نارویجن گھڑسوار لڑکی کی اوسلومیں یوم پاکستان پر نیزہ بازی میں شرکت: سیلی بوتن نے اوورسیزٹریبون کو خصوصی انٹرویو دیا

اوسلو سے رپورٹ: سید سبطین شاہ ایک نارویجن گھڑسوار لڑکی نے ناروے کے دارالحکومت اوسلومیں یوم پاکستان پرتقریبات کے دوران نیزہ بازی میں شرکت کی۔ یہ تقریبات چودہ اگست کے روز نارویجن پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے اور پاکستانی سفارتخانے کے تعاون سے مشترکہ طور پر منائی گئیں۔ یہ بائیس سالہ ’’سیلی بوتن‘‘ گھڑسواری سے متعلق ایک خصوصی کھیل ’’ڈھیگیتوکا‘‘ کی ماہرہیں اور یہ تربیت انھوں نے روس سے حاصل کی ہے۔ وہ پہلی نارویجن خاتون ہیں جنھوں نے یہ خصوصی تربیت حاصل کی۔ دنیا میں مختلف مشاغل ہیں اور…

Read More

نارویجن پاکستانیوں کا پاکستان سے مشترکہ اظہاریکجہتی: پہلی دفعہ یوم پاکستان پر ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا

رپورٹ: سید سبطین شاہ   ناروے کے دالحکومت اوسلو میں جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے باوقار اور مشترکہ تقریب ’’اکے برگ‘‘ کے سرسبز میدان میں معنقد ہوئی۔ اس بار یہ پروگرام نارویجن پاکستانی کی مختلف تنظیموں نے چودہ اگست کے دن مل کر ترتیب دیا اور اس سلسلے میں انہیں ۔ ناروے میں پاکستان کے سفارتخانے کا مکمل تعاون حاصل تھا۔ اس سے قبل بھی ناروے میں یوم پاکستان منایاجاتارہاہے لیکن چودہ اگست کے روز سفارتخانے میں پرچم کشائی کے ساتھ اسی دن اوسلو شہر میں مختلف پاکستانی تنظیموں…

Read More

مشرف اور ایدھی کو ناروے میں ایوارڈز: دونوں کو پاکستان یونین ناروے نے اوسلو مدعو کیاہے

اوسلو(پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے زیراہتمام سترسالہ جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے ایک بھرپور تقریب کی تیاریاں جاری ہیں۔ پروگرام کی تیاریوں کاجائزہ لینے کے لیے پاکستان یونین ناروے کے مرکزی بورڈ کااجلاس گذشتہ رو ز یونین کے چیئرمین چوہدری قمراقبال کی صدارت میں اوسلومیں ہوا۔ اجلاس میں بتایاگیاکہ تقریب انیس اگست کو دارالحکومت اوسلو کے مضافاتی شہر لورنسکگ میں شام پانچ بجے شروع ہوگی ۔اجلاس میں سیدذکی الحسن شاہ ، ملک پرویز، شیخ فوادانور، منشاء خان نوناوالی، محمد اصغر، میرناصر، چوہدری محمد اکرم سیکریالی، ڈاکٹرجمیل، شاہد منیر ،…

Read More

پاکستان کے حالات جلد ٹھیک ہونے والے نہیں، دوردورتک کوئی مسیحانظرنہیں آتا، راجہ منصوراحمد

اوسلو(پ۔ر) پاکستان اوورسیز الائنس کے چیئرمین راجہ منصور احمد نے کہاہے کہ اگرچہ سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے سے ایک امید پیداہوئی ہے کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں اور اگر عدالت چاہے تو انصاف فراہم کرسکتی ہے۔ ظاہری طورپر لگتاہے کہ پاکستان میں انصاف میرٹ پر نہیں ہوتا بلکہ جہاں مختلف طاقتوں کے مفاد وابستہ ہوتے ہیں وہاں عدالت بھی بڑے فیصلے کرجاتی ہے۔اگر بعض طاقتور حلقوں کی حمایت نہ ہوتی تو سپریم کورٹ میں اتنی طاقت نہیں تھی کہ وہ حاکم وقت کے خلاف…

Read More

چودہ اگست کمیٹی ناروے کی طرف سے کینیڈین وزیراعظم کے لیے خصوصی ایوارڈ

(اوسلو (نیوز ڈیسک نارویجن پاکستانی تنظیم چودہ اگست کمیٹٰی ناروے نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو ان کی انسانیت کے لیے خدمات پر خصوصی ایوارڈ دیاہے۔ ایوارڈ دینے کی تقریب گذشتہ روز ناروے کے دارالحکومت اوسلومیں منعقد ہوئی جس میں ناروے کی وزیراعظم ارنا سولبرگ، ناروے میں پاکستان کی سفیر رفعت مسعود، سابق نارویجن وزیراعظم شیل مانگنے بوندویک اور اراکین پارلیمنٹ، سفارتکار اور سوسائٹی کے مختلف طبقات کے نمائندے شریک تھے۔ چودہ اگست کمیٹی کے سربراہ عامرجاوید شیخ کا کہناہے کہ یہ ایوارڈ پاکستان کے یوم آزادی کی سترسالہ…

Read More

ناروے میں ایک سابق پاکستانی پولیس افسر کی سفری روداد کی رونمائ، حلقہ ارباب ذوق نے تقریب کا اہتمام کیا

(اوسلو (نمائندہ خصوصی حلقہ ارباب ذوق ناروے (رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام اسی ھفتے فیوروست فورم اوسلو، ناروے میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سفیر پاکستان محترمہ رفعت مسعود صاحبہ نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ تقریب کا پہلا حصہ  پاکستان سے تشریف لائے ہوئےمیاں محمد آصف سابق  ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس کا نیا شائع ہونے والا سفرنامہ ’’ دید امید کا موسم” کی رونمائی کے لیے مختص تھا جبکہ دوسرا حصہ مشاعرے پر مشتمل تھا نثار بھگت نے مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کہ…

Read More

!ناروے میں انتخابات کی تیاریاں زورپر, تارکین وطن سخت گیر جماعتوں کے نشانے پر

Syed Sibtain Shah

تحریر: سید سبطین شاہ  ناروے کے انتخابات جوں جوں قریب آرہے ہیں۔ انتخابی مہم تیزتر ہورہی ہے۔ ناروے میں موجودہ حکومت جو دائیں بازو کی جماعتوں کے اتحاد پر مشتمل ہے، اس کوشش میں ہے کہ دوسری بار بھی اس کااقتداربرقرار رہے۔ستمبر2013ء کے انتخابات کے نتیجے میں دائیں بازو کی جماعتوں ہورے پارٹی اور انتہائی دائیں بازو کی پراگرس (ترقی پسند) نے ملکر حکومت بنائی ۔ ہورے پارٹی کی سربراہ ارنا سولبرگ وزیراعظم بنیں اور پراگرس پارٹی کی رہنماء سیو جانسن کو وزیر خزانہ اور اس پارٹی ایک اور رہنماء…

Read More