پی ڈی ایم حکومت کے دوران ملک میں کرپشن مزید بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے پاکستان میں کرپشن کی صورتحال کے حوالے سے تازہ ترین رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس کے مطابق ملک میں پی ڈی ایم حکومت کے پہلے سال یعنی 2022 میں کرپشن مزید بڑھ گئی۔ رپورٹ کے مطابق کرپشن میں اضافہ 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ سماء نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملک میں کرپشن پرسپشن انڈیکس مزید گر کر 28 سے 27 ہو گیا، یعنی گزشتہ سال کے دوران کرپشن میں مزید اضافہ ہوا، پاکستان دنیا کا 41 واں کرپٹ ترین ملک…
Read More