معاملات پولیس کے پاس آئےتوبہتر انتظامات ہوئے، طلال چودھری

Talal Chaudhary

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ معاملات اسلام آباد پولیس کے پاس آئے تو بہتر انتظامات ہوئے، ہدایت کی ہےدیگرعدالتوں میں پیش ہونیوالے سائلین کو آنے دیا جائے۔ احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے بات چیت میں ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کہ لوگ باہر رہیں کورٹ روم میں نہ جائیں۔ انہوں نے کہا کہ عدالت کے ساتھ مل کر ایس او پی تیار کی ہے، کوشش ہے کہ میڈیا کو زیادہ سہولت دی جائے اور عدالت کے اندر زیادہ سے زیادہ وکلا…

Read More

نیب مجھے اشتہاری نہیں بناسکتا، حسن نواز

Hassan Nawaz

میاں نوازشریف کے صاحبزادے حسن نواز کا کہنا ہےکہ نیب ریفرنسز سیاسی انتقام کے علاوہ اور کچھ نہیں، میں اشتہاری نہیں ہوں، نیب مجھے اشتہاری نہیں بناسکتا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں حسن نواز کا کہنا تھا کہ کوئی ایسا جرم نہیں کیا جس پر اشتہاری قرار دیا جائے،وہ اشتہاری ہوہی نہیں سکتے۔ انہوں نے کہا کہ وہ پچھلے 24 سال سے لندن میں رہائش پذیر ہیں، جس شہر اور جس ملک میں رہائش پذیر ہیں آج بھی وہیں پر ہیں اور ایسا کوئی کام نہیں کیا، نہ پاکستان سے…

Read More

نارویجن حکومت نے اسلامی کونسل ناروے کی امداد جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیاہے، وزیرثقافت لیندا ھیلے لاند

رپورٹ: اوورسیز ٹریبون  نارویجن وزیرثقافت لیندا ھوفستاد ھیلے لاند نے کہاہے کہ حکومت نے اسلامی کونسل ناروے کی امداد جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ناروے کے اخبار کے ڈاگبلاد نے نارویجن وزیر ثقافت کا یہ بیان ملک کی نیوزایجنسی این بی ٹی کے حوالے سے پیر کے روز شائع کیا ہے۔ نارویجن وزیرثقافت لیندا ھیلے لاند رپورٹ میں وزیرکے بقول تحریر کیاگیا ہے کہ مطلوبہ مقاصد حاصل کرنے کے  لیے مذہبی مکالمہ حکومت کے لیے بہت اہم ہے لیکن اس حوالے سے کونسل کے کام پرحکومت…

Read More

بھارت سے آنے والے ٹماٹروں میں کو نسے 5 قسم کے خطرناک وائرس موجود ہیں؟

Indian Tomatoes in Pakistan

لاہور (این این آئی )بھارتی ٹماٹر میں 5اقسام کے وائرس کی موجودگی کا انکشاف سامنے آیا ہے، بھارتی ٹماٹر کی درآمد سے سفید مکھی ان کو پھیلانے اور کپاس کی فصل کو نقصان پہنچانے کا سبب ہے۔ماہرین کے مطابق بھارتی ٹماٹر میں ٹماٹو لیف کرل نیو دہلی وائرس، ٹماٹو ییلو لیف کرل وائرس، ٹماٹو اسپری وائرس(ککو مودائرس)، پیپینو موزیک وائرس اور بیگومو وائرس(ایس پی پی) کی موجودگی ظاہر ہوئی ہے، یہ وائرس بیماریاں ہیں،جن کی شناخت بھارت میں حال ہی میں ہوئی ہے۔ ماہرین کے مطابق بھارتی ٹماٹر کی درآمد…

Read More

نیب نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا

Captain Safdar Arrested by NAB

نیب کی ٹیم نے مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو لندن سے وطن واپسی پر بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد سے گرفتار کر لیا۔ نیب نے گرفتاری سے متعلق سیکرٹری قومی اسمبلی کو پہلے ہی خط لکھ کر آگاہ کردیا تھا۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور مریم نواز کی فلائٹ آج رات تقریبا ایک بجکر 10 منٹ پر لندن سے پاکستان لینڈ ہوئی ۔ اس موقع پر نیب کی ٹیم ایئر پورٹ پر موجود تھی۔ ٹیم نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی گرفتاری کے لیے رن وے پر جانے کی…

Read More

نارویجن فلم: لوگ کیا کہیں گے؟ تحریر: محمد طارق

log kya kahen gay | HVA VIL FOLK SI | What People will say

 فلاحی مملکت میں جب انسان کی ہر بنیادی ضرورت ریاست پوری کرنا شروع کر دیتی ہے ، تو اس وقت ہر بالغ انسان اپنی زندگی آزادانہ طور پر گذرانے کا خواہشمند ہوتا ہے – فلاحی ممالک انسان کی ان آزادانہ خواہشات کو پورا کرنے کے لیے اپنے شہریوں کو مکمل سپورٹ کرتی ہیں ، ان کو ہر قسم کا تحفظ دیتی ہیں ، شرط صرف یہ ہے کہ انسان کی اس آزادی سے کوئی دوسرا انسان ڈسٹرب نہ ہو – اسی لیے مغربی معاشروں کے مقامی لوگ مشرقی ممالک کے…

Read More

نارویجن پارلیمنٹ کا نائب صدر بننے پر چوہدری قمراقبال کی عابد راجہ کو مبارکباد

اوورسیز ٹریبون رپورٹ پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے عابد قیوم راجہ کو نارویجن پارلیمنٹ کا نائب صدر بننے پر مبارکباد دی ہے  چوہدری قمراقبال اس سال اگست میں یوم پاکستان کی تقریب پر عابد راجہ کو پھول پیش کررہے ہیں: فائل فوٹو دو روز قبل نارویجن پاکستانی سیاستدان عابد قیوم راجہ ایڈوکیٹ ناروے کی قومی پارلیمنٹ  کے نائب صدر (ڈپٹی سپیکر) منتخب ہوئے ہیں۔ ناروے کی پارلیمنٹ کے چھ رکنی صدارتی پینل کا انتخاب گذشتہ روز عمل میں آیاجس کے تحت عابد راجہ کو نائب صدور کے…

Read More

جو کوئی ختم نبوت قانون کو چھیڑے گا اپنی موت کو دعوت دے گا، فضل الرحمان

Fazal ur Rehman

سوات: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ کوئی مائی کا لال ختم نبوت کے قانون کو نہیں چھیڑ سکتا اور اگر کوئی ایسا کرے گا تو وہ اپنی موت کو دعوت دے گا۔ سوات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ دشمن کمزور اور بزدل ہے، اسی لیے وہ چور دروازے سے حملہ کرتا ہے،پارلیمنٹ میں دیکھا کیسے چور دروازے سے انہوں نے ختم نبوت کے قانون پر نقب لگانے کی کوشش…

Read More

سولہ سالہ پاکستانی طالب علم نے نیوٹن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

Shaheer Niazi, a 16 year old pakistani student crossed newton

لاہور: پاکستانی طالب علم شہیر نیازی نے صرف 16 سال کی عمر میں سائنسی تحقیقی مقالہ لکھ کر مشہور سائنسدان اور ماہر طبعیات آئزک نیوٹن کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ لاہور کے نجی اسکول میں اے لیول کے طالب علم شہیر نیازی نے برقی چھتوں (الیکٹرک ہنی کوم) پر مقالہ لکھ کر ناصرف دنیا بھر کے سائنسدانوں کو حیران کردیا بلکہ انہوں نے مشہور سائنسدان آئزک نیوٹن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ محمد شہیر نیازی نے سائنس، انجینیئرنگ اور ریاضی کے حوالے سے ہونے والی تحقیقات شائع کرنے والے جریدے رائل…

Read More

سیاسی گدھ قوم کی خوشحالی نوچ رہے ہیں، شہبازشریف

Shehbaz Sharif

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عوام مخالفین کو پہچانیں یہ سیاسی گدھ ہیں جو عوام کی خوشحالی کو نوچ رہے ہیں۔ اورنج لائن ٹرین کی تقریب رونمائی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اورنج لائن ٹرین چین کا پاکستان کو تحفہ ہے جس میں ہرطبقے سے تعلق رکھنے والے ڈھائی لاکھ  افراد روزانہ سفر کریں گے اور شہریوں کو عزت واحترام کی سفری سہولیات میسر آئیں گی یہ منصوبہ صرف لاہور کا نہیں بلکہ پورے پاکستان کا ہے۔  …

Read More

عامرخان ترکش آئسکریم کھانے میں بلآخر کامیاب

Aamir Khan having Turkish ice cream

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ پر صبر کا پھل میٹھا کی کہاوت پوری اتری ،آئس کرئم کھانے کے لئے دکان پر پہنچنے والے عامر خان کی محنت رنگ لے آئی ۔ ترکی کے دورے پر آئے عامر خان نے جہاں صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کی اور اپنے مداحوں میں فلم ’سیکریٹ سپر اسٹار ‘کی پروموشن کی ،وہیں وہ آئس کرئم کھانے ایک دکان پر جاپہنچے۔ ترکش آئسکریم پارلر پرموجود دکان دار نے عامرخان کو اس دوران اپنی فنکاری کے اسے کرتب دکھائے کہ بالی ووڈ اسٹار نے اسے…

Read More

ایم کیو ایم سے اتحاد مہنگا پڑ گیا،تحریک انصاف میں بڑی بغاوت،شدید تلخ کلامی،اسد عمر پھنس گئے

Imran Khan

کراچی (این این آئی) پی ٹی آئی کراچی میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے، ناراض کارکن (آج) اتوار کو انصاف ہاؤس کا گھیراؤکریں گے،رکن قومی اسمبلی اسدعمر کی کوششیں بے سودثابت ہوگئیں،ایم کیو ایم سے انتخابی اتحادکی حمایت کرنے پرناراض سینئررہنماؤں نے اسد عمرکی بات ماننے سے انکارکردیا،مصالحتی اجلاس میں علی زیدی اور سردارعبدالعزیزکے درمیان تلخ کلامی نے کشیدگی میںاضافہ کردیااورپی ٹی آئی میں اختلافات مزیدبڑھ گئے،ناراض گروپ نے8 اکتوبر اتوارکوانصاف ہاؤس کے سامنے احتجاجی جلسے کا فیصلہ کرلیاہے جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔  یہ خبر…

Read More

امام الحق کا چچا ضرور ہوں مگر صلاحیت کی بنا پر منتخب کیا گیا ہے، انضمام الحق

Inzamam ul Haq

دبئی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے واضح کیا ہے کہ امام الحق کا چچا ضرور ہوں مگر ان کو صلاحیت کی بنا پر منتخب کیا گیا ہے ۔میڈیا سے گفتگو کے دور ان فواد عالم کے حوالے سے استفسار پر انہوں نے کہا کہ پلیئر کو صرف زیادہ رنز بنانے پر نہیں بلکہ ٹیلنٹ اور تکنیک کی بنیاد پر منتخب کیا جاتا ہے۔اگر زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی کو منتخب کرناہو تو سلیکٹرز کی ضرورت نہیں ٗ ہر منتخب کھلاڑی کو پورا موقع دینا چاہتے…

Read More

دنیا میں 16 ہزار سے زائد ایٹم بموں کی موجودگی!! اگر ان میں سے صرف 100ایٹم بم پھٹ جائیں تو کیا ہوگا؟

more than 16000 atom bombs in the world could be destructive if blast

کیا آپ جانتے ہیں دنیا بھر میں اس وقت 16 ہزار سے زائد فعال جوہری میزائل موجود ہیں جو لمحوں میں کسی شہر کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کرسکتے ہیں۔اور اگر ان میں سے صرف 100 میزائل ایک ساتھ چل پڑیں تو زمین کا کیا حشر ہوگا؟ آئیں جانتے ہیں۔پہلا ہفتہ:ہمارے ماحول میں 5 میگا ٹن سیاہ کاربن پھیل جائے گا۔یہ کاربن فضا سے سورج کی شدید حرارت اپنے اندر جذب کرتا ہوا زمین پر آئے گا اورزمین اور آسمان کا مشاہداتی رابطہ منقطع ہوجائے گا۔دوسرا ہفتہ:سیاہ کاربن کی…

Read More

چین میں ساحل سمندر اچانک سرخ ہوگیا دیکھنے والے سب حیران رہ گئے

Red Panjin Beach in China

چین کا سُرخ ساحل سب کی توجہ سمیٹنے لگا، دلکش مناظر دیکھنے کیلئے دنیا بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد رخ کرنے لگی۔تفصیلات کے مطابق چین میں ساحل سرخ ہوگیا، سرخ رنگ نے ساحل کی خوبصورتی کو چار چاند لگادیئے ہیں، ایسا ساحل جہاں شمال مشرقی چین کے شہر پنجن میں واقع یہ ساحل سرخ پودوں کی وجہ انتہائی دلکش منظر پیش کرتا ہے۔ریڈ بیچ کے نام سے مشہور یہ ساحل اپریل میں سرخ چادر تان لیتا ہے اور یہ سرخی اکتوبر کے اختتام تک برقرار رہتی ہے اور آہستہ…

Read More