اب نوازشریف کنٹینر پر ہوں گے، سابق وزیراعظم کے کے لیے لگثرری کنٹینرتیار

Loading

سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف جو کل ریلی کی صورت میں اسلام آباد سے لاہور باراستہ جی ٹی روڈ آرہے ہیں کی تشریف اوری کے لیے ایک سپیشل کنٹینر تیار کیاگیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاکھوں روپے مالیت کے تیارکردہ اس کنٹینر میں ضرورت زندگی کی ہر چیز میسر ہے جس میں واش روم سے لیکر لگثرری کمرے تک کی سب چیزیں موود ہیں۔ مزید یہ کہ نوازشریف کے لیے تیارکردہ یہ کنٹینر بلٹ پروف ہے اور اسکو بم پروف بنائے جانے پربھی کام جاری ہے۔

خبر: اردو پوانٹ




Recommended For You

Leave a Comment