لاہور کے حلقے این اے 120 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے نتائج آنا شروع ہوگئےہیں، کچھ پولنگ اسٹیشنز پر ن لیگ کی امیدوار کلثوم نواز اور کہیں پی ٹی آئی کی امیدوار یاسمین راشد آگے ہیں۔ این اے 120 ضمنی انتخاب کے117 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق کلثوم نواز 31603 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کی یاسمین راشد 24396 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ کا وقت ختم ہوا تو ن…
Read MoreCategory: اردو
ناروے: دریچہ اوسلو کے زیراہتمام بین الاقوامی مشاعرہ
ناروے: ادبی تنظیم دریچہ اوسلو کے زیراہتمام بین الاقوامی مشاعرے کا انعقاد رپورٹ: سید سبطین شاہ تصاویر بمعہ شکریہ: شاہ رخ سہیل ناروے کی ادبی تنظیم دریچہ اور سماجی تنظیم فیملی نیٹ ورک کے زیراہتمام گذشتہ روز اوسلو فروست کی لائبریری میں بین الاقوامی مشاعرہ منعقد ہوا۔ مشاعرے میں مقامی شعراء کے علاوہ دیگر ممالک سے بھی شعراء شریک ہوئے۔ تقریب کے دوران نظامت کے فرائض دریچہ کے ڈاکٹرسید ندیم حسین اور محمد ادریس لاہوری نے انجام دیئے۔ جو شعراء دیگر ممالک سے اس مشاعرے میں شریک ہوئے، ان…
Read Moreیورپ میں کشمیرکو اجاگرکرنا کا نیاطریقہ، برلن کے سالانہ کمیونٹی کارنیوال میں کشمیریوں کے حقوق کے بارے میں بینرز سے آراستہ ٹریک لوگوں کی خصوصی توجہ کا مرکز رہا
برلن : جرمنی کے دارالحکومت برلن میں آج بروز ہفتہ سولہ ستمبر کو کمیونٹی کارنیوال کے زیراہتمام سالانہ جلوس کے دوران ایک نئے انداز سے مسئلہ کشمیر خصوصاً کشمیریوں کے انسانی حقوق کو اجاگر کیاگیاہے۔ مختلف ثفافتوں اور کمیونٹیز سےتعلق رکھنے والے لوگوں کے اس سالانہ جلوس کا اہتمام تنظیم کمیونٹی کارنیوال نے کیا جس میں اہم کردار جرمنی میں مقیم شخصیت سمیع اللہ نے ادا کیا۔ اس بار انیس ٹرک اس کمیونٹی کارنیوال میں شامل ہوئے جن میں سے ایک ٹرک کشمیرکے لیےمخصوص تھا جس کا انتظام جرمنی میں…
Read Moreناروے، نئے مہاجرین: کیا اوسلو ای یو کے کہنے پر مزید پناگزین قبول کرلے گا؟
تحریر: سید سبطین شاہ سکینڈے نویا کا ملک ناروے جو آبادی کے لحاظ سے پانچ ملین افراد کی ایک چھوٹی سی ریاست ہے، سے یورپی یونین نے حالیہ دنوں مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے ملک میں مزید پناہگزینوں کو قبول کرے۔ یہ مطالبہ ایسے وقت سامنے آیا ہےجب اقوام متحدہ کا ادارہ برائے مہاجرین پہلے ہی یورپ سے مزید ہزاروں تارکین وطن کو قبول کرنے کا کہہ چکاہے۔ پچھلے دنوں نارویجن اخبارات میں ایک خبرشائع ہوئی جس میں کہاگیاتھا کہ یورپی یونین کے کمشنر برائے مہاجرت ڈیمٹریس آوراموپولوس نے…
Read Moreورلڈ الیون کے بعد کتنےممالک کی ٹیمیں پاکستان آرہی ہیں؟ کراچی میں میچ کے بارے میں بھی اہم اعلان کردیا گیا
وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ کراچی میں مقابلوں کا انعقاد آئی سی سی کی سکیورٹی ٹیم کے فیصلوں سے مشروط ہے ۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ آزادی کپ صرف کرکٹ کا مقابلہ نہیں بلکہ پاکستانی قوم کی عزم کی للکار تھی اور اس سے دنیا میں پاکستان کا مثبت امیج ابھرا، دیگر سیریز کا بھی اعلان ہوگیاہے جس میں دیگر ٹیمیں بھی یہاں آکر کھیلیں گی،ان کھلاڑیوں کو سلام کرتاہوں جو پاکستان میں کھیلنے آئے ،پی ایس ایل کا کامیاب…
Read Moreناروے امن و محبت کی سرزمین ہے، پاکستانی قونصلر برائے سرمایہ کاری راجہ ناصر
ناروے امن اور محبت کی سرزمین ہے وہاں پاکستانیوں کی قدر کی جاتی ہے۔ پاکستانی کیمونٹی نے ناروے میں بہت محنت، کوشش اور لگن سے اپنا مقام بنایا ہے۔ ان خیالات کا اظہار معروف بزنس مین اور ناروے میں پاکستان کے اعزازی قونصلر برائے سرمایہ کاری راجہ ناصر حسین نے راولپنڈی آرٹس کونسل میں نامور شاعر محقق کیمپئر سید آل عمران کے ناروے کے سفرنامہ کی تعارفی تقریب کے موقع پر کیا۔ انھوں نے کہاکہ سمندر پار پاکستانی اپنے وطن کی خوشحالی اور بہتری کی خواہش رکھتے ہیں اور اس…
Read Moreاین اے 120: ایک فیصلہ کن معرکہ
لاہورکا حلقہ این اے 120: ملکی سیاست کا ایک فیصلہ کن معرکہ تحریر: سید سبطین شاہ ظاہراً تو این اے 120 لاھور قومی اسمبلی کا صرف ایک حلقہ ہے لیکن اس نشست کے لیے مقابلہ اپنی اہمیت کی اعتبار سے ملکی سیاست کا فیصلہ کن معرکہ ہے۔ یہ وہ حلقہ ہے جس سے عدالتی فیصلے کے تحت نااہل ہونے والے وزیراعظم میاں نوازشریف یا ان کی جماعت ن لیگ کے امیدوار ایک لمبے عرصے سے مسلسل جیتتے چلے آرہے ہیں۔ میاں نوازشریف نے جو کنٹینرکی یلغارسے بچتے بچاتے، بلاخر اس…
Read Moreبرما کے مسلمانوں پر مظالم بند کئے جائیں، چوہدری جاویدخان دھنی
اوسلو: ناروے کی ممتازکاروباری و سماجی شخصیت چوہدری جاوید اقبال خان آف دھنی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیاہے کہ برما کے مسلمانوں پر مظالم بند کروائے جائیں۔ اپنے ایک بیان میں انھوں نے برما کے رہنگھیا باشندوں کے قتل عام پر انتہائی افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ بہت افسوس ہے کہ دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ انھوں نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام رکوایا جائے، انھیں برمی شہریت کے ساتھ ساتھ بنیادی انسانی حقوق دیئے جائیں۔ عالمی برادری برمی مسلمانوں کو وہاں…
Read Moreلندن: زیرزمین ٹرین میں دھماکا، 20افراد زخمی
مغربی لندن میں زیر زمین ٹرین میں دھماکے کے نتیجے میں 20افراد زخمی ہوگئے، واقعے کو دہشت گردی قرار قرار دیتے ہوئےہنگامی اجلاس طلب کرلیاگیا ہے جس میں برطانوی وزیراعظم بھی شرکت کریں گی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق زیر زمین پارسنز گرین ٹرین میں دھماکے کے بعد ٹرین سروس کو معطل کردیا گیا ہے۔ میئر لندن صادق خان نے ٹرین دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لندن کے شہریوں نےباربار ثابت کیا ہے کہ وہ دہشت گردی سے مرعوب نہیں ہوں گے۔ صادق خان نے واقعے میں دہشت…
Read Moreاین اے 120 میں ضمنی انتخاب کی مہم کا آج آخری دن
لاہور کے حلقہ این اے 120 میں ضمنی انتخاب کے لیے مہم کا آج آخری دن ہے۔ امیدوار ووٹروں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگارہے ہیں۔ این اے 120 میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اتوار کو انصاف اور آزاد عدلیہ کو ووٹ پڑے گا جبکہ مریم نواز کہتی ہیں نواز شریف کے مخالف کی حیثیت ایک مہرے سے زیادہ نہیں، جب مقابلے کی باری آتی ہے تو وہ ہارجاتا ہے۔ قمرزمان کائرہ کا مزنگ میں…
Read Moreپاناما کیس میں نظر ثانی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں نظر ثانی اپیلوں پرسماعت مکمل ہوگئی، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا جو گیارہ بجے سنایا جائے گا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس عظمت سعید ،جسٹس اعجاز الاحسن،جسٹس گلزاراحمد اورجسٹس اعجاز افضل خان 5 رکنی لارجر بینچ اپیلوں کی سماعت کررہاہے۔ آج سماعت کے دوران وکیل سلمان اکرم راجانے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ریفرنس فائل ہونے سے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے بنیادی حقوق متاثر ہوں گے۔ جسٹس عظمت سعیدنے کہا کہ یقین دلاتے ہیں کہ شفاف ٹرائل پر سمجھوتا نہیں ہو گا۔…
Read Moreاتوار کو انصاف اور آزاد عدلیہ کو ووٹ پڑے گا، عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک میچ قذافی اسٹیڈیم میں ہو گیا، دوسرا میچ اتوار کو حلقہ 120 میں ہو گاجو ایک نیا پاکستان بنائے گا،اتوار کے بعد لاہور ایک نیا لاہور ہوگا۔ انصاف اور آزاد عدلیہ کو ووٹ پڑے گا، کرپشن اور کرپشن کے مافیا کو شکست دی جائے گی، اب سارا ٹبر جیل جائے گا۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان رات گئے ریلی کی صورت میں داتا دربار پہنچے ان کے ہمراہ جہانگیر ترین، یاسمین راشد سمیت دیگر رہنما موجود تھے۔ اس…
Read Moreغیاث کے والدین (نارویجن پاکستانی فٹبالرغیاث کے والدین زاہدبھٹی و نازیہ زاہد) کا انٹرویو
نارویجن پاکستانی فٹبالر غیاث زاہد کے والدین محمد زاہد بھٹی و نازیہ زاہد کا انٹرویو انٹرویو: سید سبطین شاہ تعاون: علی اصغرشاہد و صوبیدارمحمدبنارس بائیس سالہ نارویجن پاکستانی فٹ بالر غیاث زاہد چمپیئن لیگ کے میچوں کے دوران قبرص کے فٹ کلب آپول ایف سی کی جانب سے کھیلیں گے۔ بائیس سالہ غیاث نے قبرس کے اس فٹ بال کلب کے ساتھ چار سال کا معاہدہ کیاہے جس کے تحت وہ اس مشہور ٹیم کی جانب سے یورپین مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ آپول ایف سی…
Read Moreآل۔عمران کی کتاب، ’’ناروے: خواب سمندر و خوشبو‘‘ کی تقریب پذیرائی
اوورسیزٹریبون کی خصوصی رپورٹ ممتاز شاعر وادیب اور لاہور ٹی وی کے اینکر سید آل عمران کی کتاب ’’ناروے: خواب سمندر و خوشبو‘‘ کی تقریب پذیرائی گذشتہ روز راولپنڈی آرٹس کونسل میں منعقد ہوئی۔ کتاب ایک سفر نامے کی صورت میں سید آل عمران کے ناروے کے بارے میں مشاہدات پر مشتمل ہے۔ انھوں نے اس کتاب کے لیے مواد اس سال مارچ کے مہینے میں اپنے ناروے کے سفر کے دوران جمع کیا۔ انہیں اسلام آباد۔راولپنڈی ویلفیئرسوسائٹی ناروے نے اوسلو آنے دعوت دی تھی۔ انھوں نے ناروے میں دس…
Read Moreمیری سیاست کا محور عام مزدور ہے، نارویجن سنٹرپارٹی کی پاکستانی نژاد رہنماء عائشہ نازبھٹی
انٹرویو: محمد طارق میری سیاست کا محور عام مزدور کے حقوق کا تحفظ اور بنیادی سہولیات نچلی سطح تک مہیا کرنا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ناروے کی سنٹر پارٹی کی پاکستانی نژاد رہنماء اور سابق امیدوار برائے قومی پارلمان ناروے عائشہ نازبھٹی نے اووسیز ٹریبون کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ :انٹرویو کی تفصیلات درج ذیل ہیں سوال: آپ نے اپنی انتخابی مہم کیسے چلائی؟ عائشہ ناز بھٹی: میں نے دوسری سیاسی پارٹیوں کے امیدواروں سے مختلف فورمز پر مباحثوں میں حصہ لیا ، اپنی پارٹی کے مختلف جگہوں…
Read More