دیامر بھاشا اورمہمند ڈیموں کے لیے مسلح افواج کا اقدام

Loading

دیا مربھاشا اور مہمند ڈیموں کی تعمیر کے لئے تینوں مسلح افواج کے افسران نے 2،2دن اور سپاہی 1دن کی تنخواہ دیں گے ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ مسلح افواج نے بحیثیت ادارہ یہ قدم اٹھایا ہے ۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ افواج پاکستان بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈال رہی ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر میں فوجی افسران اور سپاہی قومی مقصد کے لئے قائم فنڈز میں اپنے حصہ جمع کرائیں گے ۔

خبر: جنگ

Recommended For You

Leave a Comment