کیا آپ جانتے ہیں کہ سرکاری ہسپتال میں نوزائیدہ مردہ بچوں کی لاشوں کیساتھ کیا سلوک کیاجاتا ہے

What Happened Dead Babies in Pakistans Government Hospitals

خیبرپختونخواہ کےضلع ایبٹ آباد کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال ایوب میڈیا کمپلیکس میں نوزائیدہ مردہ بچوں کی لاشیں کوڑے میں پھینکی جانے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق یبٹ آباد کےسب سے بڑے سرکاری ہسپتال ایوب میڈیکل کمپلیکس کے شعبہ زچہ و بچہ کا عملہ زچگی کے دوران لیبر روم میں دم توڑ جانے والے نومولود بچوں کی لاشوں کی تدفین کے بجائے انہیں کوڑے میں پھینکنا شروع کر دیا گیا جہاں یہ لاشیں کتوں اور چیل کوؤں کی خوراک بن رہی ہیں۔  جب اس حوالے سے میڈیا نمائندوں نے ہسپتال…

Read More

رواں سال سعودی عرب کی معاشی ترقی کی رفتار صفر رہے گی، آئی ایم ایف

Saudi Arabia

ریاض (این این آئی) آئی ایم ایف نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں سال سعودی عرب کی معاشی ترقی کی رفتار صفر رہے گی، بیروزگاری کی شرح میں اضافہ ہوا ہے، معیشت بدستور عدم استحکام کا شکار ہے جبکہ معاشی اصلاحات کے باوجود سعودی عرب کو ابھی کئی سخت برسوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں معاشی اصلاحات کے باوجودرواں سال بیروزگاری کی شرح میں اضافہ ہوا جبکہ معیشت بدستور عدم استحکام کا شکار ہے ۔عالمی مالیاتی ادارہ آئی ایم ایف…

Read More

لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لے لی

General Rizwan Akhtar

لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے اچانک قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لے لی۔ وہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے صدر تھے۔ ڈی جی آئی ایس آئی بھی رہ چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کل عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ انہوں نے ذاتی وجوہات کی بناء پر استعفیٰ دیا ہے، جبکہ ان کے عہدے کی مدت میں ابھی ایک برس باقی تھا۔ رضوان اختر کا کہنا تھا کہ بھاری دل مگر مکمل اطمینان کے ساتھ ریٹائرمنٹ لے رہا ہوں لیکن پاک فوج کو جب بھی میری ضرورت پڑی تو میں…

Read More

نوازشریف کا ختم نبوت سے متعلق حلف نامے میں ترمیم کے معاملے پرتحقیقات کا حکم

nawaz sharif

سابق وزیراعظم نواز شریف نے ختم نبوت سے متعلق حلف نامے میں ترمیم کرنے کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات کا حکم دے دیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف نے کاغذات نامزدگی میں ترمیم کے معاملے پر تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس کے سربراہ مسلم لیگ (ن) کے چیرمین سینیٹر راجہ ظفرالحق ہوں گے جب کہ دیگر ارکان میں وزیرماحولیات مشاہداللہ خان اور وزیرداخلہ احسن اقبال شامل ہیں۔ ختم نبوت سے متعلق حلف نامے میں ترمیم کے…

Read More

پی آئی اے کا امریکا کے لیے فلائٹ آپریشن بند کرنے پرغور

PIA to close flight operations for USA

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے مالی بحران کے باعث امریکا کے لئے فلائٹ آپریشنز پر نظرثانیکا فیصلہ کیا ہے جب کہ پی آئی اے ریزرویشن سسٹم میں 31 اکتوبرکے بعد امریکا کے لیے بکنگ نہیں کی جارہی۔ ترجمان پی آئی اے مشہود تاجور کا کہنا ہے کہ امریکا کے لیےفلائٹس کے حوالے سے حکمت عملی مرتب کررہے ہیں جب کہ مسافروں کی کمی اور مالی نقصان سے بچنے کے لیے  امریکا کے لیے بعض مشترکہ فلائٹس کا انتظام کررہے ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا تھا کہ پاکستان ایئرلائن 1961 سے امریکا کے 4…

Read More

پاکستانی سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے نام عالمی ایوارڈ

Pakistani Social Worker Gulalai Ismail

خیبرپختونخوا کی باہمت سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو ان کی خدمات کے اعتراف میںعالمی شہرت یافتہ ’انا پولیتکوسکایا‘ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے اور وہ ملالہ یوسفزئی کے بعد پاکستان کی دوسری خاتون ہیں جنہیں اس ایوارڈ کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کی باہمت خاتون سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو ’را ان وار‘  نامی تنظیم  کی جانب سے انتہا پسندی کے خلاف کوششوں پر’آنا پولیتکو فسکایا‘ ایوارڈ دیا گیا ہے جو اس سے قبل 2013 میں ملالا یوسف زئی کو دیا گیا تھا۔ ایوارڈ کا نام…

Read More

یورپی پارلیمنٹ میں کشمیرکونسل ای یو کی جانب سے ’’کشمیرای یو۔ویک‘‘ کی ہفت روزہ تقریبات 9 اکتوبر سے شروع ہوں گی

Ali Raza Syed Kashmir Council Europe

برسلز(پ۔ر) کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام یہاں یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیرکے حوالے سے’’کشمیرای یو۔ویک‘‘ کے عنوان سے سالانہ تقریبات پیر 9 اکتوبر سے شروع ہوں گی اور 12 اکتوبر تک جاری رہیں گے۔  کشمیرای یو ویک کی تفصیلات کے اعلان کیلیے چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضاسید نے یہاں کشمیرکونسل ای یو کے دفتر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔اس موقع پر ورلڈ کشمیرڈائس پورہ الائنس یورپ کے صدر چوہدری خالد محمو د جوشی، ممتازکشمیری رہنماء سردارصدیق اور کشمیرانفو کے چیئرمین میرشاہجہاں بھی موجود تھے۔ انھوں نے بتایاکہ…

Read More

تعلیم کے ذریعے سفارتکاری سے پاکستان اور یورپ کے تعلقات کو فروغ دیا جاسکتا ہے، ڈاکٹریارمحمد مغل

Dr Yar Muhammad talking to the President of Estonia

نیوز ڈیسک پاکستان اسٹونیا ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹر یارمحمد مغل نے کہاہے کہ موثر تعلیمی سفارتکاری کے ذریعے پاک۔یورپ تعلقات خصوصاً پاکستان اور یورپی یونین میں شامل ہونے والی مشرقی یورپ کی ابھرتی ہوئی نئی ریاستوں کے مابین تعاون کو فروغ دیاجاسکتاہے۔ ڈاکٹر یارمحمد جو اس وقت ایسٹونیا کی یونیورسٹی آف تارتو کے آئی ٹی کے شعبے میں اسسٹنٹ پروفیسر بھی ہیں، کا بنیادی طورپر تعلق صوبہ سندھ کے ضلع شکارپور سے ہے۔ انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہاکہ اس وقت دنیا میں اعلیٰ تعلیم کے ادارے عالمی…

Read More

عوام کو زخمی کرنے والا 25 فٹ لمبا اژدہا لوگوں کا نوالہ بن گیا

Giant Snake in Indonesia

چند روز قبل انڈونیشیا میں پام کے جنگلات میں گشت کے دوران ایک سیکیورٹی گارڈ کی نظر 25 فٹ طویل اژدہے پر پڑی جسے قابو کرنے کی کوشش میں اس کا بازو شدید متاثر ہوا لیکن بعد میں لوگوں نے جانور کو مار ڈالا اور پکاکر کھاگئے۔ سماٹرا کے جزائر میں واقع دوردراز علاقے باتنگ گنسل میں سیکیورٹی گارڈ رابرٹ نبابن نے گشت کے دوران ایک ہولناک اژدہا دیکھا  جسے اس نے ایک بوری میں ڈالنے کی کوشش کی لیکن سخت جان اژدہے نے پلٹ کر ان کے بازو میں…

Read More

چائے کی پیالی ہلائیے اور ٹی وی بند کیجئے

Control your tv with a cup of tea

بہت جلد آپ کو ریموٹ کنٹرول سے ٹی وی بند کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی کیونکہ ایکحساس ویب کیم کے ذریعے گھریلو اشیا کو ریموٹ کنٹرول میں تبدیل کیا جاسکتا ہے اور یوں مختلف اشیا کی حرکات سے ٹی وی اور دیگر آلات کو کھولا اور بند کیا جاسکتا ہے۔ اس نظام کو ’میچ پوائنٹ‘ کا نام دیا گیا ہے جس کے ذریعے آپ مختلف اشیاء یا جسمانی حصوں کو بھی منتخب کرکے ان سے ٹی وی کنٹرول کرسکتے ہیں۔ صرف یہی نہیں بلکہ ٹی وی اسکرین مختلف آئی کنز کو ظاہر…

Read More

ڈیڈلاک، اسلامک کونسل ناروے

Islamic Council Norway Deadlock

(تحریر،محمد طارق ) اسلامک کونسل ناروے کا جاری انتظامی بحران نے یہ بات ثابت کر دی ہے ، کہ مسلمان دنیا میں کیونکر اجتماعی معاملات پر اکٹھے نہیں ہوتے ، اسی ساری صورتحال نے یہ بات واضح کردی ہے کہ مذہب کا علم اٹھا نے والے خود کتنے غیر مہذب ہیں، جب آپ اس اسلامک کونسل کے انتظامی بحران کو باریک بینی سے سمجھنے کی کوشش کریں تو معمولی علم رکھنے والا انسان بھی سمجھنا شروع ہو جائے گا کہ بالآخر مذہبی دنیا بھی اقتدار ، دولت ، جاہ و جلال…

Read More

امن کے نوبل انعام کے لیے انسداد ایٹمی اسلحہ این جی او کو منتخب کرلیاگیا

Noble Peace Prize 2017 to International Campaign to Abolish Nuclear Weapons

  خصوصی رپورٹ   ناروے نوبل ایوارڈ کمیٹی نے اس سال کے نوبل امن انعام ایٹمی اسلحہ کے خاتمے کے لیے چلائے جانے والی بین الاقوامی مہم کی روح روان تنظیم ’’ایکان‘‘ کو دینے کا فیصلہ کیاہے۔ اس سے پہلے یہ بات زیرگردش تبصروں میں  تھی کہ ایران کے جوہری معاہدے کے پیچھے تین اہم کرداروں کے نام نوبل امن انعام کے لیے زیرغور فہرست میں سب سے اوپر ہیں جن میں امریکہ کے سابق وزیرخارجہ جان کیری، ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف اور یورپی یونین کی خارجہ امور کی…

Read More

گوگل ’’پکسل 2‘‘ اسمارٹ فون سام سانگ گلیکسی اور آئی فون سے ٹکر لینے کو تیار

Google Pixel 2

گوگل نے اپنے ’’پکسل‘‘ اسمارٹ فون کا نیا ڈیزائن ’’پکسل2‘‘ متعارف کروا دیا ہے جس میں خاص طور پر تصویر کا معیار بہتر بنایا گیا ہے۔ نئے اسمارٹ فون پکسل 2 اور ایکسل 2 ایکس ایل کی خاص بات اس کا 12 میگاپکسل کیمرا ہے جو مخصوص بلٹ اِن سافٹ ویئر کا استعمال کرتے ہوئے انتہائی معیاری تصویر کھینچ سکتا ہے جبکہ اس سے لی گئی تصویروں کا معیار پہلے کے مقابلے میں دوگنا بہتر ہوگیا ہے۔ ایلومینم باڈی والے ان فونز میں تصویر کا معیار بہتر بنانے کےلیے مصنوعی ذہانت (آرٹی…

Read More

دنیا بھر میں لاکھوں افراد دہشت گردی سے متاثر ہوئے، خواجہ آصف

khawaja asif

وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں لاکھوں افراد دہشت گردی سے متاثر ہوئے، پاکستان نے دہشت گردی کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا، افغانستان کی سرحد پر دہشت گردوں کے ٹھکانے تھے جنھیں پاک فوج نے ختم کیا ۔ واشنگٹن میں امریکی اوربین الاقوامی میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان امریکا سےتعلقات کواہمیت دیتا ہے۔ امریکا کے ساتھ باہمی احترام پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں۔ پاکستان، امریکا خطے میں امن، استحکام، خوشحالی کے مشترکہ مقصد کیلیے کام کررہے ہیں۔ انہوں نے…

Read More

افغانستان سے ابھی بھی خطرہ موجود ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

Asif Ghafoor

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ افغانستان سے ابھی بھی خطرہ موجود ہے اس لیے مغربی سرحد پر فوج رکھ رہے ہیں، ہم اپنی افواج کو ابھی بھی مغربی سرحد پر رکھنے پر مجبورہیں۔ راولپنڈی میں نیوز بریفنگ کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ہمیں پُرامن پاکستان دکھائی دےرہا ہے،مغربی سرحد پر جو فوج ہے اس کا کچھ حصہ چھاؤنی میں واپس لےآئےہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران کےساتھ مغربی سرحدپرسیکورٹی کےاضافی اقدامات کیےجارہےہیں، پاکستان میں کسی دہشت گرد تنظیم کے…

Read More