احد چیمہ کی نشاندہی پر گرفتار ملزم کا نیب نے ریمانڈ لے لیا

Shahid Shafiq Ashiana Housing Scheme

سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد خان چیمہ کی نشاندہی پر گرفتار نجی انجینئرنگ کمپنی کے مالک شاہد شفیق کو احتساب عدالت میں پیش کردیا گیا ، عدالت نے ملزم کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ بسم اللہ کمپنی کے سی ای او شاہد شفیق کو سخت سیکورٹی میں آج ضلع کچہری میں پیش کیا گیا۔ ملزم پر کمپنی کے لیے ٹھیکا لینے کا الزام ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ملزم شاہد شفیق پر الزام ہے کہ ان کو آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکیم…

Read More

کنن۔پوشپورہ کی متاثرین خواتین کو بلاتاخیر انصاف دیا جائے، برسلزمیں سیمینارکے مقررین کا مطالبہ

Kunan Poshpura Seminar in Brussels Feb 25 2018

برسلز: برسلزمیں ایک سیمینارکے مقررین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے کنن۔پوشپورہ کے ستائیس سال پرانے اجتماعی زیادتی کے واقعے کی متاثرہ خواتین کو انصاف دلوانے کے لیے بھارت پر دباو ڈالے۔  یہ سیمینار اس مہم کا حصہ ہے جس کا آغاز گذشتہ روز برسلز میں ہوا اور اس کا مقصد اس فراموش شدہ واقعے کو ایک بار پھر اجاگر کرناہے۔ سیمینار سے سابق رکن برسلز پارلیمنٹ ڈینیل کارون، چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید، رکن برسلز پارلیمنٹ ڈاکٹرظہورمنظور، کشمیرانفو کے چیئرمین میرشاجہان…

Read More

بھارتی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی انتقال کرگئیں

Sridevi Death

بالی ووڈ کی پہلی خاتون سپر اسٹار سری دیوی دبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں۔ سری دیوی اپنے شوہر بونی کپور اور چھوٹی بیٹی خوشی کے ہمراہ ایک شادی میں شرکت کیلئے دبئی میں موجود تھیں جبکہ ان کی بڑی بیٹی جھانوی کپور فلم کی شوٹنگ کے باعث شادی میں شرکت کیلئے نہیں جاسکیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سری دیوی کی موت کے وقت ان کے شوہر اور چھوٹی بیٹی ان کے ساتھ موجود تھے۔ پچپن سالہ اداکارہ 13 اگست 1963 کو تامل ناڈو میں پیدا ہوئیں،…

Read More

دہشت گردی کی واچ لسٹ میں پاکستان کا نام شامل نہ ہونے سے اوورسیزپاکستانیوں کی تشویش بھی دور ہوگئی ہے، چوہدری قمراقبال

Chaudhary Qamar Iqbal

:اوسلو  چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے حوالے سے واچ لسٹ میں پاکستان کا نام شامل نہ ہونے سے اوورسیزپاکستانیوں کی تشویش بھی دور ہوگئی ہے۔  انھوں نے اوسلو سے جاری ہونے والے اپنے بیان میں وضاحت کرتے ہوئے کہاکہ اگر بعض مخالف عناصر پاکستان کو دہشت گردی کے ساتھ جوڑنے اور دہشت گردوں کی سرپرستی کرنے والے ممالک سے متعلق واچ لسٹ میں لے آتے تو اس سے اندرون پاکستان کے ساتھ ساتھ اوورسیزپاکستانیوں کو بھی سخت تکلیف و پریشانی کا سامنا کرنا…

Read More

کشمیرکونسل ای یو نے کنن۔پوشپورہ (مقبوضہ کشمیر) کے واقعے کو یورپ میں ایکبارپھر اٹھانے کے لیے مہم شروع کردی ہے

23 Feb Women Resistance Day

  برسلز : کشمیرکونسل ای یو نے مقبوضہ کشمیر کے دیہاتوں کنن اور پوشپورہ میں خواتین کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی اور تشدد کے ستائیس سال پرانے اور بھیانک مگر فراموش شدہ واقعے کو اجاگرکرنے کے لیے آج جمعہ 23 فروری سے دو ہفتوں پر محیط آگاہی مہم شروع کردی ہے۔   یادرہے کہ آج سے ستائیس سال قبل یعنی23 فروری 1991 ؁ء کی رات بھارتی فوج کی راجپوتانہ رائفل کے اہلکاروں نے ضلع کپواڑہ کے دوگاوں کنن اور پوشپورہ کو تلاشی کے بہانے محاصرہ لے کر وہاں درجنوں خواتین کی بے حرمتی کی اور انہیں جنسی…

Read More

نارویجن پاکستانی سماجی شخصیت سید مبارک شاہ کا اوسلو میں اپنی رہائشگاہ پر عشائیہ

Dinner Hosted by Syed Mubarak Shah in Oslo Norway

:اوسلو نارویجن پاکستانی سماجی شخصیت سید مبارک شاہ نے اوسلو کے مضافات میں اپنی رہائشگاہ پر عشائیہ کا اہتمام کیا۔ عشائیہ میں ناروے میں مقیم سترکی دہائی کے کہنہ مشق پاکستانی سیاستدان جاوید کھوکھر، ریسرچرو صحافی سید سبطین شاہ، متحارک سماجی شخصیات ملک پرویز مہر بدرمرجان اور راجہ اکرم نے شرکت کی۔ اس موقع پر پاکستان کے حالات اور نارویجن پاکستانیوں کی سماجی سرگرمیوں کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ جاوید کھوکھر نے کہاکہ پاکستان میں تعلیم کے فروغ کے ذریعے اس ملک کے مسائل حل کئے جاسکتاہے۔ تعلیم کے…

Read More

پی ایس ایل تھری:کراچی کنگز کے3وکٹ پر111رنز

PSL Season 3 Karachi Kings VS Quetta Gladiators

پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل) تھری کے دوسرے روز کھیلے جارہے پہلے میں کراچی کنگز 15اوورز میں3 وکٹ کے نقصان پر111رنز بنالئے ہیں ۔ دبئی انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ میںعماد وسیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ،جوئے ڈینلی اور خرم منظور نے اننگز کا آغاز کیا ،34کے مجموعی اسکور پر جوئے ڈینلی 14رنز بناکر رن آئوٹ ہوگئے ۔ خرم منظور اور بابر اعظم نے دوسری وکٹ پر23 رنز کی شراکت قائم کی ،بابراعظم کو 10 کے انفرادی اسکور پر راحت علی نے…

Read More

مسلم لیگ ن کی قیادت پر ایسا وقت پہلے بھی آتا رہا ہے، وزیراعظم

Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت پر ایسا وقت پہلے بھی آتا رہا ہے، اس صورتحال سے سرخرو ہوکر نکلیں گےاور یہ نواز شریف کو عوام کے دلوں سے کیسے نکالیں گے۔ یہ بات وزیر اعظم نے مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجازالحق سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی جبکہ ذرائع کے مطابق ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور سپریم کورٹ کے فیصلے پر مشاورت کی گئی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ جمہوریت کے علاوہ دوسرا کوئی راستہ نہیں اور…

Read More

شہبازشریف کو پارٹی کا صدر بنائے جانے کا امکان

Shehbaz Sharif

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کو مسلم لیگ ن کا صدر بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگی رہنماؤں کی اکثریت نے شہبازشریف کوصدر بنانے کا مشورہ دے دیااور کہا کہ شہبازشریف بااثراورغیر متنازع شخصیت ہیں جبکہ شہبازشریف کوصدر بنانے سے اداروں میں جاری کشیدگی میں بھی کمی آئے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی صدارت کا حتمی فیصلہ نواز شریف کریں گے، جس کی مرکزی مجلس عاملہ سے توثیق کرائی جائے گی تاہم سابق وزیراعظم نواز شریف عوامی رابطہ مہم جاری رکھیں گے۔ اجلاس میں پارلیمنٹ…

Read More

سپریم کورٹ نے نوازشریف کوپارٹی صدارت کے نااہل قرار دیدیا

nawaz sharif

سپریم کورٹ نے نوازشریف کو پارٹی صدرات کے لئے بھی نااہل قرار دیدیا ہے ۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے الیکشن ایکٹ 2017ء کے فیصلہ سنادیا۔ چیف جسٹس نے فیصلہ سنایا اور کہا کہ 62،63 پر پورا نہ اترنے والا شخص پارٹی صدارت نہیں رکھ سکتا ۔ خبر: جنگ

Read More

عمران خان کا ن لیگ کے خلاف بڑا اجتماع کرنے کا اعلان

Pti Chairman Imran Khan

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےن لیگ کی پالیسیوں کے خلاف اسلام آباد میں بڑا اجتماع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو دکھائیں گے کہ عوام عدلیہ کے ساتھ ہے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ نے جواب طلب کیا تو حملے کیے جارہے ہیں ، ایف بی آر اور نیب کے لوگ ن لیگ کی مدد کررہے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ کوئی اور عدلیہ کے خلاف اس طرح کی زبان استعمال کرتا…

Read More

سابق پولیس انسپکٹرعابدباکسر کودبئی سےپاکستان منتقل کردیا گیا

Abid Boxer in Pakistan

لاہورپولیس کے سابق انسپکٹرعابدباکسرکودبئی سےپاکستان منتقل کردیاگیا،ان کیخلاف 8افراد کے قتل کے مقدمات درج ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق مختلف مقدمات میں مطلوب عابد باکسر کودبئی سے طیارے میں کراچی میںلایا گیا جس کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پاکستان میں عابد باکسر کے خلاف حساس ادارے کے افسر کی بیوی کے قتل سمیت 8 مقدمات درج ہیں،عابدباکسر پر کئی افراد کو جعلی پولیس مقابلوں میں مارنےکے بھی الزامات ہیں۔ واضح رہے کہ لاہور کا بدنام زمانہ گینگسٹرسابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر90…

Read More

اوسلو میں یوم پاکستان کی تقریب اپریل کے پہلے ہفتے میں ہوگی، آئی آر ڈبلیو ایس ناروے کا فیصلہ

Islamabad Rawalpindi Welfare Society Norway

اوسلو:اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئرسوسائٹی ناروے (آئی آر ڈبلیو ایس) نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ یوم پاکستان تیئس مارچ کے حوالے سے اپنی سالانہ تقریب آٹھ اپریل کو منعقد کرے گی۔  سوسائٹی کے صدر مرزا محمد ذوالفقار نے بتایاکہ ایسٹر کی چھٹیوں کی وجہ سے یہ تقریب تاخیر سے منعقد ہورہی ہے۔  بقول انکے، سوسائٹی کا خاصہ ہے کہ وہ ہرسال یوم پاکستان کے حوالے سے اوسلو میں بھرپور انداز سے تقریب منقد کرتی ہے۔ تقریب میں کسی بھی شعبے میں نمایاں کارکردگی پر کسی ایک شخصیت کو خصوصی ایوارڈ…

Read More

کشمیرکونسل ای یو کنن۔پوشپورہ (مقبوضہ کشمیر) کے واقعے کو یورپ میں ایکبارپھر اٹھانے کے لیے جمعہ کو مہم شروع کررہی ہے

23 Feb Women Resistance Day

برسلز: کشمیرکونسل ای یو مقبوضہ کشمیر کے دیہاتوں کنن اور پوشپورہ میں خواتین کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی اور تشدد کے ستائیس سال پرانے اور بھیانک مگر فراموش شدہ واقعے کو اجاگرکرنے کے لیے جمعہ 23 فروری کو   دو ہفتوں پر محیط آگاہی مہم شروع کررہی ہے۔  یادرہے کہ آج سے ستائیس سال قبل یعنی23 فروری 1991 ؁ء کی رات بھارتی فوج کی راجپوتانہ رائفل کے اہلکاروں نے ضلع کپواڑہ کے دوگاوں کنن اور پوشپورہ کو تلاشی کے بہانے محاصرہ لے کر وہاں درجنوں خواتین کی بے حرمتی کی اور انہیں جنسی زیادتی اور…

Read More

عاصمہ جہانگیر کی یاد میں ناروے میں تعزیتی ریفرنس، مقررین نے مرحومہ کی جدوجہد کو سراہا

Oslo Norway: Memorial on Asma Jahangir Death

اوسلو (بیورو رپورٹ) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ایک تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاہے کہ انسانیت کی بالادستی اور انسانی حقوق کے لیے عاصمہ جہانگیر کا مشن جاری رہنی چاہیے۔ تعزیتی ریفرنس کا اہتمام فیملی نیٹ ورک ناروے نے اتوارکی شام اوسلو میں فروست لائبریری میں کیا جس کے لیے نظامت کے فرائض نارویجن پاکستانی وکیل اور مصنف ارشد بٹ نے انجام دیئے۔ شرکا نے عاصمہ جہانگیر کی مغفرت کے لیے دعا کی اور ان کی جمہوریت، قانون کی بالادستی، آئین کی حکمرانی، انسانی حقوق خصوصاً…

Read More