( تحریر ، محمد طارق ) جمہوری نظام حکومت میں شرح غربت میں بتدریج کمی آنا شروع ہو جاتی ہے ، جس سے شہریوں کی معاشی مشکلات بھی کم ہونا شروع ہو جاتیں ہیں – دنیا میں مختلف نظام حکومت کے تجربات سے واضع نتائج سامنے آئے ہیں، کہ جمہوری طرز حکومت معاشروں میں خوشحالی لے کر آتا ہے ، جب کسی معاشرے میں خوشحالی ہوگی تو اس معاشرے میں واضح طور پر غربت کم ہوگی – جمہوری معاشروں میں غربت کو کم کرنے کے لیے حکومتیں کسی نہ کسی…
Read MoreCategory: IMPORTANT
یونان میں پاکستانی صحافی ساحل جعفری کے لیے پروگراموں کی بہترین میزبانی کا اعزاز
ایتھنز (پ۔ر)۔ یونان میں مقیم پاکستانی صحافی ساحل جعفری جو آن لائن ریڈیو ’’وائس آف ورلڈ‘‘ چلا رہے ہیں، کو اس سال مختلف تقریبات اور گوناگون پروگراموں کی بہترین میزبانی (نقابت) کرنے پر خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔ اس حوالے سے انہیں گذشتہ روز بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح کی ولادت کے موقع پر ایتھنز میں ایک تقریب کے دوران ایک خصوصی تعریفی سند پیش کی گئی۔ یہ شاندار تقریب پاکستان تحریک انصاف پراگریس گروپ یونان کے صدر سید تجمل حسین بخاری کی زیرصدارت منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز…
Read Moreپاک۔ناروے فورم نے قائداعظم (رح) کا یوم پیدائش منایا، سفیرپاکستان ظہیرخان تقریب کے مہمان خصوصی تھے
اوسلو (پ۔ر)۔ دارالحکومت اوسلو میں پاک۔ناروے فورم کے زیراہتمام بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کا یوم پیدائش میں منایاگیا۔ اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں ناروے میں پاکستان کے سفیر ظہیرپرویزخان بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے جبکہ اس موقع پر مختلف تنظیموں کے نمائندے اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے نارویجن پاکستانی موجود تھے۔ اس پر رونق تقریب کا آغاز ورلڈ اسلامک مشن اوسلو کے امام حافظ شیرازحسین نے تلاوت کلام اللہ سے کیا اور مشہور نعت خواں عبدالمنان نے نعت…
Read Moreجامعہ اسلامیہ ہولملیا اوسلو ناروے میں سالانہ محفل میلاد النبیﷺ
ہولملیا۔اوسلو (پ۔ر) جامعہ اسلامیہ ہولملیا، اوسلو، ناروے میں گذشتہ روز سالانہ محفل میلاد النبی برائے حضرات منعقد ہوئی۔ اس پربرکت محفل میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ محفل کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا جس کی سعادت صاحبزادہ محمد حسن افتخار چشتی نے حاصل کی۔ محفل کے دوران نارویجن زبان میں صاحبزادہ محمد حسن افتخار چشتی نے خطاب کیا۔ محفل میں نذرانہ عقیدت پیش کرنے والے مداح خوانوں میں محمد عبدالمنان ,صاحبزادہ یاسین سعید, محمد حمزہ شاہ ,محمد مدثر محمود, حاجی محمد عامر شہزاد چوہدری ,محمد…
Read Moreپاکستان کی مسیح برادری میں ہیومن سروسز ناروے اور ایجوکیشنل ویلفیئرسوسائٹی کھاریاں نے کرسمس کے تحائف تقسیم کئے
اوسلو( پ۔ر)۔ ہیومن سروسز ناروے اور ایجوکیشنل ویلفیئرسوسائٹی کھاریاں کی طرف سے پاکستان کی مسیح برادری میں کرسمس کے تحائف تقسیم کئے گئے۔ اس حوالے سے کھاریاں کے دو گرجا گھروں میں پروقار تقریبات منعقد ہوئیں۔ اس کے علاوہ اسلام آباد کے ایک گھرجا میں بھی مسیح برادری خصوصا مسیح بچوں کو کھلونے اور کرسمس کے دیگر تحائف دیئے گئے۔ تحائف کے ساتھ بعض مستحق افراد کو کھانے پینے کے لیے اشیاء جن میں آٹا، چینی اور سویاں وغیرہ شامل تھیں، دی گئیں اور نئے لباس بھی تقیسم کئے گئے۔…
Read Moreالعزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کو 7سال قید کی سزا
اسلام آباد کی احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں 7سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں انہیں بری کر دیا گیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے اپنے فیصلے میں کہا کہ العزیزیہ ریفرنس میں کافی ٹھوس ثبوت موجود ہیں، لہذا نواز شریف کو 7 سال قید اور ڈیڑھ ارب روپے جرمانے کی سزا سنائی جاتی ہے۔ عدالت کے زبانی حکم نامے میں نواز شریف کے صاحبزادوں…
Read Moreآٹھویں قسط- جمہوریت کیوں ؟ خوشحال معاشرے کا قیام ،
( تحریر ،محمد طارق ) آج کی دنیا میں جمہوری ممالک خوشحال اور خوشحال ممالک میں جمہوریت ہے – شمالی امریکہ ، مغربی یورپ اور آسٹریلیا میں جمہوری روایات کی جڑیں اور جمہوری طرز حکومت انتہائی مضبوط ، جمہوری روایات کے ساتھ ان ممالک میں معاشی خوشحالی بھی ہے ، جمہوری طرز حکومت کو اپنانے والے نئے ممالک بھی خوشحال ہونا شروع ہوگئے، جیسے لاطینی امریکہ میں کوسٹا ریکا، یوروگوائے ، افریقہ میں بوٹسوانا، مشرقی ایشیا میں تائیوان، جنوبی کوریا اور جاپان شامل ہیں ، یہ ممالک نہ صرف اجتماعی…
Read Moreچیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید کی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات
اسلام آباد (پ۔ر) چیئرمین کشمیرکونسل یورپ (ای یو) علی رضا سید نے آج منگل کو اسلام آباد میں پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ ایک گھنٹہ تک جاری رہنے والے اس ملاقات کے دوران مسئلہ کشمیر، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال خصوصاً وہاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں اور یورپ میں کشمیریوں کے حقوق کو اجاگر کرنے کے لیے جاری جدوجہد پر بات چیت کی گئی۔ علی رضاسید نے وزیرخارجہ کو یورپ میں مسئلہ کشمیر پر جاری کشمیرکونسل ای یو کی جدوجہد سے آگاہ کیا۔ انھوں نے…
Read Moreافراط زر کیا ہے ؟؟
( تحریر، محمد طارق ) عام زبان میں افراط زر کو مہنگائی کہا جاتا ہے ، یعنی ملک ، مارکیٹ میں چھاپے ہوئے نوٹ زیادہ دستیاب ہیں – کسی بھی ملک کی حکومت اور حکمرانوں کو سب سے زیادہ پریشانی ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے ہوتی ہے ، دنیا میں مہنگائی کی وجہ سے بڑے بڑے طاقت ور ، عوام میں مقبول حکمرانوں کو اقتدار سے ہاتھ دھونا پڑ جاتا ہے ، بڑھتا ہوا افراط زر نہ صرف عوام کی تنخواہ پر اثرڈالتا ہے ، بلکہ عوام کا بینکوں…
Read Moreپاکستانی وزارت خارجہ کی سوشل میڈیا پر لائیو پریس بریفنگ: بہتری کی ضرورت ۔۔۔ تحریر: سید سبطین شاہ
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کی ہفتہ وار پریس بریفنگ جمعرات کے روز فیس بک کے ذریعے لائیو دکھائی گئی۔ یہ ایک اچھا اقدام ہے اور اس سے لگتا ہے کہ شاید کچھ سرکاری لوگوں کو سوشل میڈیا کی اہمیت کا اندازہ ہوگیا ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ سوشل میڈیا آج کے دور کا ایک کارآمد ہتھیار ہے۔ روایتی جنگ یا میڈیا وار ہو یا ہائبرد وارفیئر یا پھر سائبر وارفیئر یہ ایک انتہائی موثر ابزار بن گیا ہے۔ اس کے علاوہ پبلک ڈیپلومیسی کے لیے…
Read Moreہیومن سروسز ناروے کے زیراہتمام اوسلو میں’’اولاد آدم‘‘ کے عنوان سے پروقار تقریب کا انعقاد
اوسلو (پ۔ر) ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے علاقے گرورود کے گرجا گھر میں ہیومن سروسز کے زیر اہتمام ’’اولاد آدم‘‘ کےعنوان سےایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب جس میں مسیحی رہنماووں اور پاکستانی نژاد نارویجن علماء سمیت بڑی تعداد میں عیسائی برادری اور مسلمانوں نے شرکت کی، کا آغاز تلاوت کلام اللہ کریم سے ہوا۔ تلاوت کی سعادت ممتازعالم دین اور غوثیہ مسلم سوسائٹی ناروے کے امام مفتی زبیرتبسم نے حاصل کی۔ چوہدری سجاد داد اور یاسین سعید نے بارگاہ رسالت ماب ﷺ میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ اس…
Read Moreساتویں قسط – جمہوریت کیوں؟ فی کس آمدنی، فی کس پیداواری کارکردگی میں افزائش
(تحریر، محمد طارق ) جمہوری نظام کے خلاف سب سے بڑی یہ دلیل دی جاتی ہے کہ یہ نظام اپنی مقررہ مدت میں مطلوبہ نتائج نہیں دیتا ، نہ ہی دوران ٹرم موثر کارکردگی دکھاتا ہے ، جبکہ آٹوکریسی ، شخصی آمرانہ نظام دوران حکومت بہتر کارکردگی دکھاتا ہے ، آمرانہ نظام میں بڑے مسائل حل کرنے کے فیصلے جلد کئے جاتے ہیں ، ان فیصلوں پر عمل اسی وقت شروع ہو جاتا ہے ،اس لیے ترقی پذیر ممالک کے لیے یہ بہتر نظام ہے – آمرانہ نظام شہریوں کو…
Read Moreسی پی او, 24 CPO نیا ماحولیاتی معاہدہ طہ پا گیا-
(رپورٹ، محمد طارق ) پولینڈ کے شہر کاٹو وائس میں 2 ہفتے سے جاری ماحولیاتی کانفرنس میں نیا عالمی ماحولیاتی معاہدہ 15 دسمبر 2018 کو طہ پا گیا ، اس عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں 200 ممالک کے مختلف شعبہ جات رکھنے والے مندوبین نے شرکت کی ، پاکستان اور ناروے سے بھی وزارت ماحولیات ، ماحولیات پر کام کرنے والے سرکاری وغیر سرکاری اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی – اس ماحولیاتی کانفرنس کا مین ایجنڈا یہ تھا کہ دنیا کے مختلف ممالک کو کس طرح ایک متفقہ عالمی ماحولیاتی…
Read Moreجامعہ اسلامیہ ستونر، ناروے میں بچوں اور خواتین کی محفل میلاد
اوسلو (پ۔ر)۔ جامعہ اسلامیہ ستوونر، اوسلو، ناروے میں سالانہ محفل میلاد النبی برائے خواتین کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔ پروگرام کے دوران جامعہ اسلامیہ کے سٹوڈنٹس نے تقاریر کیں اور بارگاہ ختمی مرتب رسول مقبول ﷺ میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ اس دوران علامہ اقبالؒ کی نظم بھی پیش کی۔ اس موقع پر حضرت علامہ مشتاق احمد چشتی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی صاحبزادی حافظہ رابعہ بتول افتخار نے خصوصی خطاب کیا۔ انھوں نے خوبصورت الفاظ میں سیرت النبی صلی…
Read Moreچھٹی قسط – جمہوریت کیوں ؟ شہری کا سرگرم کردار ،
( تحریر ،محمد طارق ) کسی ملک میں جب اجتماعی نظام جمہوری روایات ، اقدار کے تحت چل رہا ہوگا ، وہاں شہری اجتماعی معاملات میں ذمہ داری سے اپنے فرائض ادا کر رہے ہونگے ، ملکی نظام شہری کو ہر قسم کے حقوق کی فراہمی کرے گا –شہری کو معاشرے میں باوقار زندگی گذرانے کے تمام مواقع فراہم ہونگے ، شہری اجتماعی نظام ، حکومتی پالیسیاں بنانے میں اپنا کردار کسی خوف ، کسی دباؤ کے بغیر کرے گا ، شہری ہر وقت اپنے آپ کو معاشرے کا اہم…
Read More