وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے،پھر وزیراعلیٰ ہاؤس اور گورنر ہاؤس دونوں ہمارے ہوں گے، یہ دھمکیاں ان کو دو جو کرسیوں کے بھوکے ہیں، قوم پر مسلط لُولے لنگڑے گھوڑے جن کے گھروں میں حرام ہے، یہ دھمکیاں ان کو دو۔ انہوں نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے پہلے کہہ دیا تھا یہ مجھے جیل میں ڈالیں گے، بانی پی ٹی آئی کی ساری باتیں سچ ثابت ہوئیں، ہمیں کہتے ہیں آپ کو سیاسی باتیں…
Read More