پاکستان کو آگے لیکر جانے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا،صدر مملکت

Loading

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو آگے لیکر جانے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا، ذاتی اختلافات کو پس پشت ڈال کر صرف اور صرف پاکستان کا سوچنا ہے،صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایوان صدر میں اہم ملاقات ہوئی ۔جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں کو جمہوری اور آئینی ذمہ داری نبھانے ہوئے وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی…

Read More

آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے سوا ہمارے پاس کوئی پلان بی نہیں

Loading

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کے سوا ہمارے پاس کوئی پلان بی نہیں۔ آئی ایم ایف پروگرام کے تحت کارکردگی نے کھاتوں پر دباؤ کو کم کیا، آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت چل رہی ہے، آئی ایم ایف نے حکومتی معاشی ڈسپلن کو تسلیم کیا ہے۔نیوزکانفرنس میں اقتصادی سروے رپورٹ پیش کرتے ہوئے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ اقتصادی سروے کے مطابق رواں سال شرح نمو کا ہدف 3.6فیصد تھا، ملکی اور غیرملکی سرمایہ کاری غیرفعال رہی، اسٹاک مارکیٹ میں سیاسی استحکام کی توقع کے باعث سرمایہ کاروں…

Read More

ہمیں انصاف نہیں مل رہا اور نہ ملنے کا امکان ہے، رؤف حسن

Loading

 پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں قاضی فائزعیسیٰ جب سے چیف جسٹس بنے ہمیں انصاف نہیں مل رہا، کور کمیٹی نے کہا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہمارے کیسز میں نہ بیٹھیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خود ہمارے کیسز سے الگ ہونا چاہیے تھا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انصاف پہلے بھی نہیں ملتا تھا لیکن اب تو ہماری پٹیشن دیکھی ہی نہیں جارہیں، اصولی طور پر سیاسی معاملات میں عدالت کا کندھا استعمال نہیں ہونا چاہیے، عدالت کو بھی اپنے…

Read More

دنیا کے کسی مہذب جمہوری معاشرے میں فوجی عدالتوں کا کوئی نشان تک نہیں ملتا

Loading

ترجمان پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ دنیا کے کسی مہذب جمہوری معاشرے میں فوجی عدالتوں کا کوئی نشان تک نہیں ملتا، پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ سے سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کا مطالبہ، شدید گرمی میں بےگناہ افراد کو ملٹری جیلوں میں ناحق قید رکھ کر انسانی حقوق پامال کیے جا رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے ایکس پر جاری بیان کے مطابق سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیوں کی سماعت کا معاملہ، پاکستان تحریک انصاف کا کارروائی کو جلد سے جلد آگے بڑھانے اور سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینے کا مطالبہ، سپریم کورٹ کے سویلینز…

Read More

خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے

Loading

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے،پھر وزیراعلیٰ ہاؤس اور گورنر ہاؤس دونوں ہمارے ہوں گے، یہ دھمکیاں ان کو دو جو کرسیوں کے بھوکے ہیں، قوم پر مسلط لُولے لنگڑے گھوڑے جن کے گھروں میں حرام ہے، یہ دھمکیاں ان کو دو۔ انہوں نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے پہلے کہہ دیا تھا یہ مجھے جیل میں ڈالیں گے، بانی پی ٹی آئی کی ساری باتیں سچ ثابت ہوئیں، ہمیں کہتے ہیں آپ کو سیاسی باتیں…

Read More

وزیراعظم کی عام آدمی کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کیلئے ہرممکن اقدامات کی ہدایت

Loading

وزیراعظم میاں شہبازشریف نے عام آدمی کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کیلئے ہر ممکن اقدامات کی ہدایت کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقامی کوئلے پر بجلی پلانٹس کو چلانے سے فی یونٹ قیمت میں 2 روپے کمی ممکن ہوگی، بڑی صنعتوں کو بھی کم لاگت بجلی کی فراہمی ممکن بنائی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات پر اعلی سطحی جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں عام آدمی کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت کم کرنے کیلئے بڑے فیصلے کئے گئے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں کو…

Read More

عمران خان کا بیرون ملک جانے سے صاف انکار

Loading

عمران خان کا بیرون ملک جانے سے صاف انکار۔ سینئر صحافی ارشاد بھٹی کی جانب سے جیو نیوز کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا گیا کہ گزشتہ دنوں اڈیالہ جیل میں رابطے کیے گئے، بانی تحریک انصاف کو سیاست سے بریک لینے اور بیرون ملک جانے کی پیش کش کی گئی۔ سینئر صحافی کے مطابق عمران خان نے ایک مرتبہ پھر ڈیل کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جیل میں بالکل ٹھیک ہیں، وہ بیرون ملک کسی صورت نہیں جائیں گے۔ دوسری جانب رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے ہمارے کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں۔بیرسٹر…

Read More

ادارہ شماریات کا ملک میں مہنگائی 16 ماہ کی کم ترین سطح پر آ جانے کا دعوٰی

Loading

ادارہ شماریات کا ملک میں مہنگائی 16 ماہ کی کم ترین سطح پر آ جانے کا دعوٰی، فروری 2024 میں مہنگائی کی شرح کم ہو کر 23.1 فیصد پر آگئی جو کہ نومبر 2022ء کے بعد کم ترین شرح ہے۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے فروری 2024ء میں مہنگائی بارے رپورٹ جاری کر دی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق فروری میں مہنگائی 16 ماہ کی کم ترین سطح 23.1 فیصد رہی ہے، جس سے سٹیٹ بینک کیلئے شرح سود میں کمی کرنے کی راہ بھی پیدا ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق فروری میں مہنگائی میں کمی کی شرح…

Read More

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر پی ٹی آئی کی ٹرپل سینچری

Loading

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر پی ٹی آئی کی ٹرپل سینچری۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف مجموعی طور پر قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 300 یا اس سے زائد نشستیں حاصل کرنے والی واحد جماعت بن گئی۔ اب تک سامنے آنے والے نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے آزاد امیدوار قومی اسمبلی کی 95، پنجاب اسمبلی کی 116، خیبرپختونخواہ کی 83 جبکہ سندھ کی 11 نشستوں پر فتح حاصل کر چکے۔ یوں تحریک انصاف کو اب تک قومی و صوبائی اسمبلیوں کی مجموعی طور پر 305 نشستیں حاصل ہو چکیں۔ تحریک انصاف کے علاوہ کوئی دوسری جماعت 300 یا اس سے زائد نشستیں…

Read More

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا حکومت سازی کیلئے باضابطہ رابطہ

Loading

 پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن نے حکومت سازی کیلئے باضابطہ رابطہ ہوا ہے، بلاول ہاؤس لاہور میں دونوں جماعتوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں سیاسی تعاون پر اصولی اتفاق رائے پایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے سابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی، اس ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال اور مستقبل میں سیاسی تعاون پر تفصیلی بات چیت کی گئی، دونوں جماعتوں کے قائدین نے ملک کو سیاسی استحکام سے ہم کنار کرنے کے لئے سیاسی تعاون…

Read More

الیکشن کمیشن نے آر اوز کو انتخابی نتائج جاری کرنے سے روک دیا

Loading

الیکشن کمیشن نے آر اوز کو انتخابی نتائج جاری کرنے سے روک دیا، صحافیوں کو آر اوز دفاتر میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے، صحافیوں کو آر اوز دفاتر کے قریب بھی نہیں آنے دیا جا رہا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے راتوں رات الیکشن جاری کرنے کا پہلے سے طے شدہ نظام تبدیل کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور، کراچی، اسلام آباد اور دیگر شہروں کے الیکشن نتائج کا اجراء رک گیا، آر اوز نے نتائج جاری کرنا روک دیے، آر اوز تک رسائی اور رابطہ بھی نہ ہو پانے کا انکشاف، صحافیوں کو آر…

Read More

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

Loading

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف عدت میں نکاح کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، جمعہ کے روز 14 گھنٹے تک جاری رہنے والی سماعت کے بعد سینئر جج قدرت اللہ نے فیصلہ محفوظ کر لیا، فیصلہ ہفتے کے روز دن 1 بجے سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی عدت کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا، فیصلہ کل دن 1 بجے سنایا جائے گا۔ جمعہ کے روز عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ اور بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان ریاض گل نے گواہان پر جرح کی۔ وکلاء نے خاورمانیکا، عون چودھری،…

Read More

عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہو گیا

Loading

عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہو گیا، نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد کمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق نئے سال کے دوسرے کاروباری ہفتے کے آغاز پر گزشتہ ہفتے کے برعکس عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نئے سال کے دوسرے ہفتے کے آغاز پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد تک کمی ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں دوران ٹریڈنگ برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 76 ڈالر سے بھی نیچے…

Read More

پاکستان کا قرض بہت زیادہ ہونے پر سود کی ادائیگی آسمان پر پہنچ گئی ہے

Loading

نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ پاکستان کا قرض بہت زیادہ ہونے پر سود کی ادائیگی آسمان پر پہنچ گئی ہے، ایف بی آرکی ٹیکس آمدنی سے 3 چوتھائی قرض ادائیگی ہورہی ہے، عالمی مالیاتی اداروں کا قرض بھی 44 فیصد ہوگیا ہے، باہمی غیرملکی قرض 35 فیصد ، 14فیصد کمرشل قرض ہے، قرض کا بوجھ کم کرنے کیلئے کام کیا جارہا ہے۔ اسلام آباد میں ایس ڈی پی آئی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کا پہلا اجلاس کامیابی سے مکمل کرلیا ہے، آئی ایم ایف کے…

Read More

اسد عمر کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان،سیاست کو بھی مکمل خیرباد کہہ دیا

Loading

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اسد عمر نے پارٹی کو خیر باد کہنے کا اعلان کر دیا، اسد عمر نے ہمیشہ کے لیے سیاست کو چھوڑنے کا بھی اعلان کر دیا۔اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہایک دہائی سے زیادہ عوامی زندگی کے بعد، میں نے سیاست کو مکمل طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسد عمر نے کہا کہ جیسا کہ میں پہلے بھی عوامی سطح پر کہہ چکا ہوں کہ میں ریاستی اداروں کے ساتھ تصادم کی…

Read More