عامر نے فریال کو طلاق دی تو انھیں ایک ارب 64کروڑ روپے نقد دینا ہوں گے، دونوں بچےماں کے پاس جائیں گے، لاکھوں روپے ماہانہ خرچہ بھی دیناپڑے گا، وکیل کا کہنا ہے کہ طلاق ملی توفریال بہت فائدےمیں رہے گی۔ برطانوی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ عامر خان اور فریال مخدوم کے درمیان معاملہ طلاق کی جانب بڑھ رہا ہے اور یہ سراسر برٹش پاکستانی باکسر کے لیے نقصان کاسبب بنے گا۔ خبر: جنگ
Read MoreCategory: اردو
کراچی: چپل فیکٹری میں لگی آگ تیسرے درجہ کی قرار
کراچی کے علاقے سائٹ میں واقع چپل کی فیکٹری میں لگنے والی آگ کو 11 گھنٹے گزرجانے کے باوجود بجھایا نہیں جاسکا ۔ آگ بجھانے کے دوران 3 فائر فائٹرز زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ سائٹ کے علاقے میں واقع چپل بنانے کی فیکٹری میں گزشتہ رات 8:30 بجے قریب آگ لگنے کی اطلاع پر فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کی ۔ آگ پر قابو پانے میں ناکامی اور اس کی شدت میں اضافے کے بعد…
Read Moreاقوام متحدہ کےبجٹ میں کٹوتی سےامن مشن متاثرہوں گے، ملیحہ لودھی
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے بجٹ میں کٹوتی پر امریکا کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔ ان کا کہنا تھاکہ اس کٹوتی سے امن مشن براہ راست متاثرہوں گے۔ پندرہ رکنی سلامتی کونسل سے خطاب میں ملیحہ لودھی نے کہاکہ یہ فیصلےسیاسی مصلحتوں پر نہیں زمینی حقائق کی بنیادپرکیے جانے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے قیام امن مشنز کے مؤثر نفاذ اور اہداف کے حصول کے لیے ان مشنز میں کام کرنے والی افواج کو مکمل وسائل…
Read Moreناروے میں پٹھواری زبان کو فروغ دینے والے لوگ: ’’منڈلی‘‘ کے عنوان سے استفادہ کیاجاتاہے
خصوصی رپورٹ: سید سبطین شاہ کچھ لوگ ایسے ہیں جو کئی دہائیوں کے بعد بھی اپنی مادری زبان اور آبائی وطن و ثقافت کو نہیں بھولتے۔ یہ حقیقت ہے کہ پٹھوارکی میٹھی زبان نارویجن دارالحکومت اوسلومیں بھی کانوں میں رس گھول رہی ہے۔ پھٹواری زبان پنجابی کی ایک شاخ ہےجو خطہ پٹھواری میں بولی اور سمجھی جاتی ہے۔ علاقائی زبانیں پاکستان کا اثاثہ ہیں جن کی بقا کے لیے کوئی خاص کوششیں نہیں کی جارہی ہیں۔ خطہ پٹھوار ہزارہ اور کشمیر کو پنجاب کے دوسرے علاقوں سے ملاتاہے اور…
Read Moreڈاکٹر طاہر القادری آج لاہور پہنچیں گے
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری آج صبح 8بجے لاہور پہنچیں گے۔ طاہر القادری کہتے ہیں کہ وہ اپنے ملک پاکستان میں عید منانے آ رہےہیں جبکہ نواز شریف اپنے ملک عید منانےبرطانیہ آگئے ہیں۔ طاہرالقادری نے یہ بات لندن ہیتھرو ائیر پورٹ سےلاہورروانگی کےموقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ان کاکہناتھاکہ پاناما لیکس نے بڑے اور میٹرو لیکس نے چھوٹے کو بے نقاب کر دیا۔ میٹرو کرپشن پر پاناما لیکس جیسی با اختیار جے آئی ٹی بننی چاہیے، طاہر القادری نے کہا ہے کہ آصف علی…
Read Moreبینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت مکمل ، فیصلہ آج سنایا جائے گا
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک راولپنڈی کے جج محمد اصغر خان نے بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے جو آج اڈیالہ جیل میں سنایا جائے گا۔ کیس میں 8 چالان پیش کئے گئے، 300سے زائد سماعتیںہوئیں ، 7 جج تبدیل ہوئے ،7ملزمان مارے گئے اور 5گرفتار ہیں۔بدھ کے روز جب عدالت نے کیس کی سماعت شروع کی تو ملزم اعتزاز شاہ کے وکیل نصیر احمد تنولی نے اپنے دلائل میں ایف آئی اے کی تفتیش کو نامکمل اور ناقص قرار…
Read Moreپاناما، اقامہ بہانا تھے، نوازشریف نشانہ تھے: مریم نواز
سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ دھاندلی، دھرنا، پاناما اور اقامہ تو صرف بہانا تھے، نوازشریف ہی اصل نشانہ تھے۔ مریم نواز لاہور میں حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب کیلئے مسلم لیگ ن کی امیدوار سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ اور اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز کی انتخابی مہم کے سلسلے میں مزنگ میں پارٹی دفتر کا افتتاح کر دیا۔ دفتر کے افتتاح سے قبل انہوں نے داتا دربار پر بھی حاضری دی ، چادر چڑھائی اور…
Read Moreمناسک حج کا آغاز ہو گیا
مناسک حج کا آغاز ہو گیا ہے، حج کےپہلےمرحلےمیں20 لاکھ عازمین نماز فجر کے بعد منیٰ کی جانب روانہ ہوگئے۔حج کا رکن اعظم وقوف کل ادا کیا جائے گا اور غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب بھی ہو گی۔ اس موقع پرسعودی حکومت کی جانب سےسیکورٹی کےسخت انتظامات کئے گئے ہیں،مختلف مقامات پرایک لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔ ترجمان وزارت داخلہ کا کہناہے کہ دستاویزات نہ ہونے پر ساڑھے 4 لاکھ افراد کو واپس بھجوا دیا گیا۔ عازمین، منیٰ میں دنیا کی سب سے بڑی…
Read Moreبھارت نے پاکستان کو تباہ کرنے کا فیصلہ کر لیا، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کو اندر سے تباہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،بھارتی میڈیا غیر ذمہ دارانہ بیانات کو زیادہ اہمیت دے رہا ہے،ٹرمپ اور مودی کے بیانات ایک جیسے ہیں ۔ امریکا کی نئی افغان پالیسی اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان پر الزامات پرقومی اسمبلی میں بحث کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاکستان کے اسلامی دنیا کے ساتھ تعلقات اتنے برے کبھی نہیں تھے جتنے آج ہیں ۔ انہوں نے…
Read Moreناروے میں انتخابی گہماگہمی اور نارویجن پاکستانیوں کی ترجیحات
تحریر: سید سبطین شاہ ناروے کی مرکزی پارلیمنٹ کے انتخابات کا عمل گیارہ ستمبر کو مکمل ہورہاہے۔ ناروے میں مقیم غیرملکی پس منظررکھنے والی متعدد اقوام میں نارویجن پاکستانی ایک نمایاں مقام اور اہمیت رکھتے ہیں۔ نارویجن پاکستانیوں کو پہلے ادوار کی طرح اس بار بھی انتخابات میں دلچسپی ہے لیکن اس بار ان لوگوں کی دلچپسی کچھ شرائط کے ساتھ ہیں۔ اکثر نارویجن پاکستانی جن کی زیادہ تر تعداد دارالحکومت اوسلو میں مقیم ہے، ووٹ لینے والوں سے یہ مطالبہ کررہے ہیں کہ خدا را ہمارے ساتھ رویہ درست…
Read Moreمردم شماری نتائج مسترد، متحدہ پاکستان کا احتجاجی ریلی کا اعلان
ایم کیو ایم پاکستان نے مردم شماری 2017ء کو مسترد کردیا اور 72 گھنٹوں میں احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ پی آئی بی کالونی فٹبال گرائونڈ میں جنرل ورکرزاجلاس سے خطاب میں متحدہ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا کہ کراچی کی آبادی کم دکھاکر یہاں کی رہنے والی تمام قومیتوں کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حالیہ مردم شماری کو اس لئے مسترد کرتے ہیں کہ شہر کی آبادی 1کروڑ 60 لاکھ دکھائی گئی ہے جبکہ کراچی میں 3کروڑ کے قریب…
Read Moreافغان طالبان امریکا اور افغانستان کا مسئلہ ہیں،وزیر خارجہ
وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے امریکی الزامات کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کردیا ،ان کاکہناتھاکہ امریکا نےکئی بار پاکستان کو استعمال کیا اور مصیبت ہمارے گلے میں ڈال کر چھوڑ چکا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ اور افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن کے بیان پر ردعمل میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ امریکا افغانستان میں 16 سالہ ناکامیوں کی ذمے داری پاکستان پر نہ ڈالے، افغانستان کا 40 فیصد حصہ اب بھی طالبان کے زیر اثر ہے۔ ان کا مزید کہناتھاکہ افغان طالبان…
Read Moreجبری شادی پر اوسلو میں مباحثہ: شرکاء نے منفی پروپگنڈے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا
اوسلو (بیورورپورٹ) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ایک مباحثے کے مقررین نے جبری شادی کے حوالے سے بعض حلقوں کی طرف سے مفنی پروپگنڈے کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ مقررین نے یہ بھی کہاکہ جبر کی شادی اسلامی قوانین اور انسانی حقوق کے منافی ہے۔ اس اہم معاشرتی موضوع پر مباحثے کا اہتمام پاکستان یونین ناروے نے کیا۔ مقررین نے جبری شادی کو ارینج میرج یا طے شدہ شادی کے بالکل مختلف قرار دیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال مباحثے کے…
Read Moreناروے میں پاکستانی مصنوعات متعارف کروانا خوش آئند بات ہے، چوہدری قمراقبال کا تقریب سے خطاب
اوسلو: پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے کہاہے کہ ناروے میں پاکستانی مصنوعات متعارف کروانا ایک خوش آئندہ بات ہے۔ وہ یہاں نارویجن دارالحکومت اوسلومیں ایک تقریب سے خطاب کررہےتھے جس میں چمبرآف گجرات کے اراکین کا ایک وفد اور متعدد نارویجن پاکستانی شخصیات بھی شریک تھیں۔ اس موقع پر گجرات شہر کے میئرحاجی ناصر اور گجرات کی ممتاز کاروباری شخصیت اور انجمن مریضاں شہید عزیز بھٹی ہسپتال کے صدرمیاں اعجازبھی موجود تھے۔ چوہدری قمراقبال نے گجرات کے میئر حاجی ناصر، کاروباری و سماجی شخصیت میاں اعجاز و…
Read Moreجے آئی ٹی بننےسے قوم کو 14 ارب روپے کا نقصان ہوا، احسن اقبال
وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی بننے سے اب تک پاکستانی قوم کو 14 ارب روپے کا معاشی نقصان اٹھانا پڑا۔ اس کا حساب بھی لیا جانا چاہیے۔ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے آگ سے متاثر ہونے والے اسلام آباد کے سستا بازار کا دورہ کیا۔اس موقع پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہاکہ ہنستے بستے پاکستان کو لڑھکنے کے راستے پر ڈال دیا گیا، ڈان لیکس ماضی کا حصہ بن چکا اب اس سے بڑی چیزوں پر سوچنا چاہیے۔ احسن…
Read More