پاکستانی سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دینگے، وزیراعظم

Loading

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین دہشت گردی کے لئے استعمال نہیں ہونے دیں گے ۔

سوچی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن اور استحکام کا خواہاں ہے۔

ان کا مزید کہناتھاکہ توقع ہے شنگھائی تعاون تنظیم خطے کی ترقی کیلئے کردار ادا کرتی رہے گی، تنظیم تجارت، توانائی اور معاشی تعاون کیلئے اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔




Recommended For You

Leave a Comment