Category: IMPORTANT
چیئرمین نیب کا طیبہ گل اور فاروق نول کیخلاف ریفرنس دائر
چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے مبینہ آڈیو، ویڈیو معاملے میں ملوث طیبہ گل اور فاروق نول کیخلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کردیا۔ نیب کی طرف سے دائر کیا جانے والا ریفرنس 630 صفحات پر مشتمل ہے،جس میں فاروق نول اور طیبہ گل کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ ریفرنس میں کہا گیا کہ طیبہ گل اور فاروق نول کے خلاف نیب کو 6 شکایت موصول ہوچکی ہیں،ملزمان نے سادہ لوح شہریوں سے 2 کروڑ 44لاکھ 50ہزار روپے کا فراڈ کیا۔ ریفرنس کے مطابق…
Read More’چاہتے ہیں چیئرمین نیب کو انصاف ملے‘
سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ انہیں تو انصاف نہیں ملا لیکن وہ چاہتےہیں کہ چیئرمین نیب کو انصاف ملے۔ میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے الزام عائد کیا کہ معاملے میں وزیراعظم پرائم منسٹر ہائوس اور عمران خان کے دوست و مشیر ملوث ہیں یہ معمولی بات نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اہم قومی نوعیت کا مسئلہ سب کے سامنے رکھنا ہے،چیئرمین نیب کا ایشو سب کے سامنے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں قومی…
Read More<<<-- ظلم کے خلاف آواز: مظلوم نقیب اللہ سے معصوم فرشتہ تک -->>>
تحریر: سید سبطین شاہ چند روز قبل دارالحکومت اسلام آباد کی ایک پس ماندہ بستی علی پور فراش میں قبائلی علاقے مہمند کے ایک باشندے نے شکایت درج کروانے کے لیے شہزاد ٹاؤن پولیس تھانہ سے رجوع کیا۔ مدعی کے بقول، ان کی دس سالہ بچی فرشتہ لاپتہ ہے اور انہیں شک ہے کہ اسے اغوا کرلیا گیا ہے۔ پولیس نے شکایت کنندہ کی درخواست تو وصول کرلی لیکن چار روز تک مقدمہ درج نہیں کیا۔ اسی اثناء میں پانچویں روز بعد اس معصوم بچی کی لاش اسلام آباد کے…
Read Moreفلاحی تنظیمیں ، این جی اوز پاکستانی ریاستی نظام کو کمزور کرنے میں مصروف عمل !!
(تحریر ،محمد طارق) ہر سال جب ماہ رمضان شروع ہوتا ہے ، تو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے پاکستانی چیئرٹی تنظیمیں ، این جی او ز چندہ اکھٹا کرنے کی مہم کا آغاز کر دیتی ہیں ، چیئرٹی کے نام پر یورپ ، امریکہ ، عرب ممالک کے شہروں میں ہر روزے کی افطاری کے وقت کبھی ایک افطار ڈنر تو کبھی دوسرا افطار ڈنر، مزے کی بات اورسیز پاکستانی بھی اپنے گناہ بخشوانے ، زیادہ ثواب حاصل کرنے کے لیے دل کھول کر اپنا حصہ ڈالتے ہیں ، لیکن…
Read Moreجمہوریت کیسے پروان چڑھتی ہے !!!!
(تحریر، محمد طارق ) سیکنڈنیوا کے ملک ناروے میں جمہوریت کیسے پروان چڑھتی ہے ، اس جمہوریت کی وجہ سے ناروے پوری دنیا میں انسانی ترقی انڈکس میں پہلے نمبر پر ہے – ناروے میں جب بچے پرائمری سکول کی تیسری، چوتھی جماعت میں پہنچتے ہیں تو وہاں سے جمہوریت کی تربیت کا آغاز ہوتا ہے ، اس وقت بچے کی عمر نو ، دس سال ہوتی ہے ، جمہوری روایات ، اقدار کا اس سے بہتر نمونہ آپ کو کہیں نہیں ملے گا – جب بچے تیسری ، چوتھی…
Read Moreکڈنی سنٹر گجرات کے لئے پاکستان یونین ناروے کی کورآرڈی نیشن سے یورپ میں عطیات جمع کئے جائیں گے
اوسلو (پ۔ر)۔ گردے کے غریب اور نادار مریضوں کے علاج کی مفت سہولت فراہم کرنے والے گجرات شہر میں قائم نجی سطح پر قائم گجرات کڈنی سنٹر کے لیے یورپ میں پاکستان یونین ناروے کی کوآرڈی نیشن سے عطیات جمع کئے جائیں گے۔ اس بات کا اعلان پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے دارالحکومت اوسلو میں اپنے ایک بیان میں کیا۔ یاد رہے کہ چوہدری قمراقبال نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران کڈنی سنٹرگجرات کا دورہ کیا اور سنٹر کے چیئرمین اور ڈپٹی کمشنر گجرات ڈاکٹر خرم…
Read Moreہم چاہتے ہیں کہ ہماری نئی نسل اپنی اعلیٰ اقدار سے جڑی رہے، قمراقبال کا جیو ٹی وی کو انٹرویو
اوسلو (خصوصی رپورٹ)۔ پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے کہاہے کہ ہماری کوشش ہے کہ ہماری نئی نسل اپنی اعلیٰ اقدار سے جڑی رہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں لندن سے ناروے کے دورے پر آئے ہوئے جیو ٹی وی کے نمائندہ خصوصی ودود مشتاق کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ نمائندہ جیو کے پاکستان یونین ناروے کا مقصد اور اس کے پس منظر کے کے بارے میں پوچھے گئے سوالات کا جواب دیتے ہوئے چوہدری قمراقبال نے کہاکہ پاکستان یونین ناروے نارویجن پاکستانیوں کی ایک غیرسیاسی، غیرمنافع بخش…
Read Moreتحریک انصاف یورپین ممبران کونسل کی تشکیل – اور حقیقی ، نظریاتی ، سیاسی جیالا- ندیم یوسف ایڈووکیٹ —
(تحریر، محمد طارق) پیرس فرانس 28 اپریل 2019 میں تحریک انصاف ممبران کے کامیاب کانونشن کا سارا سہرا ایک فرد کے سر پر جاتا ہے ، جس نے بیرون ملک پاکستانی سیاسی جماعتوں کی تاریخ میں عام پارٹی کارکن کی اہمیت کو اجاگر کیا ، عام پاکستانی میں سیاسی شعور بیدار کیا- 28 اپریل 2019 کو پیرس میں ہونے والے کانونشن کو کامیاب کرانے میں تحریک انصاف فرانس کے ممبران اور تحریک انصاف یورپ کے ارکان کو جاتا ہے ، لیکن اصل پوائنٹ ہوتا ہے ایک نئے آئیڈیا کو متعارف…
Read Moreنئے پاکستان کا سفر – اپریل 2019
( تحریر ،محمد طارق) پچلھے آٹھ ماہ سے تحریک انصاف پاکستان میں حکومت کر رہی ہے ، ان آٹھ ماہ میں یہ حکومت پچھلی حکومتوں کے پیدا کردہ انتظامی ، معاشی مسائل کو سمجھنے ، ان مسائل کو جلد از جلد حل کرنے کے لیے اپنی تہی کوششوں میں مصروف – پاکستان میں نئی حکومت آنے کے 8 ماہ بعد چند ہفتوں کے لیے پاکستان کے لیے سفر کیا -اپریل کے پہلے ہفتے میں سفر کرنے کی وجہ سے پاکستان میں موسم ٹھنڈا اور خوشگوار ملا، صوبہ پنجاب کے بالائی…
Read Moreچیئرمین پاکستان یونین ناروے قمراقبال نے سری لنکا میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے
اوسلو (پ۔ر)۔ چیئرمین پاکستان یونین ناروے چوہدری قمراقبال نے سری لنکا میں گذشتہ روز پے در پے چھ دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں ان دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ نارویجن پاکستانی کمیونٹی غم اور دکھ کی اس گھڑی میں سری لنکا کے ساتھ ہے ۔ ہم اس موقع پر سری لنکن عوام سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسٹر کے موقع پر سری لنکا میں خوفناک دہشت گرد حملے اور اسکے نتیجے…
Read Moreسیدہ فاطمہ الزہرا ؑ ٹرسٹ ناروے کے زیراہتمام مستحق بچوں میں پاپوش کی تقسیم
اوسلو (پ۔ر)۔ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقہ جات صوابی, لکی مروت اور بالخصوص سمندر شریف گاؤں میں سیدہ فاطمہ الزہرا (س) ٹرسٹ نے ایک اہم منصوبے کے تحت 143 یتیم، مسکین اور دیگر مستحق بچوں اور بچیوں میں پاپوش (شوز) تقسیم کیے۔ ادارے کے سربراہ علامہ افتخار احمد چشتی نے بتایا کہ اس اقدام پر بچے انتہائی پر مسرت تھے اور وہ اس کار خیر میں حصہ لینے والے افراد کے لیے دعا گو تھے۔ بچوں کا کہناتھا کہ اللہ کریم اسی طرح سیدہ فاطمہ الزہرا ؑ ٹرسٹ…
Read Moreڈاکٹر حفیظ شیخ — اور انٹراپارٹی حقیقی جمہوری ڈھانچہ ؟؟؟
(تحریر، محمد طارق) پاکستان کی سیاسی پارٹیوں کے اندرونی تنظیمی ڈھانچے کو حقیقی جمہوریت روایات ، اقدار پر منظم نہ کرنے کی وجہ سے ، پورا ملکی سیاسی منظر نامہ چند شخصیات کے رحم و کرم پر ۔ جس کا نتیجہ پاکستان کی اہم ترین وزارت ، وزرات خزانہ بیورکریٹس کے سپرد، یاد رکھے وزرات خزانہ وہ وزرات ہوتی ہے جس نے سیاسی پارٹیوں کے نظریات پر کام کرنا ہوتا ہے، وزرات خزانہ کی پوسٹ پر ہمشیہ پارٹی کا حقیقی ورکر لیا جاتا ہے ، کیونکہ معاشرے میں انتظامی ،…
Read Moreناروے میں ڈاکٹرسید زوار نقوی کی سربراہی میں علماء کے وفد کی ایرانی سفیر سے ملاقات: سیلاب کے نقصانات پر ہمدردی کا اظہار
اوسلو (پ۔ر)۔ ناروے میں مقیم مسلمان علماء اور دینی اداروں کے عہدیداروں کے ایک وفد نے انجمن حسینی ناروے کے دینی امور کے ڈائریکٹر اور امام جمعہ علامہ ڈاکٹر سید زوار حسین نقوی کی قیادت میں ناروے میں تعینات ایران کے سفیر محمد حسن حبیب اللہ زادہ سے ملاقات کی اور ان سے ایران میں حالیہ سیلاب کے دوران جانی اور مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا۔ وفد میں توحید اسلامک سنٹر کے امام علامہ سید شمشاد حسین رضوی، ان کے نائب شیخ محمود جلول، سنٹر کے صدر…
Read Moreپاکستان یونین ناروے کا اجلاس: قمراقبال نے شرکاء کو اپنے دورہ پاکستان پر بریف کیا
اوسلو (پ۔ر)۔ پاکستان یونین ناروے کی سینئر عہدیداروں اور اراکین کا اجلاس گذشتہ روز اوسلو میں یونین کے مرکزی دفتر میں منعقد ہوا جس کی صدارت یونین کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے کی۔ اجلاس میں یونین کے سیکرٹری اطلاعات ملک پرویزمہر، یونین سے وابستہ مختلف امور کے سیئنرمشیران اور عہدیداران ڈاکٹر جمیل طلعت، نصراللہ قریشی، چوہدری اصغردھکڑ، چوہدری اکرم سیکریالی، چوہدری تنویراحمد بہبلی، میاں بشیرحسین چکوڑی، شاہ رخ سہیل، ملک اکرم متیلا، غلام سرور پنجن شاہانہ، ممتازاحمد گوندل چوہدری شاہد منیر گڑا جٹاں، عاطف محمود پنجن شاہانہ اور دیگر نے…
Read More