اوسلو(پ۔ر) پاکستان کے صنعتی شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے سماجی رہنماء خواجہ ساجد رزاق سکہ کو انسانیت کے لیے گرانقدرخدمات پرناروے کے دارالحکومت اوسلومیں ایک تقریب کے دوران خصوصی ایوارڈ دیاجائےگا۔ یہ پروقار تقریب پاکستان یونین ناروے کے زیراہتمام سترسالہ جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے انیس اگست کو منعقد ہوگی۔خواجہ ساجد رزاق کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ چوہدری قمراقبال کی قیادت میں قائم پاکستان یونین ناروے کی ایوارڈ کمیٹی نے اجلاس کے دوران کیا۔ سکہ خاندان فیصل آباد میں اپنی سماجی خدمات کے حوالے سے قدر کی…
Read MoreCategory: Must Read
نارویجن پاکستانیوں کا پاکستان سے مشترکہ اظہاریکجہتی: پہلی دفعہ یوم پاکستان پر ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا
رپورٹ: سید سبطین شاہ ناروے کے دالحکومت اوسلو میں جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے باوقار اور مشترکہ تقریب ’’اکے برگ‘‘ کے سرسبز میدان میں معنقد ہوئی۔ اس بار یہ پروگرام نارویجن پاکستانی کی مختلف تنظیموں نے چودہ اگست کے دن مل کر ترتیب دیا اور اس سلسلے میں انہیں ۔ ناروے میں پاکستان کے سفارتخانے کا مکمل تعاون حاصل تھا۔ اس سے قبل بھی ناروے میں یوم پاکستان منایاجاتارہاہے لیکن چودہ اگست کے روز سفارتخانے میں پرچم کشائی کے ساتھ اسی دن اوسلو شہر میں مختلف پاکستانی تنظیموں…
Read Moreاوورسیزپاکستانی پاکستان کا امیج بہتربنانے میں اہم کردار اداکررہے ہیں، ناظم الامورشفاعت کلیم کا وارسا میں جشن آزادی کی تقریب سے خطاب
وارسا نیوزڈیسک پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں جشن آزادی پاکستان کی تقریب سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام منعقد ہوئی۔ تقریب میں وارسا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے اراکین، سفارت کے عہدیداران، پاکستانی طلباء اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کلام اللہ مجید سے شروع ہوئی اور پولینڈ میں تعینات پاکستان کے ناظم الامور شفاعت کلیم نے پاکستانی پرچم وارسا کی ہواووں میں بلندکیا۔ اس موقع پر انھوں نے یوم آزادی کی مناسبت سے صدر اوروزیراعظم پاکستان کے پیغامات پڑھ کرسنائے گئے۔ ناظم الامور شفاعت کلیم نے پاکستانی کمیونٹی کو یوم…
Read MoreUnanimous solidarity of Norwegian Pakistanis with Pakistan on the Independence Day
Reported By Syed Sibtain H.Shah Oslo, August 14, 2017: A graceful ceremony was held in order to celebrate the 70th Independence Day of Pakistan in Oslo, the capital of Norway on Monday. People from different walks of life including women and children attended the gathering which was started with recitation of Holy Quran by Qari Mahmood ul Hassan of Central Ahle Sunnat Mosque Oslo. Earlier, children parade while holding flags of Pakistan and Norway, was organized by the organizers of the program including 14th August Committee and the Embassy. The parade…
Read Moreوارسا مباحثہ: پاکستان کو درست کرنے کے لیے اوورسیزپاکستانیوں کے تجربات سے استفادہ کرناچاہیے
(وارسا نیوزڈیسک) گذشتہ روز پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں ایک پاکستانی مذاکرے کے دوران جسے ’’وارسا مباحثہ‘‘ کا نام دیاگیا، اس بات پر زور دیاگیاکہ پاکستان کے حالات درست کرنے کے اوورسیز پاکستانیوں کے تجربات سے استفادہ کیاجائے۔ گفتگو میں بلجیم سے پولینڈ کے دورے پر آئے کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین اور ممتاز کاروباری شخصیت علی رضاسید، پاکستانی صحافی و ریسرچ سکالر سید سبطین شاہ، چیف ایدیٹر گجرات لینک امجد فاروق، سویڈن سے پولینڈ کے دورے پر آنے والی پاکستانی کاروباری شخصیت مرزا ابرارحسین، اٹلی سے پاکستانی محمد صدیق،…
Read More!ناروے میں انتخابات کی تیاریاں زورپر, تارکین وطن سخت گیر جماعتوں کے نشانے پر
تحریر: سید سبطین شاہ ناروے کے انتخابات جوں جوں قریب آرہے ہیں۔ انتخابی مہم تیزتر ہورہی ہے۔ ناروے میں موجودہ حکومت جو دائیں بازو کی جماعتوں کے اتحاد پر مشتمل ہے، اس کوشش میں ہے کہ دوسری بار بھی اس کااقتداربرقرار رہے۔ستمبر2013ء کے انتخابات کے نتیجے میں دائیں بازو کی جماعتوں ہورے پارٹی اور انتہائی دائیں بازو کی پراگرس (ترقی پسند) نے ملکر حکومت بنائی ۔ ہورے پارٹی کی سربراہ ارنا سولبرگ وزیراعظم بنیں اور پراگرس پارٹی کی رہنماء سیو جانسن کو وزیر خزانہ اور اس پارٹی ایک اور رہنماء…
Read Moreناروے میں آزادی پاکستان نئی اصطلاح ’’ہم سب کا پاکستان‘‘کے ساتھ … تحریر: سید سبطین شاہ
ناروے میں تعینات پاکستان کی سفیر محترمہ رفعت مسعودایک خاتون سفارتکار ضرور ہیں لیکن ان کے کاموں سے ہرگز یہ تاثر نہیں ملتاہے کہ وہ کسی مردسفارتکار سے کم ہیں۔ وہ بعض اوقات سفارتی کے ساتھ سماجی امور میں بھی آگے نکلنے کے لیے کوشاں رہتی ہیں۔ناروے میں وہ جب سے آئی ہیں، نارویجن پاکستانی کمیونٹی کی سطح پرسماجی کاموں میں پیش پیش رہتی ہیں۔محترمہ کا اس بار ایک اہم کارنامہ یہ ہے کہ ان کی بدولت چودہ اگست والے دن یوم آزادی پاکستان کی ایک مشترکہ تقریب منعقد ہورہی…
Read Moreدہشت گردی کا لفظ اسلام سے نہ جوڑاجائے، ڈاکٹر طاہر القادری کا ناروے میں خطاب
اوسلو (رپورٹ: سید سبطین شاہ) ادارہ منھاج القرآن کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہاکہ اسلام کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں۔ اسلام کا تعلق دہشت گردی اور دہشت گردوں سے نہ جوڑا جایے۔ وہ ناروے کے دارالحکومت اوسلوکے قریب ایک اجتماع سے خطاب کررہے تھے جو تین روزہ ہدایا تربیتی کیمپ کے آغاز پر منعقد ہوا۔ کانفرنس میں نارویجن پاکستانیوں کے علاوہ ناروجن باشندوں نے بھی شرکت کی۔ اسلام امن و محبت کا پیغام ہے اور اس کا دہشت گردی اور دہشت گردوں سے کوئی تعلق نہیں۔ انھوں…
Read MoreIslam has nothing to do with terrorism, Says Dr Tahir Qadri in Norway
By Syed Sibtain Shah (Oslo, Aug 04, 2017) Chief of a Pakistani religious-political organization, “Idara Minhal ul Quran” Allama Tahir ul Qadri has said, Islam is message of Peace and love and has nothing to do with terrorism. He was addressing a gathering of Norwegian people in a city of near capital Oslo. The conference was organized at opening of three-day Al Hidaya Camp in Norway. Dr Qadri said, I have studied different religions but I have never seen hate in teaching of any religion. Purpose of the religion is…
Read Moreنوازشریف کی نااہلی کے بعد وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فاروق حیدر خبروں میں
تحریر: سید سبطین شاہ گذشتہ جمعہ کے روز وزیراعظم پاکستان محمد نوازشریف کی نااہلی اور سبکدوشی کے بعد جہاں پورا ملک ہی افراتفری اور سیاسی کشمکش کا شکارہوگیاہے ، وہاں وزیراعظم آزاد کشمیرکے پریس کانفرنس نے بھی ہلچل مچادی ہے۔ یہ پریس کانفرنس انھوں نے اس عدالتی فیصلے کے ایک دن بعد گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن کے ہمراہ کی۔ راجہ فاروق حیدر خان کے ساتھ ان کے وزیراطلاعات اور سابق صحافی مشتاق منہاس بھی تشریف فرماتھے۔اگرچہ وزیراعظم آزادکشمیرنے اپنی پریس کانفرنس میں الحاق کالفظ استعمال نہیں کیالیکن…
Read More