ڈی جی آئی ایس پی آر نے بدحواس بھارتی طیاروں کے گرائے گئے پے لوڈ کی تصاویر جاری کردیں ۔ گزشتہ رات بھارتی طیاروں نے مظفر آباد سیکٹر سے دراندازی کی کوشش کی تھی اور بھارتی طیاروں کو پاک فضائیہ کے بروقت اور موثر جواب کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی طیاروں نےجلدبازی میں فرارہوتےہوئےاپناایمونیشن ریلیزکیاجوکھلی جگہ پرگرا۔ خوش قسمتی سے واقعےمیں کسی انفرااسٹرکچرکو کوئی نقصان پہنچا نہ کسی کو گزندپہنچی۔ Payload of hastily escaping Indian aircrafts fell in open. pic.twitter.com/8drYtNGMsm — Maj…
Read More