برگن، ناروے: مقبوضہ کشمیرسے تعلق رکھنے والی دو عالمی شہرت یافتہ انسانی حقوق کی علمبردار شخصیات پروینا آھنگر اور پرویز امروز ایڈوکیٹ نے مہذب دنیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مظلوم کشمیریوں پر مظالم بند کروانے کے لیے اپنا اثرورسوخ استعمال کرے۔ وہ ناروے کے شہر برگن میں کشمیر پر ایک عالمی کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے جس کا اہتمام انسانی حقوق کی معروف بین الاقوامی تنظیم ’’رفتو فاونڈیشن‘‘ نے کیاتھا۔ یادرہے کہ اس تنظیم نے ان شخصیات کو اپنے سالانہ ایوارڈ کے لیے نامزد کیا ہے جو…
Read MoreCategory: اردو
ناروے نے پرویز امروز اور پروینا آھنگر کیلیے ایوارڈ کا اعلان کرکے مظلوم کشمیریوں کا حوصلہ بڑھا دیاہے، علی رضا سید
برگن، ناروے چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے کہاہے کہ ناروے کی انسانی حقوق کی عالمی شہرت یافتہ تنظیم ’’رفتو فاونڈیشن‘‘ نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی دو متعبر شخصیات کے لیے ایوارڈ کا اعلان کرکے مظلوم کشمیریوں کے حوصلے بڑھا دیئے ہیں۔ واضح رہے کہ ناروے کی رفتو فاونڈیشن یہ ایوارڈ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے نامور وکیل پرویز امروز ایڈوکیٹ اور خاتون کارکن پروینا آھنگر کے لیے اپنے سالانہ ایوارڈ کا اعلان کیاہے جو انہیں پانچ نومبر بروز…
Read Moreدہشتگردی کے 29 مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیجنے کی منظوری
حکومت نے دہشتگردی کے 29 مقدمات فوجی عدالتوں کو بھیجنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف کے توجہ دلاؤ خط کے بعد وفاقی حکومت نے دہشتگردی کے 29 مقدمات فوجی عدالتوں کو بھجوانے کی منظوری دیدی ہے۔ رواں سال جولائی میں نگراں کمیٹی نے ان 29 کیسز کو فوجی عدالت بھیجنے کی منظوری دے دی تھی اور تب سے یہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے منتظر تھے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گزشتہ روز وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو خط لکھ کر معاملہ کی طرف…
Read Moreامریکا میں سیکڑوں آئی فون ایکس چوری
مشہور امریکی کمپنی ایپل کے سیکڑوں نئے آئی فون ایکس چوری ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل نے اپنی 10ویں سالگرہ کے موقع پر جدید فیچرز کا حامل آئی فون ایکس متعارف کرایا ہے جس کی خریداری کے لیے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے اپیل اسٹورز کا رخ کرلیا۔ یک طرف لوگ جوش وخروش کے ساتھ آئی فون ایکس کی خریداری میں مصروف ہیں تو دوسری جانب چور بھی جدید فیچر سے بھرپور اس موبائل کو پانے کے لیے متحرک ہوگئے ہیں۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں ایپل اسٹور…
Read Moreپنجاب بھر میں شدید دھند ،کئی پروازیں متاثر
لاہور سمیت پنجاب کے اکثر علاقے شدید دھند اور اسموگ کی لپیٹ میں ہے مختلف مقامات پر حد نگاہ صفر ہونے سے پروازوں کا شیڈول متاثر ہوگیا ہے۔ اسموگ کے سبب فیصل آباد اور ملتان میں پروازوں کا شیڈول متاثر ہوگیا جبکہ جدہ اور مدینہ کی پروازیں منسوخ کردی ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی سے فیصل آباد جانے والی پی کے 324، جدہ سے فیصل آباد اڑان بھرنے کےلئے تیار پی کے 764، فیصل آباد سے جدہ کے لئے جانے والی پی کے 763، اور ملتان سے…
Read Moreاربوں کی کرپشن کے ملزم کو وزیرعدالت لاتے ہیں، عمران خان
کوٹ ادو (جنگ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تین سو ارب روپے کی کرپشن کے ملزم نواز شریف کو وزیر عدالت لاتے ہیں، ان کے بچے، جائیداد، پیسہ سب باہر ہے، یہاں تک کہ یہ لوگ عید بھی باہر ہی کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ درندے عوام کا پیسہ لوٹتے رہتے ہیں پھر بھی ان کا پیٹ نہیں بھرتا، ان کے پیٹ تو قبر کی مٹی سے ہی بھریں گے، ان کو کھانسی بھی ہو جائے تو یہ علاج کرانے ملک سے باہر…
Read Moreنوازشریف کو31 سالہ اقتدار کے بعد انقلاب کے خواب آرہےہیں،فواد چوہدری
پی ٹی آئی کے ترجمان بیرسٹرفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو 31 سال اقتدارکے بعد انقلاب کے خواب دکھائی دینے لگے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے پاکستان پر 31 سال حکومت کی اور اسی اقتدار کے بل بوتے پر 21 سال تک مقدمات پر کارروائی نہیں ہونے دی، اب قوم کو لوٹنے کے بعد انہیں انقلاب کے خواب دکھائی دے رہے ہیں۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ نوازشریف احتساب سے بچنے…
Read Moreنیویارک: فوڈ کین سے بنے دیوہیکل فن پاروں کی نمائش
نیویارک میں فوڈ کین سے بنے مجسموں کی سالانہ نمائش کا آغاز ہو گیا۔نمائش میں ماہر فنکاروں کے فوڈ کین سے تیار کردہ دیوہیکل فن پارے لوگوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔ امریکی شہر نیویارک کے بروک فیلڈ سینٹر میں منعقد کی گئی اس 25ویں سالانہ نمائش میں27فنکاروں نے تقریباً 80ہزار فوڈ کین کا استعمال کرتے ہوئے انناس، پیک مین، کشتی، ڈائس ، کنول کا پھول سمیت دیدہ زیب فن پارے تیار کر کے نمائش کے لئے پیش کئے گئے۔ منفردنوعیت کی یہ نمائش 15نومبر تک جاری رہے گی جس…
Read Moreواٹس ایپ سروس کچھ دیر ڈاؤن رہنے کے بعد بحال
پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروس کچھ دیرڈاؤن رہنے کے بعد بحال ہوگئی، اس دوران واٹس ایپ صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا. برطانوی میڈیا کے مطابق سرورمیں خرابی کی وجہ سے دنیا بھرمیں واٹس ایپ سروس متاثرہوئی۔ واضح رہے کہ دنیا بھر میں واٹس ایپ صارفین کی تعداد سوا ارب سے زیادہ ہے۔ رواں سال یہ تیسرا موقع ہے جب واٹس ایپ سروس متاثر ہوئی ہے، مئی اور ستمبر میں بھی واٹس ایپ سروس متاثر ہوچکی ہے۔
Read Moreحکومت کا سرکاری اداروں کو واٹس ایپ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
حکومت کے سرکاری اداروں میں ایک انتباہ جاری کیا گیا ہے جس میں افسران کو سوشل میڈیا ایپلی کیشنز بالخصوص واٹس ایپکا استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یہ بات واٹس ایپ صارفین اور ایسے سرکاری ملازمین کیلئے سنگین ثابت ہو سکتی ہے جو اس مخصوص ایپلی کیشن کو اپنی خفیہ رابطہ کاری کیلئے استعمال کرتے ہیں، حکومت کی جانب سے گزشتہ ہفتے جاری کیے جانے والے سرکلر میں خبردار کیا گیا ہے کہ یہ مخصوص ایپ صارفین کی معلومات ان کی مداخلت کے بغیر ہی بین الاقوامی…
Read Moreسفر کے دوران نشست کا انتخاب، بتائے آپ کی شخصیت کے راز
سفر کے دوران اپنی پسندیدہ سیٹ کا ملنا بہت مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔ کچھ لوگ سفر پر جانے سے بہت پہلے ایئرپورٹ، ریلوے اسٹیشن اور بس اسٹینڈ پہنچ جاتے ہیں تاکہ اپنی پسندیدہ سیٹ کا انتخاب کرسکیں اور ان کا سفر آرام سے گزرے۔ یہ حقیقت ہے کہ زیادہ تر لوگ سفر کے دوران کھڑکی والی سیٹ لینا پسند کرتے ہیں اوروہ لوگ جو کھڑکی والی سیٹ نہیں لے پاتے وہ کونے والی سیٹ پر بیٹھ جاتے ہیں، تاہم درمیان والی سیٹ کوئی بھی لینا نہیں چاہتا لیکن دیر سے…
Read Moreبانیِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی اکلوتی بیٹی دینا واڈیا انتقال کر گئی ہیں
ضیاءسید سے بانیِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی اکلوتی بیٹی دینا واڈیا جمعرات کو نیویارک میں انتقال کر گئی ہیں ان کی عمر اٹھانوے برس تھی۔ ممبئی میں واڈیا گروپ کے ترجمان کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے انھوں نے اپنے سوگواراں میں بیٹے نسلی این واڈیا جو واڈیا گروپ کے چیئرمین بھی ہیں اور بیٹی ڈیانا این واڈیا کو چھوڑا ہے۔ عجیب بات ہے کہ جناح کی اکلوتی بیٹی اس ملک میں کبھی نہیں رہی، جو ان کے والد نے بنایا۔…
Read Moreروس کاحیرت انگیز خصوصیات کا بم پروف لباس
ماسکو روسی ماہرین نے حیرت انگیز خصوصیات کا حامل، ایسا بم پروف لباس تیار کرلیا ہے جو نہ صرف گولیوں کا بہ آسانی مقابلہ کرسکتا ہے بلکہ اپنے پہننے والے کو بم کے شدید دھماکے سے بھی محفوظ رکھ سکتا ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ’’روسٹیک اسٹیٹ سپورٹ سسٹم‘‘ نامی ادارے کے چیف ڈیزائنر اولیگ فوسٹو کا کہنا ہے کہ سوٹ میں موجود پانچ اقسام کے نظاموں کو آپس میں مربوط کیا گیا ہے جو مختلف امور کی انجام دہی کےلیے 59 آلات پر مشتمل ہیں۔…
Read Moreپی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ سے سینئرپاکستانی صحافی و اوورسیزمیڈیا فورم کے کنوینئر سید سبطین شاہ کی ملاقات، پاکستان میں صحافیوں کے عدم تحفظ پر اظہار تشویش
وارسا (بیورو رپورٹ) سینئر پاکستانی صحافی و پاکستان اوورسیزمیڈیا فورم کے کنوینئر سید سبطین شاہ نے پاکستان فیڈرال یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یوجے) کے صدر افضل بٹ سے ملاقات کرکے پاکستان میں صحافیوں کے عدم تحفظ پر تشویش ظاہر کی۔ ملاقات کے دوران سید سبطین شاہ نے افضل بٹ سے آزادی صحافت اور صحافیوں کے تحفظ پر بات کی۔ افضل بٹ نے کہا کہ آزادی صحافت اور صحافیوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ سید سبطین شاہ اپنے ڈاکٹریٹ تحقیقی مقالے کے سلسلے میں ان دنوں یورپ میں ہیں اور افضل…
Read Moreکا تالا ن صدر کارلس پوجدےمونت پر اسرار طور پر برسلز پہنچ گئے
سویڈن: سید تنویر نقوی کا تالا ن صدر کارلس پوجدےمونت پر اسرار طور پر برسلز پہنچ گئے۔انھوں نے بائے روڈ سپین کا بارڈر کراس کیااور پھر فرانس کے شہر مارسیا سے بائے ایئر برسلز پہنچنے ۔ ان کے ہمراہ کتلان حکومت کے پانچ اہم عہدیدار بھی ہیں۔آج صبح پوجدےمونت نے انسٹا گرام پر “صبح بخیر “کے میسج کیساتھ تصویر اپ لوڈ کی۔تاکہ سیکیورٹی ادارے یہ سمجھیں کہ وہ بارسلونا میں ہی ہیں۔دنیا بھر کا میڈیا دن بھر منتظر رہا کہ پوجدےمونت صدارتی ہاوس آئیں گے ۔مگر ایسا نہیں ہوا اور سابقہ…
Read More