اتوار 19 نومبر کو دنیا کے ختم ہونے کی پیش گوئی

prediction 19 november end of the world

ویب ڈیسک (جیو):کیا اتوار کو دنیا ختم ہونے والی ہے اور کوئی پراسرار سیارہ نظام شمسی کے توازن کو درہم برہم کر دے گا جو زمین پر زلزلوں کی صورت میں تباہی لے کر آئے گا؟ سوشل میڈیا پر اس قسم کی خبریں زیر گردش ہیں کہ نظام شمسی میٕں مداخلت کرنے والا ایک پرسرار سیارہ زمین پر تباہی مچا دے گا۔ عیسائی ماہر علم الاعداد ڈیوڈ میڈ نے پیش گوئی کی ہے کہ Nibiru یاPlanet X نامی سیارہ 19 نومبر کو نظام شمسی کے توازن کو درہم برہم کر…

Read More

ن لیگ کو توڑنے کی سازش کرنے والےناکام ہوں گے، مریم نواز

Maryam Nawaz Sharif

  لاہور(جنگ) سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن متحد ہے اسے توڑنے کی سازش کرنے والےناکام ہوں گے۔ مسلم لیگ ن کی رہنما نے این اے 120 کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ 72 لوگ کہاں ہیں جن کے چھوڑنے کی بات ہورہی ہے،انہیں تونظرنہیں آرہے، 72 لوگوں کے چھوڑنے کی بات کسی کی خواہش ہوسکتی ہے،اس کاحقیقت سےتعلق نہیں۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ وقت بدل گیا ہے ،اب لوگ بات کرتے ہیں ڈرتے…

Read More

اسلام آباد: وزیر داخلہ نے دھرنے کے شرکا کو مزید وقت دے دیا

ahsan iqbal

اسلام آباد(جنگ): اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے فیض آباد انٹرچینج پر دھرنا دینے والوں کو دی گئی کل رات 10 بجے تک کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی لیکن مذہبی و سیاسی جماعت کا دھرنا تاحال جاری ہے۔جبکہ وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دھرنا دینے والوں کو مزید وقت دیا جائے گا، تاکہ معاملے کو افہام تفہیم سے حل کیا جاسکے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ رات گئے ہم دھرنے کے شرکاء کے ساتھ مذاکرات کرتے رہے، لیکن پیشرفت نہیں ہوئی۔ اس…

Read More

اسحاق ڈارعلیل ،وزارت خزانہ کا قلمدان وزیراعظم نے سنبھال لیا

ishaq dar

اسلام آباد جنگ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے استعفا نہیں دیا، علالت کے باعث وزارت خزانہ کا قلم دان وزیراعظم نے سنبھال لیا۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی معاملات احسن طریقے سے نبھا رہے ہیں۔ ای سی ایل میں اسحاق ڈار کا نام ڈالنا ہے یا نہیں؟ اس کا جائزہ عدالتی احکامات آنے کے بعد ہی لیا جائے گا۔ وفاقی حکومت نے اسحاق ڈار کا نام فوری طور پر ای سی ایل میں نہ ڈالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر اعظم کے ترجمان کا کہنا ہے…

Read More

دھرنےوالوں کیلئے ڈیڈلائن ختم،آپریشن کی تیاریاں مکمل

Preparation of operation against Tehreek e Labaik Protesters in Faizabad

راولپنڈی اورا سلام آباد کو ملانے والے فیض آباد پر دھرنا دینے والوں کووفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے رات 10 بجے تک دھرنا ختم کرنے کی ڈیڈلائن دی تھی ،جو کچھ دیر قبل ختم ہوگئی ۔ انتظامیہ نے اسلام آباد کے داخلی راستوں کو عام ٹریفک کے لیے بند کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے ، ہائیکورٹ نے کل صبح تک ہر صورت دھرنا ختم کرانے کی ہدایت کررکھی ہے ۔ وفاقی دارالحکومت میں دھرنا ختم کرانے کے لئے انتظامیہ نے آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں،جڑواں شہروں کے اسپتالوں…

Read More

فیض آباد دھرنا مظاہرین کو رات 10 بجے تک کی ڈیڈ لائن

deadline to end Faizabad Protest

اسلام آباد (جنگ) فیض آباد میں جاری دھرنے کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ پُرامن طریقے سے یا طاقت کا استعمال کر کے فیض آباد خالی کرایا جائے جس کے بعد اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے دھرنے پر بیٹھے افراد کو آخری وارننگ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا، رات 10بجے تک دھرنا ختم نہیں کیا تو آپریشن کیا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ نے آپریشن کے لیے پولیس، ایف سی اور رینجرز کے دستوں کو الرٹ کردیا ،13دن سے جاری دھرنے سے شہریوں کو شدید…

Read More

دہشت گردی کے واقعات سی پیک کے خلاف ساز ش ہیں، احسن اقبال

Federal Interior Minister Ahsan Iqbal

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت افغانستان کی سرزمین استعمال کرکے بلوچستان میں دہشت گردی کررہا ہے،دہشت گردی کےیہ واقعات سی پیک کو ناکام کرنے کی کوشش ہیں۔ لاہورمیں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے کانوووکیشن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان حیلے بہانوں سے سینٹ انتخابات سے پہلے عام الیکشن کرانا چاہتے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نئی ا نتخابی فہرستیں مرتب کرے گا اوریہ کام اپریل تک مکمل ہوگا ۔ احسن اقبال…

Read More

ناروے میں سوشل مدد حاصل کرنے والوں میں پچاس فیصد غیرملکی پس منظر رکھنے والے لوگ ہیں

Half of the beneficiaries of social help in Norway are immigrants, Says NAV

اوسلو (بیورو رپورٹ) ناروے کا ادارہ برائے محنت و سماجی بہبود نے ایک رپورٹ میں بتایا کیا ہے کہ ملک میں سوشل مالی معاونت حاصل کرنے والے لوگوں میں سے آدھے غیرملکی پس منظر رکھنے والے افراد ہیں۔ پچاس لاکھ آبادی والے ملک ناروے میں اس وقت ایک لاکھ چونتیس ہزار لوگ سوشل امداد وصول کررہے ہیں جن میں سے آدھے افراد کا تعلق غیرملکی پس منظر سے ہے۔ ناروے میں ایشیا، آفریقا، مشرقی یورپ اور لاطینی امریکہ کے لوگ بڑی تعداد میں مقیم ہیں جن کی تعداد  کل آبادی…

Read More

اسلام آباد : مذہبی جماعتوں کو فیض آباد میں دھرنا ختم کرنے کا حکم

Tehreek e Labaik Protest at Faizabad

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مذہبی تنظیم کی طرف سے جاری فیض آباد میں دھرنا ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔ ختم نبوت کی شقوں میں ردوبدل کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے کیس میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے مذہبی جماعتوں کودھرنا ختم کرنے کا حکم دے دیا ۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اس موقع پر ریمارکس دیے کہ معاملہ جب عدالت میں آگیا تو خدا کا خوف کریں،چیف جسٹس کے بارے میں جو الفاظ استعمال کئے ان پر معافی مانگیں،آپ کی پٹیشن دھرنا ختم کرنے سے…

Read More

فیض آباد پرجاری دھرنا گیارہویں روز میں داخل

Tehreek e Labaik Protest at Faizabad enters 11th day

اسلام آباد (جنگ): راولپنڈی اسلام آباد کے درمیان دھرنا گیارہویں روز میں داخل ہوگیا، آنے جانے کے بیشتر راستے بند ہیں۔ جڑواں شہروں کے  عوام رل گئے۔ وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہےکہ مظاہرین لاشیں اٹھانا چاہتے ہیں۔ ماڈل ٹاؤن جیسا سانحہ نہیں ہونے دیں گے۔ جڑواں شہریوں کی فریاد کون سنے گا،مٹھی بھر ڈنڈا برداروں نے جڑواں شہروں کا رابطہ منقطع کررکھا ہے۔راولپنڈی اسلام آباد کے درمیان آنے جانے کے بیشتر راستے بند کردیے گئےجو کھلے ہیں وہاں سارا دن گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی رہتی ہیں،دس منٹ…

Read More

کوئٹہ:فائرنگ سے ایس پی انویسٹی گیشن سمیت 4افراد جاں بحق

DSP Son Killed in Quetta Firing

کوئٹہ میں آج ایک اور پولیس افسر دہشت گردی کا نشانہ بن گئے، ملزمان کی فائرنگ سے ایس پی انویسٹی گیشن سمیت ان کے گھر کے چار افراد جاں بحق جبکہ 2زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں ایس پی انویسٹی گیشن محمد الیاس اپنی گاڑی میں اہل خانہ کے ہمراہ جارہے تھے کہ نامعلوم ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایس پی انویسٹی گیشن محمد الیاس، ان کا بیٹا، بہو اور پوتا جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں شہید ایس…

Read More

نوازشریف، مریم اورصفدر کیخلاف ریفرنسز کی سماعت آج ہو گی

Nawaz Maryam Safdar Accountability court

سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف 3 نیب ریفرنسز کی سماعت آج احتساب عدالت میں ہو گی، عدالت نے 2 گواہوں کو بیان ریکارڈ کرانے کے لیے طلب کر رکھا ہے، سماعت کے دوران حسن اور حسین نواز کو اشتہاری ملزم قرار دینے کا بھی امکان ہے۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر ایون فیلڈ پراپرٹیز اور العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس کی 12 ویں جبکہ فلیگ شپ انوسٹمنٹ ریفرنس کی 13ویں سماعت کریں گے۔ نواز شریف 5 مرتبہ، مریم نواز اور…

Read More

ناروے میں گھریلو تشدد پر سیمینار: سفیرپاکستان رفعت مسعود، سابق رکن پارلیمنٹ اطہرعلی اور ماہرنفیاست و متعلقہ پولیس مشیر کا خطاب

Seminar on Domestic Violence in Oslo Norway

اوسلو (بیورو روپورٹ) ناروےکے دارالحکومت اوسلو میں گذشتہ ہفتے غیرملکی پس منظررکھنے والے لوگوں میں گھریلو تشدد اور بچوں کی جسمانی سزائووں کے بارے میں غیرملکی پس منظررکھنے والوں لوگوں کی تنظیم ’’انواندرے فورم‘‘ کے زیراہتمام ایک سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار سے سفیرپاکستان محترمہ رفعت مسعود، سابق رکن نارویجن پارلیمنٹ و میزبان تنظیم کے سربراہ اطہرعلی اور ماہرنفیاست و متعلقہ پولیس مشیر نے خطاب کیا۔ اس موقع پر جو شخصیات موجود تھیں، ان میں میزبان تنظیم کے نائب صدر خورشید احمد، سابق رکن نارویجن پارلیمنٹ شہباز طارق، پی پی پی…

Read More

ن لیگ ناکام ہوگئی، آئندہ انتخابات پی پی ہی جیتے گی، بلاول

bilawal bhutto

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ن لیگ ناکام لیگ ہی رہی ہے اور اب آئندہ انتخابات میں پیپلزپارٹی کو ہی موقع ملے گا۔ یہ بات پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی اور ساتھ یہ بھی کہا کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ ہمارے نظریاتی اختلافات ہیں لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ جمہوریت کو ہرصورت جاری رہنا چاہیے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں اور انتخابات بھی وقت پر ہی ہونے چاہئے لیکن…

Read More

غزالی فورم ڈنمارک کے زیر اہتمام ایک عظیم اشان چیڑٹی ڈنر اورمشاعرہ انعقاد، امجد اسلام امجد اور خالد مسعود خان شریک

Amjad Islam Amjad & Khalid Masood Khan in Charity Dinner & Poetry Organized by Ghazali Forum Denmark

کوپن ہیگن، سید تنویر نقوی ڈنمارک کے دارلحکومت کوپن ھیگن میں غزالی فورم ڈنمارک کے زیر اہتمام ایک عظیم اشان چیڑٹی ڈنر اور مشاعرہ منعقد ہوا۔ جس میں پاکستان کے معروف و نامور شاعر ،ادیب ، دانشور،اور ڈرامہ نگار محترم امجد اسلام امجد اور مشہور مزاح نگار جناب خالد مسعودخان نے محفل لوٹ لی۔ اس تقریب میں کوپن ہیگن میں پاکستانی کمیونٹی کے نمایاں سیاسی سماجی اور ادبی شخصیات نے شمولیت کی۔ تقریب میں خواتین نے بھی بھرپور حصہ لیا۔ مشاعرے میں مقامی شعراء طاہر عدیل،ظفر اعوان، عدیل احمد آسی…

Read More