پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی حمایت سے دہشت گردی کیخلاف جنگ جاری رہے گی، امن کو خراب کرنے والوں کی کوئی جگہ نہیں ہے ،مادروطن کے دفاع کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے، قبائلی عوام اور سیکورٹی فورسز کی بیشمار قربانیوں سے ریاست کی رٹ قائم ہوئی،کامیابیوں کو روکنے کی اجازت نہیں دی جائے۔ وہ وادی تیراہ ،ضلع خیبر کے دورہ کے موقع پر قبائلیوں اور جوانوں سے گفتگو کر رہے تھے ۔ اس موقع پر آرمی چیف کو آپریشنل،…
Read More