وفاقی وزیر بین الصوبائی وابطہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کی جنرل باجوہ سے نہ کبھی کوئی ملاقات ہوئی اور نہ ہی توسیع کی پیشکش کی،محمد زبیر کبھی نوازشریف کے قریبی نہیں رہے، ان کی بات اندازوں پر مبنی ہے، محمد زبیر ہی بتا سکتے کہ اب بیان کیوں دیا جبکہ ان دنوں جب باتیں ہوتی تھیں تو وہ تردید کرتے رہے۔ انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب سے افغانستان کی سائیڈ سے سکیورٹی کے ایشو درپیش ہیں ،یہ 30، 40سال پر محیط لمبا عرصہ ہے، ہر بار یہ چیلنج اپنی نئی نوعیت…
Read More