دھمکیوں کے سبب پاکستان چھوڑ کرچلی گئی ہوں،ریحام خان

Loading

عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ دھمکیوں کے باعث پاکستان چھوڑ کر چلی گئی ہوں۔

جیو نیوز سے گفتگو میں ریحام خان نے کہا کہ اس وقت پریشان اور شدید غصے میں ہوں ،دھمکیوں کے باعث بیٹی کو بھی اسکول سے نکالنا پڑا ہے۔

ان کا مزید کہناتھاکہ پاکستان میں بیٹھ کر درست بات نہیں کرسکتی ،یہاں کی کسی بھی جماعت نے میری حمایت نہیں کی ۔

خبر: جنگ




Recommended For You

Leave a Comment