اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے کہاہے کہ پاکستان کے سب سے بڑے فلاحی ادارے “ایدھی فاؤنڈیشن” کے خلاف ایف آئی اے کے اہلکاروں کی چھاپہ مار کاروائیاں قابل مذمت ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستان اور دنیا بھر میں رہنے والے اوورسیزپاکستانی مرحوم عبدالستار ایدھی، ان کے خاندان اور ان کے ادارے سے منسلک افراد کو عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور ان کی ملک و قوم کے لیے فلاحی خدمات کو قابل ستائش قرار دیتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہمیں…
Read MoreCategory: اردو
Afzal Khan- British MP – Story of Successرکن برطانوی پارلیمنٹ افضل خان کی کامیابی کی داستان
Afzal Khan- British MP – Story of Successرکن برطانوی پارلیمنٹ ڈاکٹر افضل خان کی کامیابی کی داستان ان کی زبانی For detail interview of MP Dr Afzal Khan, pls click on the video below: ایم پی افضل خان کے تفصیلی انٹرویو کے لیے نیچے ویڈیو پر کلک کریں۔ Overseas Tribune www.overseastribune.com presents exclusive interview of Raja Afzal Khan, the member of British Parliament and deputy shadow leader in the parliament. He explains his story of success. ہم برٹش پارلیمنٹ کے رکن اور پارلیمنٹ میں ڈپٹی شیڈو لیڈر راجہ افضل خان…
Read Moreسابق سپیکر ایاز صادق کا بیان افسوسناک اور اشتعال انگیز ہے، قمراقبا
Chairman Pakistan Union Norway Ch Qamar Iqbal (اوسلو (پ۔ر پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے کہا ہے کہ سابق سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کا بیان انتہائی افسوسناک اور اشتعال انگیز ہے۔ اپنے ایک بیان میں چوہدری قمراقبال نے کہاکہ ایازصادق نے ایسا متنازعہ بیان دے کر ملکی مفاد کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے۔ یہ انتہائی قابل گرفت بیان ہے۔ انہوں نے نہ صرف فوج کا مورال کم کرنے کی کوشش کی ہے بلکہ قومی سلامتی کے امور پر غیرذمہ دارانہ حرکت کی ہے۔ قمراقبال نے مزید…
Read Moreعلامہ قاضی نیاز نقوی کی وفات پر یورپ کے پاکستانی علماء کا اظہار تعزیت
Late Allama Qazi Niaz Naqvi اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّــآ اِلَـیْہِ رٰجِعُوْنَ پاکستان کے بزرگ عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ قاضی سید نیازحسین نقوی (سربراہ جامعہ المنتظر لاہور) کی وفات پر یورپ کے مختلف ملکوں میں مقیم پاکستانی علماء نے انتہائی افسوس اور دکھ کا اظہار کیا اور اسے پوری ملت تشیع کیلئے ایک عظیم صدمہ قرار دیا ہے۔ مختلف یورپی ملکوں کی دینی شخصیات نے اپنے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ مرحوم جیّد عالم دین اور قضاوت میں ید طولی رکھتے تھے، نیز مرحوم کی وفات سے جو خلا پیدا ہوا…
Read Moreعلامہ شمشاد رضوی کونسل آف علماء امامیہ شنگن کے صدر منتخب: علامہ ڈاکٹر زوار شاہ کی مبارکباد
(اوسلو (پ۔ر انجمن حسینی ناروے کے مذہبی امور کے ڈائریکٹر علامہ ڈاکٹر سید زوار حسین شاہ نقوی نے توحید اسلامک سنٹر اوسلو ناروے کے امام جماعت علامہ سید ششمشاد حسین رضوی کو کونسل آف علماء امامیہ شنگن کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ واضح رہے کہ علامہ سید شمشاد حسین رضوی جو ایک طویل عرصے سے ناروے میں دینی خدمات انجام دیے رہے، کو کونسل آف علماء امامیہ شنگن کے گذشتہ روز کے ایک اجلاس میں متفقہ طور پر کونسل کا صدر منتخب کرلیا گیا۔ کرونا…
Read Moreصوبائی وزیرتعلیم راجہ یاسرہمایوں سرفراز کا چیئرمیں پاکستان یونین ناروے قمراقبال کے اعزاز میں عشائیہ: مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
اوسلو (پ۔ر)۔ صوبہ پنجاب کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا۔ عشائیہ کی یہ تقریب گذشتہ شام پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں منعقد ہوئی جس کے دوران وزیر برائے تعلیم کے پرائیویٹ سیکرٹری حبیب الرحمان ہاشمی، پی ٹی آئی کے بانی رکن مظہرساہی، وزیراعلیٰ پنجاب کے سیکرٹری انور کھرل، سیشن جج بہاولپور، سماجی کارکن مزمل بٹ، چنیوٹ سے علی سپرا اور دیگر اہم…
Read Moreپولینڈ میں پاکستانی کمیونٹی کی اہم شخصیات کا اجلاس: بہت جلد نمائندہ تنظیم کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔
وارسا (پ۔ر)۔ پولینڈ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی نمائندہ تنظیم کے قیام کے لیے کمیونٹی کی چیدہ چیدہ شخصیات کا پہلا باقاعدہ اجلاس جمعہ کی شام دارالحکومت وارسا میں ہوا۔ اجلاس جو پاکستان فورم وارسا کے زیراہتمام ایک مقامی ریسٹورنٹ میں منعقد ہوا، تنظیم کے مجوزہ مقاصد پر تبادلہ خیال ہوا اور یہ طے پایا کہ بہت جلد اس رفاعی تنظیم کا قیام عمل میں لا کر اس کی سرگرمیاں شروع کی جائیں گی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام رب کریم سے ہوا جس کی سعادت مولانا امین مدنی…
Read Moreمرزا ذوالفقار مرحوم، ایک انسان دوست شخصیت ۔۔۔ تحریر: علی اصغرشاہد
پاکستان پیپلز پارٹی کی آمریت کے خلاف عظیم سیاسی جدوجہد اور بےمثال قربانیاں دنیا بھر میں آمریت کے خلاف چلنے والی جمہوری تحریکوں کے لئے مشعل راہ ھیں ۔ پاکستان میں ضیاء آمریت کے دوران پارٹی کارکنوں محنت کشوں مزدوروں کسانوں طلباء وکلاء اور دانشوروں کو 80 ھزار کوڑے سر عام مارے گئے۔ جیلیں بھر دی گئیں اور کئی نوجوانوں کو پھانسی کے تختے پر لٹکایا گیا۔ پاکستان میں چلنے والی اس جمہوری تحریک میں جہاں پاکستان میں موجود کارکنوں اور راہنماؤوں نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے، وھاں…
Read Moreناروے: چوہدری رضوان کا پی پی پی سپورٹس ونگ کا صدر منتخب ہونا نیک شگون ہے، چوہدری عجب
(اوسلو (پ۔ر پاکستان پیپلزپارٹی ناروے سے وابستہ اہم سماجی شخصیت چوہدری عجب خان نے تحصیل کلرسیداں کے علاقے سہوٹ کلیال سے تعلق رکھنے والی متحرک شخصیت چوہدری محمد رضوان کو ضلع میں پی پی پی کے سپورٹس ونگ کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد دی ہے اور ان کے انتخاب کو علاقے کے لوگوں کے مفاد اور خصوصاً نوجوانوں کی صحت افزاء سرگرمیوں کے حوالے سے نیک شگون قرار دیا ہے۔ یاد رہے کہ چوہدری محمد رضوان چوہدری محمد ضمیر مرحوم (سابق تحصیل سربراہ پی پی پی، ریٹائرڈ پولیس…
Read Moreاوسلو: ڈاکٹر سید زوار حسین کی ناروے میں پاکستان کے سفیر ظہیر پرویز سے ملاقات: پاکستان میں فرقہ وارانہ تشدد پر تشویش کا اظہار
اوسلو (خصوصی رپورٹ) انجمن حسینی ناروے کے دینی امور کے ڈائریکٹر حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ ڈاکٹر سید زوار حسین شاہ نے گذشتہ روز ناروے میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفیر ظہیر پرویز خان سے ملاقات کی۔ سفارتخانہ پاکستان میں ہونے والی اس ملاقات میں توحید اسلامک سنٹر کے صدر سید سجاد کاظمی بھی موجود تھے اور اس دوران سفیر پاکستان کو وزیراعظم پاکستان عمران خان کے نام ایک خط دیا گیا جس میں حکومت پاکستان سے اپیل کی گئی ہے کہ پاکستان میں شیعہ مکتب سے تعلق رکھنے والے لوگوں…
Read Moreناروے میں اسلام مخالف گروپ “سیان” ہفتہ وار قرآن جلانے کا منصوبہ ترک کرکے ڈائیلاگ پر رضا مند ہوگیا
اوسلو (خصوصی رپورٹ)۔ ناروے میں اسلام مخالف گروپ “سیان” ہر ہفتے قرآن جلانے کے اپنے منصوبے کو معطل کرکے مسلمانوں کی ایک تنظیم “مسلم ڈائیلاگ فورم” کے ساتھ مذاکرات پر رضا مند ہوگیا ہے۔ مسلم ڈائیلاگ فورم کے روح رواں اور ممتاز نارویجن پاکستانی سیاستدان سید یوسف گیلانی کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کی ٹیم اس سے قبل “سیان” کے عہدیداران خصوصاً اس کے مرکزی لیڈر “لارس تھورسن” سے ملاقاتیں کرچکے ہیں اور اب ان کے ساتھ چوبیس اکتوبر کو باقاعدہ مذاکرات ہوں گے۔ یوسف گیلانی کے علاوہ…
Read Moreحکومت پاکستان فرقہ وارانہ تشدد کی فوری روک تھام کرے، ناروے کے سنی و شیعہ علماء کا مشترکہ مطالبہ
اوسلو (خصوصی رپورٹ)۔ ناروے میں مقیم اہل سنت اور اہل تشیع کے علماء نے مشترکہ طور پر مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پاکستان ملک میں بڑھتے ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کی روک تھام کے لیے فوری اور سنجیدہ اقدامات کرے۔ یہ بات گذشتہ روز دارالحکومت اوسلو میں مقیم شیعہ علماء کے ایک وفد کی اسلامک کلچرل سنٹر ناروے کے پاکستانی نژاد علماء سے ملاقات کے دوران کہی گئی۔ شیعہ علماء کے وفد میں انجمن حسینی ناروے کے دینی امور ڈائریکٹر علامہ ڈاکٹر سید زوار حسین نقوی، مولانا سید قاسم علی…
Read Moreمعیار کو برقرار رکھتے ہوئے پاکستان یورپ کی منڈی میں جگہ بناسکتا ہے، پاکستان فورم وارسا
(وارسا (خصوصی رپورٹ پولینڈ مرکزی یورپ کی ابھرتی ہوئی معیشت میں اہم کردار ادا کررہا ہے اور پاکستان اشیاء کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے مرکزی یورپ کی مارکیٹ میں اپنی برآمدات کے لیے مناسب جگہ بناسکتاہے۔ یہ بات جمعہ کی شام پاکستان فورم وارسا کے زیراہتمام ایک اجلاس میں کہی گئی جس میں مختلف پیشوں سے وابستہ کمیونٹی کے اہم اراکین شریک ہوئے۔ اجلاس میں سماجی و کاروباری شخصیات سید طاہرعلی شاہ اور سید عثمان سجاد شاہ، سینئر صحافی اور بین الاقوامی و قومی سیاسی امور کے ماہر ڈاکٹر…
Read Moreواقعہ کربلا کے بارے میں نارویجن پاکستانی مصور انور علی کاظمی کا آرٹ ورک
اس سلسلے میں ارویجن پاکستانی مصور انور علی کاظمی سے ڈاکٹر سید سبطین شاہ کی ملاقات یہ دستاویزی فلم نامور نارویجن پاکستانی مصور سید انور علی کاظمی کی مصوری کے بارے میں ہے، جنہوں نے حال ہی میں واقعہ کربلا کی بڑے خلوص سے تصویر کشی کی ہے۔ اس تصویر پر وہ کافی عرصے سے کام کررہے تھے۔ آپ دیکھ سکتے ہیں، تصویر میں ایک طرف خاندان امام حسین (ع) کے خیمے دکھائی دیتے ہیں، جہاں خواتین و بچے تین دن کے بھوکے اور پیاسے ہیں اور دوسری طرف میدان…
Read Moreپاکستان یونین ناروے کے زیراہتمام جشن آزادی پاکستان کی مناسبت سے اوسلو میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
اوسلو (خصوصی رپورٹ) پاکستان یونین ناروے کے زیراہتمام سوموار کے روز اوسلو میں جشن آزاد پاکستان کی مناسبت سے پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن کریم سے ہوا جبکہ سٹیج سیکرٹری کے فرائض ثقافتی شخصیت نصراللہ قریشی اور ممتازدانشور شاہ رخ سہیل نے مشترکہ طور پر سرانجام دیئے۔ پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے تقریب کی صدارت کی جبکہ لورنسکگ کی میئر راگن ہیلڈ برگھائیم اور ڈپٹی میئر ارنیست موڈیسٹ، سفارتخانہ پاکستان کے کمیونٹی ویلفئیراتاشی خالد محمود، بین الاقوامی تعلقات کے ماہر ڈاکٹر سید…
Read More