اوسلو (بیورو روپورٹ) ناروےکے دارالحکومت اوسلو میں گذشتہ ہفتے غیرملکی پس منظررکھنے والے لوگوں میں گھریلو تشدد اور بچوں کی جسمانی سزائووں کے بارے میں غیرملکی پس منظررکھنے والوں لوگوں کی تنظیم ’’انواندرے فورم‘‘ کے زیراہتمام ایک سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار سے سفیرپاکستان محترمہ رفعت مسعود، سابق رکن نارویجن پارلیمنٹ و میزبان تنظیم کے سربراہ اطہرعلی اور ماہرنفیاست و متعلقہ پولیس مشیر نے خطاب کیا۔ اس موقع پر جو شخصیات موجود تھیں، ان میں میزبان تنظیم کے نائب صدر خورشید احمد، سابق رکن نارویجن پارلیمنٹ شہباز طارق، پی پی پی…
Read MoreCategory: ناروے
مراکش کا سفر چار نومبر سے گیارہ نومبر تک
تحریر: محمد طارق سنسن کرکٹ کلب ناروے کا دوسرا پرانا کلب یے ، جس کی بنیاد 1986 میں چند نوجوانوں نے رکھی تھی ، 1986 سے لیکر 2017 تک سنسن( Sinsen ) کرکٹ کلب مقامی نارویجین کرکٹ لیگ کھیلنے کے ساتھ ہر سال بیرون ملک ٹور کرتا ہے ، امسال کرکٹ کلب نے 2 ٹور آرگنائزر کیے ، پہلا ٹور ہالینڈ کا کیا گیا ، جہاں پر سنسن کے نوجوان کھلاڑیوں نے حصہ لیا اور میچز کھیلے، دوسرا ٹور پرانے کھلاڑیوں کے لیے مراکش کے شہر آگادیر میں آرگنائزر…
Read Moreاوسلو میں رفتوایوارڈ یافتہ پرویز امروز اور پروینا آھنگر کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
اوسلو (بیورو رپورٹ) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں گذشتہ دنوں رفتو فاونڈیشن کے دوکشمیری انعام یافتہ انسانی حقوق کے علمبردار پرویز امروز ایڈوکیٹ اور پروینا آھنگر کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں انسانی حقوق کے متعدد کارکنوں، دانشوروں اور ماہرین نے شرکت کی۔ اس دوران مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف وزریوں کے خلاف پرویز امروز اور پروینا آھنگر کی پرامن جدوجہد کو سراہا گیا۔ اس موقع پر پروینا آھنگر جو مقبوضہ کشمیرمیں گم شدہ افراد کے والدین کی تنظیم کی سربراہ ہیں، نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں…
Read Moreلاہورفیملی نیٹ ورک ناروے کے سلیم بیگ سبکدوش، محمد ادریس کو نیا صدر منتخب کرلیا گیا
اوسلو (بیورو رپورٹ) عکاسی: شاہ رخ سہیل ناروے میں مقیم لاہور سے تعلق رکھنے والے گھرانوں پر مشتمل تنظیم فیملی نیٹ ورک نے اوسلو میں گذشتہ دنوں ایک خصوصی تقریب منعقد کی جس میں تنظیم کے صدر سلیم بیگ نے سبکدوش ہونے کا اعلان کیا اور ان کی جگہ ممتاز شاعر و دانشور محمد ادریس کو تنظیم کا نیا صدر منتخب کیا گیا۔ تقریب چار حصوں پر مشتمل تھی، ایک حصہ تنظیم نو و دیگرامور، دوسرا تنظیم کے سابق رکن اور دانشور مرحوم…
Read Moreناروے، برگن میں پاکستانی کمیونٹی کا استقبالیہ، سفیرپاکستان رفعت مسعود، علی رضاسید، علی شاہنواز، افضل بٹ اور سبطین شاہ کی شرکت
اوسلو (بیورو رپورٹ) گذشتہ ہفتے ناروے کے شہر برگن میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے ناروے میں پاکستان کی سفیرمحترمہ رفعت مسعود کے اعزاز میں استقبالیے کا اہتمام کیا۔ تقریب میں کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید، کشمیرسکینڈے نیوین کونسل ناروے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سردار علی شاہنواز خان، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر محمد افضل بٹ اور ریسرچر و سینئرصحافی سید سبطین شاہ نے بھی خصوصی شرکت کی۔ یہ شخصیات رفتو ایوارڈ کی تقریب کے حوالے سے برگن شہر میں موجود تھیں۔ تقریب کے دوران مہمانوں کا…
Read Moreناروے: ڈاکٹرمبشربنارس کا عشائیہ: پیریوسف شاہ، نعمت شاہ، فراست شاہ، حسنات شاہ، سبطین شاہ، امجد فاروق اور عمر شہزاد گجر کی شرکت
اوسلو (بیورو رپورٹ) رکن اوسلو سٹی پارلیمنٹ ڈاکٹرمبشربنارس اور ان کے بھائی ڈاکٹرشہزاد ضیا بنارس نے مانگووال گجرات کے سجادہ نشین پیر سید یوسف شاہ، مرکزی جماعت اہل سنت کے پیش نماز علامہ نعمت علی شاہ، علامہ سید فراست شاہ، علامہ سید حسنات شاہ بخاری اور ریسرچ سکالر و سینئرصحافی سید سبطین شاہ، گجرات لینک کے چیف ایڈیٹر امجد فاروق اور ممتازکاروباری و سماجی شخصیت عمرشہزاد گجر کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ تقریب اوریجنل کبابش ریسٹورنٹ اوسلو میں منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں کمیونٹی رہنماووں نے شرکت کی۔…
Read Moreاوسلو: ارشد بٹ کی کتاب ’’مزاحمتی تحریک کے میر لشکر‘‘ کی تقریب پذیرائی
اوسلو (بیورو رپورٹ) نامورنارویجن پاکستانی دانشور اور ویژن فورم ناروے کے صدر ارشد بٹ ایڈوکیٹ کی طرف سے ’’مزاحمتی تحریک کے میر لشکر‘‘ کے عنوان سے مرحوم معراج محمد خان پر تحریر کردہ کتاب کی اوسلومیں تقریب پذیرائی منعقد ہوئی۔ تقریب کی مہمان خصوصی ناروے میں پاکستان کی سفیر رفعت مسعود تھیں جبکہ نظامت کے فرائض حلقہ ارباب ذوق کے جنرل سیکرٹری آفتاب وڑائچ نے انجام دیئے۔ اس موقع اہم سیاسی، سماجی اور ادبی شخصیات موجود تھیں ان میں سابق رکن نارویجن پارلیمنٹ اطہرعلی، تنظیم دوستی کے صدر سید طارق…
Read Moreناروے میں ’’بیوٹی آف پاکستان‘‘: نارویجن آرٹسٹ کے فن پاروں کی نمائش
اوسلو (بیورو رپورٹ) نارویجن مصور ’’تھور ھوگستودت‘‘ کے فن پاروں کی نمائش اتوار کے روز اوسلو میں اختتام پذیر ہوئی۔ اس تین روزہ نمائش کا اہتمام دی سٹیزن فاونڈیش (ٹی سی ایف) نے اوسلو میں سفارتخانہ پاکستان کے تعاون سے کیا۔ نمائش میں رکھنے گئے فن پارے، پاکستان کی خوبصورتی کی تصویر پیش کرتے ہیں۔ خاص طورپر ان فن پاروں میں پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے سرسبز اور برف پوش پہاڑوں اور دلکش نظاروں کی عکاسی کی گئی ہے۔ نمائش تین دن تک جاری رہی اور اس دوران لوگوں…
Read Moreناروے میں صفائی کرنے والا پناہگزین کیسے ارب پتی بنا: اس کامیاب کہانی کے پیچھے وجوعات کیا تھیں؟
اوسلو (بیورو رپورٹ) ’’راسیا رانجیتھ لیون‘‘ جن کی عمر اس وقت ایک کم پچاس سال ہے، انیس سال قبل ایک پناہگزین کی حیثیت سے ناروے آئے لیکن اب وہ اپنی موبائل کمپنی فروخت کرکے ارب پتی بن گئے ہیں۔ ناروے کے اخبار فنانس اویوسن کے مطابق، رانجیتھ لیون پیشے کے اعتبار سے ایک کیمسٹ ہیں لیکن جب وہ ناروے آئے تو انہیں صفائی کے کام کے سوا کوئی نوکری نہ ملی۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کے پاس کوئی چارہ نہیں تھا، مجبوراً صفائی کا کام شروع کردیا لیکن تین…
Read Moreناروے میں غزالی ٹرسٹ کے زیراہتمام مشاعرہ: امجداسلام امجد اور خالد مسعود خان نے کلام پیش کیا
اوسلو (بیورو رپورٹ) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں گذشتہ شب غزالی ایجوکیش فورم کے زیراہتمام ’’ایک شام علم و آگہی کے نام‘‘ کے عنوان سے مشاعرہ ہوا جس میں نامور شعرا امجد اسلام امجد اور خالد مسعود خان نے کلام پیش کیا۔ مشاعرے کے دوران نظامت کی فرائض صدارتی ایوارڈ یافتہ پاکستانی نژاد نارویجن شاعرجمشید مسرور نے انجام دیئے۔ مشاعرے کے دوران پاکستان سے آئے ہوئے معروف ادیب و شاعر امجد اسلام امجد اور مزاحیہ شاعر خالد مسعود خان نے بالترتیب اپنا اپنا سنجیدہ اور مزاحیہ کلام پیش کرکے شرکا…
Read Moreنئے پاکستان کی جدوجہد میں پی ٹی آئی ناروے بھرپور کردار ادا کر ے گی، چو ہدری افضال نابو،
اوسلو : بیورو رپوٹ پی ٹی آئی کے اورسیزپاکستانی کارکن اور ہمدرد، تحریک انصاف پاکستان اور عمران خان کی نئے پاکستان کی جدوجہد میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے، یہ باتیں نئے تجویز کندہ صدارتی امیدوار نظریاتی پینل تحریک انصاف ناروے چوہدری افضال نابو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئی کہئ، انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ انشاءاللہ تحریک انصاف ناروے آنے والے وقت میں نارویجین پاکستانیوں کے لیے ایک بڑا اجتماعی پلیٹ فارم ثابت ہوگئ ، جہاں پر نارویجین پاکستانی کھل کر اپنے مسائل پر بات کر…
Read Moreنارویجن ٹی وی چندہ مہم: پچیس ملین ڈالرپاکستان اور چاردیگرممالک میں تعلیم کے لیے جمع ہوگئے
اوسلو : بیورو رپوٹ ناروے کے سرکاری ٹی وی ’’ این آر کو‘‘ نے جنگ زدہ بچوں کی تعلیم کے لیے ایک روزہ ملک گیر چندہ مہم کے دوران دوسو بیس ملین کراون یا تقریبا پچیس ملین ڈالر کی خطیر رقم جمع کی ہے۔ یہ ایک روزہ مہم اتوار کے روز ناروے کے طول و عرض میں سات ہزار رضاکاروں کے ذریعے چلائی گئی اور اس میں نارویجن پاکستانیوں نے بھی بھرپور حصہ لیا۔ اس چندہ مہم سے حاصل ہونے والی تمام رقم پاکستان، کولمبیا، مالی، جنوبی سوڈان اور شام…
Read Moreنارویجن ٹی وی ’’این آرکو‘‘ کی چندہ مہم کی رقم پاکستان اور چاردیگرممالک میں تعلیم پرخرچ ہوگی: لوگ دل کھول کرحصہ لیں، منتظمین کی اپیل
بیورو رپورٹ ناروے کے سرکاری ٹی وی ’’ این آر کو‘‘ نے جنگ زدہ بچوں کی تعلیم کے لیے ایک روزہ چندہ مہم کا آغاز کردیا۔ یہ مہم ملک کے طول و عرض میں سات ہزار رضاکاروں کے ذریعے چلائی جاری ہے اور اس سے حاصل ہونے والی تمام رقم کو پاکستان، کولمبیا، مالی، جنوبی سوڈان اور شام میں جنگ سے متاثر ہونے والے علاقوں میں بچوں کی تعلم پر خرچ کی جائے گی۔ یہ مہم آج رات تک جاری رہے گی اور لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ…
Read Moreناروے کی تاریخ میں پہلی بار خاتون وزیرخارجہ کا تقرر: اب انیس رکنی کابینہ میں نو عورتیں ہوگئیں
اوسلو (بیورو رپورٹ) ناروے کی تاریخ میں یہ پہلی بار ہے کہ کسی خاتون کو وزیرخارجہ مقرر کیاگیاہے۔ نئی خاتون وزیرخارجہ کی تقرری کے بعد اب ناروے کے تین سب سے طاقتور عہددوں پر وزارت عظمیٰ، وزارت خزانہ اور وزارت خارجہ پر خواتین براجمان ہوگئی ہیں۔ دوخواتین مس ایرنا سولبرگ اور مس سیو جنسن پہلے ہی بالترتیب وزیراعظم اور وزیرخزانہ تھیں لیکن اب اس ہفتے خاتون وزیرخارجہ کے تقرر کے بعد اب یہ تیسرا سب سے اہم عہدہ بھی ایک خاتون کے پاس آگیاہے۔ نئی تقرریوں کے بعد نارویجن کابینہ…
Read Moreاوسلو: پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، سفیر پاکستان رفعت مسعود
رپورٹ: سید سبطین شاہ ناروے میں پاکستان کی سفیر محترمہ رفعت مسعود نے کہا ہے کہ پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ بیرونی سرمایہ کاروں کو ان مواقع سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا چاہیے۔ یہ بات انھوں نے یہاں اوسلو میں ایک وفد پاکستانی سے ملاقات میں کہی۔ وفد میں رکن پنجاب اسمبلی رانا محمود الحسن اور مسلم لیگ ن کے رہنما اور سماجی شخصیت رانا بشارت علی خان شامل تھے۔ سفیرپاکستان نے مہمان وفد کے اعزاز میں سفارتخانے میں ایک تقریب منعقد…
Read More