یورپ میں امام حسین (ع) و دیگر شہیدان کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں یوم عاشورا منایاگیا

خصوصی رپورٹ مشرق وسطیٰ، آفریقا اور جنوبی مشرقی ایشیا، جنوبی ایشیا بشمول پاکستان و دنیا کے دیگر خطوں  کی طرح، یورپ میں بھی یوم عاشورا کے موقع پر امام حسین اور دیگر شہیدان کربلا پر ڈھائے جانے والے مصائب کی یاد میں سوگ منایاگیا۔ برطانیہ، فرانس، ہالینڈ، جرمنی، سویڈن، ڈنمارک، ناروے، پولینڈ اور حتیٰ ایک چھوٹی سی بالٹیک ریاست ایسٹونیا میں بھی امام عالی مقام اور ان کے ساتھیوں کی عظیم قربانی اور شہادت پر انہیں زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیاگیا۔ عشرہ اول محرم کی مجالس اور محافل…

Read More

اسلامک کونسل ناروے کا انتظامی بحران جاری

Islamic Council Norway

تحریر: طارق محمد آجکل ناروے کی ہر مسجد ، مذہبی ادارے میں محرم الحرم کی مجالس و محافل بڑے جوش و  عقیدت سے منائی جا رہی ہیں۔   مسجد کے ممبر پر ہر عالم جوش خطابت میں مسلمانوں کی تاریخ کے سنہری ادوار گردانتا ہے – یہ الفاظ سن کر ان اجتماعات میں بیٹھا ہر شخص گردن ہلا ہلا کر ، ہاتھ اونچے کر کے اپنے شاندار ماضی کو اور عالم کی صلاحیتوں کو  داد دے رہاہوتاہے۔ لیکن بدقسمتی سے دین کا جو سب سے بڑا پیغام ہے کہ ایک ہی…

Read More

پرتگال کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران سوشلسٹ پارٹی نے کامیابی حاصل کرلی

Portugal Elections

لزبن(رپورٹ ضیاءسید سے)گزشتہ روز پرتگال میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت سوشلسٹ پارٹی نے کامیابی حاصل کر لی ہے گزشتہ بلدیاتی انتخابات جو کہ 2013میں منعقد ہوے تھے اس کی نسبت اس بار عوام کی کثیر تعداد نے ووٹ کا حق استعمال کیا پرتگال میں کل رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 9412461 ہے جن میں پاکستانیوں کے 37079 رجسٹرڈ ووٹ بھی شامل ہیں جبکہ انتخابات میں 12 ہزار امیدواروں نے مختلف عہدوں کے انتحاب کے لیے حصہ لیا جن میں 90 آزاد امیدوار بھی شامل تھے انتخابات میں پاکستانی…

Read More

ن لیگ کے نام سے فوج مخالف جعلی پوسٹیں کی جارہی ہیں، وزیر داخلہ

ahsan iqbal

وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بعض عناصرمسلم لیگ ن کے نام سے فوج مخالف جعلی پوسٹیں کر رہے ہیں، سیاسی مقاصد کے لیے یہ اقدام انتہائی قابل مذمت ہے۔ اس سے متعلق وزیر خارجہ خواجہ آصف کہتے ہیں کہ مذموم سیاسی عزائم کے لیے گھٹیا عناصر جعلی اکاؤنٹس سے سوشل میڈیا پر ایسے وقت میں غلط فہمی پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جب فوج بقائے وطن کی جنگ میں مصروف ہے۔ خبر:جنگ

Read More

برسلز: واقعہ کربلا ظلم سے نجا ت حاصل کرنے کا درس دیتاہے، چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضاسید 

برسلز(پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسید نے کہاہے کہ نواسہ رسولؐ امام حسین ؑ نے عظیم قربانی دے کرانسانی اقدارکی حفاظت کی۔ یوم عاشورا پر اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہاکہ واقعہ کربلاہمیں انسانی اقدارکے تحفظ اور انسانی حقوق کا خیال رکھنے کا درس دیتاہے۔ کربلاظلم کے خلاف جدوجہدکانام ہے اوردرس حریت ہے۔آج جموں وکشمیرکے عوام کربلاکے عظیم پیغام سے متاثرہوکراپنے اس وطن کی آزادی کے لیے جدوجہد کررہے ہیں جس پر بھارتی فوج قابض ہے۔ کربلا ظلم و ستم کے خلاف ایک پائیدارجدوجہد کاپیغام ہے…

Read More

نارویجن پاکستانی شخصیت اصغرشاہد کے کزن ماسٹریعقوب پاکستان میں انتقال کرگئے، اسلام آباد۔راولپنڈی سوسائٹی نے مرحوم کی مغفرت کیلیے دعا کی درخواست کی ہے

(اوسلو(پ۔ر ناروے کی ممتازسماجی شخصیت علی اصغرشاہد کے چچازاد بھائی ماسٹر محمد یعقوب جو رفاقت اعوان کے ماموں بھی تھے، مختصر عرصہ علالت (سرطان) کے بعد چوآ خالصہ تحصیل کلرسیداں ضلع راولپنڈی میں وفات پا گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ چوآ خالصہ میں ادا کی گئی جس میں مذہبی سماجی اور سیاسی شخصیات کے علاوہ علاقے کے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔  یاد رہے کہ ماسٹر محمد یعقوب مرحوم 80 کی دھائی میں اوسلو یونیورسٹی کے طالبعلم بھی رھے اور ان کے اعلیٰ اخلاق اور ملنساری کی وجہ…

Read More

کراچی میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات

Security Arrangements for 9 Muharram Juloos

نواسہ رسول ﷺ کی میدان کربلا میں قربانی کی یاد میں آج کراچی اور لاہور سمیت ملک بھر میں مرکزی جلوس برآمد ہوں گے۔ کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگا، جلوس کے لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔ 9 محرم الحرام کی مرکزی مجلس صبح گیارہ بجے نشتر پارک میں ہوگی جس سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی خطاب کریں گے ۔ مجلس کے بعد تقریبا ایک بجے جلوس برآمد ہوگا جبکہ نماز ظہرین 2 بجے امام بارگاہ علی رضا ایم…

Read More

اپوزیشن لیڈر تبدیلی کا معاملہ،پی پی کا پی ٹی آئی کو چیلنج

Change of Opposition Leader

پیپلز پارٹی نےقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے معاملے پر پی ٹی آئی کو کھلا چیلنج دیا اور کہا کہ ہمیں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ پر اعتماد ہے ،کسی کو قائد حزب اختلاف کی تبدیلی کا شوقت ہے تو پورا کرلیں۔ سابق صدر آصف زرداری کی زیر صدارت ہونے والے پارٹی اجلاس کے بعد قمر زمان کائرہ ،نیر بخاری اور چوہدری منظور نے میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ اپوزیشن لیڈ ر کے معاملے پر ہم پراعتماد ہیں،کسی مک مکا کا پہلے حصہ تھے نہ اب ہیں۔…

Read More

ناروے میں مجالس عزاء کا سلسلہ جاری، عاشورا اتوارکے روز ہوگی

(اوسلو (بیورو رپورٹ پاکستان کی طرح یورپ میں مسلمانوں کی مساجد اور مراکز میں محرم الحرام شہادت نواسہ رسول امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے مجالس عزاء اور محافل سوگ کا سلسلہ جاری ہے۔ شمالی یورپ کے ملک ناروے میں جہاں دیگرخطوں سے آنے والے مسلمانوں میں چالیس ہزار کے قریب پاکستانی بھی شامل ہیں، مساجد اور دیگر اسلامی مراکز میں یکم محرم سے ہی مجالس اور محافل ذکر امام حسین علیہ السلام برپا کی جارہی ہیں۔ ناروے میں اہل تشیع کی جن مساجد اور مراکز میں مجالس برپا…

Read More

آٹھ محرم الحرام کے جلوسوں کے لیے سیکورٹی سخت

8th Muharram Juloos in Pakistan

آٹھ محرم الحرام کے جلوسوں کے لیے سیکورٹی سخت ملک بھر میں آٹھویں محرم الحرام کے سلسلے میں برآمد ہونے والے جلوسوں کی سیکورٹی کے لیے انتہائی سخت اقدامات کیے گئے ہیں جب کہ کئی شہروں میں موبائل فون سروس بھی بند ہے۔ کراچی میں 8ویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر حسینیہ ایرانیاں پرختم ہوگا جب کہ نشتر پارک اور جلوس کی گزرگاہوں کو 9 سیکٹر اور 23 سب سیکٹر میں تقسیم کیا گیا۔ جلوس کی گزر گاہوں سے ملحقہ علاقوں میں موبائل فون…

Read More

جمائما کو ہراساں کرنیوالے ٹیکسی ڈارئیور کا اعتراف جرم

Jemima Goldsmith

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کو ہراساں کرنے والے ٹیکسی ڈارئیور نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جمائما ایک بار ٹیکسی میں بیٹھیں تھیں،جس کے بعد وہ ان کا گرویدہ ہوگیا تھا۔ ڈرائیور کو سزا کچھ دن بعد سنائی جائے گی۔ ستائیس سالہ ٹیکسی ڈرائیور حسن محمود نے آئزل ورتھ کراؤن کورٹ میں جمائما خان کو ہراساں کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے بیان دیا ہے کہ اس نے جمائما خان کو ایک ہزار 182 بار ٹیلی فون کالز اور 203میسیجز کیے۔ اس کے بعد جب حسن جائما…

Read More

کراچی:ایم اے جناح پر دکانیں سیل، سڑکیں کنٹینرر لگا کر بند

Roads blocked in karachi

کراچی کی ایم اے جناح روڈ اورصدر میں جلوس کی گزر گاہوں سے ملحق سڑکوں کو کنٹینر رکھ کر بند کر دیا گیا۔ دونوں جانب دکانوں کے تالوں پر بھی سیل لگادی گئی۔ دس محرم کی رات تک دکانیں اور سڑک بند رہے گی ۔ کراچی میں محرم الحرام کے سلسلے میں نکلنے والے آٹھویں محرم کا جلوس آج برآمد ہوگا۔ جلوس کی گزرگاہ کو رات سے ہی بند کرکے دکانیں سیل کردی گئی ہیں۔ سیکریٹری داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ پی ٹی اے نے موبائل فونز بند کرنے…

Read More

آزاد قوم کی غلامانہ سوچ

independent nation

تحریر:حافظ خرم رشید بنیادی طور پر غلامی کی دو اقسام ہیں۔ ایک جسمانی غلامی اور دوسری فکری غلامی۔ ان دونوں غلامیوں کی بنیادی طور پر تین وجوہ ہوتی ہیں: غربت، جنگ، اور جہالت۔ آٓزادی انسان کا بنیادی حق ہے اور انسان کی سب سے بڑی قوت اس کی ذہنی و فکری آزادی ہے ۔ جب انسان ذہنی طور پر آزاد ہو تو وہ ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرسکتا ہے اور جسمانی طور پر غلام لیکن ذہنی طور پر آزاد قوم بہت جلد جسمانی آزادی حاصل کرلیتی ہے۔ لیکن ذہنی…

Read More

کراچی: گلستان جوہر، چاقو حملے میں زخمی خواتین کی تعداد 7 ہوگئی

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں تیز دھار آلے سے زخمی ہونے والی خواتین کی تعداد 7 ہوگئی ہے، جن میں سے دو نے اپنے بیانات پولیس کو قلم بند کروادیئے ہیں تاہم پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں تاحال ناکام ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز نامعلوم شخص نے چھری سے 28 سالہ خاتون کو نشانہ بنایا جس کے باعث ان کو کمر پر زخم آیا،اسپتال ذرائع کے مطابق خاتون کو ابتدائی طبی امداد دے کر گھر بھیج دیا گیا۔ پولیس کے مطابق پیر کو چاقو کے وار…

Read More

حقانی گروپ، حافظ سعید، لشکر طیبہ پاکستان پر بوجھ ہیں، وزیرخارجہ

khawaja asif

وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حقانی نیٹ ورک، حافظ سعید اور لشکر طیبہ پاکستان پر بوجھ ہیں ، ان سے چھٹکارے کے لیے وقت دیا جائے ۔ امریکی شہر نیویارک میں ہونے والی ایشیاء سوسائٹی کی تقریب میں خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ لشکر طیبہ پر پابندی ہے اور حافظ سعید نظر بند ہیں، مگر مزید اقدامات کرنا ہوں گے۔ وزیر خارجہ نے یہ بھی کہا کہ بیس تیس سال پہلے یہ عناصر مغرب کے محبوب تھے، وائٹ ہاؤس میں ان کی دعوتیں کی جا رہی…

Read More