پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جعلی خبر وں سے جڑے کاروبار سے جمہوریت کو بھی خطرات ہیں۔ برطانوی ٹی وی کے مباحثے میں بلاول بھٹو زرداری نے بھی شرکت کی ،جس کا موضوع ’فیک نیوز دور میں حقیقت اور فسانے میں فرق کی تلاش ‘تھا۔ ڈیووس میں ہونے والے اس مباحثے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ جعلی خبروں سے نمٹنے کے لئے عوام کو تعلیم دینی ہوگی،اس طرح کی خبریں پھیلانے والوں میں سیاستدان بھی شامل ہیں۔ پی پی چیئرمین نے عراق…
Read MoreCategory: IMPORTANT
وزیراعظم نے لیاری ایکسپریس وے کا افتتاح کر دیا
وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے لیاری ایکسپریس وے کراچی کا افتتاح کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ تکنیکی وجوہات کی بنا پر منصوبہ تاخیر کا شکار ہوا ہے۔ وزیراعظم نے لیاری ایکسپریس وے کے افتتاح کے بعد تقریب سے خطاب میں تسلیم کیا کہ منصوبے کی تعمیر میں بہت تاخیر ہوئی ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ‘یہ بدقسمتی ہے کہ کراچی کی عوام کو 10 سال انتظار کرنا پڑا۔ وزیراعظم نے کہا کہ وفاقی حکومت کراچی کی ترقی کیلئے پرعزم ہے۔پاکستان سی پیک کے تحت اکنامک زون بن رہا…
Read Moreانٹرپول کی شکایت پر جھنگ سے فحش فلمیں بنانے والا ملزم گرفتار
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے کینیڈا سے انٹرپول کی شکایت پر جھنگ میں کارروائی کی، کارروائی میں فحش فلمیں بنانے میں ملوث ایک ملزم تیمور مقصود کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم تیمور نے ابتدائی تفتیش میں اعتراف جرم بھی کیا ہے، ملزم سے لیپ ٹاپ، موبائل فون اور دیگر سامان قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ ایف آئی اے حکام کا مزید کہنا تھا کہ انٹرپول نے کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا سے ملزم کی نشاندہی کی تھی، جبکہ معاملے کی مزید تفتیش کی…
Read Moreعدالت نے زینب کے والد اور وکیل کومیڈیا پر بیان سے روک دیا
چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے مقتولہ زینب کے والد امین انصاری اور وکیل آفتاب باجوہ کے میڈیا پر بیان دینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ قصور کی معصوم زینب کے زیادتی اور قتل کیس پرازخود نوٹس کی سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سماعت کے دوران عدالت نے مقتولہ کے والد کو ہدایت کی کہ وہ پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے زینب کے والد امین انصاری کو روسٹرم پر بلا لیا اور استفسار کیا کہ ‘آپ اتنےخاموش کیوں بیٹھے ہیں؟۔ جس…
Read Moreپاکستان کا نیوزی لینڈ کوجیت کیلئے 182 رنز کا ہدف
ماؤنٹ مانگنوئی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے جارہے تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 182 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے احمد شہزاد نے 19، فخر زمان 46، بابر اعظم 18، سرفراز احمد 29، عمر امین 21 اور فہیم اشرف 8 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ حارث سہیل 20 اور عامر یامین 15 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔ میچ سے قبل پاکستانی کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ وہ یہ میچ جیت کر ٹی 20…
Read Moreنقیب قتل کیس میں مفرور ملزمان کے گھروں پر پولیس کے چھاپے
کراچی میں ملیر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے نقیب قتل کیس میں مفرور ملزمان کے گھروں پر چھاپے مارے لیکن کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ ملیر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے نقیب قتل کیس میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے، گلستان کالونی، جعفر طیار اور شاہ لطیف میں چھاپوں کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ پولیس زرائع کے مطابق چھاپے سابق ایس ایچ او امانت اللہ مروت، ان کے بھائی احسان اللہ مروت کے گھروں پر مارے گئے لیکن وہ وہاں موجود…
Read Moreشاہد جمیل حقیقی سیاسی کارکن ، اور اورسیزپاکستانیوں کا ووٹ
(تحریر، محمد طارق ) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستان کے انتخابات میں حصہ لینے اور ووٹ کا حق ملنے کو پاکستانی اور عالمی میڈیا عدالتی کاروائی کو اپنی لیڈ سٹوری میں نشر کر رہا ہے- پچھلے ہفتے سے سپریم کورٹ پاکستان میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستانی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے حق میں کیس کی سماعت شروع ہو چکی ہے – مختلف ممالک میں مقیم 16 پاکستانیوں نےاورسیزپاکستانیوں کے ووٹ کے حق میں عدالت میں کچھ عرصہ پہلے پٹیشین دائر کی تھی – ان 16 پاکستانیوں میں…
Read Moreکشمیرکونسل یورپ (ای یو) کے زیراہتمام یوم سیاہ پر برسلزمیں بھارتی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیاگیا
برسلز:کشمیرکونسل یورپ (ای یو) کے زیراہتمام 26جنوری بروزجمعہ بھارت کے یوم جمہوریہ (یوم سیاہ)کے موقع پر برسلزمیں بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ مظاہرے میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی جن کی قیادت کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید اور دیگر رہنما کررہے تھے۔ مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینزراٹھا رکھے تھے جن پر بھارتی مظالم کے خلاف اور کشمیریوں کے حق میں نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے پر زور نعرے لگا کر کشمیریوں پر آئے دن ظلم و ستم بلخصوص نوجوانوں کی…
Read Moreچیف جسٹس نے عاصمہ قتل کیس کا از خود نوٹس لے لیا
چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے مردان میں عاصمہ قتل کیس کا از خود نوٹس لیتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا سے 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی۔ عاصمہ کی ہلاکت کے بعد مردان کے ضلعی ناظم نے 17 جنوری کو دعویٰ کیا تھا کہ زیادتی کے بعد کھیتوں میں پھینکی گئی 4 سالہ بچی عاصمہ سے پوسٹ مارٹم رپورٹ میں زیادتی ثابت ہوئی ہے۔ دوسری جانب ڈی پی او مردان میاں سعید کا مؤقف تھا کہ بچی کی موت گلا گھونٹنے سے ہوئی ہے اور پوسٹ مارٹم رپورٹ…
Read Moreملزم عمران کا پاکستان کے کسی بینک میں اکاؤنٹ نہیں، بینکنگ ذرائع
قصور میں کم سن زینب کےقتل کیس میں گرفتار ملزم عمران کا پاکستان کے کسی بینک میں کوئی فعال اکاؤنٹ نہیں ملا، نہ ہی ملزم نے اپنا پاسپورٹ بنوایا ہے اور نہ ہی کبھی اس نےپاسپورٹ بنوانے کے لیے کوئی درخواست دی ۔ بینکنگ ذرائع کا کہنا ہے کہ زینب قتل کیس میں ملوث ملزم عمران علی کے جس شناختی کارڈکا عکس میڈیا پر بار بار دکھایا جا رہا ہے، اس شناختی کارڈ پر موجود نمبر کے مطابق اس کا پاکستان کے کسی بینک میں کوئی فعال اکاؤنٹ نہیں۔ ذرائع…
Read Moreنقیب جعلی مقابلےمیں مارا گیا، پولیس رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
سندھ پولیس نے نقیب محسود پولیس مقابلہ قتل کیس کی تحقیقاتی کمیٹی کی تفصیلی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی جس میں بتایا گیا ہے کہ نقیب اللہ کو جعلی مقابلے میں مارا گیا۔ پولیس ذرائع کےمطابق رپورٹ 15 صفحات پر مشتمل ہے اور اس کے ساتھ دستاویزات بھی منسلک ہیں ۔تحقیقاتی رپورٹ میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار احمد کے خلاف سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق راؤ انوار کی ٹیم نے 2 افراد کو مبینہ رشوت لے کر چھوڑ دیا، جبکہ نقیب…
Read Moreطالبان اور حقانی نیٹ ورک کے6 افراد پر امریکی پابندیاں عائد
امریکا نے جمعرات کے روز پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ وہ طالبان اور حقانی نیٹ ورک کیخلاف مزید کریک ڈائون کرے، واشنگٹن نے طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے مزید 6 افراد کو اپنی پابندیوں کی بلیک لسٹ میں بھی شامل کرلیا ہے۔ امریکی محکمہ خزانے کے حکام کا کہنا ہے کہ ان 6 میں سے 5 عہدیداروں پر فنڈز ٹرانسفر اور اکٹھا کرنے اور مذکورہ گروہوں کو سازوسامان اور مادی تعاون فراہم کرنے کے بھی الزامات ہیں۔ پاکستان حقانی نیٹ اور طالبان کو محفوظ ٹھکانے فراہم کرنے سے…
Read Moreواٹس ایپ نے کاروباری افراد کے لئے خصوصی ایپ تیار کرلی
واٹس ایپ نے اگلے ہفتے ایک نئی ایپلی کیشن متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جو بطور خاص چھوٹے بزنس مین یا کاروباری افراد کے لئے تیار کی گئی ہے۔ ایپ کے ذریعے کاروبار کرنے والے آسانی سے اپنے صارفین سے رابطہ کرسکیں گے۔اپنی پروفائلز میں زیادہ تفصیلات جیسے ای میل ایڈریس، کاروبار کی نوعیت، دکانوں یا دفاتر کے پتے اور ویب سائٹ کا اندراج کرسکیں گے۔ ایسے افراد جو کوئی بزنس نمبر اور ذاتی نمبر استعمال کررہے ہوں، وہ ان دونوں یعنی واٹس ایپ بزنس اور واٹس ایپ میسنجر کو…
Read Moreسوات: سی ٹی ڈی کا اہم دہشت گرد کمانڈر کرفتار کرنے کا دعویٰ
سوات میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کے دوران اہم دہشت گرد کمانڈر محمد علی شاہ کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ددہشت گرد محمد علی شاہ نے سال 2009 میں سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا تھا جس میں ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ 52 اہلکار زخمی ہوئے تھے۔ ذرائع کے مطابق دہشت گرد محمد علی گزشتہ 8 سال سے روپوش تھا، جسے خفیہ اطلاع پر کو شور کے علاقے میں ایک گھر سے گرفتا ر کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ ذرائع کے مطابق دہشت گرد…
Read Moreانتظار قتل کیس: فائرنگ اہلکار بلال اور دانیال نے کی، سی ٹی ڈی
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ سے قتل نوجوان انتظار کے کیس میں پیشرفت ہوئی ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ اہلکار بلال اور دانیال نے کی، ایک اہلکار ایس ایس پی کا پرسنل اسٹاف افسر اور دوسرا گن مین تھا، موقع پر دونوں کی موجودگی قانون کی خلاف ورزی ہے۔ سی ٹی ڈی حکام نے مزید کہا کہ انتظار کے ساتھ موجود لڑکی کا بیان قلم بند کرلیا گیا ہے، تحقیقات میں ابھی تک کسی نئے کردار کا نام سامنے نہیں آیا، قتل کا مقصد…
Read More