سیدہ فاطمہ الزہرا ؑ ٹرسٹ ناروے کے زیراہتمام مستحق بچوں میں پاپوش کی تقسیم

اوسلو (پ۔ر)۔ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقہ جات صوابی, لکی مروت اور بالخصوص سمندر شریف گاؤں میں سیدہ فاطمہ الزہرا (س) ٹرسٹ نے ایک اہم منصوبے کے تحت 143 یتیم، مسکین اور  دیگر مستحق بچوں اور بچیوں میں پاپوش (شوز) تقسیم کیے۔ ادارے کے سربراہ علامہ افتخار احمد چشتی نے بتایا کہ اس اقدام پر بچے انتہائی پر مسرت تھے اور وہ اس کار خیر میں حصہ لینے والے افراد کے لیے دعا گو تھے۔ بچوں کا کہناتھا کہ اللہ کریم اسی طرح سیدہ فاطمہ الزہرا ؑ ٹرسٹ…

Read More

ناروے میں ڈاکٹرسید زوار نقوی کی سربراہی میں علماء کے وفد کی ایرانی سفیر سے ملاقات: سیلاب کے نقصانات پر ہمدردی کا اظہار

  اوسلو (پ۔ر)۔ ناروے میں مقیم مسلمان علماء اور دینی اداروں کے عہدیداروں کے ایک وفد نے انجمن حسینی ناروے کے دینی امور کے ڈائریکٹر اور امام جمعہ علامہ ڈاکٹر سید زوار حسین نقوی کی قیادت میں ناروے میں تعینات ایران کے سفیر محمد حسن حبیب اللہ زادہ سے ملاقات کی اور ان سے ایران میں حالیہ سیلاب کے دوران جانی اور مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا۔ وفد میں توحید اسلامک سنٹر کے امام علامہ سید شمشاد حسین رضوی، ان کے نائب شیخ محمود جلول، سنٹر کے صدر…

Read More

پاکستان یونین ناروے کا اجلاس: قمراقبال نے شرکاء کو اپنے دورہ پاکستان پر بریف کیا

اوسلو (پ۔ر)۔ پاکستان یونین ناروے کی سینئر عہدیداروں اور اراکین  کا اجلاس گذشتہ روز اوسلو میں یونین کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوا جس کی صدارت یونین کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے کی۔ اجلاس میں یونین کے سیکرٹری اطلاعات ملک پرویزمہر، یونین سے وابستہ مختلف امور کے سیئنرمشیران اور عہدیداران ڈاکٹر جمیل طلعت، نصراللہ قریشی، چوہدری اصغردھکڑ، چوہدری اکرم سیکریالی، چوہدری تنویراحمد بہبلی، میاں بشیرحسین چکوڑی، شاہ رخ سہیل، ملک اکرم متیلا، غلام سرور پنجن شاہانہ، ممتازاحمد گوندل چوہدری شاہد منیر گڑا جٹاں، عاطف محمود پنجن شاہانہ اور دیگر نے…

Read More

چوہدری قمراقبال کی ڈی سی گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد سے ملاقات: کڈنی سنٹر گجرات و دیگر موضوعات پر گفتگو کی گئی

گجرات (پ۔ر)۔ پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے گذشتہ دنوں اپنے دورہ پاکستان کے اختتامی مرحلے میں ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران جس میں پاکستان یونین ناروے کے سینئررکن میر ناصر بھی موجود تھے، کڈنی سنٹر گجرات اور دیگر موضوعات پر گفتگو کی گئی۔ چوہدری قمراقبال نے ڈی سی گجرات کو بتایاکہ چونکہ یورپ بشمول ناروے میں مقیم پاکستانیوں کی اکثریت کا تعلق  ضلع گجرات سے ہے، اسی وجہ سے ان کے پاکستان میں مسائل بھی ضلع…

Read More

ناروے میں علماء کے وفد کی ایرانی سفیر سے ملاقات: وفد نے ایران میں سیلاب کے نقصانات پرہمدردی کا اظہارکیا

اوسلو (پ۔ر)۔ ناروے میں مقیم مسلمان علماء اور دینی اداروں کے عہدیداروں کے ایک وفد نے ناروے میں تعینات ایران کے سفیر محمد حسن حبیب اللہ زادہ سے ملاقات کی اور ایران میں حالیہ سیلاب کے دوران جانی اور مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا۔ وفد میں توحید اسلامک سنٹر کے امام علامہ سید شمشاد حسین رضوی، علامہ جالوت، سنٹر کے صدر سید سجاد کاظمی، انجمن حسینی ناروے کے دینی امور کے ڈائریکٹر اور امام جمعہ علامہ ڈاکٹر سید زوار حسین نقوی اور انجمن کے سابق صدر چوہدری ارشد…

Read More

پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین قمراقبال نے نادرا سے متعلق اوورسیزپاکستانیوں کے مسائل کو نادرا ہیڈکوارٹرز اسلام آباد پہنچا دیا

 اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)۔ پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین قمراقبال نے نادرا سے متعلق اوورسیزپاکستانیوں کے مسائل کو نادرا ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں تعینات کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے ذریعے چیئرمین نادرا تک پہنچا دیا ہے۔ چوہدری قمراقبال کی ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نادرا ویجلنس کرنل ریٹائرڈ عدنان حفیظ سے ان کے دفتر واقع نادرا ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ملاقات ہوئی جس کے دوران انھوں نے ان مسائل کو چیئرمین نادرا کے نام ایک خط کی صورت میں پیش کیا۔ ملاقات کے دوران پاکستان یونین ناروے کے سینئررکن اور…

Read More

سمندرپارپاکستانیوں کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کئے جائیں، چوہدری قمراقبال کا پریس کلب کھاریاں میں خطاب

(اوسلو/کھاریاں (خصوصی رپورٹ پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے کہاہے کہ پاکستان میں ارباب اختیار کو چاہیے کہ سمندرپار پاکستانیوں کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کریں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گذشتہ روز کھاریاں پریس کلب میں اپنے اعزاز میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر پریس کلب کے صدر آفتاب احمد نذر، جنرل سیکرٹری سید تنویرنقوی، کلب کے سرپرست اعلیٰ حاجی شبیرحسین ملک اور تقریب کے کورآرڈی نیٹر، میزبان اور پاک۔ ناروے ٹائمز کے چیف ایڈیٹر میاں محمد صفدر اور…

Read More

اسلام آباد۔راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی ناروے کی سالانہ تقریب یوم پاکستان، بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے

اوسلو (خصوصی رپورٹ) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں اسلام آباد۔راولپنڈی ویلفیئرسوسائٹی ناروے کے زیراہتمام یوم پاکستان کی سالانہ پروقار تقریب گذشتہ روز منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں نارویجن پاکستانیوں نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران ناروے کے سابق وزیراعظم شیل ماگنے بندویک جو ایک عرصے سے تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے کوشاں ہیں، کو ایک خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ تقریب ’’پاکستان اور اوورسیز پاکستانیز‘‘ کے موضوع پرمنعقد ہوئی جس میں حضرات کے ساتھ خواتین اور بچوں نے بھی شرکت کی۔ تقریب کی صدارت…

Read More

ناروے کی مساجد کے باہر مختلف مذاہب کے لوگوں کا مسلمانوں سے اظہاریکجہتی

(اوسلو خصوصی رپورٹ) ناروے کے دارالحکومت اوسلو کی مساجد کے باہر نماز جمعہ کے دوران مختلف مذاہب کے ماننے والے افراد مسلمانوں سے یکجہتی کے لیے جمع ہوئے۔ اس دوران بعض لوگوں نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر مسلمانوں کی سلامتی اور ان کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی کے لیے نعرے درج تھے۔ اوسلو شہرکے اسلامک کلچرل سنٹر کے باہر مسیحی، سکھ، یہودی اور دیگر مذاہب کے لوگ اس وقت تک کھڑے رہے جب تک مسلمان نماز جمعہ کے لیے وہاں موجود تھے۔ اسی دوران اوسلو کی خاتون…

Read More

سال 2018 میں،1 کروڑ 80 لاکھ روپے کی رقم شوکت خانم ہسپتال کے لیے ،ناروے سے بھیجی گئی –

(رپورٹ ، محمد طارق ) فرینڈز آف شوکت خانم سیکنڈنیوا کا سالانہ 2019 ممبران اجلاس ،اوسلو ، ناروے میں 17 مارچ 2019 کو منعقد ہوا – اجلاس میں درج ذیل نکات ایجنڈے پر تھے – فرینڈز آف شوکت خانم سیکنڈنیوا سال 2018 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ – فرینڈز آف شوکت خانم سیکنڈنیوا سال 2018 کی سالانہ آڈیٹ رپورٹ ، 2019 کے لیے بجٹ – فرینڈز آف شوکت خانم سیکنڈنیوا کے آئین کے مطابق انتظامی باڈی کے کچھ عہدوں پر انتخابات – سالانہ ممبران اجلاس میں جن ممبران نے شرکت کی…

Read More

پاکستانی نژاد نامور سیاستدان دوبارہ اوسلوسٹی پارلیمنٹ کے لیے نامزد، ترقیاتی پروگرام لیبر پارٹی کی ترجیحی ہے، ڈاکٹرمبشربنارس

اوسلو (خصوصی رپورٹ)۔ نارویجن لیبرپارٹی کے نامور پاکستانی نژاد سیاستدان ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس کو ان کی لیبرپارٹی نے ایک بار پھر اوسلوسٹی پارلیمنٹ کے لیے نامزد کردیا ہے۔ ناروے میں مقامی حکومتوں کے انتخابات اس سال ستمبر میں ہوں گے جن کے ذریعے اوسلو سمیت دیگر مقامی حکومت کے نمائندوں کو مزید چار سال کے لیے منتخب کیا جائے گا۔ لیبرپارٹی کی امیدواروں کی نامزدگی کے حوالے سے ایک شاندار تقریب گذشتہ روز اوسلو میں منعقد ہوئی جس میں لیبرپارٹی کے مرکزی رہنماء اور اوسلو کی مقامی حکومت کے…

Read More

چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال کو گرانقدر سماجی خدمات پر گجرات بار کی طرف سے خصوصی شیلڈ دی گئی

    اوسلو (خصوصی رپورٹ)۔                                عکاسی: محمود اختر پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال کو ان کی گرانقدر سماجی خدمات پر گجرات بارایسوسی ایشن کے صدر چوہدری شمشاداللہ ملہی ایڈوکیٹ، جنرل سیکرٹری عدنان صدیق ایڈوکیٹ اور چوہدری عظمت فاروق ساہی ایڈووکیٹ نے خصوصی شیلڈ دی ہے۔ اس سلسلے میں چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب گذشتہ روز گجرات میں منعقد ہوئی اور اس موقع پر پاکستان میں پاکستان…

Read More

جامعہ اسلامیہ ھولملیا ناروے کے زیراہتمام ’’محبت پاکستان‘‘ تقریب میں پاکستان سے مکمل یکجہتی کا اظہار

اوسلو (پ۔ر)۔ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ایک تقریب کے شرکاء نے جنوبی ایشیاء کی کشیدہ صورتحال کے تناظر میں پاکستان کی قوم، حکومت اور مسلح افواج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔ ’’محبت پاکستان اور اس کے تقاضے‘‘ کے عنوان سے یہ تقریب جمعہ کے روز جامعہ اسلامیہ ھولملیا (اوسلو) میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے دوران اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ ہم نارویجن پاکستانی آزمائش کی ہر گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعا گو ہیں۔…

Read More

ناروے میں پاکستانیوں کی سکونت کے پچاس سال پورے ہونے پر شاندار تقریبات منعقد ہونگی، اوسلو کی مقامی حکومت کا اعلان

اوسلو (خصوصی رپورٹ)۔ ناروے کے دارالحکومت اوسلو شہر کی مقامی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک میں پاکستانیوں کی سکونت کے پچاس سال پورے ہونے پر گولڈن جوبلی منائی جائے گی۔ اس سلسلے میں بہت جلد پروقار ثقافتی تقریبات کے انعقاد کی تواریخ مقرر کی جائیں گی۔   اوسلو کے ٹاؤن ہال میں گذشتہ روز اس حوالے سے منعقد ہونے والی ایک تقریب کے دوران اوسلوشہر کی مقامی حکومت کے سربراہ مسٹر ریمونڈ جوہانسن اور اوسلو کی میئر مس مریانے بورگن نے بتایاکہ وہ اس حوالے سے نارویجن…

Read More

پہاڑ اور برف کے درمیان

(تحریر ،محمد طارق ) لی فی یل پہاڑ پر شلالام اور اسکینگ کا سفر – مغربی یورپ کے شمال میں واقع ملک ناروے میں 3 ، 4 ماہ برف پڑتی ہے ، سال 2019 کے پہلے 2 ماہ میں گذشتہ کئ سالوں کی نسبت بہت زیادہ برف پڑی ، ملک میں برف باری کے باوجود روزمرہ زندگی کے معاملات رکتے نہیں بلکہ معمول کے مطابق چلتے رہتے ہیں ، زیادہ برف کی وجہ سے فروری کے مہینے میں ملکی تعلیمی اداروں کو حکومت کی طرف سے ایک ہفتے کی چھٹی…

Read More