پولینڈ میں پاکستان کی ثقافت کے رنگ: تقریب میں متعدد پولش خواتین شریک ہوئیں

(وارسا (بیورو رپورٹ پولینڈ کے ارالحکومت وارسا میں پاکستان کی ثقافت کے حوالے سے گذشتہ شام ایک خوبصورت  تقریب منعقد ہوئی۔ تقریبت کا انعقاد کثیرالثقافتی تنظیم ’’یاسمین ایسوسی ایشن‘‘ نے ’’اولڈ ٹاون‘‘ کے کلچرہاوس میں کیا۔ تقریب کے دوران متعدد پولش باشندے خصوصا خواتین شریک تھیں۔ اس دوران پولینڈ میں مقیم بعض پاکستانی بھی موجود تھے۔ یاسمین ایسوسی ایشن مختلف ثقافتوں کے مابین ہم آھنگی کے فروغ کے لیے کام کرتی ہے اور اب تک مختلف ممالک کے حوالے سے متعدد ثقافتی پروگرام منعقد کراچکی ہے۔ تنظیم سے وابستہ پاکستانی…

Read More

دبئی میں فری ٹیکسی سروس کا اعلان

دبئی میں ’خوشی کے عالمی دن ‘ کے موقع پر 100خوش نصیب سیاحوں کو ایئرپورٹ سے فری ٹیکسی سروس فراہم کی جائے گی۔ دبئی میں روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے 20مارچ کو ’خوشی کے عالمی دن ‘ کے سلسلے میں تفریحی مقامات کے لیے فری ٹورز کا اہتمام کیا ہے۔ اس کے علاوہ مسافروں، ملازمین، بس ڈرائیوروں اور دیگر عملے کوتحائف بھی دیئے جائیں گے۔ خبر: جنگ

Read More

شارجہ : پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 44رنز سے مات دیدی

  پاکستان سپر لیگ 3کے سلسلے میں آج شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کویک طرفہ مقابلے کے بعد 45رنز کے مارجن سے ہرا دیا ہے۔ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے والی پشاور کا پلڑا ابتداء سے ہی بھاری رہا ،کراچی کو پہاڑ جیسا ہدف مقرر کرنے کے بعد ، انہیں ہدف کے تعاقب میں شروع سے ہی مشکلات سے دوچار رکھا۔ کراچی جو182رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 137رنز اسکور کرسکے، ان کی تمام…

Read More

حفاظتی انتظامات سے رائے ونڈ میں بڑی تباہی سے بچ گئے، احسن اقبال

Ahsan Iqbal in Quetta | Sardar Yousaf in Quetta

  وزير داخلہ احسن اقبال نے کہا ہےکہ مؤثرحفاظتی انتظامات سے رائے ونڈ میں بڑی تباہی سے بچ گئےہیں، دشمن نے رائے ونڈ میں بزدلانہ کارروائی کی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بزدلانہ واقعات سے بڑے قومی منصوبے متاثر نہیں ہوںگے، ہمارے حفاظتی انتظامات کافی مؤثرہیں۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دشمن دیکھ رہا ہے پاکستان میں روشنیاں بحال ہورہی ہیں، اکادُکا واقعات سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سیکورٹی ادارے چوکس ہیں اور قومی منصوبے پلان کے…

Read More

جے آئی ٹی مکمل رپورٹ ریکارڈ پر نہ لائی جائے، مریم نواز کی استدعا جزوی منظور

Maryam Nawaz Sharif

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جے آئی ٹی کے دس والیمز کو بطور شواہد عدالتی ریکارڈ کا حصہ نہ بنانے کی شریف خاندان کی درخواست پر فیصلہ سنادیاجبکہ جے آئی ٹی کی مکمل رپورٹ کو ریکارڈ پر نہ لانے کی مریم نواز کی استدعا جزوی طور پر منظور کرلی گئی ۔ جے آئی ٹی کا تجزیہ عدالتی ریکارڈ کا حصہ نہیں بنے گا۔ جے آئی ٹی میں ریکارڈ گواہوں کے بیانات عدالت میں قلمبند نہیں ہوں گے، نواز شریف کا واجد ضیاء کے بیان پر اعتراض بھی نوٹ کیا…

Read More

سپریم کورٹ کو راؤ انوار کا ایک اور خط موصول

Rao Anwaar

سپریم کورٹ میں نقیب اللہ محسود قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے بتایا کہ راؤ انوار کا ایک اور خط آیاہے، کہتے ہیں ان کے بینک اکاونٹس کھول دیں، معلوم نہیں یہ خط اصلی ہے یا جعلی۔ نقیب اللہ محسود قتل ازخود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ راؤ انوار کا ایک اور خط آیا ہے رپورٹ آ رہی ہے لیکن پراگریس نہیں۔ڈپٹی اٹارنی جنرل نے…

Read More

پرتگال کے دارلحکومت لزبن میں پاکستان پریس کلب پرتگال اور پاک پرتگال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے شام کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرہ

Pak Portugal Association and Pakistan Press Club Portugal

پرتگال کے دارلحکومت لزبن میں پاکستان پریس کلب پرتگال اور پاک پرتگال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے شام کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کی قیادت ضیاءسید، محبوب احمد، خالد عباس،، سرفراز فرانسس، اور دیگر نے کی ، جس میں پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی مظاہرین نے شامی مسلمانوں پر مسلط کی گئ جنگ اور عالمی برادری کی خاموشی کے خلاف نعرے بازی بھی کی مظاہرین نے بینرز اور کتبے بھی اٹھا رکھے تھے۔

Read More

چیئرمین ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، ووٹنگ کا آغاز

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے ووٹنگ شروع ہوگئی، سینیٹر حافظ عبدالکریم نے پہلا ووٹ کاسٹ کر دیا۔ مقابلہ برابرہونےپریاکسی امیدوارکےاکثریت لینےتک ووٹنگ کا عمل جاری رہےگا۔ چیئرمین سینیٹ کےانتخاب کے قواعد کے مطابق انتخاب خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہو گا،سینیٹ قواعدکےمطابق اکثریتی ووٹ لینےوالاامیدوارہی کامیاب ہوگا۔ اس سے قبل سینیٹ کا اجلاس پریزائیڈنگ افسرسردار یعقوب ناصر کی زیرصدارت شروع ہوا۔ چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےانتخاب کے لیے سینیٹ ہال میں بیلٹ باکس پہنچا دیا گیا،گھنٹیاں بجا دی گئیں ارکان ایوان میں پہنچ گئے۔ چیئرمین سینیٹ…

Read More

لاہور کو ’منہ متھا ‘ دینے والا،سرگنگا رام، جسے کوئی یاد نہیں کرتا

Sir Ganga Ram

لاہور کا موجودہ چہرہ گنگا رام کا مرہونِ منت ہے۔ مال پر مئیو سکول آف آرٹ (موجودہ نیشنل کالج آف آرٹس)،لاہور میوزیم ، گورنمنٹ کالج لاہور کے کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ ، جی پی او، لاہور کیتھڈرل، ہائی کورٹ ، ایچی سن کالج کی ڈیزائننگ، پلاننگ اور تعمیر سر گنگا رام کے ہاتھوں انجام پائی ۔ البرٹ وکٹر ہسپتال، سر گنگا رام سکول ( اب لاہور کالج برائے خواتین )، ہیلی کالج آف کامرس ، لیڈی میکلیگن سکول ، لیڈی مینارڈ انڈسٹریل سکول بھی انہوں نے بنائے۔ لائل پور ڈسٹرکٹ کورٹس بھی…

Read More

نارویجن پاکستانی سیاستدان عابد راجہ انسداد دہشت گردی کے سب سے بڑے یورپی ادارے ’’اوایس سی ای‘‘ کے رکن منتخب

Abid Qayyum Raja appointed as member of OSCE

اوسلو سے خصوصی رپورٹ نارویجن پاکستانی سیاستدان عابد قیوم راجہ جو اس وقت ناروے کی پارلیمنٹ کے رکن اور نائب سربراہ بھی ہیں، کو انسداد دہشت گردی کے یورپ کے سب سے بڑے ادارے ’’اوایس سی ای‘‘ کا رکن منتخب کرلیا گیا ہے۔ ’’اوایس سی ای‘‘ کا اجلاس گذشتہ دنوں آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہوا جہاں عابد راجہ نے ناروے کی نمائندگی کرتے ہوئے دہشت گردی اور انتہاپسندی کے حوالے سے اپنے تاثرات اور تجربات بیان کئے۔  بیالیس سالہ عابد راجہ کا تعلق ناروے کے حکومتی اتحاد میں شامل…

Read More

نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت قرار

Nawaz Sharif in London

اسلام آباد ہائیکورٹ نےنواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس کامحفوظ فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے 26 فروری کو نواز شریف کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق کے تحریر کردہ حکم نامہ کے مطابق نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت قراردے دی گئی ہے۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ آئین کسی کو حق نہیں دیتا کہ ضابطہ اخلاق اور قوانین کی خلاف ورزی کرے۔ عدالت نے سیکریٹری اطلاعات، پیمرااور پریس کونسل آف پاکستان سے19اپریل تک جواب طلب کرلیا۔ خبر:…

Read More

دنیا کا سب سے قیمتی اثاثہ،عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے خصوصی مضمون

 SIGMUND AASتحریر: سیگمُون آص خواتین کے عالمی دن کی آمد آمد ہے جو ہر سال 8 مارچ کو منایا جاتا ہے۔ ہمارے ہاں جہاں ایک طرف سب سے زیادہ مساوی کے حقوق پائے جاتے ہیں اور دوسری طرف دنیا کے سب سے کم حقوق بھی ،ہمارے لیے یہ دن ہمیشہ سے تلخ بھی رہا ہے اور خوشگوار بھی۔ خوشگوار اس لیے کہ یہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ دنیا کے اس حصے میں خواتین نے کتنی ترقی کی ہے اور تلخ اس لیے کہ ہمیں یہ دن یاد دلاتا ہے…

Read More

چار نو منتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹی فکیشن روکنے کا حکم

supreme court of pakistan

سپریم کورٹ نے چار نو منتخب سینیٹرز کی کامیابی کا نوٹی فکیشن روکنے کا حکم جا ری کیا ،جن سینیٹرز کی کامیابی کے نوٹیفکیشن روکے گئے ان میںچودھری سرور،ہارون اختر،نزہت صادق اورسعدیہ عباسی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق سیکریٹری الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ کا آگاہ کیا تھا کہ نئے منتخب ہونے والے چار سینیٹرز دوہری شہریت رکھتے ہیں جس کے بعدعدالت حکم دیا کہ ان چاروں سینیٹرزکامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیا جائے ۔ عدالتی حکم کے بعد پاکستان الیکشن کمیشن کی جانب سے نئے منتخب ہونے والے سینیٹرز جن میںچودھری…

Read More

گوادر کا نقشہ بنانے میں ہم نے بنیادی کردار ادا کیا، چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن ناروے نذیرخالد بٹ

Nazeer Khalid Butt and Syed Sibtain Shah

اوسلو (خصوصی رپورٹ) مسلم لیگ نواز گروپ ناروے اور کھاریاں ورکرز ویلفیئرسوسائٹی ناروے کے چیف آرگنائزر نذیرخالد بٹ جو ساٹھ کی دہائی کے دوران آٹھ سال تک پاکستان نیوی کے سروے شپ پر کام کرچکے ہیں، نے انکشاف کیا ہے کہ گوادربندرگاہ کے ابتدائی نقشہ کی تیاری میں انھوں نے بھی حصہ لیا ہے۔ نذیرخالد بٹ ستر کی دہائی میں بہترمعاش کی تلاش میں ناروے آگئے تھے۔  ساٹھ کی دہائی کے دوران پاکستان نیوی میں ملازمت کے علاوہ ستر کی دہائی کی ابتدا میں کچھ عرصہ برٹش پٹرولیم میں بطور…

Read More

اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز آج آمنے سامنے ہوں گے

Islamabad United VS Karachi Kings 4 March 2018

پاکستان سپر لیگ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز آج ایونٹ میں پہلی مرتبہ آمنا سامنے ہوں گی ۔ دونوں ٹیموں کے پاس بیٹنگ اور بولنگ کے بڑے بڑے نام شامل ہیں۔ کراچی کنگز کو ایونٹ میں کامیابی کا تسلسل برقرار رکھنے کا چیلنج درپیش ہوگا، عماد وسیم الیون پوائنٹس ٹیبل پر اپنے 4 میچز میں 7 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کو دو ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے اور 4 میچز…

Read More