اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) کرونا وائرس کی قیامت خیز مصیبت میں بھی پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز (پی آئی اے) والے اپنی پرانی عاداتوں سے باز نہیں آئے۔ انہی چکربازیوں میں کمپنی کے حکام نے ڈنمارک اور ناروے کے لیے آٹھ اور ۹ اپریل کی خصوصی پروازوں کی ٹکٹیں آئرلائن کی ویب سائیٹ سے غائب کردیں۔ واضح رہے کہ اسلام آباد میں ناروے کے سفارتخانے نے ہفتے کے روز ایک بیان جاری کرکے پاکستان میں رکے ہوئے ناروے اور ڈنمارک کے شہریوں کو خوشخبری دی تھی کہ پی آئی اے کے تعاون…
Read MoreCategory: ناروے
ناروے اور ڈنمارک کے لیے اسلام ٓاباد سے دوخصوصی پروازیں آٹھ اور ۹ اپریل کو روانہ ہوں گی، نارویجن سفارتخانہ کا اعلان
اوسلو (خصوصی رپورٹ) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں نارویجن سفارتخانے کے ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ پاکستان کے اسلام آباد ائرپورٹ سے ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے لیے آٹھ اپریل کو اور ناروے کے دارالحکومت اوسلو کیلئے ۹ اپریل کو پی آئی اے کی خصوصی پروازیں چلائی جائیں گی۔ سفارتخانے کی ویب سائیٹ پر شائع ہونے والے اس بیان کے مطابق، اس سلسلے میں پی آئی اے کی ویب سائیٹ چار اپریل شام چھ بجے سے ٹکٹ خریدے جاسکتے ہیں: https://www.piac.com.pk بیان میں کہاگیا ہے کہ یہ…
Read Moreیورپ سے پاکستانیوں کی میتوں کو وطن لانے اور پاکستان میں رکے اوورسیز پاکستانیوں کو یورپ لے جانے کا بندوبست کیا جائے، قمراقبال کے وزیرخارجہ و معاون خصوصی کو خطوط
اوسلو (خصوصی رپورٹ) پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے مطالبہ کیا ہے کہ یورپ سمیت مختلف ملکوں سے اوورسیزپاکستانیوں کی میتوں کو پاکستان لانے اور پاکستان میں پھنسے ہوئے اوورسیز پاکستانیوں کو اپنے بیوی بچوں کے پاس واپس یورپ لے جانے کے لیے فوری اقدامات کئے جائیں۔ اوورسیزٹریبون سے بات کرتے ہوئے قمراقبال نے کہا کہ انھوں نے اس سلسلے میں پاکستان کے وزیرامور خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے اوورسیزپاکستانیز سید ذوالفقار بخاری کو خطوط لکھے ہیں۔ خطوط میں کہاگیا ہے کہ…
Read Moreاوسلو: شیخ طارق کی اپیل پر محسن راجہ کے ’’سامفونس انگاشرتے‘‘ گروپ کی پاکستان میں مزدورطبقہ کیلئے فنڈریزنگ احسن قدم ہے، قمراقبال کی اوورسیز ٹریبون سے گفتگو
اوسلو (خصوصی رپورٹ) پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے کہاہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن سے متاثرہ مزدور طبقات کی مدد کے لیے شیخ طارق محمود کی اپیل پر فیس بک پیج Samfunnsengasjerte Norsk-Pakistanere کی ٹیم کی طرف سے فنڈریزنگ ایک انتہائی قابل تحسین قدم ہے۔ انہوں نے اوورسیز ٹریبون سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مزید کہاکہ Samfunnsengasjerte norsk-pakistanere کی طرف سے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی بہت ہی مثبت و فوری ردعمل سامنے آیا ہے۔ اوسلو، ناروے کے باسی اس نیک…
Read Moreعوام سے کرونا سے بچاؤ کی اپیل یا کرونا کی آڑ میں ریاستی جبر .. .. … تحریر: سید سبطین شاہ
یہ تصویر مقبوضہ کشمیر کی نہیں جہاں ریاست کی سیکورٹی فورس نے وہاں کی مظلوم عوام کو کئی دہائیوں سے یرغمال بنا رکھا ہے بلکہ یہ تصویرکراچی کی ہے جہاں پولیس نے عوام کو لاک ڈاؤن کے دوسرے روز سڑکوں پر مرغا بنا رکھا ہے اور ان سے ناکردہ گناؤوں کی توبہ کروائی جارہی ہے۔ پاکستان کے ایک معتبر روزنامے میں شائع ہونے والی یہ تصویر اور اسی طرح کی کچھ دیگر تصاویر اس بات کی نشاندہی ہے کہ ریاستی پولیس کرونا وائرس کی آڑ میں عوام سے پچھلے کئی…
Read Moreپاکستان یونین ناروے کے تعاون سے اوورسیزپاکستانیوں کو مفت قانونی مشاورت کے لیے گجرات میں دفترکا افتتاح، تقریب سے قمراقبال اور عظمت فاروق ایڈوکیٹ کا خطاب
گجرات (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے تعاون سے گجرات میں اوورسیزپاکستانیوں کو مفت قانونی مشاورت دینے و نیز مناسب قانونی معاونت کے لیے گجرات کے ڈسٹرکٹ کورٹس کی حدود میں ساہی لا ایسوسی ایٹس کے زیراہتمام دفتر قائم کردیا گیا ہے۔ دفترکے باقاعدہ افتتاح کے لیے گذشتہ روز پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے بطور مہمان خصوصی دفتر کے آغاز کے لیے فیتا کاٹا۔ تقریب میں قانونی ماہرین، سماجی شخصیات اور شعبہ صحافت سے تعلق رکھنے والے نامور افراد نے شرکت کی۔…
Read Moreبیرون ممالک مسئلہ کشمیر پر سفارتی مشنز کو تیز تر کرنے کی ضرورت ہے، حسین شہید سرورایڈوکیٹ کی ریسرچ سکالر سبطین شاہ سے گفتگو
اسلام آباد (پ۔ر) لوٹن، برطانیہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور حلقہ ارباب ذوق لوٹن کے سیکرٹری سید حسین شہید سرور ایڈوکیٹ نے کہاہے کہ بیرون ممالک مسئلہ کشمیر کو مزید اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔ خاص طور پر پچھلے سال اگست سے ابتک بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کے عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کو دنیا کے سامنے لایاجائے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گذشتہ روز پاکستانی ریسرچ سکالر اور سینئر صحافی سید سبطین شاہ سے کشمیرہاؤس اسلام آباد میں ایک ملاقات میں کہی۔…
Read Moreچوہدری قمراقبال کی خطہ پٹھوہار کے نامور ادیب و شاعر سید آل عمران سے ملاقات، ناروے میں پاکستانی ثقافت اور دیگر امور موضوع گفتگو رہے
اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے گذشتہ روز خطہ پٹھوہار کے نامور شاعر، ادیب اور اینکرپرسن سید آل عمران سے اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستانی ریسرچ سکالر اور سیئنرصحافی سید سبطین شاہ اور پاکستان یونین ناروے کے سینئر عہدیدار میر ناصر بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران پاکستان کی ثقافت اور نارویجن پاکستانیوں کی ملی اقدار و رسم رواج پر گفتگو ہوئی۔ سید آل عمران نے ناروے میں پاکستانی ثقافت کے فروغ، ناروے۔پاکستان تعلقات اور نارویجن پاکستانیوں کے…
Read Moreریاض احمد اسلام آباد۔راولپنڈی ویلفیئرسوسائٹی ناروے کے نائب صدر منتخب
اوسلو (پ۔ر) ریاض احمد اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی (رجسٹرڈ) ناروے کے نائب صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ اس سلسلے میں سوسائٹی کی انتظامیہ اور مشاورتی بورڈ کا اجلاس انتخاب براۓ نائب صدر سال 2020 کے لیےگذشتہ ہفتے اوسلو میں منعقد ہوا. ریاض احمد جو اس سے پہلے سوسائٹی کے صدر رہے چکے ہیں، واضح اکثریت کے ساتھ سوسائٹی کے نائب صدر منتخب ہو ئے ہیں۔ ریاض احمد کو الیکشن جیتنے اور سوسائٹی کا نائب صدر بننے پر تمام انتظامیہ اور مشاورتی بورڈ نے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد…
Read Moreچوہدری قمراقبال کی مشیروزارت دفاع ڈاکٹرماریہ سے ملاقات، اس دوران پاکستانی ریسرچ سکالر سبطین شاہ بھی موجود تھے
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال نے گذشتہ روز مشیروزارت دفاع اور اسلام آباد کے معروف تھینک ٹینک ’’ساسی‘‘ کی چیئرپرسن ڈاکٹرماریہ سلطان سے ان کے اسلام آباد میں واقع دفتر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستانی ریسرچ سکالر اور سینئر صحافی سید سبطین شاہ اور پاکستان یونین ناروے کے شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے انچارچ اور آئی ٹی ایکسپرٹ انجینئر سید مجتبیٰ حیدر بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران پاکستان کو درپیش عالمی سطح پر متعدد چیلنجز، مسئلہ کشمیر اور نارویجن پاکستانیوں کے امور پر…
Read Moreچوہدری قمراقبال کی وزارت خارجہ پاکستان کے ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر خالد میمن سے ملاقات، دفترخارجہ میں اسناد کی تصدیق کا نظام آسان بنایا جائے، چیئرمین پاکستان یونین ناروے
اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال نے گذشتہ روز وزارت خارجہ پاکستان کے ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر خالد حسین میمن سے دفترخارجہ اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستانی ریسرچ سکالر و سینئر صحافی سید سبطین شاہ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکسپرٹ انجینئر سید مجتبیٰ حیدر بھی موجود تھے۔ چوہدری قمراقبال نے کہاکہ دفترخارجہ اسلام آباد میں اسناد کی تصدیق کے نظام کو آسان بنایا جائے تاکہ تصدیق کے لیے دوردراز سے اسلام آباد آنے والوں کے وقت ضیاع نہ ہو۔ خاص طور پر اوورسیز پاکستانیوں…
Read Moreاسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسا ئٹی ناروے کی جنرل اسمبلی، خالداسحاق صدر اور راشد اعوان جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے
اوسلو (پ۔ر) اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسا ئٹی کی 29 سالانہ جنرل اسمبلی کا اجلاس گذشتہ ہفتے اوسلو میں منعقد ہوا جسمیں سوسائٹی کے ممبران اور بلخصوص نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک کی آیات بینات سے ہوا جسکی سعادت سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری راشد علی اعوان نے حاصل کی۔ نعت شریف کا نذرانہ حماد حسین قارد نے پیش کیا۔ جنرل سیکرٹری راشد علی اعوان نے اجلاس کا ایجنڈا پیش کیا جسکو تمام ممبران نے متفقہ طور پر منظور کر کیا۔ اجلاس کے…
Read Moreناروے میں شہید بے نظیربھٹو کی برسی کی تقریب کا انعقاد، بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے
اوسلو (خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کے زیراہتمام دارالحکومت اوسلو میں گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 12 ویں برسی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ گزشتہ روز منعقد ہونے والی اس تقریب کی صدارت پی پی پی کے سینئر راھنماء الیاس کھوکھر نے کی۔ تقریب کا آغاز ممتاز عالم دین مفتی زبیر تبسم نے تلاوت کلام پاک سے کیا۔ تلاوت کے بعد اپنے مختصر خطاب انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو ایک عالمی راھنما تھے، ان کا خواب ایک اسلامک بلاک…
Read Moreگجرات: اوورسیزپاکستانیوں کے ضلعی سطح پر مسائل کو ترجیحاً حل کیا جائے، قمراقبال کا اپنے اعزاز میں حاجی اعجاز کے عشائیہ کے دوران ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد سے مطالبہ
اوسلو۔ گجرات (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال جو ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں، کے اعزاز میں گذشتہ روز کڈنی سنٹر گجرات کے صدر اور جی ایف سی فین کے مالک حاجی میاں محمد اعجاز نے عشائیہ کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر کڈنی سنٹر گجرات کے چیئرمین ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) گجرات ڈاکٹرخرم شہزاد اور دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔ اس تقریب کے دوران دوران ڈی سی گجرات ڈاکٹر خرم شہزاد نے چوہدری قمراقبال اور ان کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کیا جنہوں…
Read Moreناروے میں پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب، سابق ایم این اے زمرد خان کی شرکت
اوسلو (پ۔ر) پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کے زیراہتمام پارٹی کے 52 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں تقریب یہاں اوسلو میں پارٹی آفس میں منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز مرزا مخلص رحمان نے تلاوت کلام پاک سے کیا۔ صدارت پی پی ناروے کے صدر چودھری جہانگیر نوازگلیانہ نے کی جبکہ تقریب کے مہمان خصوصی سابق ایم این اے اور محترمہ بےنظیر بھٹو شہید کے قریبی ساتھی زمرد خان تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے زمرد خان نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا یوم تاسیس تجدید عہد کا دن ھے۔ پیپلز پارٹی آج…
Read More