پاک سرزمین پارٹی یورپ کا اہم اجلاس متعدد رہنماووں کی شرکت

Loading

پاک سرزمین پارٹی یورپ کے نگران شکیل عمر اور راحیل حسین کی سربراہی میں ایک اہم اجلاس لزبن میں منعقد ہوا جس میں پاک سرزمین پارٹی پرتگال کی تشکیل کے لیے سات رکنی کابینہ نامزد کی گئ اجلاس سے خطاب کرتے ہوے شکیل عمر نے کہا کہ بانیان پاکستان کی اولادوں کی حب الوطنی کو ایک شخص کی وجہ سے شک کی نگاہ سے دیکھا جا رہا تھا پاک سرزمین پارٹی کے قائدین نے اس تاثر کو غلط ثابت کر کے آنے والی نسلوں کے لیے پاکستان کو ایک محفوظ ریاست بنانے کا عزم بنانے کی جدوجہدکا آغاز کر رکھا ہے ہم نے پاکستانی عوام کو ایک ایسا پلیٹ فارم فراہم کیا ہے جس کا بنیادی مقصد خود مختار اور بااختیار پاکستان ہے اور اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی سے عوام کو حقوق کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔




Recommended For You

Leave a Comment