خصوصی رپورٹ: سید سبطین شاہ ہیومن سروسز ناروے نے روہنگیا مسلمانوں کے لیے امدادی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ اس سلسلے میں گذشتہ دنوں ہیومن سروسزناروے کے زیراہتمام ’’روہنگیا۔اولاد آدم‘‘ کے عنوان ایک تقریب منعقد ہوئی۔ یہ تقریب اوسلوکے گرورود چرچ میں ہوئی جس کی نظامت کے فرائض ہیومن سرورسز ناروے کے چیئرمین چوہدری غلام سرور نے کی۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام قرآن کریم سے ہوا جس کا شرف عقیل قادر نے حاصل کیا۔ نعت خوان چوہدری سجاد داد نے رسول مقبول (ص) کے حضور نذریہ عقیدت پیش کیا۔ی…
Read MoreCategory: ناروے
پاکستانی قوال شہبازوفیاض برادران نے ناروےمیں دریمن کا میلہ لوٹ لیا
ناروے: پاکستانی قوالوں، شہباز و فیاض نے دریمن کا میلہ لوٹ لیا خصوصی رپورٹ ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے قریبی شہر دریمن میں بین الاقوامی میلے کے دوران ابھرتے ہوئے پاکستانی قوالوں شہبازحسین اور فیاض حسین برادران آف بدھوملی نے شاندار قوالی کرکے فیسٹیول میں موجود ہزاروں شائقین کو داد دینے پر مجبور کردیا۔ قوال شہباز حسین و فیاض حسین و ان کے ھمنوا ان دنوں یورپ کے مختلف ممالک میں اپنے فن کا مظاہرہ کررہےہیں۔ گذشتہ روز ناروے کےشہر دریمن میں انھوں نے پیغمبر اکرمﷺ کی شان میں ثناء…
Read Moreنئی قانونی رکاوٹوں کی وجہ سے نارویجن پاکستانیوں میں پاکستان سے شادی کے رحجان میں کمی آئی ہے، ماہرقانون احسن رشید
انٹرویو: سید سبطین شاہ نئی قانونی رکاوٹیں کی وجہ سے نارویجن پاکستانیوں میں پاکستان سے شادی کے رحجان میں کمی آئی ہے۔ اس کے علاوہ ناروے میں پاکستانیوں کی نوجوان نسل کا بدلتا ہوا رحجان، دومختلف کلچرز میں بڑھتے ہوئے فاصلے اور بدلتی ہوئی روایات بھی پاکستان سے شادیوں کے رحجانات میں روکاوٹ بن رہی ہیں۔ ان تجزیاتی خیالات کا اظہار نارویجن پاکستانی قانوندان احسن رشید جو برطانیہ سے قانون کے شعبے میں اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں، اوورسیز ٹریبوں کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ انھوں نے مزید کہاکہ نارویجن…
Read Moreناروے: میڈیا مسلمانوں کے خلاف زہراگل رہاہے، نارویجن دانشور اویوند سترومن کا ادبی سنگت کے پروگرام میں لیکچر
رپورٹ: محمد طارق ایک نامور نارویجن دانشور نے کہاہے کہ میڈیا مسلمانوں کے خلاف زہراگل کر معاشرے میں نفرت کے بیج بو رہاہے۔ ان خیالات کا اظہار نارویجن مصنف اویوند سترومن نے انتہاپسندی کے موضوع پر لٹریچرہاوس اوسلو میں ایک لیکچر دیتے ہوئے کیا۔ سیمینار کا اہتمام نارویجن پاکستانیوں کی ادبی تنظیم ’’ادبی سنگت ناروے‘‘ نے کیاتھا۔ لیکچر سے قبل تنظیم کے جنرل سیکرٹری فیصل نواز چوہدری نے تنظیم کا تعارف کروایا اور سیمینار کا مقصد بیان کیا۔ نارویجن دانشور اویوند سترومن نے انتہاپسندی کے حوالے سے میڈیا کے کردار…
Read Moreناروے میں سیمینار: مسلمانوں کو آج وسیع تر سوچ اختیار کرناہوگی
رپورٹ: سید سبطین شاہ و محمدطارق مسلمانوں کو آج وسیع تر سوچ اور جدید رحجانات کے ساتھ معاشرے میں درپیش نمایاں چیلنجوں کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ خاص طور پر مغربی معاشرے میں بسنے والے مسلمانوں کو روایتی طریقوں کے بجائے انسانیت اور انسانی حقوق کے بارے میں نئے رحجانات سے کام لینا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار ناروے کے دارالحکومت اوسلوکے لیٹریچر ہاوس میں ہفتے کے روز ایک سمینار کے مقررین نے کیا۔ ’’سماجی تبدیلی کے بارے میں اسلامی نقطہ نظر‘‘ کے عنوان سے سیمینار کا اہتمام اسلامک کلچرل…
Read Moreناروے: دریچہ اوسلو کے زیراہتمام بین الاقوامی مشاعرہ
ناروے: ادبی تنظیم دریچہ اوسلو کے زیراہتمام بین الاقوامی مشاعرے کا انعقاد رپورٹ: سید سبطین شاہ تصاویر بمعہ شکریہ: شاہ رخ سہیل ناروے کی ادبی تنظیم دریچہ اور سماجی تنظیم فیملی نیٹ ورک کے زیراہتمام گذشتہ روز اوسلو فروست کی لائبریری میں بین الاقوامی مشاعرہ منعقد ہوا۔ مشاعرے میں مقامی شعراء کے علاوہ دیگر ممالک سے بھی شعراء شریک ہوئے۔ تقریب کے دوران نظامت کے فرائض دریچہ کے ڈاکٹرسید ندیم حسین اور محمد ادریس لاہوری نے انجام دیئے۔ جو شعراء دیگر ممالک سے اس مشاعرے میں شریک ہوئے، ان…
Read Moreناروے، نئے مہاجرین: کیا اوسلو ای یو کے کہنے پر مزید پناگزین قبول کرلے گا؟
تحریر: سید سبطین شاہ سکینڈے نویا کا ملک ناروے جو آبادی کے لحاظ سے پانچ ملین افراد کی ایک چھوٹی سی ریاست ہے، سے یورپی یونین نے حالیہ دنوں مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے ملک میں مزید پناہگزینوں کو قبول کرے۔ یہ مطالبہ ایسے وقت سامنے آیا ہےجب اقوام متحدہ کا ادارہ برائے مہاجرین پہلے ہی یورپ سے مزید ہزاروں تارکین وطن کو قبول کرنے کا کہہ چکاہے۔ پچھلے دنوں نارویجن اخبارات میں ایک خبرشائع ہوئی جس میں کہاگیاتھا کہ یورپی یونین کے کمشنر برائے مہاجرت ڈیمٹریس آوراموپولوس نے…
Read Moreناروے امن و محبت کی سرزمین ہے، پاکستانی قونصلر برائے سرمایہ کاری راجہ ناصر
ناروے امن اور محبت کی سرزمین ہے وہاں پاکستانیوں کی قدر کی جاتی ہے۔ پاکستانی کیمونٹی نے ناروے میں بہت محنت، کوشش اور لگن سے اپنا مقام بنایا ہے۔ ان خیالات کا اظہار معروف بزنس مین اور ناروے میں پاکستان کے اعزازی قونصلر برائے سرمایہ کاری راجہ ناصر حسین نے راولپنڈی آرٹس کونسل میں نامور شاعر محقق کیمپئر سید آل عمران کے ناروے کے سفرنامہ کی تعارفی تقریب کے موقع پر کیا۔ انھوں نے کہاکہ سمندر پار پاکستانی اپنے وطن کی خوشحالی اور بہتری کی خواہش رکھتے ہیں اور اس…
Read Moreبرما کے مسلمانوں پر مظالم بند کئے جائیں، چوہدری جاویدخان دھنی
اوسلو: ناروے کی ممتازکاروباری و سماجی شخصیت چوہدری جاوید اقبال خان آف دھنی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیاہے کہ برما کے مسلمانوں پر مظالم بند کروائے جائیں۔ اپنے ایک بیان میں انھوں نے برما کے رہنگھیا باشندوں کے قتل عام پر انتہائی افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ بہت افسوس ہے کہ دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ انھوں نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام رکوایا جائے، انھیں برمی شہریت کے ساتھ ساتھ بنیادی انسانی حقوق دیئے جائیں۔ عالمی برادری برمی مسلمانوں کو وہاں…
Read Moreغیاث کے والدین (نارویجن پاکستانی فٹبالرغیاث کے والدین زاہدبھٹی و نازیہ زاہد) کا انٹرویو
نارویجن پاکستانی فٹبالر غیاث زاہد کے والدین محمد زاہد بھٹی و نازیہ زاہد کا انٹرویو انٹرویو: سید سبطین شاہ تعاون: علی اصغرشاہد و صوبیدارمحمدبنارس بائیس سالہ نارویجن پاکستانی فٹ بالر غیاث زاہد چمپیئن لیگ کے میچوں کے دوران قبرص کے فٹ کلب آپول ایف سی کی جانب سے کھیلیں گے۔ بائیس سالہ غیاث نے قبرس کے اس فٹ بال کلب کے ساتھ چار سال کا معاہدہ کیاہے جس کے تحت وہ اس مشہور ٹیم کی جانب سے یورپین مقابلوں میں حصہ لیں گے۔ آپول ایف سی…
Read Moreآل۔عمران کی کتاب، ’’ناروے: خواب سمندر و خوشبو‘‘ کی تقریب پذیرائی
اوورسیزٹریبون کی خصوصی رپورٹ ممتاز شاعر وادیب اور لاہور ٹی وی کے اینکر سید آل عمران کی کتاب ’’ناروے: خواب سمندر و خوشبو‘‘ کی تقریب پذیرائی گذشتہ روز راولپنڈی آرٹس کونسل میں منعقد ہوئی۔ کتاب ایک سفر نامے کی صورت میں سید آل عمران کے ناروے کے بارے میں مشاہدات پر مشتمل ہے۔ انھوں نے اس کتاب کے لیے مواد اس سال مارچ کے مہینے میں اپنے ناروے کے سفر کے دوران جمع کیا۔ انہیں اسلام آباد۔راولپنڈی ویلفیئرسوسائٹی ناروے نے اوسلو آنے دعوت دی تھی۔ انھوں نے ناروے میں دس…
Read Moreمیری سیاست کا محور عام مزدور ہے، نارویجن سنٹرپارٹی کی پاکستانی نژاد رہنماء عائشہ نازبھٹی
انٹرویو: محمد طارق میری سیاست کا محور عام مزدور کے حقوق کا تحفظ اور بنیادی سہولیات نچلی سطح تک مہیا کرنا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ناروے کی سنٹر پارٹی کی پاکستانی نژاد رہنماء اور سابق امیدوار برائے قومی پارلمان ناروے عائشہ نازبھٹی نے اووسیز ٹریبون کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ :انٹرویو کی تفصیلات درج ذیل ہیں سوال: آپ نے اپنی انتخابی مہم کیسے چلائی؟ عائشہ ناز بھٹی: میں نے دوسری سیاسی پارٹیوں کے امیدواروں سے مختلف فورمز پر مباحثوں میں حصہ لیا ، اپنی پارٹی کے مختلف جگہوں…
Read Moreنٓاروے میں مظاہرہ: آن سان سوچی سے نوبل انعام واپس لیاجائے، مظٓاہرین کا مطالبہ
رپورٹ: محمد طارق ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں متعدد لوگوں کے مظاہرے کے دوران مطالبہ کیاگیاہے کہ آن سان سوچی سے نوبل انعام واپس لیاجائے۔ برما کے رونگھیا مسلمانوں کے حق میں اور ان کے نسل کشی کے خلاف بدھ کی شام نارویجن پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ ہوا۔ آن سان سوچی کو یہ ایوارڈ ۱۹۹۱ میں ان کی جمہوریت اور انسانی حقوق کے لیے جدوجہد پر دیاگیاتھا۔ مظاہرے کا اہتمام اسلامک کونسل ناروے نے کیا جس میں سینکڑوں لوگ نے شرکت کی۔ مظاہرین کاکہناتھا کہ آن سان سوچی برما کے…
Read Moreناروے کی اسلامی کونسل کو اختلافات کا سامنا، سرکاری امداد بند ہوسکتی ہے
رپورٹ: سید سبطین شاہ ناروے میں قائم مسلمانوں کے دینی اداروں اور مساجد کی مشترکہ تنظیم ’’اسلامک کونسل ناروے‘‘ کو مختلف مماملات میں سخت اختلافات کا سامنا ہے جس کی وجہ سے کونسل کو ملنے والی سرکاری امداد اور ہلال سرٹیفکیٹ کے بدلے ملنے والی بڑی رقوم بند ہوسکتی ہیں۔ اسلامک کونسل کے تحت ایک نقاب پہننے والی مسلمان خاتون کی بطور کمیونیکیشن آفیسر تقرری بھی کونسل کے اراکین کے مابین اختلافات کی وجہ ہے۔ ۳۲سالہ اس پردہ پوش خاتون لیلہ ھازیک کی خدمات باقاعدہ میرٹ پر اس سال کے شروع…
Read Moreتین نارویجن پاکستانی، ایک ایرانی، ایک عراقی اور ایک انڈین نژاد ناروے کی پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہوگئے
اوورسیز ٹریبون کی خصوصی رپورٹ پاکستانی پس منظر رکھنے والے تین سیاستدان ناروے کی پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہوئے ہیں جبکہ ایک ایرانی، ایک عراقی اور ایک انڈین نژاد ناروے کی پارلیمنٹ منتخب ہوگئے ہیں۔ ناروے کے انتخابات کا آخری مرحلہ سوموار گیارہ ستمبر کو مکمل ہوا جس کے نتیجے اسی روز رات گئے آناشروع ہوگئے تھے۔ پاکستانی نژاد تین سیاستدان پہلے بھی پارلیمنٹ کے رکن رہ چکے ہیں۔ ان کا تعلق مختلف پارٹیوں سے ہے۔ ان میں ناروے کی لیرل پارٹی سے وابستہ پاکستانی نژاد سیاستدان عابد قیوم راجہ…
Read More