صحافتی اقدار اور سانحہ برما کوریج

Burma

تحریر مہتاب عزیز ہماری صحافت مسلسل رُو بہ زوال ہے۔ کبھی وہ بلندی تھی کہ صحافت کے افق پر سرسید احمدخان، مولانا محمد علی جوہر، غلام رسول مہر، عبدالمجید سالک اور ظفر علی خان جیسی عظیم ہستیاں دکھائی دیتی تھیں۔ بلکہ مولانا ابوالکلام آزادؒ اور مولانا مودودیؒ جیسے عبقری فخریہ صحافت کو اپنا پیشہ بتایا کرتے تھے۔ قائداعظم محمد علی جناحؒ جیسے رہنماوں نے اخبار نکالے۔ اور اب یہ پستی ہے کہ یار لوگ اپنے کالے کرتوت چھپانے کےلیے چینل اور اخبارات شروع کرتے ہیں۔  الیکٹرونک میڈیا میں ریٹنگ کی دوڑ…

Read More

ناروے: میڈیا مسلمانوں کے خلاف زہراگل رہاہے، نارویجن دانشور اویوند سترومن کا ادبی سنگت کے پروگرام میں لیکچر

رپورٹ: محمد طارق ایک نامور نارویجن دانشور نے کہاہے کہ میڈیا مسلمانوں کے خلاف زہراگل کر معاشرے میں نفرت کے بیج بو رہاہے۔ ان خیالات کا اظہار نارویجن مصنف اویوند سترومن نے انتہاپسندی کے موضوع پر لٹریچرہاوس اوسلو میں ایک لیکچر دیتے ہوئے کیا۔ سیمینار کا اہتمام نارویجن پاکستانیوں کی ادبی تنظیم ’’ادبی سنگت ناروے‘‘ نے کیاتھا۔ لیکچر سے قبل تنظیم کے جنرل سیکرٹری فیصل نواز چوہدری نے تنظیم کا تعارف کروایا اور سیمینار کا مقصد بیان کیا۔ نارویجن دانشور اویوند سترومن نے انتہاپسندی کے حوالے سے میڈیا کے کردار…

Read More

جاتی امرا میں نوازشریف کی رہائش گاہ پر نیب کانوٹس چسپاں

NAB

نیب نے جاتی امرا میں نواز شریف کی رہائش گاہ پر نوٹس چسپاں کردیا ، نیب ذرائع کے مطابق نوازشریف کی رہائش گاہ کسی کو فروخت نہیں کی جاسکے گی۔ نیب نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی لاہور کی رہائش گاہ پر بھی نوٹس بھیج دیا ہے۔ اسحاق ڈار کے گھر سے رات گئے نوٹس وصول کرایا گيا ۔ نیب کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اسحاق ڈار اپنی منقولہ و غیر منقولہ جائیداد فروخت نہيں کرسکتے۔ نوٹس اسحاق ڈار کی اسلام آباد اور لاہور دونوں رہائش گاہوں سے…

Read More

عالمی برادری مقبوضہ کشمیرکی گھمبیرصورتحال کا فوری نوٹس لے، علی رضاسید کا جنیوا میں سیمینار سے خطاب

Protest in Geneva

جنیوا : کشمیرکونسل ای یوکے چیئرمین علی رضاسید نے کہاہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیرکی گھمبیرصورتحال کا فوری نوٹس لے کر بھارت کو کشمیریوں پر مظالم سے روکے۔ وہ منگل کے روزسوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت جینیوا میں کشمیرکے حوالے سے ایک سیمینار سے خطاب کررہے تھے جس کا اہتمام سید فیض نقشبندی کی تنظیم پروٹیکشن آف وومن و چلڈرن رائٹس نے کیاتھا۔ ان دنوں جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کے کونسل کا اجلاس جاری ہے جس میں آل پارٹیز حریت کانفرنس کے وفد نے الطاف حسین وانی کی قیادت میں شرکت…

Read More

عالمی یوم امن پر بھارتی جارحیت،6 پاکستانی شہید

Line of Control

عالمی یوم امن کے موقع پر بھارت کی جارحیت ، ورکنگ باؤنڈری پرفائرنگ سے 6پاکستانی شہری شہیدہوگئے۔بھارتی فائرنگ سے26 افراد زخمی بھی ہوئے، زخمیوں میں 15خواتین اور 5بچے بھی شامل ہیں۔ پاکستان رینجرزپنجاب نے مؤثرجوابی کارروائی کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے مطابق عالمی یوم امن کے موقع پر بھارت نے جارحیت کرتے ہوئے ورکنگ باونڈری پر6پاکستانی شہری شہیدکردیے۔شہید ہونے والوں میں 4خواتین بھی شامل ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بھارتی جارحیت سے26 افراد زخمی بھی ہوئے،زخمیوں…

Read More

بے نظیرقتل کےاصل ذمے دار آصف زرداری ہیں، مشرف

Musharraf

سابق صدر پرویز مشرف نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے نظیرکےقتل کےاصل ذمے دارآصف زرداری ہیں۔ ایک ویڈیو پیغام میں پرویز مشرف نے بھٹو خاندان کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ زرداری نے نام لے کر مجھے للکارا ہے،آصف زرداری نے مجھ پر بے نظیر بھٹو کے قتل کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ مرتضیٰ بھٹو اوربےنظیربھٹو کےقتل میں بھی آصف زرداری ملوث ہیں۔دیکھنا چاہیے بے نظیر کے قتل کا فائدہ کس کوہوا۔ سابق صدر نے کہا…

Read More

عمران خان آصف زرداری صاحب کا نام لینے سے پہلے وضو کرکے آئیں، پیپلز پارٹی

zardari

 اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے ارکان قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ عمران خان آصف زرداری صاحب کا ناملینے سے پہلے وضو کرکے آئیں۔  پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر پیپلز پارٹی کے دیگر ارکان اسمبلی کے ہمراہ رمیش لعل نے کہاکہ گزشتہ روز عمران خان نے اخلاق سے گری ہوئی باتیں کیں، بلاول بھٹو، ذوالفقارعلی بھٹو کے نواسے اور بے نظیر بھٹو کے بیٹے ہیں انہوں نے سیاست گھرسے سیکھی ہے، عمران نیازی بتائیں کہ انہوں نے کہاں سے سیاست سیکھی ہے۔ وہ ایک ہفتے کے نوٹس پر سیاسی جلسہ کیسے کرتے ہیں، این اے 120…

Read More

میری جنگ نواز اور زرداری سے ہے، عمران خان

Imran Khan

میری جنگ نواز اور زرداری سے ہے، عمران خان  تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی جنگ پیپلزپارٹی یا ن لیگ سے نہیں بلکہ نوازشریف اور آصف زرداری سے ہے، اداروں میں چوروں کو پکڑنے کی قابلیت نہیں، محرم کے بعد مزار قائد پر اگلا جلسہ کریں گے۔ اسلام آباد روانگی سے قبل کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سندھ میں ترقیاتی فنڈز چوری ہورہے ہیں، آصف زرداری اور فریال تالپور کمیشن بنارہے ہیں، یہ لوگ اقامہ…

Read More

اسحاق ڈار کا ضمانت نہ ملنے پر وزارت سے مستعفی ہونیکا فیصلہ

ishaq dar

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ضمانت قبل از گرفتاری مسترد ہونے کی صورت میں مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔  قریبی ذرائع کے مطابق انھوں نے یہ فیصلہ اسلام آباد کی احتساب عدالت سے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جانے کے بعد کیا ہے۔ احتساب عدالت نے اسحاق ڈارکو پچیس ستمبر کو عدالت طلب کرتے ہوئے ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں اور دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ اسحاق ڈار نے نیب ریفرنس پر ضمانت قبل ازوقت گرفتاری لینے کا فیصلہ…

Read More

پانی کے راکٹ سے دوڑنے والی موٹرسائیکل

Water Bike

پیرس: فرانسیسی انجینیئر نے بارش کے پانی اور دباؤ سے بھینچی گئی ہوا کے ذریعے راکٹ موٹرسائیکلبنائی ہے ۔ اگرچہ یہ کسی یونیورسٹی طالب علم کا سائنسی پروجیکٹ دکھائی دیتا ہے لیکن معمولیغلطی سے بھی اس کے سنگین نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔ فرانسیئس گائیسی نے اس آبی راکٹ والی موٹرسائیکل کو ’راکٹ ٹرائک‘ کا نام دیا ہے جس کی تفصیلی ویڈیو نیچے ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔ جب اس راکٹ بائیک کی آزمائش کی گئی تو آدھے سیکنڈ میں یہ صفر سے 100 کلومیٹر تک پہنچ گئی اور صرف ایک ملی سیکنڈ کے بھی…

Read More

بزم ادب لوٹن کے زیراہتمام ادبی مجلس اکیس ستمبرکو ٹاون ہال میں ہوگی

ٹاون ہال لوٹن لٹن (پ۔ر) تنظیم بزم ادب لوٹن کی جانب سے جمعرات یکم محرم مطابق اکیس ستمبر کو ادبی مجلس منعقد کی جائے گی۔ تنظیم کے وائس چیئرمین سید حسین شہید سرور کے مطابق، مجلس کا اہمتام شام چاربجے لوٹن ٹاون ہال کے کونسلرز چمبر میں کیاجائے گا جس کی صدارت بزم ادب لوٹن کے چیئرمین لارڈ قربان حسین چوہدری کریں گے۔ تقریب کے مہمان خصوصی معروف شاعر، صحافی اور مرثیہ خواں سید صفدرہمدانی ہوں گے۔ مجلس میں میئرلوٹن چوہدری محمد ایوب اور صدر فروغ اردو برطانیہ ڈاکٹر جاوید…

Read More

فوج کا پاناما کیس سے کوئی تعلق نہیں، آرمی چیف

Gen Bajwa

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاناما کیس سے فوج کا کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ معاملہ عدالتیں چلا رہی ہیں، اندازے لگانے والے اندازے لگاتے رہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق سینیٹ اور قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹیوں کے ارکان پر مشتمل وفد نے سینیٹر عبدالقیوم کی قیادت میں جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا۔ وفد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید سے بھی ملاقات کی اور یاد گارِ شہداء…

Read More

یہ مصنوعی کھال ’’محسوس‘‘ بھی کرسکتی ہے

Artificial Skin

ہیوسٹن: انسان کےلیے کسی بھی چیز کو چھو کر اس کی سختی، نرمی، درجہ حرارت اور دوسری ظاہریخصوصیات کے بارے میں محسوس کرنا معمول کی بات ہے لیکن یہ پہلا موقعہ ہے جبسائنسدانوں نے برقی آلات سے لیس ایک ایسی مصنوعی کھال تیار کرلی ہے جو مستقبل میں روبوٹس کو بھی انسان کی مانند چھو کر محسوس کرنے کے قابل بناسکے گی۔ تحقیقی مجلے ’’سائنس ایڈوانسز‘‘ میں شائع شدہ رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف ہیوسٹن میں اسسٹنٹ پروفیسر کنجیانگ یو اور ان کے ساتھیوں نے کی تیار کردہ یہ کھال خاص قسم کی سلیکان پولیمر (پی…

Read More

میاں صاحب سے کہا تھا شہزادہ سلیم نہ بنیں، زرداری

zardari

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زردری نے کہا ہے کہ لندن میں میاں صاحب سے کہا تھا کہ شہزادہ سلیم نہ بنیں، یہ بادشاہ بن گئے تھے۔ آصف زرداری پشاور میں اسد گلزارخان کےاہل خانہ سے ان کی رہائش گاہ پرتعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سابق صدر نے کہا کہ نوازشریف کو کہہ دیا تھا کہ آخری سال سیاست کروں گا، حکومت کا آخری سال ہے، اس لیے سیاست کر رہا ہوں۔ آصف زرداری نے کہا کہ پارٹی کو نوجوانوں کی سخت ضرورت…

Read More

ناروے میں سیمینار: مسلمانوں کو آج وسیع تر سوچ اختیار کرناہوگی

 رپورٹ: سید سبطین شاہ و محمدطارق   مسلمانوں کو آج وسیع تر سوچ اور جدید رحجانات کے ساتھ معاشرے میں درپیش نمایاں چیلنجوں کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ خاص طور پر مغربی معاشرے میں بسنے والے مسلمانوں کو روایتی طریقوں کے بجائے انسانیت اور انسانی حقوق کے بارے میں نئے رحجانات سے کام لینا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار ناروے کے دارالحکومت اوسلوکے لیٹریچر ہاوس میں ہفتے کے روز ایک سمینار کے مقررین نے کیا۔ ’’سماجی تبدیلی کے بارے میں اسلامی نقطہ نظر‘‘ کے عنوان سے سیمینار کا اہتمام اسلامک کلچرل…

Read More