغ، ناروے۔پاکستان تعلقات اور نارویجن پاکستانیوں کے…

Read More

ریاض احمد اسلام آباد۔راولپنڈی ویلفیئرسوسائٹی ناروے کے نائب صدر منتخب

Loading

اوسلو (پ۔ر) ریاض احمد اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی (رجسٹرڈ) ناروے کے نائب صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ اس سلسلے میں سوسائٹی کی انتظامیہ اور مشاورتی بورڈ کا اجلاس انتخاب براۓ نائب صدر سال 2020 کے لیےگذشتہ ہفتے اوسلو میں منعقد ہوا.  ریاض احمد جو اس سے پہلے سوسائٹی کے صدر رہے چکے ہیں، واضح اکثریت کے ساتھ سوسائٹی کے نائب صدر منتخب ہو ئے ہیں۔ ریاض احمد کو الیکشن جیتنے اور سوسائٹی کا نائب صدر بننے پر تمام انتظامیہ اور مشاورتی بورڈ نے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد…

Read More

چوہدری قمراقبال کی مشیروزارت دفاع ڈاکٹرماریہ سے ملاقات، اس دوران پاکستانی ریسرچ سکالر سبطین شاہ بھی موجود تھے

Loading

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال نے گذشتہ روز مشیروزارت دفاع اور اسلام آباد کے معروف تھینک ٹینک ’’ساسی‘‘ کی چیئرپرسن ڈاکٹرماریہ سلطان سے ان کے اسلام آباد میں واقع دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستانی ریسرچ سکالر اور سینئر صحافی سید سبطین شاہ اور پاکستان یونین ناروے کے شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے انچارچ اور آئی ٹی ایکسپرٹ انجینئر سید مجتبیٰ حیدر بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران پاکستان کو درپیش عالمی سطح پر متعدد چیلنجز، مسئلہ کشمیر اور نارویجن پاکستانیوں کے امور پر…

Read More

چوہدری قمراقبال کی وزارت خارجہ پاکستان کے ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر خالد میمن سے ملاقات، دفترخارجہ میں اسناد کی تصدیق کا نظام آسان بنایا جائے، چیئرمین پاکستان یونین ناروے

Loading

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال نے گذشتہ روز وزارت خارجہ پاکستان کے ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر خالد حسین میمن سے دفترخارجہ اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستانی ریسرچ سکالر و سینئر صحافی سید سبطین شاہ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکسپرٹ انجینئر سید مجتبیٰ حیدر بھی موجود تھے۔ چوہدری قمراقبال نے کہاکہ دفترخارجہ اسلام آباد میں اسناد کی تصدیق کے نظام کو آسان بنایا جائے تاکہ تصدیق کے لیے دوردراز سے اسلام آباد آنے والوں کے وقت ضیاع نہ ہو۔ خاص طور پر اوورسیز پاکستانیوں…

Read More

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی اجازت سے انکار

Loading

پنجاب کابینہ نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی اجازت سے انکار کر دیا۔ لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرِ صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی اجازت سے انکار کیا ہے۔ نواز شریف کی طرف سے ضمانت میں توسیع کی درخواست دی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق خصوصی کمیٹی نے آج کابینہ کے اجلاس میں اپنی سفارشات پیش کی تھیں۔ کابینہ کا اس حوالے سے مؤقف تھا کہ نواز شریف بورڈ…

Read More

چین، سعودیہ، امارات نے مشکل میں ساتھ دیا: عمران خان

Loading

وزیرِ اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ متحدہ عرب امارات نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، ضرورت پر دوست کا کردار ادا کیا۔ نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ مشکل معاشی صورتِ حال میں سعودی عرب اور چین نے بھی معیشت کی بہتری کے لیے پاکستان کی مدد کی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ نمل یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے والے والدین کی خوشی میں شریک ہوں، یہاں تقریباً 35 پی ایچ ڈیز کا تناسب ہے۔ انہوں نے…

Read More

اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسا ئٹی ناروے کی جنرل اسمبلی، خالداسحاق صدر اور راشد اعوان جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے

Loading

اوسلو (پ۔ر) اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسا ئٹی کی 29 سالانہ جنرل اسمبلی کا اجلاس گذشتہ ہفتے اوسلو میں منعقد ہوا جسمیں سوسائٹی کے ممبران اور بلخصوص نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک کی آیات بینات سے ہوا جسکی سعادت سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری راشد علی اعوان نے حاصل کی۔ نعت شریف کا نذرانہ حماد حسین قارد نے پیش کیا۔ جنرل سیکرٹری راشد علی اعوان نے اجلاس کا ایجنڈا پیش کیا جسکو تمام ممبران نے متفقہ طور پر منظور کر کیا۔ اجلاس کے…

Read More

چیف الیکشن کمشنر کیلئےسکندر سلطان راجا کے نام پر اتفاق

Loading

پارلیمانی کمیٹی نے چیف الیکشن کمشنر کیلیے سکندر سلطان راجا کے نام پر اتفاق کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ سےممبر الیکشن کمیشن کیلئے نثار درانی اور بلوچستان سےشاہ محمد جتوئی کےنام پر اتفاق ہوگیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ تینوں ناموں پر اتفاق رائے سے فیصلہ کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمان نے فیصلہ کیا جو خوش آئند ہے، اسی روایت کو آگے لے کر چلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ نام آج وزیر اعظم کو بھیج…

Read More

پاکستان میں نئے سال کا پہلا مکمل چاند گرہن

Loading

نئے سال کے پہلے مکمل چاند گرہن کا آغاز ہوگیا، جو پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں دیکھا جارہا ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق رات دس بجکر آٹھ منٹ پر چاند کو گرہن لگنا شروع ہوااور مکمل گرہن ایک بجکر 10 منٹ پر لگے گا جبکہ اختتام رات 2 بجکر11 منٹ پرہوجائے گا۔ ماہرین نے اس مکمل چاندگرہن کو’ وولف مون‘ کا نام دیا ہے، جو ایشیا،یورپ اور افریقا کے بیشتر ملکوں سمیت آسٹریلیا میں دیکھا جاسکےگا۔ سال 2020 میں 2 چاند اور 2 سورج گرہن ہوں گے، پہلا…

Read More

کوئٹہ دھماکا، صدر اور وزیراعظم کی شدید مذمت، رپورٹ طلب

Loading

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ صدر مملکت اور وزیراعظم نے کوئٹہ کی مسجد میں دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم نے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔ وزیراعظم نے دھماکے کے حوالے سے رپورٹ بھی طلب کرلی ہے ۔ کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں ہونے والے زور دار دھماکے میں ڈی ایس پی حاجی امان…

Read More

ناروے میں شہید بے نظیربھٹو کی برسی کی تقریب کا انعقاد، بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے

Loading

اوسلو (خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کے زیراہتمام دارالحکومت اوسلو میں گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 12 ویں برسی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ گزشتہ روز منعقد ہونے والی اس تقریب کی صدارت پی پی پی کے سینئر راھنماء الیاس کھوکھر نے کی۔ تقریب کا آغاز ممتاز عالم دین مفتی زبیر تبسم نے تلاوت کلام پاک سے کیا۔ تلاوت کے بعد اپنے مختصر خطاب انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو ایک عالمی راھنما تھے، ان کا خواب ایک اسلامک بلاک…

Read More