پرتگال کے دارلحکومت لزبن میں جاری اسماعیلی فرقہ کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات اختتام پذیر ہو گئ

لزبن (ضیاءسید سے)  پرتگال کے دارلحکومت لزبن میں جاری اسماعیلی فرقہ کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات ایک ہفتہ تک جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہو گئ ہیں،تقریبات میں اسماعیلی فرقہ کے روخانی پیشوا آغا کریم خان نے خصوصی شرکت کی تقریبات کے دوران آغا کریم خان نے پرتگال کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے بھی خطاب کیا، جبکہ پرتگال کے صدر  اور وزیر اعظم نے الگ الگ آغا خان کے اعزاز میں سرکاری تقریبات کا انتظام  بھی کیا،  اس موقع پر پرتگال کی جانب سے آغا خان کی تصویر والے…

Read More

چوہدری نثار نے اپنے دکھ کی وجہ بتا دی

nisar ali khan

مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما چوہدری نثار علی خان نے نوازشریف کی گرفتاری اور اڈیالہ جیل منتقلی پر کہا ہے کہ یہ خبر ان کے لئے دکھ کا باعث ہے جس سے مجھے تکلیف ہو ئی،اللہ کسی دشمن کو بھی جیل نہ دکھائے۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اڈیالہ جیل کے قریب واقع ایک علاقے میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ سے 34 سال کا تعلق ہے،ہم 12 سے 14 افراد نے مسلم لیگ (ن) بنائی تھی تاہم یہ جماعت بنانے والے…

Read More

ممکنہ خفیہ ڈیل: نوازشریف اور ن لیگ کا مستقبل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ تحریر: سید سبطین شاہ

پاکستان کے معصوم لوگوں کو اس خوش فہمی میں مبتلا کیا جارہاہے کہ ملک کا چیف جسٹس اور دوسرے جج صاحبان ان کے مفاد میں کام کررہے ہیں اور آئندہ آنے والے وقت میں ملک میں ان ججوں کی بدولت ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔ یہ صرف بناوٹی باتیں ہیں۔ حقیقت میں ایسا ہرگز نہیں کیونکہ یہ جج ایک دم آکر نازل نہیں ہوئے بلکہ ایک لمبے عرصے سے کام کررہے ہیں اور اب انھوں نے فیصلے اس لئے نوازشریف اور ان کے قریبی افراد کے خلاف کئے، کیونکہ…

Read More

بنوں میں اکرم خان درانی کے قافلے کے قریب بم دھماکا، 5 افراد جاں بحق

Akram Durrani

بم دھماکے میں اکرم خان درانی محفوظ رہے۔ فوٹو : فائل بنوں: جے یو آئی (ف) کے رہنما اکرم خان درانی کے قافلے کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 30  زخمی ہوگئے تاہم اکرم درانی اس حملے میں محفوظ رہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بنوں میں رہنما جے یو آئی (ف) اکرم خان درانی کے قافلے کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 30 زخمی ہوگئے تاہم اکرم خان درانی دھماکے میں محفوظ رہے، زخمیوں میں پولیس اہلکار اور بچے بھی شامل ہیں…

Read More

پشاور:اے این پی جلسے میں دھماکا،ہارون بلور سمیت 4 افراد جاں بحق

Haroon Bilour died in a blast

پشاور کے شہر یکہ توت میں اے این پی کے جلسے میں ہونے والے دھماکے میں این اے 31 اور پی کے 78 کے امیدوار ہارون بلور سمیت 4افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ خاندانی ذرائع نے ہارون بلور کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ،اس سے قبل انہیں تشویشناک اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا،جہاں وہ زخموں تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس کے مطابق ہارون بلور کے یکہ توت میں انتخابی مہم کے دوران اسٹیج پر پہنچنے پر آتش بازی ہورہی تھی کہ بم…

Read More

دیامر بھاشا اورمہمند ڈیموں کے لیے مسلح افواج کا اقدام

DG ISPR ASIF GHAFOOR

دیا مربھاشا اور مہمند ڈیموں کی تعمیر کے لئے تینوں مسلح افواج کے افسران نے 2،2دن اور سپاہی 1دن کی تنخواہ دیں گے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ مسلح افواج نے بحیثیت ادارہ یہ قدم اٹھایا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ افواج پاکستان بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈال رہی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر میں فوجی افسران اور سپاہی قومی مقصد کے…

Read More

نیب نے مشرف کے بیٹے ، بیٹی اور داماد کو طلب کرلیا

NAB

نیب نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف بدعنوانی اور اربوں روپے کی کرپشن کے کیس میں ان کے بیٹے ،بیٹی اور داماد کو طلب کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے سابق صدر کے بیٹے بلال،بیٹی عائلہ اور داماد عاصم کو 11جولائی کو طلب کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے نیب نے پرویز مشرف کے بچوں کو سمن بھی بھیج دیا ہے ۔ سابق صدر کی فیملی کو تفتیشی افسر ملک زبیر نے طلب کیا ہے تاکہ معاملے کی تحقیقات کی جائیں۔ ذرائع کے…

Read More

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، کارکنوں کی مزاحمت، نیب ہیڈکوارٹرز منتقل، آج جیل بھیجا جائے گا، 3 گھنٹے جلوس کی قیادت، مذاکرات کے بعد گرفتاری دیدی، مجرم کی مدد کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، نیب

Captain (R) Safdar

اسلام آباد(نمائندگان جنگ)قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان مسلم لیگ(ن) یوتھ ونگ کے سربراہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدرکو گرفتار کرلیا۔کیپٹن صفدر دوپہر 2بجے جلوس کی شکل میں ن لیگ کے مرکزی دفتر لیاقت باغ پہنچے۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنمائوں کی بڑی تعداد ان کے ہمراہ تھی۔ کیپٹن صفدر 3 گھنٹے تک راولپنڈی کی سڑ کو ں پر جلوس نکالتے اور تقاریر کرتے رہے۔ اس دوران پولیس نے انہیں گرفتار کرنے کی کوشش کی لیکن ن لیگ کے کارکنوں نے…

Read More

پاکستان کو ایک دیانتدار قیادت کی ضرورت ہے، شیخ عظیم اللہ آف ناروے

ناروے میں مقیم ممتازسیاسی، سماجی و کاروباری شخصیت شیخ عظیم اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک دیانتدار قیادت کی ضرورت ہے۔ عوام دیانتدار امیدواروں کو ووٹ دیں۔ انھوں نے کہاکہ 25جولائی کو پاکستان میں ہونے والے الیکشن سے پاکستان میں عدل اور انصاف نظام قائم ہوسکتا ہے لیکن شرط یہ ہےکہ اگر عوام دیانتدار لوگوں کو سامنے لائیں۔ عوام آزمائے ہوئے کرپٹ اور ملک کو لوٹنے والوں کی بجائے کرپشن سے پاک جمہوری قوتوں کو اقتدار میں لائیں ملک پر ستر سال سے مسلط حکمرانوں نے ملک کو…

Read More

پاکستان یونین ناروے کی جنرل اعجازاعوان کو ناروے آنے کی دعوت، اوورسیزپاکستانیوں کے جذبات کو قدرکی نگاہ سے دیکھتا ہوں، جنرل اعجاز

Ch Qamar Iqbal Pakistan Union Norway

پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے ممتاز دفاعی تجزیہ کار جنرل ریٹائرڈ اعجاز اعوان کو آزادی پاکستان کے حوالے سے یونین کی سالانہ تقریب میں شرکت کے لیے ناروے آنے کی دعوت دی ہے۔ جنرل اعجازاعوان جو دہشت گردوں کے خلاف سوات آپریشن کی کمانڈ کرچکے ہیں، دفاعی امور کے ماہرہونے کے علاوہ برونائے دارالسلام میں پاکستان کے سفیر بھی رہ چکے ہیں۔  پاکستان یونین ناروے کی سالانہ تقریب ناروے کے دارالحکومت اوسلومیں پچیس اگست کو منعقد ہوگی جس میں پچھلے سالوں کی طرح اس سال بھی پاکستان…

Read More

شہباز شریف نے نیب عدالت کا فیصلہ مسترد کردیا

Shehbaz Sharif

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کی سزائوں کے حوالے سے جاری فیصلے کو مسترد کردیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں  شہبازشریف نے کہا کہ ن لیگ نیب عدالت کے فیصلے کو مسترد کرتی ہے، تاریخ میں یہ فیصلہ سیاہ حروف سے لکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کا نام پاناما معاملے میں کہیں نہیں آیا، سابق وزیراعظم کے خلاف کوئی تحریری ثبوت مہیا نہیں کئے گئے۔ شہبازشریف نے یہ بھی کہا کہ نوازشریف اور…

Read More

نوازشریف کو 10، مریم نواز کو 7 سال قید کی سزا

Nawaz Sharif Maryam Nawaz Appears in Accountability Court

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نوازشریف فیملی کےخلاف دائر ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنادیا ہے ،نواز شریف کو 10سال قید اور 8 ملین پائونڈ جرمانہ عائد کیا گیا ہے ۔ عدالتی فیصلے میں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو 7سال قید اور 2 ملین پائونڈ جرمانہ عائد کیا گیا ہے جبکہ ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال کی سزا سنائی گئی ہے ۔ عدالت نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کی ضبطی کے احکامات بھی دیے ہیں،نیب  پراسیکیوٹر کے مطابق احتساب عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ…

Read More

’سکوں کا سلطان‘ پکڑا گیا

King of Coins

ایران میں ایک ایسا شخص پکڑا گیا ہے جس کے پاس دو ٹن سونے کے سکے تھے۔ پولیس نے اٹھاون سالہ شخص کو گرفتار کر کے سونے کے تمام سکے برآمد کر لیے ہیں۔پولیس کے مطابق خود کو ’سکوں کا سلطان‘ کہلوانے والا یہ شخص کرنسی مارکیٹ پر اثر انداز ہونا چاہتا تھا۔ پولیس نے گرفتار ہونے والے شخص کا نام ظاہر نہیں کیا۔تاہم اس کے حوالے سے یہ اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ اس نے گذشتہ دس ماہ کے دوران ڈھائی لاکھ سے زیادہ سکے جمع کرنے کے لیے…

Read More

ٹرمپ انتظامیہ کا بے دخل کرنے کے اختیارات میں اضافہ

Donald Trump

ٹرمپ انتظامیہ نے حکومت کے غیر قانونی تارکین کو بے دخل کرنے کے اختیارات میں اضافہ کر دیا، اس سلسلے میں غیرقانونی تارکین کی بے دخلی کے لیے امیگریشن سروسز کو ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس سے قبل امیگریشن حکام بے دخلی کے کیسز ہوم لینڈ سیکیورٹی کو بھیجتے تھے، اب امیگریشن حکام کو بے دخلی کے کیسز پر کارروائی کا اختیار ہوگا۔ علاوہ ازیں گزشتہ روز امریکا کی جانب سے غیرقانونی تارکین کے خلاف کارروائی میں خاندانوں سے ان کے بچوں کو علیحدہ کرنے…

Read More

فواد حسن فواد کی گرفتاری، کہانی کا دوسرا رخ بھی دیکھیں

Fawad Hasan Fawad

اسلام آباد (انصار عباسی) وزیراعظم کے سابق سیکریٹری، فواد حسن فواد کی ہائی پروفائل گرفتاری مبینہ طور پر نیب کے اختیارات کے غلط استعمال کا زبردست کیس ہے کیونکہ جن الزامات کے تحت فواد حسن کو گرفتار کیا گیا ہے ان میں سنگین خامیاں پائی جاتی ہیں۔ فواد کے قریبی ذرائع نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ فواد کو بنا کسی ٹھوس شواہد کے تنگ اور گرفتار کیا گیا اور نیب کی کارروائیوں کے حوالے سے کسی بھی آزاد انکوائری کے نتیجے میں یہ بات ثابت ہو سکتی ہے۔…

Read More